Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
الله کی رحمت سے محروم
حضرت سیدنا واثلہ بن الاسقع رضی الله تعالی عنہ سے روایت ہے کہ الله عزوجل کے محبوب ﷺ نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن ایک شخص کو لایا جائے جس کے نامۂ اعمال میں (بظاہر) کوئی گناہ نہیں ہوگا۔
الله عزوجل فرمائے گا: کیا تو میرے اولیاء سے دوستی رکھتا تھا؟
وہ کہے گا: میں تو لوگوں سے دور رہتا تھا۔
الله عزوجل فرمائے گا: کیا تو میرے دشمنوں سے دشمنی رکھتا تھا؟
بندہ کہے گا: میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی۔
الله عزوجل فرمائے گا: جو میرے اولیاء سے دوستی اور میرے دشمنوں سے دشمنی نہ رکھے وہ میری رحمت سے محروم ہے۔
بحوالہ:
حلية الاولیاء، جلد ۵، صفحہ ۲۴۱، حدیث ۶۸۶۹
معجم کبیر للطبراني، جلد ۲۲، صفحہ ۵۹، حدیث ۱۴۰
https://www.facebook.com/190656494845261/posts/934752920435611/

جس طرح ضروریا ت دین کا انکار کفر ہے اسی طرح ان کے منکر کو کافر نہ جاننا بھی کفر ہے۔ (فتاوی رضویہ)
https://www.facebook.com/100002760334407/posts/3625001747601801/
https://www.facebook.com/100002760334407/posts/3625001747601801/
انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ و السلام اور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا کھانا پینا اور سونا یہ افعالِ بشری اس لئے نہیں ہیں کہ وہ ان کے محتاج ہیں،حاشا،ان کے یہ افعال بھی اقامتِ سنت اور تعلیمِ امت کے لئے تھے کہ ہر بات میں طریقۂ محمدیہ لوگوں کو عملی طور پر دکھائیں سکھائیں۔
(فتاوی رضویہ)
https://www.facebook.com/100002760334407/posts/3634096006692375/
(فتاوی رضویہ)
https://www.facebook.com/100002760334407/posts/3634096006692375/
نماز سے اس طرح انکار کیا کہ میں نہیں پڑھتا یا نہیں پڑھوں گا تو اس سے کافر نہ ہوگا۔(جب تک نماز کی فرضیت سے انکار یا اس کا استخفاف نہ ہو)
(فتاوی رضویہ)
https://www.facebook.com/100002760334407/posts/3628066427295333/
(فتاوی رضویہ)
https://www.facebook.com/100002760334407/posts/3628066427295333/
دیکھو اللہ عزوجل فرماتا ہے:ھو الذی یصورکم فی الارحام کیف یشاء۔
اللہ ہے کہ تمہاری تصویر فرماتا ہے ماؤں کے پیٹ میں جیسے چاہے۔
اور فرماتاہے:۔
ھل من خالق غیر اللہ ۔
کیا کوئی اور بھی خلق کرنے والا ہے اللہ کے سوا۔
یہاں مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم جنکا نام پاک ماحی ہے یعنی کفر وشرک کے مٹانے والے صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم۔وہ خود صحیح حدیثوں میں فرمارہے ہیں کہ:فرشتہ تصویر کرتا ہے،فرشتہ صورت بناتاہے،فرشتہ آنکھ،کان،گوشت،استخواں،بال،کھال،خون خلق کرتا ہے۔اور صرف یہ ہی نہیں بلکہ یہ سب کچھ فرشتہ کے ہاتھ سے ہوکر جان بھی فرشتہ ڈالتا ہے۔
شرک پسند گمراہوں کے نزدیک اس سے بڑھ کر اور کیا شرک ہوگا۔
والعیاذ باللہ رب العالمین۔
جبریل امین علیہ الصلوۃ والتسلیم تو اتنا ہی فرما کر چپ ہو رہے تھے۔
لأھب لک غلاما زکیا۔تاکہ میں تجھے ستھرا بیٹا دوں۔
یہاں تو ان سے کم درجہ کے ملائکہ کے ہاتھوں پر دنیا بھر کے بیٹی بیٹوں کی خلق تصویر ہو رہی ہے۔
احمق جاہلو! اپنے سسکتے ایمان کی جان پر رحم کرو ۔یہ فرق نسبت اٹھانا،اقسام اسناد مٹانا،خدا جانے تمہیں کن برے حالوں پر پہونچائے گا۔مسلمانوں کو مشرک بنانا ہنسی کھیل سمجھا ہے۔
(فتاوی رضویہ)
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3633520250083284&id=100002760334407

مقصودِ احادیث ترفہ وتنعم کی کثرت اور تزئین وتحسین بدن میں انہماک سے نہی ہے۔جس کا حاصل یہ ہے کہ مرد کو زنانہ طور پر سنگار اور کنگھی چوٹی میں مشغولی نہ چاہئے۔اور جہاں پر نیت ذمیمہ نہ ہو بلکہ بہ نیت صالحہ مثل علاج وغیرہ دن میں کئی بار کنگھی کرے کوئی حرج وکراہت نہیں۔
(فتاوی رضویہ)
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3633495340085775&id=100002760334407
(فتاوی رضویہ)
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3633495340085775&id=100002760334407
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
عورت کو بے ضرورت چار ماہ سے زیادہ کے لئے چھوڑ کر ہرگز سفر میں نہ ٹھرے،حضرت امیر المومنین فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسی کا حکم فرمایا۔
(فتاوی رضویہ)
(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
واقعہ یوں ہے کہ سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے مکہ معظمہ میں کسی سے فرمایا اپنا گھر میرے ہاتھ بیچ ڈال کہ مسجد حرام میں زیادت فرماؤں اور تیرے لئے جنت میں مکان کا ضامن ہوں،اس نے عذر کیا:پھر فرمایا:انکار کیا،حضرت عثمان کو خبر ہوئی یہ شخص زمانہ جاہلیت میں ان کا دوست تھا،اس سے باصرار تمام دس ہزار اشرفی دے کر خرید لیا،پھر حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے عرض کی:حضور اب وہ گھر میرا ہے،کیا حضور مجھ سے ایک مکان بہشت کے عوض لیتے ہیں جس کے حضور میرے لئے ضامن ہوں ؟ فرمایا :ہاں،حضور نے ان سے وہ مکان لیکر جنت میں ان کے لئے ایک مکان کی ضمانت فرمائی اور مسلمانوں کو اس معاملہ پر گواہ کر لیا۔
(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)
(فتاوی رضویہ)
(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)
(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
مطلق ثابت ہو جائے تو قائلِ جواز سے دلیل خصوصیت مانگنا غلط ہے۔
(فتاوی رضویہ)
(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
محض کسی امر کے خصوصی طور پر وارد نہ ہونے کو مطلقًا ممنوع ہونے کی دلیل جاننا غلطی ہے۔
(فتاوی رضویہ)
(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
منکرینِ ایصال ثواب دراصل معتزلہ کی وکالت کرتے ہیں۔
(فتاوی رضویہ)
(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
ضروریات دین میں سے کسی شیئ کا منکر کافر ہے۔اس کی تاویل کی طرف التفات نہ ہو گا۔
(فتاوی رضویہ)
(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
طریقت میں جو کچھ منکشف ہوتا ہے شریعت ہی کے اتباع کا صدقہ ہے ورنہ بے اتباعِ شرع بڑے بڑے کشف راہبوں،جوگیوں،سنیاسیوں کو دیئے جاتے ہیں پھر وہ کہاں تک لے جاتے ہیں،اسی نارِ جحیم وعذابِ اَلیم تک پہنچاتے ہیں۔
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
جسم کے حق میں کبھی کبھی ہلکا بخار، زکام، دردِ سر اور ان کے مثل ہلکے امراض بَلا نہیں نعمت ہیں بلکہ ان کا نہ ہونا بَلا ہے مردانِ خدا پر اگر چالیس دن گزریں کہ کوئی عِلّت وقِلّت نہ پہنچے (یعنی بیماری وپریشانی نہ آئے )تو اِستغفار واِنابت فرماتے ہیں (یعنی توبہ کرتے اوررجوع لاتے ہیں)کہ مَبادا باگ ڈھیلی نہ کردی گئی ہو(یعنی خدانخواستہ توجہ نہ ہٹالی گئی ہو)۔(احسن الوعا)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
روح پر غم وفکرِ عُقبیٰ کے سوا (آخرت کی فکر کے علاوہ)اور ہر غم وپریشانی مطلقاً رنج وعَنا ہے (یعنی رنج وتکلیف ہے)(احسن الوعا)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
جس نے قصداً (یعنی جان بوجھ کر) ایک وقت کی (نماز) چھوڑی ہزاروں برس جہنَّم میں رہنے کا مستحق ہوا، جب تک توبہ نہ کرے اور اس کی قضا نہ کر لے۔(فتاوی رضویہ،ج9 ص،158)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
بے عقل اور شریر اور ناسمجھ جب طاقت و توانائی حاصل کر لیتے ہیں تو بوڑھے باپ پر ہی زور آزمائی کرتے ہیں اور اس کے حکم کی خلاف ورزی اختیار کرتے ہیں جلد نظر آجائے گا کہ جب خود بوڑھے ہوں گے تو اپنے کئے ہوئے کی جزا اپنے ہاتھ سے چکھیں گے۔(فتاوی رضویہ،جلد 24،ص 424)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
بدمذہب سے دوستی و محبت ناجائز ہے، اس سے دین کو نقصان پہنچتا ہے۔(فتاوی رضویہ)
Forwarded from سید کامران عطاری مدنی
وہابی ہو یا رافضی جو مذہب عقائد کفریہ قطعیہ رکھتا ہو تو اس سےنکاح باجماع مسلمین بالقطع والیقین باطل محض و زنا صرف ہے۔(فتاوی رضویہ)