This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اللہ رب العزت ﷻ کے کروڑہا کروڑ احسان کہ اُس نے ہمیں روزے جیسی عظیم الشان نعمت عنایت عطا فرمائی اور ساتھ ہی قوت کے لیے سحری کی نہ صرف اجازت مرحمت فرمائی، بلکہ اس میں ہمارے لیے ڈھیروں ثوابِ آخرت بھی رکھ دیا۔ یاد رہے کہ سحری روزے کے لیے شرط نہیں، سحری کے بغیر بھی روزہ ہو سکتا ہے مگر جان بوجھ کر سحری نہ کرنا مناسب نہیں کہ یہ ایک عظیم سنت سے محرومی ہے۔
Yeh Post 35 Zabaan Men↴
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/305686627849486/
یہ پوسٹ 35 زبان میں ↑
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
ماہ #رمضان اور #روزہ قسط ²²
Yeh Post 35 Zabaan Men↴
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/305686627849486/
یہ پوسٹ 35 زبان میں ↑
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
ماہ #رمضان اور #روزہ قسط ²²