🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Share
Share
Forwarded from Deleted Account
السلام علیکم
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دنیا سے پردہ فرما لےنےکے بعد حضرت بلال مدینہ چھوڑ دیتے ہیں پھر کچھ دنوں کے بعد حضور انکے خواب میں آکر پوچھتے ہیں بلال کیا تمہیں ہماری یاد نہیں آتی
☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️یہ واقعہ اگر کسی بھائی کو تفصیل سے معلوم ہے تو بتادیں
اور یہ بھی بتائیں کہ یہ واقعہ کس کتاب میں ملے گا
Forwarded from ابو عاطف
یہ واقعہ فتاوی رضویہ ج10، ص727، 728 پر لکھا ہے.

فتاوی رضویہ جلد10 👇👇👇
Forwarded from محمد رمضان
*وہابیوں کا جینا حرام کرنا ہے*

کیا آپ چاہتے ہیں کہ
*دیوبندیوں کے ناپاک عقائد و معمولات ان کی کتابوں سے آپ کو بر وقت ملے؟*

کیا آپ چاہتے ہیں کہ
*عقائد اہلسنت و معمولات اہلسنت کتاب و سنت کی روشنی مضمون کی شکل میں ملتا رہے؟*
*اور بسا اوقات کتابیں بھی؟*

کیا آپ چاہتے ہیں کہ
*فرقہائے باطلہ کے عقائد انہی کی کتابوں سے آپ کو ملتا رہے؟*

کیا آپ چاہتے ہیں کہ
*اہلسنت پر لگائے گئے الزامات کے جوابات آپ کو مضمون اور کتابوں کی شکل میں دستیاب ہوں؟*

کیا آپ چاہتے ہیں کہ
*باطل جماعتوں نے امام اہل سنت پر جو بے بنیاد الزامات لگائے اس کا جواب ملے؟*

کیا آپ چاہتے ہیں کہ
*علماء اہلسنت کے بیانات وقتاً فوقتاً آپ کو ملتا رہے؟*

کیا آپ چاہتے ہیں کہ
*حمد و نعت و منقبت آڈیو میں آپ کو ملتا رہے*

کیا آپ چاہتے ہیں کہ
*پی ڈی ایف میں علماء اہلسنت کی کتابیں عقائد و معمولات و دفاع اہلسنت پر ملتی رہیں؟*

*احقاق حق و ابطال باطل کے لیے*

*مسلک اعلی حضرت کی نشر و اشاعت کے لیے*

*مخالفین و معاندین اہلسنت کے بےجا بے اصل پروپیگنڈے کو پارہ پارہ کرنے کے لیے*

*چند گروپس و چینل کے لنک حاضر ہیں.*

پہلے آپ ٹیلگرام اس لنک سے لوڈ کریں
https://play.google.com/store/apps/details?id=org.telegram.messenger
--------------
*ٹیلگرام چینل تحریک اصلاح عقائد*

https://telegram.me/ISLAHEAQAAID
-------------------------------------------
*ٹیلی گرام چینل صدائے حق*

https://t.me/joinchat/AAAAAD6r0XGeKgLkR9pniA
-------------------------------------------
*ٹیلی گرام چینل رضوی ریسرچ سینٹر*

https://telegram.me/Razvirc
-------------------------------------------
*ٹیلی گرام پر مصباحی چینل*

https://telegram.me/ashabesuffah
-------------------------------------------
*فیس بک پیج :: صدائے حق*

https://m.facebook.com/%D8%B5%D8%AF-%D8%A7-%D8%A6%DB%92-%D8%AD%D9%82-1007098949406669/
-------------------------------------------
*یوٹیوب پر اس چینل کو ضرور سبسکرائب کرئیں.*

https://www.youtube.com/channel/UCWvs6dBb9Rs4xeodWvvLQFQ
--------------------------------------------
*اور اس بلاگ کو ضرور وژٹ کرئیں.*
https://tahreek-e-islaheaqaid.blogspot.in/?m=0
--------------------------------------------
*کہاں وہ جائے گا بچ کر میری نگاہوں سے*
*میں آئینہ ہوں اسے بے نقاب کرنا ہے*
#تصانیف_حضور_اعلی_حضرت_انگلش
🔍 #فهرست #فھرست #فہرست #Fahrist
۱ کنز الایمام شریف اِنگلِش ⬇️
1. Kanzul Eemaan English ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2005
2. Kanzul Eemaan English ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2000
3. Kanzul Eemaan English ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2505
٤ کنز الایمان مع نور العرفان
4. Kanzul Eemaan, Noorul Irfaan
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2045
5. Tamheede Eemaan English ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2510
6. Hussaamul Harmain English ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2514
7. Al Amnu Wal Ulaa English ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2517
۸ فوز مبین در رد حرکت زمین
8. A Fair Success Refuting
Motion of Earth ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2523
۹ برکات الامداد لاهل الاستمداد
9. Barkaatul imdaad Li Ahlil Istimdaad ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2529
۱۰ منیة اللبیب ان التشریع بید الحبیب ﷺ
10. Deciding Power Regarding
Ruls of Shareeah is Hold By Hazrat Muhammad ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2533
۱۱ ثلج الصدر لایمام القدر
11. Divine Decree And Predestination ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2538
۱۲ شب معراج سے متعلق اعتراضات کے جوابات
12. Divin Vision English ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2541
13. Managment Sciences in islam
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2548
14. Necessity of Zakat & The Prohibition
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2551
۱۵ اتیان الارواح لدیارهم بعد الرواح
15. Return of The Souls ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2561
16. The Magnificent Khutbah ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2566
۱۷ انوار الانتباه فی حل نداء یا رسول اللهﷺ
17. The Wlidity of Saving Yaa Rasoolallah
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2572
۱۸ ایذان الاجر فی اذان القبر
18. The Permissibility of Reciting
Azan At Thi Grave Sidi
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2575
19. Proclaiming Azan At The Grave
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2578
20. Proclaiming Ba Rasoolallah https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2581
۲۱ اسماء العربعین فی شفاعة سید المرسلین
21. Forty Ahaadees on intercesaion
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2587
۲۲ تمهید ایمان / تمہید ایمام ⬇️
22. The Preamble To Faith
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2591
٢٣ حدائق بخشش شریف رومن ⬇️
23. Hadaayiqe Bakhshish Roman
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2597
۲٤ در القبح عن درک وقت الصبح
24 Warding off The Foulness in
Understanding The Time
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2602
25. The importance of
Muslim Charity ( Sadaarak)
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2611
26. Rights of Parents
Huqooqe Waalidain English ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2615
۲۷ اهلاک الوهابیین علی توهین قبور المسلمین
27. Respect For The Graves of Muslims
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2619
28. Economic Guide Line For Muslims
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2623
29. Al Malfooz Shareef ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2628
#تصانیف_حضور_اعلی_حضرت_انگلش
#امام_احمد_رضا_خان_فاضل_بریلوی
رَضِـیَ الــلّٰــهُ تَــبَـارَكَ وَ تَــعَــالـٰی عَـــنـــه
चैनल लिंक @Ahlesunnat_HindiBooks
🔍 #فهرست #فھرست #فہرست #Fahrist
پہلی قسط

میرا بیٹا اورسیکس ایجوکیشن....... کیوں ؟؟

میرا بیٹا جب تھوڑا سا بڑا ہوا تو میں نے اُسے کہا :

پیارے بیٹے!

جب پیشاب کرنے لگیں تو پیشاب کی طرف نہیں دیکھتے -

بابا کیوں؟

بیٹا ! گندی چیزیں دیکھنے سے نظر کم زور ہوتی ہے -

ٹھیک ہے باباجی -

بیٹا جب پیشاب کرنے جاتا تو میں اُس سے نظر بچا کرگاہے گاہے دیکھتا کہ وہ میری بات پر کہاں تک عمل کرتا ہے ، اگروہ عمل کرتا تو میں اُسے شاباش دیتا اور اگر عمل نہ کرتا تو اُسے باتوں باتوں میں سمجھادیتا ؛ یہاں تک کہ اس نے یہ اچھی عادت اپنالی -

کچھ دیر بعد میں نے اسے کہا:

بیٹا! اپنی والدہ یا والد کے پاس سوتے ہیں یا پھر اکیلے -
چچا ، پھوپھو ، خالہ اور ماموں کے بیٹے آپ کے بھائی ضرور ہیں لیکن ان کے پاس سونا نہیں -

ٹھیک ہےبابا جی ! وہ بچہ گندا ہوتا ہے جو کسی کے پاس سوتا ہے؟؟

ہاں بیٹا!

کچھ عرصے بعد پھر میں نے کہا:

بیٹا ! سکول میں اکیلے کسی بچے کو گلے نہیں ملتے اور نہ ہی اکیلے کسی کے ساتھ باہر جاتے ہیں -

باباجی چاہے وہ دوست ہو؟

ہاں بیٹا!

میں نے صرف سمجھانے تک ہی معاملہ نہ رکھا بلکہ اپنے بیٹے کی حرکتوں ، عادتوں اور باتوں پر بھی غور کرتا رہتا -
اگر مجھے شبہ ہوتا کہ بیٹا کسی بچے میں دل چسپی لے رہا ہے تو میں اُس کی وجہ بھی جاننے کی کوشش کرتا ، اور بہ وقت ضرورت اصلاح کرتا رہتا -

بالخصوص بیٹے کو تاکید کرتا کہ والدین کے سوا کسی سے کوئی چیز نہیں لینی -

اللہ کے کرم سے جب میرا بیٹا بلوغت کے قریب پہنچا اور اس کے چہرے پر کہیں کہیں بال نظر آنے شروع ہوئے تو میں نے سمجھ لیا کہ اس کے بدن کے دیگر حصوں پر بھی بال آرہے ہوں گے ، اس لیے اب میری تربیت کا اصل وقت آپہنچا ہے !

میں نے بچپن سے ہی بیٹے کے دل میں ایک مٹھی داڑھی شریف کی محبت پیدا کر رکھی تھی ، جب اس کے چہرے پر بال اگنے لگے تو اُس نے خوشی خوشی مجھے کہا:

بابا جی دیکھیے ناں میرے چہرے پر داڑھی شریف آرہی ہے -

ہاں بیٹا ، الحمدللہ!

بابا جی ! آپ کہتے تھے کہ ساری کائنات سے زیادہ خوب صورت انبیا ے کرام ہوتے ہیں اور تمام انبیا علیھم السلام کے مقدس چہروں پر داڑھی مبارک تھی ؛ داڑھی شریف حسن کی علامت ہے !!

ہاں بیٹا ایسا ہی ہے -

تو بابا جی دیکھیے ، داڑھی شریف کے چند بال آنے سے ، میں بھی پہلے سے زیادہ خوب صورت ہوگیا ہوں !!!

بوسہ لیتے ہوئے میں نے کہا:

بالکل میرے چاند آپ واقعی پہلے سے خوب صورت نظر آرہے ہو -

اچھا بیٹا میری ایک بات دھیان سے سنو!

یہ باتیں روز روز نہیں سمجھائی جاتیں -

بیٹا ہمہ تن گوش ہوگیا -

میں نے انتہائی اپنائیت والے ماحول میں بیٹے کوسمجھانا شروع کیا :

بیٹا ! اللہ پاک نے انسان کے جسم کے مختلف حصوں پر بال اگائے ہیں ، ان میں سے کچھ بالوں کو رکھا جاتا ہے جیسے داڑھی شریف کے ہیں اورکچھ بال صاف کردیے جاتے ہیں -

بیٹا پورے انہماک سے میری بات سن رہا تھا -

میں نے کہا :

بیٹا!جس طرح اللہ تعالی کے پیارے نبیوں نے داڑھی مبارک کے بال رکھے ہیں اسی طرح جسم کے کچھ حصوں سے بال صاف بھی کیے ہیں -

بابا جی وہ کون سے حصے ہیں؟؟
مجھے بھی بتائیں تاکہ میں بھی انبیاے کرام علیھم السلام کی سنت کے مطابق عمل کروں

بیٹا !...............

( جاری ہے )
🌴 JOIN & SHARE 🌹
@FaizaneAlaHazrat
دوسری قسط


میرا بیٹا اورسیکس ایجوکیشن....... کیوں ؟؟




بیٹا ..................دیکھیں !

جب آپ چھوٹے تھے تو صرف آپ کے سر پر بال تھے پھر اللہ کے حکم سے آپ بڑے ہوتے گئے تو آپ کے جسم کے دیگر حصوں پر بھی بال آگئے -
پیارے بیٹے ایسا آپ کے ساتھ ہی نہیں ہوا ہرانسان کے ساتھ ہوتاہے -
بیٹا! میں آپ کو اچھا سا سیفٹی ریزر لاکر دیتا ہوں آپ نے ایسے کرنا ہے کہ جوبال آپ کی بغلوں کے نیچے ہیں اُنھیں بیس دن میں ایک بار صاف کرلینا ہے ، اسی طرح آپ کی ناف کے نیچے جو سیاہ بال ہیں انھیں بھی پندرہ بیس دن میں ایک بار صاف کرنا ہے -
جب آپ کی شادی ہوجائے گی تو پھر بھلے آپ ہرجمعہ کو صفائی کرلیجیے لیکن جب تک نکاح نہیں ہوتا پندرہ بیس دن بعد ایک دفعہ ہی کافی ہے -
بیٹا مجھے معلوم ہے کہ یہ بال صاف کرنے کا طریقہ آپ کو بالکل معلوم نہیں ؛ لیکن میں آپ کو صرف بغلوں کی صفائی کا طریقہ ہی بتا سکتا ہوں زیرِ ناف بالوں کی صفائی آپ نے ازخود کرنی ہے ، اس کا طریقہ صرف سمجھاؤں گا -

بیٹا ہم مسلمان ہیں ، اورمسلمان فطرتاً شرم وحیا والا ہوتا ہے -
آپ اگرچہ میرے لخت جگر ہو ، نورنظر ہو لیکن بڑے ہوگئے ہو ؛ اس لیے آپ کے سترِ عورت کی طرف باپ ہوکر بھی اب میں نظر نہیں کرسکتا -

اور ویسے بھی شرعی طور پر اس کی ممانعت ہے -

آپ کو معلوم ہوگا کہ جب آپ ساڑھے نو سال کے ہوئے تھے تو میں نے آپ سے کہا تھا کہ اب آپ اکیلے سویا کروگے !

تو آپ نے کہا تھا کہ بابا جی مجھے آپ کے بغیر نیند نہیں آئے گی -

میں نے آپ سے کہا تھا کہ بیٹا ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب بچے دس سال کے ہوجائیں تو انھیں سختی سے نماز پڑھاؤ

اور...........

ہاں بابا جی اور:

فرقوا بینھم فی المضاجع
ان کے بستر الگ کردو!

بابا ! یہی الفاظ تھے ناں جو آپ نے مجھے یاد کروائے تھے ؟؟؟

شاباش!

ماشاءاللہ! میرے بیٹے نے تو وہ الفاظ بھی یاد رکھے ہوئے ہیں...........

تو بیٹا آپ نے پھر آہستہ آہستہ اکیلے سونے کی عادت بنالی ، اور دس سال کی عمر سے آپ میرے پاس ، دوسری چارپائی پہ اکیلے سونے لگے!!

ہاں باباجی!

تو بیٹا یہ ہمارے پیارے دین کا شرم وحیا پر مبنی درس ہے ، اس لیے اب باپ ہونے کے باوجود میں آپ کے ستر کی طرف نظر نہیں کرسکتا -

ٹھیک ہے بابا جی ، لیکن بابا جی جب میں زیرِ ناف بال صاف کروں گا تو میری نظر پردے والی جگہ پرپڑے گی تو کیا اس طرح مجھے گناہ نہیں ملے گا ؟

آپ نے تو مجھے بتایا تھا کہ پردے کی جگہ کو نہیں دیکھتے -

بیٹا ! واقعی بلاضرورت نہ شرم گاہ کو دیکھتے اور نہ چھوتے ہیں ؛ لیکن ضرورت کے وقت رخصت ہے -

ہاں میرے پیارے بیٹے ! جب آپ ضرورت کے وقت بھی شرم گاہ کی طرف نظر کریں تو آپ کو

وہ...............

" پانچویں آیت " یاد ہونی چاہیے!


سمجھ گیا بابا جی ، سمجھ گیا !

بابا اگر آپ اجازت دیں تو میں آپ کو وہ دسوں آیتیں سُنا نہ دوں ؟؟

ہاں بیٹا ضرور سناؤ! اور فضائل کے ساتھ سناؤ -

اچھا باباجی سنیے !

ہاں ، مجھے یاد آیا........

میں آپ کو اُس طرح سناتا ہوں جیسے سکول میں اپنے دوستوں کو سناتا ہوں -

جی !

بسم اللہ والسلام علی رسول اللہ!

پیارے دوستو!

میرے بابا جی نے مجھے قران پاک کی دس آیتیں یاد کروائی ہیں اور ان کے متعلق ، جامع ترمذی شریف کی یہ حدیث بھی سنائی ہے کہ :

ہمارےپیارے آقا ومولاصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

جس نے ان دس آیتوں کے احکام پر عمل کیا وہ جنت میں داخل ہو گا -

وہ دس آیتیں یہ ہیں.............

( جاری ہے ، بقیہ ان شاء اللہ اگلی قسط میں )


( محمد لقمان عفاعنہ الرحمٰن )

🌴 JOIN & SHARE 🌹
@FaizaneAlaHazrat
فتاویٰ رضویہ شریف میں
روافِــض سِــے مُــتــعــلـق
سب مضامین کی فہرِست
: مفتی محمد شاہِد برکاتی
صاحب قبلہ دامت برکاتهم العالِیه
فیضان مسلک اعلیٰ حضرت 📚

عُلماۓ حَق اہلسُنت والجماعت کی
لِکھی ہُوئی بے شُمار مَوضُوعات پر
اِسلامی کتابیں 📚 حاصِل کِیجئے ⬇️
Link ➡️ @Maslake_Aalaa_Hazrat
طالب دعا :
محمد جمال الدین خان
قادری رضوی عفی عنه
https://telegram.me/Maslake_Aalaa_Hazrat
اعلی حضرت لائبریری 📚

حضور اعلیٰ حضرت، عظیم البرکت
مجدد دین وملت، امام عشق و محبت
امام احمد رضا خان قادری برکاتی
محدث بریلوی رضی الله تعالیٰ عنه
اور خانوادۀ رضویه کی تصنیفات
اور خانوادۀ رضویه کی شان میں
عُلمائے اہلسنت والجماعت کی لِکهی ہُوئی
بے شمار کتابیں حاصل کیجئے ⬇️
Link ➡️ @Aalaa_Hazrat_Library
طالب دعا :
محمد جمال الدین خان
قادری رضوی عفی عنه
https://telegram.me/Aalaa_Hazrat_Library
My Channel Link ⬇️ ⬇️
Join➡️ @Maslake_Aalaa_Hazrat
Join➡️ @Aalaa_Hazrat_Library
Join➡️ @Ahlesunnat_HindiBooks
Forwarded from Deleted Account
🌺 شہزادہ احسن العلماء حضرت سید نجیب میاں برکاتی (مارہرہ شریف) فرماتے ہیں:
۔ (1)
" جو آتا ہے، اعلیٰ حضرت پر حملہ کرتا ہوا آتا ہے،
جو آتا ہے، اعلیٰ حضرت کے مسلک سے ٹکراتا ہوا نظر آتا ہے،
(اور حال یہ ہے کہ) اعلیٰ حضرت کے بغیر گاڑی نہیں چلتی۔
(منبر پر) آتے ہیں اور جب بُلوانا ہوتا ہے کہ ہم سیدالسادات ہیں، ہم رسول اللہ کی اولاد ہیں، ہم غوث اعظم کی اولاد ہیں، تو آتے ہی منبر پر کہتے ہیں کہ:
تیری نسلِ پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
تو ہے عینِ نور تیرا سب گھرانا نور کا
اے رضا یہ احمد نوری کا فیضِ نور ہے
ہوگئی میری غزل بڑھ کر قصیدہ نور کا
اپنی سیادت کو بُلواتا ہے تو کہتا ہے کہ "تیری نسلِ پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا"

۔ (2)
" چاہے علمائے ذوی الاحترام ہوں، چاہے شیخ ہوں یا پیر ہوں، اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی اُن کی مذہبی ضرورت بھی ہیں اور معاشی ضرورت بھی ہیں۔ اعلیٰ حضرت کے بغیر مذہب بھی مکمل نہیں کرپاتے اور معاش (روزی روٹی) توہوتی نہیں ہے پوری۔
اعلیٰ حضرت کا ذکر کرتے رہو، اعلیٰ حضرت کا نام لیتے رہو تو جو عقیدت کرتے ہیں اعلیٰ حضرت سے، کبھی بریانی کھلاتے ہیں، کبھی قورمہ کھلاتے ہیں، کبھی کھیر کھلاتے ہیں، کبھی مرغا کھلاتے ہیں، اور اعلیٰ حضرت سے جہاں نفرت کی تو کبھی ٹماٹر کھلاتے ہیں، کبھی انڈے کھلاتے ہیں، کبھی جوتے کھلاتے ہیں، کبھی چپل کھلاتے ہیں، کبھی سڑے ہوئے پھل مارا کرتے ہیں۔
تو اعلیٰ حضرت مذہبی ضرورت بھی ہیں اور اعلیٰ حضرت معاشی ضرورت بھی ہیں۔ ان کے بغیر نہ مذہب کمپلیٹ ہوتا ہے نہ معاش کمپلیٹ ہوا کرتی ہے۔ اعلیٰ حضرت کا ذکر کرتے رہو، مال کھاتے رہو۔
اور کچھ ایسے بھی ہوا کرتے ہیں (جو) اعلیٰ حضرت کے نام پر مال بھی کھاتے ہیں اور اعلیٰ حضرت کی مخالفت بھی کرتے ہیں۔ "

۔ (3)
" اللہ نہ کرے، اللہ نہ کرے، دشمنوں کے کان بہرے (خدا نخواستہ) اگر میں بھی یہ کہوں کہ اعلیٰ حضرت کے مسلک کا نعرہ نہ لگاوؑ، تو کہنا میاں! آپ کو تو چھوڑ سکتے ہیں، اعلیٰ حضرت کے مسلک کو نہیں چھوڑ سکتے۔ آپ کو تو چھوڑ سکتے ہیں، اعلیٰ حضرت کے مسلک کو نہیں چھوڑ سکتے۔ اعلیٰ حضرت کے مسلک کا چھوڑنا یہ ہے کہ ناموسِ رسالت کو چھوڑ دیں گے کیونکہ ناموسِ رسالت کے ذمہ دار مولانا احمد رضا خاں فاضل بریلوی ہیں۔ "

(تقریر ڈاوؑن لوڈ کرنے کیلئے نیچے لِنک پر کِلک کیجئے اور اس میسج کو عام کیجئے)
📣Download Audio
www.KilkeRaza.com/a/Najib_Miyan_1.mp3
Size: 589 KB (2:22 Min)
۲۰ دِسمبر ۲۰۱۷ء / ۱ ربیعُ الغوث ۱٤٣٩ھ
۲۰ دِسمبر ۲۰۱۷ء / ۱ ربیعُ الغوث ۱٤٣٩ھ
🌴 فَــرمَـان مُـصـطَـفٰی ﷺ 🌴

قُـرَیش کے جَـوانُوں ! ! !

🚫 زِنَـا 🚫 مَـت کــرنَـا
کیونکہ جس کی جوانی بے داغ ہُوگی
وُہ جنت میں داخِل ہُوگا ! [ الترغیب ]