🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
جو لوگ آپ سے محبت کرتے ہیں وہ آپ کے متعلق ہمیشہ اچھا گمان رکھیں گے ، آپ کی اچھائیوں کو اپنائیں گے ۔۔۔۔ کوتاہیوں کو نظر انداز کردیں گے ۔

اور

جو آپ سے نفرت کرتے ہیں وہ کیڑے ہی نکالتے رہیں گے ، انھیں آپ کی درست باتیں بھی غلط محسوس ہوں گی ۔

آپ پریشان ہوئے بغیر اپنا سفر جاری رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔‌‌‌‌ بےلوث محبتوں کو فضول نفرتوں پر کبھی قربان نہیں ہونے دیتے ۔

✍️لقمان شاہد
11-7-2021 ء

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3205698143043686&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مؤذن ، امام ، خطیب اور مدرس مال دار بننے کے لیے کون کون سے جائز کاروبار کرسکتے ہیں ؟

( دور حاضر میں اِن کا مال دار ہونا ، اِن کے مفلس و نادار ہونے سے کئی درجے بہتر ہے )

کمینٹ میں اپنے اپنے تجربے اور مشاہدے کے مطابق مشورہ دیجیے ، اور مشورہ دیتے وقت مذکورہ حضرات کی مالی حیثیت ، مصروفیت ، ڈیوٹی اور معاشرتی مقام بھی پیش نظر رکھیے ۔

اللہ آپ کو جزا دے سوچ سمجھ کر ضرور مشورہ دیجیے ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے دیے گئے مشورے پرعمل ہونے کی صورت میں ، آپ کے لیے اجر عظیم ہوگا ۔ انشاءاللہ

( ہم نے ان کے لیے کم ازکم سوا سو کاروبار کی فہرست مرتب کرکے عام کرنی ہے ۔ )

✍️لقمان شاہد
12-7-2021 ء

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3206998722913628&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
شیخ سعدی شیرازی رحمہ اللہ کہتے ہیں:

ایک بادشاہ نے کسی بال بچے دار عابدسے پوچھا:

تیری گزر بسر کیسے ہوتی ہے؟

وہ کہنے لگا:

همه شب در مناجات ، و سحر در دعای حاجات ، و همه روز در بند اخراجات ۔

ساری رات مناجات میں ، صبح کا وقت دعاے حاجات میں ، اور دن فکرِ اخراجات میں گزرتا ہے ؎

همه روز اتفاق می‌سازم
که به شب با خدای پردازم

شب چو عقد نماز می‌بندم
چه خورد بامداد فرزندم

روزانہ نیت کرتاہوں کہ رات کو اللہ تعالیٰ کی عبادت کروں گا ، لیکن رات کو جب نماز کی نیت باندھتاہوں تو یہ فکر لاحق ہو جاتی ہے کہ صبح میرے بچے کیا کھائیں گے ۔

( گلستان سعدی ، باب دوم در اخلاق درویشان ، حکایت شمارۂ 32 )

آپ امام ہیں ، خطیب ہیں ، یا مؤذن و مدرس ؛ آپ کا کوئی نہ کوئی کاروبار ضرور ہونا چاہیے تاکہ فکر معاش سے آزاد ہوکر دینی فریضہ ادا کرسکیں ۔
ویسے بھی آج کے دور میں کاروبار کے بغیر پرسکون زندگی گزارنا ، اور حرام سےبچتے ہوئے اپنی ضرورتیں پوری کرنا بہت مشکل ہے ۔

لوگوں پر مفلس و تہی دامن عالم کی بات کا وہ اثر نہیں ہوتا جو صاحبِ استطاعت عالم کی بات کا ہوتاہے ، کیوں کہ وہ لوگوں کے مال کا محتاج نہیں ہوتا ۔

مفسر قرآن مفتی‌احمدیارخان نعیمی رحمہ اللہ کہتے تھے:

مفلس ( غریب ) کی بات کا وزن ہی نہیں ہوتا ، پیشہ ور واعظ اور علما کو بد نام کرنے والے مہذب بھکاری اعلیٰ درجہ کا وعظ کَہ کر جب اخیر میں کَہ دیں کہ:

بھائیو! میرے پاس کرایہ نہیں ، میں مفلس ہوں ، میری مددکرو !
ان دو لفظوں سے سارا وعظ بیکار ہوجاتا ہے‌ ۔
بھیک وہ کھٹائی ہے جو وعظ کے سارے نشہ کو اتاردیتی ہے ۔

" حق تو یہ ہے کہ مفلس کی نہ نماز اطمینان کی ، نہ روزہ ؛ زکوۃ وحج کا تو ذکر ہی کیا ، یہ عبادتیں اُسے نصیب ہی کیسے ہوں !! "

( ضمیمہ اسلامی زندگی ، ص137 ، ط مکتبۃ المدینہ کراچی ، س 1431 ھ )

نیچے ایک سو کاروبار کی فہرست دی جارہی ہے ، اس میں سے اپنی مرضی اور آسانی کا کاروبار منتخب کرلیں ۔۔۔۔۔۔۔ خدا توفیق دے توآج سے ہی کاروبار کی ابتدا کرلیں ، اور‌ اس میں اتنی ترقی کریں کہ اپنے غریب مقتدیوں اور طالب علموں کی مدد کرسکیں ، انھیں بلاسود قرضے دے سکیں ، شادی بیاہ میں معاونت کرسکیں ، ان کا علاج معالجہ‌کراسکیں ۔

ظاہر ہے جب آپ مدد کریں گے تو چھپاکر کریں گے ، اخلاص کے ساتھ کریں گے اورعزت نفس بھی پامال نہیں ہونے دیں گے ، کیوں کہ آپ پہلے دین دار ہوں گے ، پھر دنیا دار ۔
رب تعالیٰ ﷻ آپ کو دنیا ، آخرت میں آسودگی نصیب فرمائے !

✍️لقمان شاہد
13-7-2021 ء

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3207263862887114&id=100008105947430
ایک سو کارو بار کی فہرست
بالخصوص علمائے کرام کے لئے
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3207263862887114&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
موضوع #ماہ_ذوالحجہ #قربانی
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
قربانی کس پر واجب ہے ؟
क़ुर्बानी किस पर वाजिब है ?
Qurbani Kis Par Wajib Hai?
⁴ قسم کے جانور درست نہیں
⁴ क़िस्म के जानवर दुरुस्त नहीं
⁴ Qism ᴷᵉ Janwar Durust ᴺᵃʰⁱⁿ
#جامعۃ_الرضا #بریلی_شریف
بالغ لڑکا یا بیوی کی ... قربانی
बालिग़ लड़का या बीवी की त़रफ़
Baligh Larka ʸᵃ Bivi ᴷⁱ Taraf
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#جامعۃ_الرضا 🌹 پوسٹ نمبر ❼
😁1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👌1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
وہ جانور حرام ہے جس کے ذبح پر
چاند دیکھ کر بالوں اور ناخنوں کو
قربانی سے پہلے بال اور ناخن نہ
بال اور ناخن سے متعلق امام اعظم
بالوں اور ناخنوں // // کا موقف
قربانی کا خون زمین پر گرنے سے
جانور کے ہر بال کے بدلے ایک نیکی
حضرت علی کا حضور کے نام قربانی
لنگڑا کانا بیمار اور رات میں قربانی
کان کٹے اور سینگ ٹوٹے جانور کی
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع #قربانی #عید_الاضحی ³
#ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی