🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.83K subscribers
69.7K photos
228 videos
257 files
8.85K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
صلح کلی کی تعریف:-
وہ شخص ہےجو ہر مذہب و ملت اور دوست دشمن سے یکساں سلوک رکھے
اور فتاوی شارح بخاری جلد سوم صفحہ نمبر155
صلح کلی وہ ہے جو سارے مذاہب کوصحیح مانےاور جو باطل پرستوں پراحکام شرعیہ ہیں ان کو تسلیم نہ کرے.
۔ لفظ سنی ۔اہلسنت ۔وجماعت کا مخفف ہے جب مذہب کے تعلق سے یہ لفظ بولا جاتا ہے تو اس سے مراد اہلسنت وجماعت ہی ہوتا ہے ۔اور اہلسنت وجماعت اسے کہتے ہیں جو ۔ما انا علیہ واصحابی۔کا مصداق ہو زبان ومکان اور حالات کے اختلاف سے سنی کی تعریف مخلتف ہوتی رہی ہے ۔
امام الائمہ کشف الغمہ سیدنا امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ نے ۔ما انا علیہ واصحابی ۔کے ساتھ ۔تفضل الشیخین علی الختنین۔ یعنی سیدنا ابوبکر صدیق ۔اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہما کو حضرت سیدنا عثمان غنی اور سیدنا مولی علی رضی اللہ تعالی عنہما ۔سے افضل وبرتر ماننا بھی اہلسنت وجماعت کی پہچان اور شعار قرار دیا ۔اسی طرح تیرہویں صدی ہجری کے اخیر میں اور چودھویں صدی ہجری کے شروع میں باطل فرقوں نے نئے نئے فتنوں کے ساتھ سر اٹھایا تو بر صغیر کے علماء کے علاوہ حرمین شریفین اور حج کے مبارک موقع سے آئے ہوئے اکناف عالم کے علمائے اکرام ومفتیان عظاالاحقر لوار یں ان کے حلقوم کا ہار بن گیئں اور اب سنی کی تعریف ۔ما انا علیہ واصحابی ۔کا مصداق ہونا ۔تفضل شیخین کا معتقد ہونا یا ایصال ثواب
کا قائل ہونا ہی نہ رہی ۔بلکہ ان سب باتوں کے ساتھ اس امر کا بھی اضافہ ہوگیا کہ ان کے باطل فرقوں کے اقوال کفریہ خبیثہ پر اطلاع ہو جانے کے بعد انہیں کافر اور دین اسلام سے خارج جاننا ۔ان کے ساتھ اسلامی اخوت ومرعات کو یکسر ختم کردینا ۔سنی ہونے کے لئے ضروری ہے چنانچہ حسام الحرمین علی منھرالکفر والمین۔کے ص42میں ہے ۔کی غلام احمد قادیانی۔رشید احمد گنگوہی ۔اور جو بھی ان کے پیروکار ہوں جیسے خلیل احمد انبیٹھوی اور اشرفعلی تھانوی وغیرہم ان کے کفر میں کوئی شبہ نہیں نہ شک کی محال ۔بلکہ جو ان کے احوال کو جان کر ان کے کفر میں سک کرے بلکہ انہیں کافر کہنے میں توقف کرے اس کے کفر میں شبہ نہیں ۔
اور اب ہمارے زمانے میں کچھ لوگوں نے تبلیغ دین کے نام پر بد عقیدگی کا پرچار شروع کیا ہے اور کچھ لوگوں نے اصلاح امت اور اتحاد ملت کے نام پر باطل فرقہ کے لیڈروں کو اتحاد کی دعوت دی ہے اور صلح کلیت پر گٹھ جوڑ کرنے چلے ہیں کہ اب ہم ایک دوسرے پر تکفیر وتفسیق کے فتوے نہیں لگائیں گے ۔نیز ایک دوسرے کی اقتداء میں نماز پڑہیں گے اور آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہیں گے وغیرہ وغیرہ ۔
یہ فرقہائے متنوعہ جدیدہ جیسے جدید وہابیت ۔دیوبندیت یا صلح کلیت وغیرہ کا نام دیا جاسکتا ہے
مذکورہ بالا مختصر وضاحت کی روشنی میں آپ کے سوال کا مختصر جواب یہ ہے کی دوغلے باتیں کرنے والے کو صلح کلی کہا جاتا ہے
واللہ تعالی اعلم ورسولہ
*عقائد اھل سنت کتاب و سنت کی روشنی میں*
_اللہ عزوجل کےحقیقی عارفوں کابیان_
--------------قسط1---------------------
📝 حسن نوری نپھاڑ ناسک مہاراشٹر +918485880123
------------------------------------------
قارئین کرام :: ان شاء اللہ جلد ہی
( *اکابرین وہابیہ ودیابنہ اپنے اصول و فتاوی کی روشنی میں کافر ہیں*) نامی مضمون کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے بحمدہ تعالٰی اب تک 64 اقساط اس عنوان پہ لکھے جاچکے ہیں جنہیں ان اقساط کا مطالعہ کرنا ہو وہ
*گوگل پہ* سرچ کریں یا یہ بلاگ وژٹ کریں http://islaheaqaid786.blogspot.in یا *حسن جمال مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم* یا *گوگل پلس* پہ
https://plus.google.com/communities/104075053886964143571
*صدائے حق* جوائن کریں
-------------------------------------
*امام ابوشکور سالمی علیہ الرحمہ عارف کی تعریف یوں بیان فرماتے ہیں کہ*
_معلوم ہونا چاہیے کہ در حقیقت اللہ عزوجل کے عارفین وہ ہیں جو بغیر ادراک و احاطہ کے اس کی معرفت میں کامل ہیں_
اور اس معرفت سے انکی مراد یہ ہے کہ ذات کو پہچاننا اس لیے کہ *معرفت کی دو قسمیں ہیں*
1) معرفت ذات
2) معرفت صفات
*امام ابوشکور سالمی کہتے ہیں کہ*
_ہمارا اس پر اجماع ہے کہ ذات باری تعالٰی کی معرفت اور پہچان میں تحیر اور نقصان جائز اور ممکن نہیں_
*معرفت صفات کی تین قسمیں ہیں*
ایک وہ صفات ہیں جو ربوبیت کے مخصوص اوصاف سے تعلق رکھتی ہیں کہ ان میں کسی بھی حال میں تغیر و تبدل نہیں ہوسکتا
*صفات میں تحیر توحید ہے اور ذات میں تحیر کفر ہے*
بعض متقدمین سے مروی ہے کہ
ذات میں تحیر کفر ہے اس سے انکی مراد اثبات ذات ہے اس لیے کہ جو اثبات ذات میں تحیر و شک کرے وہ کافر ہے
اور انکا یہ کہنا کہ
صفات میں تحیر و شک توحید ہے یہ مطلقاً نہیں فرمایا

*اشعریہ کہتے ہیں کہ*
_معرفت کی حقیقت یہی ہے کہ معرفت میں حیرت و عجز ہو اس لیے کہ معرفت میں ادرک و احاطہ نہیں ہوسکتا_

*مبتدعین کا نظریہ*
_بعض مبتدعین نے کہا اور وہ مصوریہ ہیں کہ جبتک کوئی صورت دل میں متصور نہ ہو معرفت صحیح نہیں_
کہتے ہیں تعبد و عبادت جب صحیح ہوسکتی ہے کہ معبود کہ صورت سامنے ہو اور یہ کفر ہے

*اللہ عزوجل وہم صورت و خیال کا خالق ہے اس معنی کے لحاظ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ*

_صفات میں تفکر کرو ذات میں تفکر نہ کرو اس لیے کہ ذات میں تفکر ماہیت و کیفیت کو واجب کرتا ہے اور جو خدا کو ماہیت و کیفیت کے ساتھ مانے وہ کافر ہے_

*معرفت کسے کہتے ہیں یا وہ کیا ہے؟*
_اگر سوال کیا جائے معرفت کیا ہے تو ہم کہیں گے کہ حادث و قدیم میں تمیز کرنا_
*معرفت کا ایک اور مطلب ہے*
بعض کہتے ہیں
_کہ صانع کی معرفت اس وقت صحیح ہے کہ اپنے نفس و روح کو پہچانے اور جو شخص اپنے روح و نفس کو نہ پہچانے اس پر صانع کا پہچاننا واجب نہیں اور یہ کفر ہے_
*معرفت کا تیسرا معنی*
اور بعض نے کہا جو چیز مدرک و محاط نہ ہو اسکا پہچاننا صحیح نہیں اور یہ بھی کفر ہے
(اس لیے کہ اللہ مدرک و محاط نہیں مگر پہچاننا فرض ہے)
*ابھی جاری ہے*
ماخوذ :: _عقائد اھل سنت '' باب ایمان و معرفت کا بیان ص 209 از امام ابوشکور سالمی علیہ الرحمہ_
4/01/2017
---------------------------------------------
عقائد اھل سنت و دفاع اہلسنت اور رد وہابیہ کے لیے اس بلاگ کو وژٹ کریںhttp://islaheaqaid786.blogspot.in
یا گوگل پلس پہ صدائے حق جوائن کریں https://plus.google.com/communities/104075053886964143571
فیس بک یوزر اس گروپ کو لائک کریںhttps://www.facebook.com/SADAEHAQE786/
Hasan Noori:
*اکابر وہابیہ ودیابنہ اپنے اصول وفتاوی کی روشنی میں کافر ہیں*
-----------قسط7--------------------
📝 *حسن نوری جامع مسجدنپھاڑناسک مہاراشٹر انڈیا*
+918485880123
************************
*خلیل احمدانبیٹھوی اپنے ہی فتوی سے کافرٹھہرا*

براہین قاطعہ میں مولوی خلیل احمدانبیٹھوی لکھتا ہے کہ
شیطان وملک الموت کاحال دیکھ کر علم محیط زمین کا فخرعالم کو خلاف نصوص قطعیہ کے بلادلیل محض قیاس فاسدہ سے شرک نہیں تو کونسا ایمان کا حصہ ہے ؟
براہین قاطعہ
اب فتوی ملاحظہ ہو
ہمارایقین ہے جوشخص یہ کہے کہ فلاں شخص نبی سے اعلم ہے وہ کافر ہے
المہند علی المفند ص 57
تبصرہ
خلیل احمدانبیٹھوی اپنے ہی فتوی سےکافر ٹھرا

*اشرفعلی المہند کی روشنی میں کافر*

دیوبندیوں کے حکیم الامت اشرف علی تھانوی صاحب لکھتے ہیں کہ
پھر یہ کہ آپ کی ذات مقدسہ پر علم غیب کا حکم کیا جانا اگر بقول زید صحیح ہے تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس غیب سے مراد بعض غیب ہے یا کل غیب اگر بعض علوم غیبیہ مراد ہے تو اس میں حضور کی کیا تخصیص ایسا علم تو تو زید وعمر و بلکہ ہر صبی (بچہ )مجنون بلکہ جمیع حیوانات و بہائم کے لئے بھی حاصل ہے ۔

مطلب یہ کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے علم غیب کو پاگل ،جانوروں اور بچوں سے ملایا ۔

(بحوالہ :کتاب حفظ الایمان ص8کتب خانہ اشرفیہ راشد کمپنی دیوبند مصنف :اشرف علی تھانوی
*اب فتوی ملاحظہ ہو*
ہمارے نزدیک متقین ہے جو شخص نبی کے علم کو زیدوبکر وبہائم ومجانین کے برابر سمجھے یا کہے وہ قطعا کافر ہے
(المہند علی المفند)

تبصرہ
دیوبندیوں کی مصدقہ کتاب المہند کی رو سے تھانوی علم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جانور سے تشبیہ دینے کے سبب کافر ٹھہرا

*رشید احمد گنگوہی خلیل احمد انبیٹھوی کے فتوے سے کافر*

دیوبندیوں کے امام ربانی رشیداحمد گنگوہی فتاوی رشیدیہ جلد1 ص 8 لکھتے ہیں کہ
محمد بن عبدالوہاب کےمقتدیوں کو وہابی کہتے ہیں عقائد عمدہ تھے مذہب ان کا حنبلی تھا

جلد 3 ص 79 پر ہے کہ
محمد بن عبدالوہاب کو لوگ وہابی کہتے ہیں وہ اچھا آدمی تھا سنا ہے کہ مذہب حنبلی رکھتاتھا اور عامل بالحدیث تھااور شرک وبدعت سےروکتا تھا

المہند میں ہے کہ
جو اولیاء کرام کی قبروں کو سجدہ وطواف کرنے سے منع کرے وہ وہابی ہے بلکہ جو سودکی حرمت کو ظاہر کرے وہ وہابی ہے گو کتنا ہی بڑا مسلمان کیوں نہ ہو
المہند ص 23

اب فتوی ملاحظہ کریں
المہند کےمصنف سے ابن عبدالوہاب کے بارے میں پوچھاگیا تو کہا کہ
ہم اسے خارجی جانتے ہیں
المہند ص 46

گنگوہی نے مسلمان مانا انبیٹھوی نے خارجی
تو خلیل احمد انبیٹھوی کے فتوے سے رشید احمد گنگوہی خارجی کو مسلمان مان کر کافر ٹھہرا
------------18/7/2016----------
رد وہابیہ و دیابنہ کے جوائن کریں
https://t.me/joinchat/AAAAAD6r0XGeKgLkR9pniA
*اکابر وہابیہ ودیابنہ اپنے اصول وفتاوی کی روشنی میں کافر ہیں*
--------------قسط9-----------------
📝 *حسن نوری دوابہ وزیر گنج گونڈہ یوپی
+918485880123
-----------------------*--------------
*وہابی کیا ہیں خود وہابی کی زبانی ملاحظہ کریں*

تبلیغی جماعت کے سربراہ مولوی منظور نعمانی صاحب کہتے ہیں کہ
*؛؛اور ہم خود اپنے بارے میں صفائ سے عرض کرتے ہیں کہ ہم بڑے سخت وہابی ہیں*
(سوانح مولانا یوسف کاندھلوی ص190)

دیوبندی فضائل اعمال کے مصنف مولوی زکریا صاحب کہتے ہیں کہ
*؛؛میں خود تم سب سے بڑا وہابی ہوں*
(سوانح مولانایوسف کاندھلوی ص192)

مریض ملت اشرفعلی تھانوی صاحب کہتے ہیں کہ
*؛بھائ یہاں وہابی رہتے ہیں یہاں فاتحہ نیاز کے لئے کچھ مت لایا کرو*
(تشرف السوانح 1ص48)
مزید کہتے ہیں کہ
*اگر میرے پاس دس ہزار روپیہ ہو سب کی تنخواہ کردوں پھر دیکھو خود ہی سب وہابی بن جائیں گے*
(الافاضات الیومیہ جلد2ص75)

تھانوی صاحب کہتے ہیں کہ
*؛؛ایک صاحب بصیرت وتجربہ کار کہاکرتے تھے کہ ان دیوبندیوں وہابیوں کو اپنی قوت معلوم نہیں*
(افاضات الیومیہ جلد2 ص75)

اب ملاحظہ کریں کہ وہابی کسے کہتے ہیں ؟

تھانوی صاحب نے یقینا سچی بات کہی
*وہابی کا معنی ہے بےادب باایمان*
(افاضات الیومیہ 2ص 207)
معلوم ہوا کہ حکیم الامت کے نزدیک وہابی کا معنی بے ادب ہے
اب بےادب باایمان ہوتا ہے یا نہیں ؟
خود وہابیوں کی ہی زبانی ملاحظہ کریں

*خود تھانوی صاحب ہی کہتے ہیں کہ*
ادب بڑی چیز ہے اوربے ادبی نہایت ہی بری چیز ہے بےادب ہمیشہ محروم رہتا ہے اسی کو فرماتے ہیں
*زاخداجوئیم توفیق ادب*
*بےادب محروم گشت ازفضل رب*
ترجمہ
ہم اللہ سے ادب کی توفیق کی دعا کرتے ہیں کیونکہ بےادب حق تعالی کی مہربانی سے محروم رہتا ہے
(ملفوظات حکیم الامت 5ص268)

مولوی اسماعیل دہلوی کی زبانی بھی سماعت کریں
*بےادب محروم گشت ازفضل رب*
(تقویت الایمان)

حکیم الامت تھانوی صاحب فرماتے ہیں کہ
*؛؛گستاخ اوربےادب کبھی مقصودتک راہ نہیں پاسکتا کبھی صورت تک مسخ ہوجاتی ہے اور یہ سب بےادبی اورگستاخی کے ثمرات ہیں*
(ملفوظات حکیم الامت 5ص 268)

تھانوی جی کی اس عبارت سے ثابت ہوگیا کہ بےادب کبھی منزل مقصود تک نہیں پہنچ سکتا بلکہ اسکی صورتیں تک مسخ ہوجاتی ہیں
تو تب دیوبندی حضرات خود بتائیں کہ وہ بے ایمان ہیں یاباایمان؟

*کیا ایمان والا بھی منزل مقصود تک نہیں پہنچ سکتا ؟*

ملاحظہ ہو المہند اس میں لکھا ہیکہ
*اگر کوئ ہندی شخص کسی کو وہابی کہتا ہے تو یہ مطلب نہیں کہ اسکا عقیدہ فاسد ہے بلکہ یہ مقصود ہوتا ہے کہ وہ سنی حنفی ہے*
(المہند ص32)

*پتہ چلا کہ وہابی بے ادب ہوتے ہیں اور بے ایمان بھی*
لو آج اپنے دام میں صیاد آگیا
بحوالہ : *قہر خداوندی بر فرقہ دیوبندی*
----------20/7/2016-----------------
https://t.me/joinchat/AAAAAD6r0XGeKgLkR9pniA
*اکابر وہابیہ ودیابنہ اپنے اصول و فتاوی کی روشنی میں کافر ہیں*

قســـــط1⃣


مولانا حســن نوری صاحب

🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸
گنگوہی کے مطابق تھانوی مشرک ہیں

گنگوہی صاحب کہتے ہیں کہ
جو شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علم غیب ہونے کا معتقد ہے
سادات حنفی کے نزدیک مشرک وکافر ھے
فتاوی رشیدیہ ایمان وکفر کے مسائا ص 228

مزید کہتے ہیںکہ
علم غیب خاصہ حق تعالی کا ہے اس لفظ کو کسی تاویل سے دوسرےپر اطلاق کرنا ایہام شرک سے خالی نہیں
فتاوی رشیدیہ 229

لفظ؛خاصہ؛کی تعریف بھی خود دیوبندی کی زبانی ملاحظہ کریں

خالد محمود دیوبندی لکھتے ہیکہ
خاصہ وہ صفت ہیکہ حو کسی ایک فرد یانوع ہی میں پای جاے اور کسی میں موجود نہ ہو
مطالعہ بریلویت حلد1 ص 335

تو اب واضح ہواکہ علم غیب خاصہ حق تعالی کا ہے کسی اور کا ہرگز نہیں ہوسکتا اور اس لفظ علم غیب کو کسی تاویل یعنی عطای باذن اللہ دوسروں پراطلاق کرنا ایہام شرک سے خالی نہیں
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
لیکن اسکے برعکس تھانوی جی نے حفظ الایمان میں بچوں پاگلوں اور جانوروں تک کے لئے علم غیب کا اقرار کیا ھے

ملاحظہ ہو
ایسا علم غیب توزیدوعمروبلکہ ہرصبی و مجنون بلکہ حمیع حیوانات وبہائم کے لئے بھی حاصل ہے
حفظ الایمان

نیز مرتضی خسن چاند پوری اپنی کتاب میں اس عبارت کا دفاع کرتے ہوے لکھتے ہیکہ
اس امر کو تسلیم کر لیاگیا ہیکہ حضور کو علم غیب باعطاےالہی حاصل ہے
تو ضیح البیان علی حفظ الایمان ص 5
-----------
گنگوہی کے مطابق جو شخص علم غیب ہونے کا معتقد ہے وہ سدات حنفی کے نزدیک قطعا مشرک وکافر ھے

اب آپ ہی فیصلہ کریں

تھانوی اور دربھنگی عطای علم غیب مان کر کافر و مشرک ہوے یہ نہیں؟

باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات حاصل کرنے کے لیے ٹیلی گرام پر اس چینل کو جوائن کرئے.⬇️

https://telegram.me/ISLAHEAQAAID

اور اس بلوگ کو ضرور وژٹ کرئے.⬇️

http://islaheaqaid786.blogspot.in
*اکابر وہابیہ ودیابنہ اپنے اصول وفتاوی کی روشنی میں کافر ہیں*
____________________________
قســــط 2
__________________________
📝حســــن نوری صاحب {جامع مسجد نپھاڑ ناسک مہاراشٹر}
____________________________
*دیوبندیوں کے فتوے سے مولوی قاسم نانوتوی کافر*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
قاسم نانوتوی صاحب لکھتے ہیں کہ

*پھر دروغ بھی کی طرح کا ہوتا ہے جن میں سے ہر تیک کا حکم یکساں نہیں اور ہر قسم سے نبی کو معصوم ہونا ضروری نہیں*
(تصفیتہ العقائد)ص22
👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻
اس عبارت پر دیوبندیوں کا فتوی ملاحظہ کریں
عامر عثمانی فاضل دیوبند برادر زادہ شبیر احمد عثمانی کے شمارے ؛تجلی؛سے ملاحظہ کریں

کسی نےمولانا قاسم نانوتوی کی چند۔سطریں انکی کتاب تصفیتہ العقائد سے نقل کرکے دارالافتاء دیوبند کو بہیجا
اور پوچھا کہ ان سطروں کو لکھنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

*اب جواب ملاحظہ کریں*

*انبیاء علیہ السلام معاصی سے معصوم ہیں ان کو مرتکب معاصی سمجھنا اہلسنت والجماعت کا عقیدہ نہیں اسکی وہ تحریرخطرناک بھی ہے اور عام مسلمانوں کو ایسی تحریرات کا پڑھنا جائز بھی نہیں*

فقط واللہ اعلم سیداحمدعلی سعید
نائب مفتی دارالعلوم دیوبند


جواب صحیح ہے

*ایسے عقیدے رکھنے والا کافرہے جب تک وہ تجدید ایمان و تجدید نکاح نہ کرے اس سے قطع تعلق کریں*
مسعود احمد عفااللہ عنہ مہر دارالافتاء دیوبند الہند
تجلی دیوبند شمارہ نمبر 2 اپریل 1956 جلد نمبر 7 ص 9|10

تفصیل اس اجمال کی سہ روزہ ؛دعوت؛ دہلی کی 17 جنوری 1956 ء کی اشاعت میں ملاحظہ کریں.


باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات حاصل کرنے کے لیے ٹیلی گرام پر اس چینل کو جوائن کرئے.⬇️
https://telegram.me/ISLAHEAQAAID

اور اس بلوغ کو ضرور وژٹ کرئے.⬇️
http://islaheaqaid786.blogspot.in
*اکابر وہابیہ ودیابنہ اپنے اصول وفتاوی کی روشنی میں کافر ہیں*


قســــــط 3
📝 *حسن نوری صاحب {نپھاڑ ناسک مہاراشٹر}*

♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
*المہند علی المفند علماے دیوبند کی نظر میں*
مولوی خلیل احمد انبیٹھوی نے المہند 1325 ھ میں تحریر کی اس کتاب کے بارے میں عام طور دیوبندیوں کا یہ دعوی ہیکہ
*علماء حرمین وشریفین نے اس کی تصدیق کی*

اب آئیے دیکھتے ہیں کہ اس کتاب کی اہمیت علماےدیوبند کے یہاں کتنی ہے ؟
*مـــلاحـــظہ ہو*
مولانا اکمل محمدسعیددنیوی دیوبندی المہند کو غیر معتبر تسلیم کرتے ہوے لکھتے ہیکہ

المہند کو تحریر سے ستائیس 27 سال بعد اور مولوی احمد رضا بریلوی کی وفات سے بارہ سال بعد طبع کرایاگیا اب سوال یہ ہیکہ حضرت مولانا سہارنپوری نے اپنی زندگی میں کیوں نہیں چھپوایا اور ستائیس سال مسودہ کس نےمحفوظ رکھا ؟
اور کتاب تو مولوی احمد رضا کےخلاف لکھی گئ تھی تو یہ اسکی زندگی میں چھپوانا چاھئے تھی اسکی وفات سےبارہ سال بعد کیوں چھپوایا؟
کیاضرورت محسوس ہوی معلوم ہوا کہ ایک خاص تعصبی نظریئے کےتحت اس میں ترمیم واضافہ کےساتھ چھپوایا ہے
(شیخ محمدبن عبدالوہاب اورہندوستان کےعلماےحق مقدمہ ص 17 )
اس کتاب کودیوبندی *عقائد علماےاہلسنت دیوبند*بھی کہتے ہیں

ایک دیوبندی کی زبان سچ نکل ہی گیا
بات ظاہر ہیکہ یہ حضرات (اکابرین دیوبند)المہند علی المفند کو ایک دفع الوقتی کتاب سمجھتے تھے جیساکہ کتاب کےنام سےظاہر ہے اور یہ عقائدعلماےدیوبند نہیں

حوالہ ایضا ص 5
دیوبندی مماتی حضرات المہند کو ایک وقتی مصلحت کا تقاضہ مانتےہیں ملاحظہ ہو

یہ معتزلہ(دیوبندی مماتی)اس بات کا پرچار کررہےہیں کہ المہند علی المفند میں عقیدہ کا اظہار نہیں بلکہ یہ ایک وقتی مصلحت کےتقاضہ کےتحت لکھی گئ ہے

*حوالہ - خوشبووالا عقیدہ*

عنایت اللہ شاہ دیوبندی کا المہمد پر اطمینان نہیں

سید عنایت اللہ شاہ بخاری دیوبندکےبہت بڑے بزرگ ہیں

دیوبندی مناظر خضر حیات صاحب اپنی کتاب میں انکےبارے میں لکھتے ہیکہ
پیر طریقت امام الدعوتہ مولانا سید عنایت اللہ شاہ صاحب بخاری
*حوالہ اکابر کا باغی کون ص 11*

بخاری صاحب کا المہند پر اطمینان نہیں تھا چنانچہ مولوی عبدالحمید سوتی لکھتے ہیں کہ
اگر مولانا عنایت اللہ بخاری کا المہند جسکو مرتب کرنے والے حضرت مولانا سہارنپوری ہیں اور جس پر شیخ الہند سے لیکر مفتی کفایت اللہ تک تمام ذمہ دار حضرات کےدستخط موجود ہیں اس پر اطمینان نہیں تھا تو اسکے اظہار کی یہ صورت تو کسی طرح بھی اچپٹھی نہیں تھی
فیوضات حسینی ترجمہ تحفہ ابراہیمہ ص 45
_________________________
خود۔دیوبندیوں نے اپنے دیوبندی مولوی کےبارے میں اقرار کیا کہ انکو اطمینان نہیں تو معلوم ہوا کہ علماےدیوبند کےماننے والوں میں بعض ایسےعلماےدیوبند بھی موجود تھے اور ہیں جنہوں نے المہند پر اعتبار ہی نہیں کیا اور انکے دلوں میں بھی اطمینان نہیں


باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات حاصل کرنے کے لیے ٹیلی گرام پر ہمارے اس چینل کو ضرور جوائن کرئے.⬇️

https://telegram.me/ISLAHEAQAAID

اس بــلـوگ کو ضـرور وژٹ کرئے⬇️

http://islaheaqaid786.blogspot.in
*اکابر وہابیہ ودیابنہ اپنے اصول وفتاوی کی روشنی میں کافر ہیں*


قســـــــــط4⃣

:::حســـن نوری { نپھاڑ ناسک مہاراشٹر}


المہند علی المفند علماےدیوبند
کی نظر میں
دیوبندی مولوی عبد الحق خان بشیر چیرمین حق چاریاراکیڈمی گجرات اپنے مماتی دیوبندیوں کے بارے میں لکھتےہیں کہ

مماتی دیوبندی بندیالوی صاحب نے اپنےرسالہ میں یہ باور کرانے کی بھرپور کوشش کی ہے کہ علماےدیوبند کی متفقہ دستاویز=المہند علی المفند=قابل اعتماد کتاب نہیں
بندیالوی (مماتی دیوبندی)صاحب سمیت تمام منکرین حیات (یعنی مماتی دیوبندی)المہند کو علماےدیوبند کی ایک ایسی ہنگامی کاوش قراردیتےہیں جو پالیسی کےتحت مجبورا منظر عام پر لای گئ
حوالہ
علماےدیوبندکا عقیدہ حیات النبی اور مولاناعطاءاللہ بندیالوی ص39
*نوٹ الیاس گھمن پارٹی اوردیگر دیوبندی علماءکےلئے یہ عبارت لمحہ فکریہ ہے*

*دیوبندی بزرگ قاضی صاحب کو بھی المہند پر اطمینان نہیں*
سرفرازصفدر صاحب اپنےدیوبندی بزرگ کےبارےمیں لکھتےہیکہ

*جناب قاضی صاحب المہندکےمصنف اور اسکےجملہ مصدقین حضرات پرجو اکابر علماےدیوبند میں شامل ہیں اور تسکین الصدور کےپاک وہند کےمصدقین حضرات پر اعتماد کرنےپرتو آمادہ نہیں اور علماےدیوبند کی طرف مراجعت کی تلقین کرتےاور دعوت دیتےہیں*
حوالہ
الشہاب المبین ص 35
سرفرازصفدر اپنے دیوبندی بزرگ کو مخاطب کرکےفرماتےہیں کہ

*آپ المہند میں درج شدہ دیوبندی مسلک کی ترجمان عبارت کو کھلے بندوں تسلیم نہیں کرتے*
حوالہ ایضا ص35
قاضی صاحب سرفراز صاحب نے جگہ جگہ اپنا بزرگ تسلیم کیا ہے
اور اسی کتاب کے ص 46 پر انکے ساتھ اپنے روابط کا اظہار کیا ہے ملاحظہ ہو
ہم اور آپ میں گہرے روابط ہیں ہم آپ کے خادم ہیں
پھر یہ شعر لکھا کہ
*کون کہتا ہے کہ ہم تم میں جدای ہوگی*
*یہ ہوا تو کسی دشمن نے اڑای ہوگی*
اللہ آپکو عمر نوح عطا فرماے تاکہ آپ اپنادرس جاری رکھ سکیں
حوالہ ایضا ص 47
-------------------***************
یعنی اتنا کچھ ہونےکےباوجود علماےدیوبند میں جدای نہیں حالانکہ اہل حق واہل باطل ایک نہیں ہوسکتے لیکن یہ دیوبندیوں کے گھرکا معاملہ تھا لہذا یکجاں ہوکر گہرے روابط قائم رکھے
سچ فرمایا الکفرملتہ واحدہ


باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات حاصل کرنے کے لیے ٹیلی گرام پر اس چینل کو جوائن کرئے⬇️

https://telegram.me/ISLAHEAQAAID

اور اس بلوگ کو ضرور وژٹ کرئے⬇️

http://islaheaqaid786.blogspot.in
اکابرین وہابیہ ودیابنہ اپنے اصول وفتاوی کی روشنی میں کافرہیں


قســــــط6⃣
از قـلــــم::: حســن نوری {نپھاڑ ناســک مہاراشــٹر انڈیا}

🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰

دیوبندیوں کےنزدیک سرفراز صفدر کافر ہے
دیوبندیوں کےمشہور ومعروف مناظرماسٹر محمدامین اکاڑوی کےبرادر زادےمولوی محمودعالم دیوبندی صاحب ابن تیمیہ کےحوالےسے لکھتے ہیں کہ
جس نے ابن تیمیہ پرشیخ الاسلام کا اطلاق کیا وہ کافر ہے
(تسکین الاتقیاءص 124 بحوالہ اکابرکاباغی کون؟ ص272 دیوبندی خضر حیات)

دیوبندی مولوی سرفرازصفدر کو علماءدیوبنداپنا ؛امام وپیشوا؛تسلیم کرتےہیں
انہی سرفرازصفدرکی کتاب ؛تسکین الصدور؛کےص 112 اور 117.136.138.اور 157پر ابن تیمیہ کو شیخ الاسلام لکھاگیاہے
تو نتیجہ یہ نکلا دیوبندی مولوی محمودکےمطابق سرفرازصفدر ابن تیمیہ کو شیخ الاسلام کہ کر کافر ٹھرے
نوٹ دیوبندیوں نےیہی اعتراض سنی علماءسے کیاتھا اب اسی دیوبندی اصول کےمطابق یہ جواب دیوبندیوں کے گلےکاپھندہ بن گیا

دیوبندی امام خلیل احمد ورشیداحمد کی مصدقہ کتاب "براہین قاطعہ" میں لکھا ہےکہ

یہ ہر روز اعادہ ولادت کامثل ہنود(ہندوؤں)کےسانگ کنہیا کی ولادت کا ہرسال کرتے ہیں
براہین قاطعہ

خیال رہے یہ فتوی دیوبندی رشید احمد گنگوہی کا ہے جسےخلیل احم نےنقل کیا ہے
دیکھئے براہین قاطعہ ص67 اس میں صاف کہاگیا کہ حضور کی ولادت مبارکہ کادن ہر سال مناناہندوؤں کےسانگ کنہیاکا دن منانےکی مثل ہے
معاذ اللہ

اب فتوی ملاحظہ ہو
کسی مسلمان کی طرف کیونکر گمان ہوسکتا ہے کہ معاذاللہ یوں کہے کہ ذکر ولادت شریفہ فعل کفارکےمشابہ ہے(المہندص67)
یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر ولادت شریفہ کو فعل کفارکےمشابہ کہنےوالا مسلمان نہیں ہوسکتا
تو خلیل احمد انبیٹھوی کے فتوے سے رشید احمد گنگوہی مسلمان نہیں رہا اور خلیل احمد براہین قاطعہ میں نقل کرکے خود اسلام سےخارج ہوا
--------+++++--+++-++--------اس گھرکو آگ لگ گئ گھرکےچراغ سے


باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات حاصل کرنے کے لیے ٹیلی گرام پر اس چینل کو جوائن کرئے⬇️

https://telegram.me/ISLAHEAQAAID

اور اس بلاگ کو ضرور وژٹ کرئے⬇️
http://islaheaqaid786.blogspot.in