🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
★ اَلفَتَاوَیٰ علَمَائے اَہلِسُنَّت:
📑#Fatwa_No: (368)
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ:
کرسمس (Christmas) کے موقع پر مبارک باد دینا کیسا ہے...؟؟؟
کیا یہ کفر ہے جبکہ تعظیم کی نیت نہ ہو بس ایسے ہی دوستی یاری میں ایسا کہا ہو...؟؟؟
تفصیل بیان فرما دیجیے..!!!
🔍 #ایمان #عقائد #کفر #کرسمس #مبارکباد #تحقیق #ثبوت #شرعی_رہنمائی
★ Please #Join ️& #Share...
https://t.me/Ftawa_Ahlesunnat
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اِس وِیڈِیُو میں جِس کتاب کا ذِکر ہَے
اُس کتاب کا نام ہَے "بیٹا ہُو تُو اَیسَا"
یہ مکـمَّـل کِتاب اور وُہ صفحات
وِیڈِیُو کـے اُوپَـر مَـوجُـود ہَـے
Forwarded from Deeni Baatein (Syed Ali)
Forwarded from Deeni Baatein (Syed Ali)
مذھب شیعہ (مکمل 13 جلدیں)
از حضرت علامہ محمد علی نقشبندیؒ
عقائد جعفریہ 4 جلدیں
فقہ جعفریہ 4 جلدیں
تحفہ جعفریہ 5 جلدیں
http://www.sidque.com/mazhab-shia/
انوارُ الفُرقان فی ترجمۃ معانی القُرآن
اردو ترجمہ: بقیۃ السلف شیخ القرآن و الحدیث علامہ محمد عبد الحکیم شرفؔ قادری رحمہ اللہ تعالےٰ رحمۃ واسعہ واسکنہ فسیح جناتہ
نظر ثانی: جانشین شرف ملت علامہ ڈاکٹر ممتاز احمد سدیدی الازہری
تاریخ اشاعت: جنوری 2015
http://www.sidque.com/anwaar-ul-quran/
نہایت حسین مکالمہ
تحریر: شیخ الحدیث صاحبزادہ سید ارشد سعید کاظمی
امت مسلمہ کی اکثریت نے انبیاء کرام اور اولیاء عظام کو اپنا مشکل کشاء اور حاجت روا مان لیا ہے اور بکثرت لوگ ان کے مزارات اور خود ان کے پاس بھی جاتے ہیں جبکہ کچھ لوگ انہیں اس عقیدہ سے باز رکھنے کی کوشش کرتے ہیں اور وہ انہیں سمجھاتے ہیں کہ ان کے پاس جانا درست نہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے کہ جنکی تم عبادت کرتے ہو وہ تو اپنے لئے بھی کچھ نہیں کرسکتے، چہ جائیکہ وہ تمہارا بیڑا پار کریں اور پھر ایک طویل فہرست آیات کی پیش کر دی جاتی ہے۔
اس سلسلہ میں ایک موحد اور ایک عام آدمی کا مکالمہ ملا حظہ فرمایئے۔
http://www.sidque.com/mukalma/
Forwarded from Akram Khan
Akram Khan:
Tosha e Ghausia Az Fatawa e Razaviyah:

توشئہ غوثیہ از فتاوی رضویہ شریف

توشہ رضویہ از فتاوی رضویہ شریف:

1) سوجی / روا 6 کلو

2) شکر 6 کلو

3) اصلی گھی 6 کلو

4) بادام 1.5 کلو

5) پستہ 1.5 کلو

6) کشمش 1.5 کلو

7) سوکھا ناریل 1.5 کلو

8) چھوٹی الائچی 100 گرام

9) لونگ 100 گرام

10) دارچینی 100 گرام

11) دودھ یا پانی 20 لیٹر