🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
حـجـۃ الاسـلام حـضـرت امـام غـزالـی رحـمـۃ اللہ عـلیـہ کـی شہرۂ آفـاق تصنیف احیـاء عـلـوم الـدین الـمعـروف احیـاء العـلوم کا ابـوصـالـح عـلامہ ف‍ـیـض احـمـد اویـسـی رضـوی مـحـدث بـہـاولـپـوری رحمۃ اللہ علیہ نے اردو میں ترجمہ فرمایا جو
’’انطاق المفھوم ترجمہ احیاءالعلوم‘‘ کے نام سے چار جلدوں میں پہلی بار شبیر برادرز لاہور سے شائع ہوا، حضور فیض ملت رحمۃ اللہ علیہ نے پہلی جلد کے 688 صفحات میں تصوف کے حوالے سے ایک مقدمہ تحریر فرمایااور حضرت امام غزالی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ پر کئے گئے اعتراضات کےمدلل ومحقق جوابات تحریر فرمائے،

الحمدللہ حضور فیض ملت کا یہ ترجمہ ترجمہ انڈیا کے دو بڑے مکتب سے شائع ہوچکا ہے۔

پہلی مرتبہ ادبی دنیا دہلی سے چار جلدوں میں شائع ہوا تھا۔

اور الحمدللہ حال ہی میں دوسری مرتبہ انڈیا سے ’’الکبیر پبلیکشنز‘‘ کے تحت شائع ہوا ہے۔

اسکے علاوہ حجۃ الاسلام حضرت امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کی شہرۂ آفاق تصنیف احیاء علوم الدین المعروف احیاء العلوم
کے اور دو تراجم شائع ہوچکے ہیں۔

پہلا ترجمہ استاذ العلماء حضرت علامہ صدیق ہزاروی صاحب کا ترجمہ فاروقیہ بکڈپو دہلی سے شائع ہوا ہے۔

اور دوسرا دعوت اسلامی کے شعبہ المدینۃ العلمیہ سے احیاء العلوم کا ترجمہ شائع ہوا ہے۔
عرس حضور فیض ملت
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM