🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
عرب حکام نے حجر اسود کی قریب ترین تصویر بنالی۔ تصویر میں حجر اسود کا 49 ہزار میگاپکسل تک کلوزاپ دکھایا گیا ہے۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ حجر اسود کی اتنی باریک اور شفاف تصویر بنائی گئی ہے۔ ہم تک جو تصاویر پہنچی ہیں وہ کمپریس ہو کر ہی پہنچی ہیں لیکن 49 ہزار میگا پکسل کی تصاویر نہ جانے کتنے جی بی کی ہو گی. اصل رنگ میں اس میں نظر آئیں گے

واضح رہے کہ حجر اسود جنت کا پتھر اور یہ پتھر سیاہ ہے جس کے آٹھ ٹکرے ہو چکے ہیں. صرف سیاہ حصہ ہی حجر اسود ہے
ایک زمانے میں اسے لوٹ کر لوگ مصر لے گئے تھے یوں سالم حصہ سلامت نہیں رہا اب چاندی کے خول میں یہ ٹکڑوں میں لگایا گیا ہے.
مفتی علی اصغر
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3950400961713768&id=155987197821849
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM