Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*بچوں کو فحاشی پھیلانے والے ایکٹرز کے بارے میں بتایا مجاہدین اسلام کے بارے میں کب بتاؤ گے؟؟*
آج بعض مسلمان تاریخی حقائق نہ جاننے کے سبب اپنے ماضی کے کارناموں کو شک کی نظر سے دیکھ رہے ہیں
انہیں بتایا جائے کہ مسلمانوں کی بہن بیٹیوں کو دیبل کے مقام پر مشرکین نے گرفتار نہ کیا ہوتا تو محمد بن قاسم کیوں آتے؟؟
اگر راجہ اجے پال اور دیگر مشرک راجہ سلطان محمود غزنوی کی طاقت مٹانے کے لیے ان پر حملہ کی کوشش نہ کرتے تو سلطان ہندوستان کیوں آتے؟؟؟
چتوڑ کے رانا نے چندیری میں بے شمار اسلامی بہنوں گرفتار کر لیا تھا ان میں سیدانیاں بھی تھیں اگر وہ ایسا نہ کرتا تو سلطان گجراتی ان پر حملہ آور کیوں ہوتا؟؟؟؟
مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے ہندوستان کے کچھ مخصوص اڈوں پر تحریکیں چلائیں جا رہی تھیں اگر ایسا وہ نہ کرتے تو مسلمان انہیں مسمار کیوں کرتے؟؟؟
مسلمانوں نے تو ہر دور میں حق و صحیح کا ساتھ دیا
مسلم حکمرانوں نے تو مندروں کو وظیفہ دیا
بے شمار غیر مسلم عورتوں کی عزتوں کی حفاظت کی
صدیوں سے ذلت و حقارت کے ساتھ زندگی گزارنے والی قوم کو عزم و استقلال مسلمانو نے ہی دیا؟؟؟؟
اسی ہندوستان میں زندہ عورتوں کو بلایا جاتا تھا حفاظت کا کام کس نے کیا؟؟
اسی ملک میں شودر کو ذلیل و حقیر سمجھا جا رہا تھا انہیں حقوق کس نے دلایا؟؟؟
ہندوستان کو عظیم الشان عمارتیں کس نے دیں؟؟
یہ لال قلعہ، تاج محل، قطب مینار جیسے محلات کس نے بنایا؟؟؟
اے مسلمانو اپنے بچوں کو اسلامی تاریخ سے آشنا کرو
ورنہ
تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں
📝حسن نوری گونڈوی
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1897276657120906&id=100005157704773

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
#عرس_قادری_رضوی ۲۴۴۱ھ ۱۰۲ واں سالانہ عرس رضوی #عرس_اعلی_حضرت 1442 25 صفر 1442 اکتوبر 2020 @islaamic_Knowledge عرس کا پروگرام جانشینِ تاج الشریعہ قائِدِ اہلِسُنّت #مفتی_عسجد_رضا_خان_قادری صَاحَبۡ قِـبۡلَـہۡ دَامَـتۡ بَرَکَاتُہُمُ الۡعَالِیَہۡ کے…
#عرس_قادری_رضوی ۳۴۴۱ھ
۱۰۳ واں سالانہ عرس رضوی
#عرس_اعلی_حضرت 1443
25 صفر 1443 اکتوبر 2021
@islaamic_Knowledge
عرس کا پروگرام
جانشینِ تاج الشریعہ قائِدِ اہلِسُنّت
#مفتی_عسجد_رضا_خان_قادری
صَاحَبۡ قِـبۡلَـہۡ دَامَـتۡ بَرَکَاتُہُمُ الۡعَالِیَہۡ
کے تمام آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ
فارم پر براہِ راست نشر کیا جائےگا
اِنۡ شَآءَ اللہۡ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ ﷻ
۱۰۳ واں سالانہ عرس رضوی
#عرس_اعلی_حضرت 1443
25 صفر 1443 اکتوبر 2021
@islaamic_Knowledge
عرس کا پروگرام
جانشینِ تاج الشریعہ قائِدِ اہلِسُنّت
#مفتی_عسجد_رضا_خان_قادری
صَاحَبۡ قِـبۡلَـہۡ دَامَـتۡ بَرَکَاتُہُمُ الۡعَالِیَہۡ
کے تمام آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ
فارم پر براہِ راست نشر کیا جائےگا
اِنۡ شَآءَ اللہۡ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ ﷻ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
#فیضان_اعلی_حضرت قسط ❹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬