🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
دارالافتاء اہلسنت زکوٰۃ 4
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
الٓرٰ ۟ ... الۡعَزِیۡزِ الۡحَمِیۡدِ ۙ﴿۱﴾
اللهِ الَّذِیۡ ..... شَدِیۡدِ ۙ﴿۲﴾

پہلی آیت پر وقف کرنے پر لفظ اللہ کے ہ پر زیر پڑھا جائےگا یا پیش کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ زیر پڑھا جائےگا اور کچھ حضرات کا کہنا ہے کہ پیش پڑھا جائےگا ـــ صحیح کیا ہے ؟
https://t.me/fmfoundation/57235

الجواب : دونوں قائل صواب پر ہیں۔ اولاً یہاں وقف نہ کرنا ہی بہتر ہے، ثانیاً یہاں اختلاف قرات ہے بعض کے نزدیک وقف تام ہے لہٰذا اللہ مرفوع یعنی بضم ہا ہوگا اور بعض کے نزدیک وقف حسن ہے لہٰذا اللہ مجرور یعنی بکسر ہا ہوگا۔ (ماخوذ از جامع الوقف)۔ واللہ تعالی اعلم
https://t.me/fmfoundation/57240
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM