🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
یائے مجہول:
وہ ' ی ' ہے جس سے پہلے زیرہو ( لیکن خالص زیر نہ ہو ) اور وہ خوب ظاہر کرکے نہ پڑھی جائے ، جیسے: بڑے ، کرے ، کسے -
🌺 جس طرح عربی میں " ی " نسبت کے معنی دیتی ہے ، اسی طرح فارسی میں بھی یاے معروف نسبت کے لیے آتی ہے ، البتہ عربی میں مُشدَّد ہوتی ہے اور فارسی میں ساکن ، جیسے: رومی ، ایرانی ، ہندی وغیرہ ۔

🌺 یائے نسبت فارسی میں اکثر اُسی طرح آتی ہے جیسے عربی میں آتی ہے ، مثلاً: " ہرا " ایک شہر کانام ہے ، ( جوکہ ہرات کا مخفف ہے ) جب اس میں یائے نسبت ملائیں گے تواس کا الف واو سے بدل جائے گا اوریہ ہروی ( ہَ رَ وِ ی ) ہوجائے گا ، یہی قاعدہ عربی زبان کاہے ؛ ہاں کہیں کہیں فارسی اصول عربی اصولوں کے برعکس بھی ہیں ۔

✍️لقمان شاہد
1-9-2021 ء

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3247232512223582&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
سیدعالم ﷺ نے بہ نفس نفیس 27 جنگوں میں شرکت فرمائی ، اور 56 لشکر روانہ کیے ۔

اللہ پاک اِن 83 جنگوں کے صدقے ہمیں جہادِ فی سبیل اللہ کے راستے پر چلائے !

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3240733499540150&id=100008105947430
صحیح حدیث میں ہے:

جب کوئی مسلمان گناہ کر بیٹھتا ہے تو ( گناہ لکھنے والا ) فرشتہ تین گھڑیوں تک ٹھہرا رہتا ہے ، اگر وہ بندہ توبہ کرلے تو فرشتہ اس کا گناہ لکھتا ہی نہیں ، اور اللہ کریم بھی اُس بندے کو قیامت کے دن عذاب نہیں دے گا ۔ ( الترغیب والترھیب ، باب الاستغفار )

اللہ اللہ اللہ ﷻ

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3248694942077339&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM