*تکریم علم:* صدرالشریعہ نے اپنے تعلیمی افکار میں عظمت و تکریم علمِ دین کے مزاج کو واضح کیا ہے۔ ہمارے معاشرے کا یہ المیہ ہے کہ توجہِ خصوصی علمِ دین کو نہیں دی جاتی، جس کے سبب فوائد و منافع کا حصول نہیں ہو پا رہا ہے۔ جن علوم کو ثانوی یا ضمنی حیثیت دینی تھی انھیں سے مرعوب ہو بیٹھے، نتیجہ یہ ہوا کہ اخلاقی تنزلی کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ اگر علم دین کے حصول کے بعد دنیوی علوم میں موشگافی کی ہوتی تو علم رحمت بن جاتا۔ اخلاقی قدروں کو پروان چڑھنے کا موقع ملتا اور دنیا ضرر و نقصان سے بچ جاتی۔ اس کا ایک سبب علومِ دینیہ کی تکریم کا اُٹھ جانا ہے۔ صدرالشریعہ فرماتے ہیں:
’’اس زمانہ میں کہ علم دین کی عظمت لوگوں کے دلوں میں بہت کم باقی ہے ، اہل علم کو اس قسم کی باتوں کی طرف توجہ کی بہت ضرورت ہے جس سے علم کی عظمت پیدا ہو، اس طرح ہرگز تواضع نہ کی جائے کہ علم و اہل علم کی وقعت میں کمی پیدا ہو، سب سے بڑھ کر جو چیز تجربہ سے ثابت ہوئی وہ احتیاج ہے، جب اہلِ علمِ دنیا کو یہ معلوم ہوا کہ ان کو ہماری طرف احتیاج ہے، وہیں وقعت کا خاتمہ ہے۔‘‘ [بہار شریعت، فاروقیہ بکڈپو دہلی،ج ۱۲ ، ص۷۳]
ضرورت ہے کہ اسلاف کی نصیحت و فکر سے استفادہ کر کے صالح انقلاب برپا کیا جائے۔ حصولِ علم دین کے لیے سنجیدہ ہو جائیں۔ نونہالانِ قوم کو پہلے دینی علوم سے آراستہ کروائیں اس کے بعد دیگر علوم کے درس و تحصیل میں منہمک کریں تا کہ تنزل پذیر معاشرے میں با اخلاق و صالح اہلِ علم تیار ہوں اور قومی وقار سربلند ہو۔
***
٢٤ جون ٢٠٢٠ء
Cell. 9325028586
gmrazvi92@gmail.com
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=4132758680139146&id=100002151654486

Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
عرس امجدی عرس صدر الشریعہ
مفتی محمد امجد علی اعظمی
مختصر تعارف صدر الشریعہ
فیضان لازوال ہے صدر الشریعہ کا
عرس امجدی | جامعۃ الرضا
میرا امجد مجد کا پکا ... رضا
یوم وصال 2 ذو القعدہ 6 ستمبر
عرس صدر الشریعہ مبارک ہو
صدر الشریعہ کے مزار سے خوشبو
حکیم محمد امجد علی اعظمی

صدر الشریعہ علامہ امجد علی
ادارۂ اہل سنت کراچی پاکستان
ولادت با سعادت
تعلیم و تربیت
درس و تدریس
اولاد امجاد
بیعت و خلافت
فقہی بصیرت
مفتی و قاضئ شرع کا منصب
ادارۂ اہل سنت کراچی پاکستان
ولادت با سعادت
تعلیم و تربیت
درس و تدریس
اولاد امجاد
بیعت و خلافت
فقہی بصیرت
مفتی و قاضئ شرع کا منصب