🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
The Noblest and Greatest Prophet ﷺ said,
وَاللَّهِ مَا أَبْدَلَنِي اللهُ عَزَّوَجَلَّ خَيْرًا مِنْهَا
Urdu: اللہ عزوجل کی قسم! خدیجہ سے بہتر مجھے کوئی بیوی نہیں ملی۔
English: By Allah Almighty and Sublime! I have not found a better wife than Khadijah.
Roman: Allah Azza wa Jalla ki Qasam! Khadijah se behtar mujhe koi biwi nahin mili.
Hindi: अल्लाह ﷻ की क़सम ! ख़दीजा से बेहतर मुझे कोई बीवी नहीं मिली ।
مسند أحمد، مسند النساء، مسند الصديقة عائشة بنت الصديق، الحدیث 24864
Yeh Post 34 Zabaan Men↴
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/308354004249415/
یہ پوسٹ 34 زبان میں ↑

Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM

اہل سنت کا ایک اور مینارہ علم ٹوٹ گیا
انا للہ و انا الیہ راجعون
نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ اہل سنت کا ایک عظیم دانشور، مفکر، مدبر، مبلغ، مصلح حضرت علامہ قمر الزماں اعظمی ہالینڈ کا آج انتقال پر ملال ہوگیا ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرماکر ان کے درجات کو بلند و بالا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
شریک غم
محمدکلام الدین نعمانی مصباحی
بنوٹا، بلوا نگر پالیکا وارڈ نمبر 7، مہوتری نیپال

اہل سنت کا ایک اور مینارہ علم ٹوٹ گیا انا للہ و انا الیہ راجعون نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ اہل سنت کا ایک عظیم دانشور، مفکر، مدبر، مبلغ، مصلح حضرت علامہ قمر الزماں اعظمی ہالینڈ کا آج انتقال پر ملال ہوگیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرماکر…
AUD-20210424-WA0028.opus
<unknown>
یہ ریکارڈنگ حضرت علامہ مولانا قمرالزماں اعظمی صاحب کی زبانی سنیے
محمد رحمت حسین رضوی
محمد رحمت حسین رضوی
Forwarded from د.محمد ظھور الحنفی البریلوی
مبسملا و حامدا ومصلیا و مسلما۔
علم وفضل اور فقہ و افتاء کا ایک ستارہ اور ٹوٹا۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
ابھی اشرف بھائی حلیمی نے خبر دی کہ خلیفہ مفتی اعظم ہند ،خلیفہ مجاہد ملت اور میرے مرشد خلافت حضرت علامہ الحاج مفتی عبد الحلیم صاحب ناگپوری علیہ الرحمہ ابھی رات ٩بجکر 40منٹ کے قریب اسم ذات کا ذکر کرتے ہوئے مالک حقیقی سے جاملے۔
بجے واڑہ میں سید سلیم صاحب باپو کے مکان میں انتقال ہوا اور آپ کے وطن مالوف ددری، بہار میں آپ کی تدفین عمل میں آئیگی۔
یہ اندوہناک خبر ملتے ہی ہوش وحواس پر ایک اضطرابی کیفیت طاری ہو گئی۔ آپ کاحزم و احتیاط معروف تھا اور اصاغر نوازی وطیرہ تھی۔ اللہ تعالی نے مفتی صاحب کو بہت سی خوبیوں سے نوازا تھا۔
اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے۔ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ احباب اہل سنت سے مخلصانہ اپیل ہے کہ مفتی صاحب کے ایصال ثواب اور ان کے تذکار کی محفلیں منعقد کرکے آپ کے فیوض و برکات حاصل کریں۔
الملتس
محمد حنیف حبیبی
خادم دار العلوم مجاہد ملت ۔اڑیسہ۔