🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
آج کی رات جب اللہ کے حضور ہاتھ اٹھائیں تو مجھے بھی یاد کر لیجیے گا ، آپ کی ذرہ نوازی ہوگی ۔

اللہ پاک مجھے اور آپ کو رسولِ پاک کی ایسی دائمی محبت سے نواز دے ، جس میں ایک لمحے کا بھی انقطاع نہ ہو ‌۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3108861396060695&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اللہ پاک ہمیں نبیِ کریم ﷺ کے اس فرمان کو ہمیشہ یاد رکھنے کی توفیق عطافرمائے:

جو کسی مومن کی عزت کو کسی منافق سے بچائے گا ، اللہ پاک ایک فرشتہ بھیجے گا جو روزِقیامت اس کے گوشت کو نارِ دوزخ سے بچالے گا ۔
اور جو بندہ کسی مسلمان کوذلیل‌کرنے کی غرض سے اُس پر الزام لگائے گا ، اللہ ﷻ اُسے جہنم کے پُل پر اُس وقت تک روکے رکھے گا جب تک وہ اپنے کہے کی سزا نہ بُھگت لے ۔

( سنن ابو داود شریف ، ر4883 )

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3109597365987098&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
وسیم شیعہ المعروف ”وسیم رضوی“

گستاخ صحابہ و گستاخ قرآن اور گستاخ ام المٶمنین کی مذمت میں کہا گیا حقیقت پر مبنی کلام ضرور پڑھیں نیز دیگر گروپ میں بھی شٸر کریں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مذمت وسیم شیعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
ابو جہل سا ہے تیرا لہجہ
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
ابو لہب ہے امام تیرا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
نبی کے دشمن کا حامی ہے تو
مجھے یقیں ہے حرامی ہے تو
”ولید “ جیسا ہے تیرا نطفہ
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
نہ گھٹ سکی ہیں نہ گھٹ سکیں گی
اے بے حیا آیتیں خدا کی
لگا لے چاہے تو زور جتنا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
جناب بوبکر کا ہے دشمن
وہ جس نے چھوڑا عمر کا دامن
جسے ہے عثماں سے بغض و کینہ
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
تجھے صحابہ سے ہے عداوت
ہے عاٸشہ سے تجھے بھی نفرت
بنے گا دوزخ کا تو بھی کتا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
اے دشمنِ دیں عدوٸے ملت
سدا خدا کی ہو تجھ پہ لعنت
ہمیشہ تھوکے گی تجھ پہ دنیا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
خدا کے دشمن سے مل گیا تو
نبی سے غداری کرگیا تو
تبھی تو بے نور ہے تیرا چہرا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
ملا ہے جب تجھ کو مال ، پیسہ
کیا ہے ایماں کا تونے سودا
اسی لیے تو ہوا ہے رسوہ
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
یہ بات عاصم کی یاد رکھنا
تو موت کا جب مزہ چکھے گا
خوشی مناٸے گی ساری دنیا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
ازقاٸلِ عظمتِ قرآن
محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی یوپی ہندی رابطہ نمبر 9927278436
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
نبی رسول فرشتوں سبھوں‌کی لعنت‌ہو
وسیم رضوی پہ پیغمبروں کی لعنت ہو
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بے بَدَل قرآں

وسیمِ لئیم اور اُس جیسے دشمنان اسلام و مخالفین قرآن پر ضربِ کاری
___

ہر ایک فیصلہ دائم اَٹَل ہے قرآں کا
نظامِ دہر میں جاری عمل ہے قرآں کا


نہ روک پائے گی اِس کو کبھی کوئ ظلمت
تجلّیوں سے بھرا پَل بہ پَل ہے قرآں کا


"لَحافظون" کی آیت بتارہی ہے ہمیں
کہ نورِ حرف و سُخن لَم یَزَل ہے قرآں کا


سُن اے خبیث ! ترے جیسے کتنے آئے گئے
ہر ایک حرف مگر بے بدل ہے قرآں کا


یہ سب فساد تری فکرِ بد نِہاد کا ہے
سمجھ رہا ہے کہ یہ سب خَلَل ہے قرآں کا


رہیں گی اِس کو مٹانے کی سازشیں ناکام
کہ نور آج ہے اور نور کل ہے قرآں کا


رواں ہے مَطلَعِ عالَم پہ مَہرِ نَو بن کر
ہر اک اجالا سدا برمحل ہے قرآں کا


ہیں شاخِ دہر پہ تہذیب و فن کے جتنے ثمر
بغور دیکھو ! یہ ہر ایک پھل ہے قراں کا


تمام مسئلے ، قرآن ہی سے سُلجھاؤ
جہاں میں سب سے اثر دار حَل ہے قرآں کا


ہر اک فساد کو جڑ سے اکھاڑنا ہے "جہاد"
بَقائے امن سدا ماحَصَل ہے قرآں کا


پہنچ نہ پائے جہاں کوئ آندھی اور طوفاں
بلند ایسا فریدی ! جَبَل ہے قرآں کا
___

از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان
+ 96899633908
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
فہرست کتب 📚 مع لِنکس↶
اسلام اور جہاد قرآن اور جھاد
ISLAM ᴬᵁᴿ JIHAD JIHAAD
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ جہاد کی فضیلت 📖
علامہ فیض احمد اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10996

❷ جہاد اکبر 📖 اثبات جهاد
علامہ فیض احمد اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11000

❸ اسلامی جہاد
اور اس کا نصب العین 📖
علامہ عبدالحکیم شرف قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11002

❹ حدیث فقہ اور
جہاد کی شرعی حیثیت
علامہ ارشد القادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11004

❺ جہاد کیوں اور کس لئے ؟
حضرت علامہ ارشد القادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11007

❻ اسلام کا تصور جہاد 📖
مولانا محمد کاشف اقبال
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11011

❼جہاد اسلامی | اسلامی جہاد
مفتی غلام سرور قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11014

❽ ماہنامہ فکر مستقیم
جہاد قرآن کے آئینے میں 📖
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11016

❾ فتویٰ فرضیت جہاد کشمیر
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11018

❿جہاد اور دہشت گردی میں فرق
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11021

⓫ جہاد کی ضرورت و اہمیت
یہ فائِل صِرف ⁶.¹ᴹᴮ میں ہے!
حافظ محمد فرمان علی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11023

⓬ جہاد اور دہشت گردی 📖
مولانا محمد فہیم قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11025

⓭ جہاد فی سبیل اللہ 📖
سید امیر خان نیازی قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11027

⓮ جہاد کی ضرورت و اہمیت
یہ فائِل صِرف ¹.³ᴹᴮ میں ہے!
حافظ محمد فرمان علی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11023

⓯ حدوث الفتن وجھاد اعیان السنن
فتنوں کا ظہور اور اہل حق کا جہاد
علامہ محمد احمد مصباحی
📝 مولانا عبد الغفار اعظمی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11031

⓰ قرآن اور جہاد 📖
علامہ یٰسۤ اختر مصباحی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11033

⓱ آیات جہاد کا قرآنی مفہوم
علامہ یٰسۤ اختر مصباحی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11037
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
روحِ والشمس و طٰہٰ پہ دائم درود
حُسنِ روئے مجلّیٰ پہ دائم درود
تاجدارِ تدلّیٰ پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“

علتِ اوجِ صغریٰ پہ دائم درود
ربطِ ایصالِ کبریٰ پہ دائم درود
شکلِ انتاجِ اولیٰ پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“

مظہرِ حق تعالی پہ دائم درود
کل خدائی سے اعلیٰ پہ دائم درود
سائرِ عرشِ اعلیٰ پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“

دونوں عالم کے مولیٰ پہ دائم درود
سب سے اعلیٰ و بالا پہ دائم درود
سب کے ماوا و ملجا پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“

شانِ شاہِ فَتَرْضیٰ پہ دائم درود
زینِ عرشِ معلّیٰ پہ دائم درود
شمع خلدِ دل آرا پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“

میرے آقا و مولیٰ پہ دائم درود
سب کے ملجا و ماویٰ پہ دائم درود
نورِ عرشِ معلّیٰ پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“

نورِ حق عبدِ والا پہ دائم درود
عرش کے ضیفِ اعلیٰ پہ دائم درود
شاہدِ حق تعالیٰ پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“

فائقِ اوجِ عیسیٰ پہ دائم درود
شمعِ بزمِ تَدَلّیٰ پہ دائم درود
عرش کے مجلس آراء پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“

وجہِ تخلیقِ کونین جن کا وجود
جن کے دم سے ہوا رحمتوں کا ورود
ہر قدم پر ملک جن کے محوِ سجود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“

زائرِ حُسنِ اقصیٰ پہ دائم درود
سائرِ بزمِ سدرہ پہ دائم درود
ناظر ربِّ یکتا پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“

رہروِ راہِ سدرہ پہ دائم درود
سائرِ عرشِ اعلیٰ پہ دائم درود
مشعل بزم ادنیٰ پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“

https://www.facebook.com/190656494845261/posts/879795495931354/
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اگر ہم اچھا لکھنا اور عمدہ گفتگو کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اشعار یاد کرنے چاہییں ۔

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے بیٹے عبدالرحمان سے کہاتھا :

بیٹا ! اچھے اچھے شعر یاد کرو ، تاکہ تمھارے ادب میں اضافہ ہو ۔
جسے اچھے شعر نہ آتے ہوں وہ کبھی ادیب نہیں بن سکتا -
( ملخصاً : شاہکار رسالت ، دسواں باب ، ص 311 )

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کو اِس کثرت سے شعر یاد تھے کہ آپ کو جب کوئی بات پیش آتی ، آپ شعر سنادیا کرتی تھیں -
( انظر: المستطرف فی کل فن مستظرف ، الباب التاسع ، فصل فی ذکر الشعر والشعراءوسرقاتھم ، ص 95 ، دار مکتبۃ الحیاۃ بیروت ، 1412ھ )

اردو زبان کے اچھے شعرا میں شیخ ابراہیم ذوقؔ بھی آتے ہیں ۔
اِن کا شمار اردو زبان کے مُسلَّم اَساتِذہ میں ہوتا ہے ۔
سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا نور اللہ مرقدہ فرماتے ہیں:

" ذوق مرحوم اِس ( اردو ) زبان کے مُسلَّم اساتذہ سے تھے ۔ "
( فتاوی رضویہ‌ ، ج 29 ، ص 86 ، )

اگرچہ ذوق خود بڑے پائے کے شاعر تھے ، اور انیس سالہ عمر میں ہی خاقانی ہند کا لقب حاصل کرچکے تھے ؛ لیکن اس کے باوجود انھوں نے شعرا کے سیکڑوں دیوان بھی پڑھے تھے ۔

خود کہتے ہیں:
میں نے اُستادانِ فن کے ساڑھے تین سو دیوان پڑھے ہیں اور ان کا خلاصہ بھی کیا ہے ۔

( تذکرہ شعرا آب حیات ، ت صغرا ماہرؔ ، ص 94 )

اچھا شاعر ، عمدہ لکھاری ، بہترین ادیب ، اور باکمال خطیب بننے کے لیے اشعار یاد کرنا ضروری ہے ؛ اس لیے آج سے اپنی طبیعت کو اس طرف مائل کرلیں ۔

سرِدست جنابِ ذوقؔ مرحوم کے ایک قصیدے سے کچھ اشعار ملاحظہ کریں اور ہوسکے تو انھیں زبانی یاد کرلیں ۔
چاہے معنیٰ و مفہوم دیر سے سمجھ میں آئے لیکن الفاظ کا ردم آپ کو مسحور کردے گا ۔ ؎

صُبحِ سعادت ، نُورِ اِرادت ، تَن بہ رِیاضت ، دل بَہ تمنا
جلوۂ قُدرت ، عالَمِ وَحدت ، چَشمِ بَصیرت ، محوِ تماشا

کانِ مَلاحت ، بحر صَباحت ، جُوے فَصاحت ، گُلشنِ راحت
شور میں لیلیٰ ، نور میں سَلمیٰ ، لہجے میں شِیریں ، جلوے میں عَذرا

تُو دمِ فَرحت ، تُو دمِ عِشرت ، تو دم صَولت ، بَر سرِ دولت
ماہ بَہ سُرطاں ، زُہرہ بَہ میزاں ، تیر بَہ قَوس و شمس بہ جَوزا

تُو بَہ حقیقت ، تُو بَہ طریقت ، تُو بَہ شریعت ، تُو بہ وَدیعت
پاک سَرِشت ونیک نَوِشت و جسمِ مُطَہّر ، قلبِ مُصَفّیٰ

فہم میں لے کر صافی طِینت ، رکھ کے نظر میں اَوجِ قَرِینت
غرقِ حیا ہیں زمزم و کوثر ، سر بَہ زمیں ہیں سِدرہ و طُوبیٰ

خُلقِ کریم و نفسِ نَفِیس و اَبرِ مُفِیض و فائزِ رحمت
آب بقا و خاکِ شِفا و نارِ خلیل و بادِ مسیحا

رُو بَہ رضا و لَب بَہ دُعا و دَست بَہ ہِمت ، پابَہ اِقامت
لب بَہ ہِدایت ، دل بَہ دَرایت ، صَرف بَہ زُہد و محو بَہ تقویٰ

رُوحِ مُجسَّم ، عقلِ مُکَرَّم ، نفسِ مُقدَّس ، جسمِ مُطَہَّر
با تَنِ صافی ، جاں موافی ، پردہ بہ دنیا ، جلوہ بہ عُقبیٰ

تھا جو سخن آغازِ ثنا سے ، ختم سخن ہو حُسنِ اَدا سے
ذوقِؔ سخن داں تیری دعاسے ، طرزِ سخن مَوزوں ہو سراپا

اس قصیدے کے مزید اکیاون شعر ہیں ، اور ہر شعر اپنی مثال آپ ہے ۔
اسی زمین میں فصیح العصر میرزا امجد رازی " مرحوم " نے بھی ایک نعتیہ قصیدہ لکھا ہے جو بے مثال ہے ۔

✍️لقمان شاہد
14-3-2021 ء

https://www.facebook.com/100008105947430/posts/3110827572530744/
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
رسول اللہ ﷺ کے پیارے شہزادے حضرت موسیٰ کاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ بڑی شان کے مالک تھے ۔

ایک دفعہ آپ کنویں سے پانی پینے لگے تو دستِ مبارک سے برتن کنویں میں گر گیا ۔

آپ نے آسمان کی طرف دیکھ کر کہا:

" جب مجھے پانی کی پیاس لگتی ہے تو میرا پالنے والا تُو ہوتا ہے ، اور جب میں کھانے کا ارادہ کرتا ہوں تو تیری ذات ہی میری طاقت ہوتی ہے ۔
اے میرے اللہ ، اے میرے آقا ﷻ اِس برتن کے علاوہ میرے پاس دوسرا برتن نہیں ہے ، مجھے اِس سے محروم نہ فرما ۔۔۔۔۔۔۔ !

حضرت شَقِیق بَلخی رحمہ اللہ کہتے ہیں:

اللہ کی قسم ، میں نے دیکھا کہ کنویں کا پانی اوپر آگیا اور آپ نے ہاتھ بڑھا کراپنا برتن پکڑ لیا ۔
پھر آپ نے وضو کرکے نماز ادا کی اور اُس برتن میں مٹی ڈالی اور ہلا کر پی گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جب میں نے طلب کیا ( کہ جو پی رہیں مجھے بھی عنایت فرمائیں ) تو آپ نے میری طرف برتن بڑھا دیا ۔
میں نے جب اس سے پیا تو وہ ( مٹی نہیں تھی ، بلکہ ) شکر اور سَتُو تھے ۔
بخدا میں نے آج تک ایسی لذیذ چیز نوش نہیں کی ۔
( وہ اتنی لذیذ اور برکت والی چیز تھی کہ ) میں نے سیر ہوکر پی تو کئی روز تک مجھے کھانے کی طلب نہ ہوئی ۔

( ملخصاً: مثیر الغرام الساکن الی اشرف الاماکن ، ت امام ابن جوزی رحمہ اللہ ، ص 402 ، 403 ، ط دارالحدیث القاہرہ ، س 1994ء )

امام موسی کاظم کی برکتیں آپ کی حیات ظاہری میں ہی نہیں تھیں ، آج بھی جاری و ساری ہیں ۔

امام شافعی رحمہ اللہ کہتے ہیں :

امام موسی کاظم کی قبر ( بھی دکھوں کا ) تریاقِ مجرب ہے ۔

( حیاۃ الحیوان الکبری ، ت علامہ دمیری رحمہ اللہ ، ج 1 ، ص 160 ، دار احیاءالتراث العربی بیروت )

اللہ پاک مجھے اور آپ کو امام پاک کے دربارِ پر انوار کی با ادب حاضری نصیب فرمائے ۔

✍️لقمان شاہد
15-3-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3112037029076465&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ماہِ شعبان شروع ہوچکا ہے ، جو حافظِ قرآن ہیں انھیں آج ہی سے پوری دل جمعی کے ساتھ منزل کی دہرائی شروع کردینی چاہیے ، تاکہ رمضان شریف میں اچھی طرح قرآن پاک سنایا جاسکے ۔

🌸 ویسے تو حافظ جس وقت چاہیں منزل پڑھ سکتے ہیں ، لیکن اگر ظہر تا عصر قرآن پاک پڑھا جائے اور مغرب کے بعد سے لے کر رات گئے تک اسے پکایا جائے ، اور صبح کے وقت دہرایا جائے تو زیادہ فائدہ ہوتا ہے ۔

🌸 اچھی منزل یاد کرنے کے لیے آپ کے پاس دو چیزوں کاہونا ضروری ہے:
¹ دل جمعی اور‌ ² محنت ۔

محنت تو انسان جتنی کرنا چاہے ، کرسکتا ہے ؛ رہی دل جمعی ۔۔۔۔۔۔ تو اس کے لیے کچھ ظاہری اسباب بھی اختیار کرنے ہوتے ہیں ۔ مثلاً:

🌸 گناہوں سے بچنا ہوتا ہے ، تاکہ دل میں نور پیدا ہو اور دل قرآن پاک کی طرف مائل رہے ۔

🌸 قرآن پاک پڑھنے کی فضیلتیں اور حفظ قرآن کی برکتیں ذہن میں رکھیں ، اپنے آپ سے کہیں کہ:
میں وہ کلامِ پاک پڑھ رہا ہوں جس کے ایک ایک حرف کی دس دس نیکیاں ہیں ، اور اگر یہ مجھے زبانی یاد ہوجاتا ہے تو میں فشار قبر اور عذاب قبر سے بچ جاؤں گا ، بلکہ میرے جسم کو قبر کی مٹی بھی نہیں کھائےگی ، اللہ پاک اسے قیامت تک سلامت رکھے گا ۔۔‌‌۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔

🌸 اپنی غذا کا خیال رکھیں ، بادی اور بازاری چیزیں کم سے کم‌ استعمال کریں ۔

🌸 چاٹی کا دیسی گھی میسر آئے تو ضرور استعمال کریں ۔
میرے پردادا جی رحمہ اللہ حافظ قرآن تھے اور ایسے حافظ تھے کہ ایک جگہ بیٹھ کر سارا قرآن پاک زبانی پڑھ دیتے تھے ، نہ کوئی متشابہ لگتا تھا ، نہ غلطی ہوتی تھی ۔
ان کی جتنے شاگرد ہوئے ، سب کی منزلیں مضبوط تھیں ، اور ایسی مضبوط کہ ایک رکعت میں بیس پارے بھی پڑھ دیا کرتے تھے ۔
پردادا جی رحمہ اللہ اپنے شاگردوں کو ہفتے بعد دیسی گھی پلایا کرتے تھے ، روزانہ مکھن کھلاتے تھے ، اور دیسی گھی استعمال کرنے کا پابند بنایا کرتے تھے ۔

حافظ کے لیے بہترین غذا دیسی گھی ہے جسے چاہے تو سالن میں ڈال کر کھا لے ، اور چاہے تو خشک روٹی پر لگا کر کھالے ۔
( پراٹھا نہ کھائے ، یہ معدے کے لیے اچھا نہیں ہوتا ۔ )

🌸 رات کو آدھا کلو دودھ میں آدھا چمچ سونف اور ایک‌ چھوٹی الائچی ڈال کر اُبال لے ، اورجب وہ نیم گرم رہ جائے تو تین چار کھجوریں کھا کر ، پی لے ۔

انشاءاللہ دماغ کو طاقت ملے گی ، حافظہ مضبوط ہوگا ، اور دل جمعی نصیب ہوگی ۔

🌸 اگر کوئی حافظ صاحب دیسی گھی اور دودھ خریدنے کی سکت نہ رکھتے ہوں تو حفاظ سے محبت کرنے والے صاحبِ استطاعت احباب ، رضائے الہی کے لیے انھیں ہدیہ کریں ، اللہ کریم اجر عطافرمائے گا ۔

ویسے بھی رمضان شریف میں جو حافظ صاحب تراویح پڑھاتے ہیں ، خوش عقیدہ مسلمان قرآن پاک کی محبت میں ان کی غذا وغیرہ کا بہت خیال رکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ تو کیا ہی اچھا ہو کہ یہ خیال رکھنا ابھی سے شروع کردیں ۔

✍️لقمان شاہد
16-3-2021 ء

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3112607745686060&id=100008105947430
👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM