Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
بے عقل اور شریر اور ناسمجھ جب طاقت و توانائی حاصل کر لیتے ہیں تو بوڑھے باپ پر ہی زور آزمائی کرتے ہیں اور اس کے حکم کی خلاف ورزی اختیار کرتے ہیں جلد نظر آجائے گا کہ جب خود بوڑھے ہوں گے تو اپنے کئے ہوئے کی جزا اپنے ہاتھ سے چکھیں گے۔(فتاوی رضویہ،جلد 24،ص 424)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
بدمذہب سے دوستی و محبت ناجائز ہے، اس سے دین کو نقصان پہنچتا ہے۔(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
وہابی ہو یا رافضی جو مذہب عقائد کفریہ قطعیہ رکھتا ہو تو اس سےنکاح باجماع مسلمین بالقطع والیقین باطل محض و زنا صرف ہے۔(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
جس طرح ضروریات دین کا انکار کفر ہے اسی طرح ان کے منکر کو کافر نہ جاننا بھی کفر ہے۔
(فتاوی رضویہ)
(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
معاملات انبیاء واولیاء سے متعلق ادنٰی ادنٰی باتوں پر ممنوع ومکروہ بلکہ مباحات ومستحبات پر جابجا حکمِ شرك لگادینا خاص اصل اصول وہابیت ہے۔
(فتاوی رضویہ)
(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
گناہ کی نحوست فاعل کے غیر پر بھی ہوتی ہے۔
(فتاوی رضویہ)
(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
مدعیان اسلام میں جو عقائد کفریہ رکھیں ان کا حکم مثل مرتد ہے۔
(فتاوی رضویہ)
(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
قادیانی کی تصانیف میں کلمات کفریہ برساتی کیڑوں کی طرح بکھرے ہیں۔(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
الله تعالٰی روز محشر اولین وآخرین کو جمع کرکے حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے فرمائے گا یہ سب میری رضا چاہتے ہیں اور اے محبوب! میں تمھاری رضا چاہتاہوں۔
(فتاوی رضویہ)
(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
علماء فرماتے ہیں جو حرام مال سے تصدق کرکے اس پر ثواب کی امید رکھے کافرہو جائے۔
(فتاوی رضویہ)
(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
نبی اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم تمام عالم سے زیادہ ستھرے ہیں۔
(فتاوی رضویہ)
(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
برے خیالات اگر آئیں اور انہیں جمایا نہ جائے، نہ بالقصد انہیں زبان سے ادا کیا جائے ، تو اس سے اسلام میں کچھ فرق نہیں آتا،برے وسوسے جب دل میں آئیں فوراً اللہ عزوجل کی طرف رجوع کرے۔
(1)امنا باللہ ورسولہ ترجمہ:میں اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لایا۔
(2)هُوَ الْاَوَّلُ وَ الْاٰخِرُ وَ الظَّاهِرُ وَ الْبَاطِنُ وَ هُوَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ
ترجمہ:وہی اول وہی آخر وہی ظاہر وہی باطن اور وہی سب کچھ جانتا ہے۔
(3)اور لاحول شریف پڑھے۔
(4)اور خشکی دماغ کا طبی معالجہ بھی چاہئے۔
(فتاوی رضویہ)
(1)امنا باللہ ورسولہ ترجمہ:میں اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لایا۔
(2)هُوَ الْاَوَّلُ وَ الْاٰخِرُ وَ الظَّاهِرُ وَ الْبَاطِنُ وَ هُوَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ
ترجمہ:وہی اول وہی آخر وہی ظاہر وہی باطن اور وہی سب کچھ جانتا ہے۔
(3)اور لاحول شریف پڑھے۔
(4)اور خشکی دماغ کا طبی معالجہ بھی چاہئے۔
(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
نماز سے اس طرح انکار کیا کہ میں نہیں پڑھتا یا نہیں پڑھوں گا تو اس سے کافر نہ ہوگا۔(جب تک نماز کی فرضیت سے انکار یا اس کا استخفاف نہ ہو)
(فتاوی رضویہ)
(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
''حبُ الوطن من الایمان"نہ حدیث سے ثابت نہ ہرگز اس کے یہ معنی
وہ وطن جس کی محبت ایمان سے ہے وطن اصلی ہے جہاں سے آدمی آیا اور جہاں جانا ہے۔
(فتاوی رضویہ)
وہ وطن جس کی محبت ایمان سے ہے وطن اصلی ہے جہاں سے آدمی آیا اور جہاں جانا ہے۔
(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
فحاشی اور عریانی کو پھیلا کر یا دیکھ کر ٹک ٹاک اور سنیک وڈیوز پہ پیسے کمانا اسلام جیسا مقدس دین اس کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
مطالعہ کرتے اگر نیند آتی ہے تو آپ یوں کیا کریں کہ مطالعے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ آپ کی نیند پوری ہے کہ نہیں؟
دوسرا وضو کر لیں۔
تیسرا طبیعت میں نشاط لانے کے لیے ایسے موضوعات پڑھیں جن سے آپ کی طبیعت میں ایک دم یکسوئی آ جائے۔
اور پھر بھی نیند آئے تو تھوڑا چل پھر لیں ساتھ کچھ اوراد کر لیں درود پاک پڑھ لیں 112 بار،پھر جب نیند دور جائے تو بیٹھ کے پڑھیں۔
دوسرا وضو کر لیں۔
تیسرا طبیعت میں نشاط لانے کے لیے ایسے موضوعات پڑھیں جن سے آپ کی طبیعت میں ایک دم یکسوئی آ جائے۔
اور پھر بھی نیند آئے تو تھوڑا چل پھر لیں ساتھ کچھ اوراد کر لیں درود پاک پڑھ لیں 112 بار،پھر جب نیند دور جائے تو بیٹھ کے پڑھیں۔
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمہ کی تحقیق پانی کے رنگ کے متعلق
Water is not colorless rather it has color.
حقیقت امر یہ ہے کہ پانی خالص سیاہ نہیں مگر اُس کا رنگ سپید نہیں میلا مائل بیک گونہ سواد خفیف ہے اور وہ صاف سپید چیزوں کے بمقابل آکر کھل جاتا ہے۔

Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM