🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
(131) سلطانُ الواعظین مولانا سیّد   ہدایت رسول لکھنوی علیہ رحمۃ اللہ القَوی واعظ، شیخِ طریقت، شاعر، مصنف  اورتلمیذوخلیفۂ اعلیٰ حضرت تھے، تصانیف میں ”فیوضِ ہدایت“ مطبوعہ ہے،غالباً1276 ھ مصطفےٰ آباد(رام پور،یوپی،ہند) میں پیدا  ہوئے، 23 رمضان المبارک 1332ھ کو یہیں وصال فرمایا۔ (تذکرۂ خلفائے اعلی حضرت، ص353،363)

ی

 (132) استاذُالحُفّاظ، حضرت مولانا حافظ یعقوب علی خان پیلی بھیتی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کی ولادتِ باسعادت پیلی بھیت (یوپی) ہند میں ہوئی اور 27 محرمُ الحرام1357ھ کو وصال فرمایااوریہیں پاکھڑ(یاموٹاپاکر)والی پُرانی جامع مسجد (محلہ بھورے خاں) سے متصل باغ میں  دفن کیے گئے۔ آپ فاضل مدرَسۃ الحدیث  پیلی بھیت ،حافظ القران ،مدرس مدرسۃ الحدیث ومدرسہ احمدیہ جامع مسجد،  ولیُّ اللہ اور استاذُالحُفَاظ تھے۔(تجلیات امام احمدرضا ، ص53تا55،161، تذکرہ محدثِ سورتی، ص 269)

(133) حکیمِ اہلِ سنت حضرت مولاناحکیم یعقوب علی خان رامپوری قادری کی ولادت ایک علمی گھرانے میں غالباً 1260 ھ کو قصبہ بلاسپورتحصیل وضلع رامپور (یوپی)ہند میں ہوئی۔آپ فاضل دارالعلوم منظراسلام، جیدعالم ،بہترین واعظ، عالم باعمل اورحاذِق طبیب تھے۔(تذکرہ کاملان رام پور ص 454،تجلیات خلفائے اعلیٰ حضرت ،341تا350)

(134)زینتُ القُرّاء، حضرت مولانا قاری حافظ  یقین الدّین رضوی عَلَیْہ رَحْمَۃُ اللہ القوی حافظ القراٰن، فاضل دارالعلوم منظرِ اسلام،شیخ طریقت اور صاحبِ تصنیف تھے، آستانۂ رضویہ کی مسجد میں نمازِ تراویح پڑھاتے تھے،25سال مسجد پٹھان محلہ ضلع بالاسور(اڑیسہ) ہندمیں خدمات سرانجام دیں ۔یہیں 2 جُمادی الاُخریٰ 1353ھ کو وصال  فرمایا۔مزاراحاطۂِ قدمِ رسول قبرستان میں ہے۔( تجلیات خلفائے اعلیٰ حضرت 534تا540)

#AlaHazrat
💐 134 خلفائے اعلیٰ حضرت کا
مختصر تذکرہ باعتبار حروف تہجی
https://t.me/islaamic_Knowledge/17703
رکن شوریٰ حاجی ابو ماجد
محمد شاہد عطاریمدنی
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
امام احمد رضا انور کشمیری کی ...
مردوں کو شانوں کے نیچے تک بال
عشرہ محرم میں روٹی پکانا جھاڑو
کیا بروز محشر حضرت فاطمہ برہنہ
مردوں کو کس طرح کی انگوٹھی
تقریظ حسام الحرمین مفتئ مالکیہ
حالت نماز میں اگر ٹوپی گر جائے تو
اگر ٹوپی گر جائے تو اٹھانا کیسا ہے؟
کیا پیر کا سید ہونا ضروری ہے ؟
بجلی کیا ہے؟ اسلامی نظریہ کیا ہے؟
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع 📜 #اعلی_حضرت 📜¹⁹
#ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
زلزلہ کیوں آتا ہے؟ فتاویٰ رضویہ
نفاس والی عورت آٹھ دن میں پاک
بلا عذر شرعی اسقاط حمل کروانا
بچے میں جان پڑ جانے کے بعد اسقاط
کیا کوئی کسی عورت کو بانجھ کر...
حضور ﷺ کا غوث اعظم کے لئے گروہ
مرنے کے بعد میت کے تعلقات عزیزوں
کیا عزیزوں کی تکلیف کا اثر میت پر
خصی جانور کی قربانی کرنا کیسا ہے؟
مفتی شافعیہ حسام الحرمین پر تقریظ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع 📜 #اعلی_حضرت 📜²⁰
#ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی