پچاس حضرت ادریس علیہ السلام پر تیس حضرت ابراہیم علیہ السلام پر دس جیسا کہ مرقاۃ المفاتیح میں ہے:
"الکتب المنزلۃ مأۃ و اربع کتب، منھا: عشر صحائف نزلت علی آدم و خمسون علی شیث و ثلاثون علی ادریس و عشرۃ علی ابراھیم و الاربعۃ السابقۃ و افضلھا القرآن۔ [ مرقاۃ المفاتیح، ج: 1، ص: 117]
اور وہ تمام معجزات شواہد و احکام مراد ہیں جو گزشتہ تمام انبیا و رسل کو عطا کیے گئے ہیں جیسا کہ تفسیر ابی سعود میں اس آیت کے تحت ہے :
"ان ارید بھم الذین کفروا برسول اللہ ﷺ فالمراد بالآیات إما القرآن أو ما يهم كله و بعضه أو ما يعم سائر معجزاته أيضا الخ" [تفسیر ابی سعود ج: 2،ص: 191]
اس تو ضیح و تشریح کے بعد اب ہم آپ کو یہ بتاتے ہیں کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اس آیتِ مبارکہ میں تمام منکرینِ آیات کی زجرو تو بیخ کی ہے اور ان پر وعید کی ہے اور یہ فرمایا ہے کہ: جنہوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا عنقریب ہم ان کو آگ میں داخل کریں گے ، جب کبھی ان کی کھالیں پک جائیں گی ہم ان کے سوا اور کھالیں انہیں بدل دیں گے کہ عذاب کا مزہ لیں ، بیشک اللہ غالب حکمت والا ہے.( کنز الایمان)
اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ جلی ہوئی کھال نئی کھال سے بدل دی جاۓ گی جو شکل و صورت میں پہلی کھال سے الگ ہوگى، لیکن ازروئے مادہ کے وہ وہی کھال ہوگی یعنی صرف وصف میں تبدیلی ہوگی مادہ وہی رہے گا ۔حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں:
"یبدلون جلودا بیضاء کامثال القراطیس۔" (تفسیر ابی سعود ایضا)
ان کی سیاہ کھال کاغذ کے مانند سفید کھال سے بدل دی جاۓ گی یا پھر گوشت سے ہی نئی کھال نکل آۓ گی جیسا کہ دنیا میں جب جلد جل جاتی ہے تو علاج و معالجہ کے بعد کچھ ہی دنوں میں نئی جلد نکل آتی ہے ،کھال میں تبدیلی کا عمل اس لیے ہوگا تاکہ قوت احساس ان کے اندر ختم نہ ہونے پاے اس لیے کہ تعذیب و تنعیم بغیر احساس کے بے معنی ہیں ،اس طرح وہ مسلسل آیات الہی کے انکار کا مزہ چکھتے رہیں گے ۔العیاذ باللہ۔
اس آیت میں رب ذوالجلال نے جو وعید قائم کی ہے وہ فطرت کے تقاضے کے عین مطابق ہے ظاہر ہے جو آیات الہی کا منکر ہو، اس کے وضع کردہ قوانین کے خلاف علم بغاوت بلند کرے، اس کی بتائی ہوئی روش پر نہ چلے اس کے بھیجے ہوۓ نبیوں اور رسولوں کی تکذیب اور ان کے خلاف سازش کرے ان کے قتل کے منصوبے بناۓ اللہ کی عبادت کے بجاۓ اپنے ہاتھوں کے تراشیدہ بتوں کی پرستش کرے ،وہ بت جو پرستش کرنے کی صورت میں اپنے پجاریوں کو کوئی نفع نہیں دے سکتے اور پرستش نہ کرنے کی صورت میں انہیں کوئی ضرر بھی نہیں پہونچا سکتے حتی کہ وہ خود اپنی بھی حفاظت نہیں کر سکتے اللہ فرماتا ہے: "مَا لَا یَضُرُّهٗ وَ مَا لَا یَنْفَعُهٗ "(الحج/١٢)
ایسے منکرین کو اللہ تو سزا دے گا ہی اور یہ دنیاوی حکومتوں کا بھی نظام ہے مثلا ہمارے ہی ملک میں آپ دیکھ لیں جزا اور سزا کا عمل جاری ہے جو بھی ملکی قوانین کا احترام نہیں کرتا ہے اسے سزا کے عمل سے گزرنا پڑتا ہے اور جیسا جرم ہوتا ہے اسی کے اعتبار سے ملک کی آئینی دفعات میں اس کی سزا کا التزام بھی کیا گیا ہے ،اگر کوئی ملک کے خلاف علم بغاوت بلند کرتا ہے اور غداری کا مرتکب ہوتا ہے تو ہمارے آئین میں اس کیلۓ عمر قید یا پھانسی کی سزا کا التزام کیا گیا ہے جیسا جرم ویسی سزا ۔کماتدین تدان۔
اور ایسا نہیں ہے کہ قرآن میں صرف کفار و مشرکین کے لیے ہی وعید کی گئی ہے، بلکہ عصاۃ(گنہ گار) مومنین کیلۓ بھی قرآن میں وعیدات آئی ہیں وسیم رضوی کو یہ آیات تو قرآن میں نظر آگئیں لیکن ان آیات پر اس کی نظر نہیں پڑی جن میں بے نمازی مسلمانوں کے دردناک عذاب کو بیان کیا گیا ہے اور ان کی سخت زجر و توبیخ کی گئی ہے مثلا یہ آیت مبارکہ:
فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ(۴)الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ(۵) الخ (الماعون ٤،٥)
تو ان نمازیوں کے لئے خرابی ہے۔ جو اپنی نماز سے غافل ہیں ۔(کنز الایمان)
(ویل جہنم کی اس وادی کا نام ہے جس کی سختی سے جہنم بھی پناہ مانگتا ہے)
اسی طرح قرآن پاک کی یہ آیت:فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ الخ (مریم ٥٩)
تو ان کے بعد وہ نالائق لو گ ان کی جگہ آئے جنہوں نے نمازوں کو ضائع کیا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی تو عنقریب وہ جہنم کی خوفناک وادی غی سے جاملیں گے (کنزالایمان)
(غی جہنم کی ایک گرم نہر یا جہنم کی ایک وادی ہے)
اسی طرح قرآن پاک کی یہ آیت جس میں مانعین زکوۃ کیلئے نہایت سخت وعید آئی ہے:
وَ الَّذِیْنَ یَكْنِزُوْنَ الذَّهَبَ وَ الْفِضَّةَ الخ (التوبہ ٣٤،٣٥) اور وہ لوگ جو سونا اور چاندی جمع کررکھتے ہیں اور اسے اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے انہیں دردناک عذاب کی خوش خبری سناؤ ۔جس دن وہ مال جہنم کی آگ میں تپایا جائے گا پھر اس کے ساتھ ان کی پیشانیوں اور ان کے پہلوؤں اور ان کی پشتوں کو داغا جائے گا (اور کہا جائے گا) یہ وہ مال ہے جو تم نے اپنے لیے جمع کر رکھا تھا تو اپنے جمع کرنے کا مزہ

چکھو۔
اس طرح کی بہت سی آیات ہیں ہم نے یہاں بطور نمونہ صرف تین آیات کو ذکر کیا ہے۔
ان آیات سے معلوم ہوا کہ قرآن میں مومنین اور کفار دونوں کیلۓ وعیدات آئی ہیں لھذا اسلام دشمن عناصر کو ان آیات پر بھی نظر رکھنی چاہیے جن میں مومنین کیلۓ بھی وعیدات کا ذکر ہے۔ قرآن مقدس میں جیسا جرم ویسی سزا کا فارمولہ پیش کیا گیا ہے۔
جاری۔۔۔۔۔۔۔
_________________
نوٹ :
ہم یہ مضمون ان آیات پر لکھ رہے ہیں جن پر اسلام دشمن عناصر کو اعتراض ہے جیسا کہ ظاہر ہے اسی لئے ہم نے اس کا نام "معترضہ آیات جہاد" رکھا ہے اس پر ہمارے کچھ احباب کو اعتراض ہے جن کی تعداد نہ کے برابر ہے پھر بھی ہم اس پر آپ کی راۓ چاہتے ہیں اس سےبہتر اگر کوئی تعبیر ہو جو مکتوب کی طرف مشعر ہو تو بتائیں کیوں کہ عنوان ما یعرف بہ الکتاب کا نام ہے تو ہم اسے قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے
نوٹ:
ان مضامین کی کمپوزنگ، نظر ثانی اور حوالہ جات کی عبارات کو ماخذ سے ملانے میں اور آپ تک پہونچانے میں ہمارے درج ذیل باصلاحیت فارغین تلامذہ ہماری بھر پور اعانت کر رہے ہیں اور ہمارے دست و بازو بنے ہوے ہیں۔ صمیم قلب سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کےلیے خدمت دین کی راہ کشادہ فرمادے، آپ بھی ان کے حق میں دعائے خیر فرمائیں۔
(1) مفتی اشرف نہال مصباحی خیرآباد
(2) مفتی ذیشان ضیا مصباحی خیرآباد
(3) مولانا مصطفی رضا ایس کے نگر۔درجہ فضیلت مدرسہ عربیہ اشرفیہ ضیاءالعلوم خیرآباد
https://www.facebook.com/388280455075812/posts/884901902080329/

Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
سیدنا انس بن مالک کہتے ہیں ، رحمت عالم ﷺ نے ہم سے فرمایا:
کیا تمھیں بتاؤں کہ تمھاری کون سی عورتیں جنتی ہیں ؟
ہم نے عرض کی: حضور کیوں نہیں ، ضرور ارشاد فرمائیں !
فرمایا: ( وہ عورت جو شوہر سے ) محبت کرنے والی ہو ، کثیر اولاد والی ہو ، جب اُسے غصہ آئے ، یا اس کے ساتھ برا سلوک کیا جائے ، یا اس کا خاوند اس سے ناراض ہوجائے تو کہے:
" میرا ہاتھ ، آپ کے ہاتھ میں ہے ؛ میں نے اس وقت تک نہیں سونا ، جب تک آپ راضی نہیں ہوجاتے ۔ "
( انظر: الترغیب والترھیب من الحدیث الشریف ، کتاب النکاح ، باب ترغیب الزوج فی الوفاء ، ص 358 ، ر 2902 ، ط دارالکتاب العربی بیروت ، س 2014 ء )
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3116714288608739&id=100008105947430

Log in or sign up to view
See posts, photos and more on Facebook.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
رسول پاک ﷺ کا ارشاد مبارک ہے:
عورتو ں سے نکاح اُن کی خوب صورتی کی وجہ سے نہ کرو ، ہوسکتا ہے خوب صورتی اُنھیں ہلاکت میں ڈال دے ۔
اور ان سے مال و دولت کی خاطر بھی نکاح نہ کرو ، ہوسکتا ہے مال اُنھیں سرکش بنا دے ۔
اُن سے نکاح دین کی وجہ سے کرو ، ( اور یاد رکھو ! ) کالے رنگ کی کان کٹی لونڈی دین دار ہو تو وہ ( حسن و جمال والی مال دار عورت سے ) زیادہ بہتر ہے ۔
( الترغیب والترھیب من الحدیث الشریف ، کتاب النکاح ، باب ترغیب فی غض البصر ۔۔۔۔۔۔ ، ص355 ، ر2877 ، ط دارالکتاب العربی بیروت ، س 2014 ء )
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3117348731878628&id=100008105947430
عورتو ں سے نکاح اُن کی خوب صورتی کی وجہ سے نہ کرو ، ہوسکتا ہے خوب صورتی اُنھیں ہلاکت میں ڈال دے ۔
اور ان سے مال و دولت کی خاطر بھی نکاح نہ کرو ، ہوسکتا ہے مال اُنھیں سرکش بنا دے ۔
اُن سے نکاح دین کی وجہ سے کرو ، ( اور یاد رکھو ! ) کالے رنگ کی کان کٹی لونڈی دین دار ہو تو وہ ( حسن و جمال والی مال دار عورت سے ) زیادہ بہتر ہے ۔
( الترغیب والترھیب من الحدیث الشریف ، کتاب النکاح ، باب ترغیب فی غض البصر ۔۔۔۔۔۔ ، ص355 ، ر2877 ، ط دارالکتاب العربی بیروت ، س 2014 ء )
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3117348731878628&id=100008105947430
Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بعض حادثے انسان کو اندرونی طور پر توڑ کے رکھ دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ انسان یہ سمجھتا ہے کہ:
" اب سنبھل نہیں پاؤں گا ۔ "
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رحمت والا رب اسے سنبھال لیتا ہے ، اور اس یقین کا موقع عطافرماتا ہے کہ:
میرے پیارے بندے میں تیرے ساتھ ہوں ، تجھ سے محبت کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ !
تجھے حادثے اس لیے پیش نہیں آتے کہ تو ہمت ہار جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو تجھے مضبوط کرنے اور تیرا اجر و ثواب بڑھانے کے لیے ہوتے ہیں ۔
✍️لقمان شاہد
22-3-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3117609521852549&id=100008105947430
" اب سنبھل نہیں پاؤں گا ۔ "
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رحمت والا رب اسے سنبھال لیتا ہے ، اور اس یقین کا موقع عطافرماتا ہے کہ:
میرے پیارے بندے میں تیرے ساتھ ہوں ، تجھ سے محبت کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ !
تجھے حادثے اس لیے پیش نہیں آتے کہ تو ہمت ہار جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو تجھے مضبوط کرنے اور تیرا اجر و ثواب بڑھانے کے لیے ہوتے ہیں ۔
✍️لقمان شاہد
22-3-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3117609521852549&id=100008105947430
Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
کیا آپ جانتے ہیں؟
• ماہ شعبان کی خصوصیات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہ وہ مہینہ ہے جس میں آیت درود و سلام نازل ہوئی۔ یعنی؛
إن الله وملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
بے شک الله اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں اس غیب بتانے والے (نبی) پر، اے ایمان والو! ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔ [سورۃ الاحزاب، آیت ۵٦]
• شیخ شہاب الدین احمد بن حجازی الفشنی نے ابن ابی الصیف الیمنی (رحمہما الله تعالی) سے نقل کیا کہ شعبان کا مہینہ محبوب کریم ﷺ پر درود و سلام کا مہینہ ہے کیونکہ اس میں آیتِ درود و سلام (سورۃ الاحزاب، آیت ۵٦) نازل ہوئی تھی۔ [تحفة الإخوان للفشني، صفحہ ٦۷]
• امام شہاب الدین القسطلانی (رحمہ الله تعالی) فرماتے ہیں: بعض علماء کا قول ہے کہ شعبان کا مہینہ صلاۃ و سلام کا مہینہ ہے کیونکہ اس میں آیتِ درود و سلام (سورۃ الاحزاب، آیت ۵٦) نازل ہوئی تھی۔ [المواھب اللدنیة، جلد ۳، صفحہ ۳۲۲]
• امام حافظ ابن حجر (رحمہ الله تعالی) نے ابو ذر الھروی سے نقل کیا کہ پیارے آقا و مولیٰ ﷺ پر درود و سلام بھیجنے کا حکم ہجرت کے دوسرے سال نازل ہوا اور ایک قول یہ بھی ہے کہ اسراء و معراج کی شب نازل ہوا۔ [ما ذا في شعبان، صفحہ ۲۵]
صلوا على الحبيب...
صلى الله على محمد ﷺ
https://www.facebook.com/190656494845261/posts/885195345391369/

• ماہ شعبان کی خصوصیات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہ وہ مہینہ ہے جس میں آیت درود و سلام نازل ہوئی۔
https://www.facebook.com/190656494845261/posts/885195345391369/
• ماہ شعبان کی خصوصیات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہ وہ مہینہ ہے جس میں آیت درود و سلام نازل ہوئی۔
https://www.facebook.com/190656494845261/posts/885195345391369/
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
فضائل شب براءت و زیارت قبور
شب برأت کی فضیلت قرآن حدیث
لوح محفوظ میں لکھا ہوا فرشتوں
رات میں قیام کرو اور دن میں روزہ
بکریوں کے بالوں کے برابر بخشش
صحاح ستہ میں ترمذی و ابن ماجہ
امراض و وبا سے نجات برکتِ رزق
رب دینے کو تیار بندوں کو فرصت ن
کون بخشش سے محروم رہتے ہیں؟
شب قدر کے بعد شب براءت افضل
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع #شب_براءت شب برأت ¹
✍ #ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی
شب برأت کی فضیلت قرآن حدیث
لوح محفوظ میں لکھا ہوا فرشتوں
رات میں قیام کرو اور دن میں روزہ
بکریوں کے بالوں کے برابر بخشش
صحاح ستہ میں ترمذی و ابن ماجہ
امراض و وبا سے نجات برکتِ رزق
رب دینے کو تیار بندوں کو فرصت ن
کون بخشش سے محروم رہتے ہیں؟
شب قدر کے بعد شب براءت افضل
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع #شب_براءت شب برأت ¹
✍ #ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی