🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
فضل دین نائی نے کیسی پتے کی بات کی ، کہتا ہے:

پَھوڑا چُتڑاں ہِیٹھ تے سُول سینے ، کَکھ اَکھ اندر ، درد جاڑھ مَندا
کَتک ماہ ہنِیریاں ، پُرا ساون ، جیٹھ مینہ ، ویاہ وچ ہاڑ مندا
ماڑے مرد کمزور نوں فضلؔ دیناں ، دونواں رَناں دا چُکنا پار مندا

( مطلب: جس طرح آنکھ میں تنکا ، داڑھ میں درد ، سینے میں تکیف ، اور سرین پر نکلا ہوا پھوڑا اذیت ناک ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ماہِ کاتک کی آندھیاں ، ساون کی تیزہوائیں ، ماہِ جیٹھ کی بارشیں ، اور ہاڑ میں شادی کرنا تکلیف دِہ ہوتاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح " کمزور مرد " کے لیے دو بیویوں کا بوجھ اٹھانا بھی خطرناک ہے ۔ )

ایسا " بے چارہ ، غریب ، فقیر ، مسکین "چپ کرکے ایک پر ہی گزارا کرے ، دوسری کا خواب دیکھنے کی جسارت نہ کرے ۔ 😀

✍️لقمان شاہد
10-7-2021 ء

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3205123296434504&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
#جامعۃ_الرضا 🌹 پوسٹ نمبر ❶
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
#جامعۃ_الرضا 🌹 پوسٹ نمبر ❷