Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا:
اللہ کی قسم! ہم زمانۂ جاہلیت میں عورتوں کو کچھ نہیں سمجھتے تھے ، یہاں تک کہ اللہ پاک نے ان کے متعلق جو احکام نازل کرنے تھےکر دیے ، اور ان کے جو حقوق مقرر کرنے تھے کردیے ۔
( اب ہم اللہ کے نازل کردہ احکام کے پابند ہیں ، اور اسی کے دیے ہوئے حقوق کی پاس داری کریں گے )
( صحیح البخاری ، کتاب التفسیر ، ر 4913 )
✍️لقمان شاہد
9-3-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3106920382921463&id=100008105947430

Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
میرا جسم اللہ کی مرضی
میرا دل اللہ کی مرضی
میری سوچ اللہ کی مرضی
اور میں خود اللہ کی مرضی
میرا کُچھ میرا سب کُچھ اللہ ہے!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3107761939503974&id=100008105947430

آج شبِ معراج ہے ، جو کہ انتہائی عظمت والی رات ہے ۔
اِس رات ہمارے پیارے نبی ﷺ اپنے کرم والے رب ﷻ کےپاس گئے تھے ۔
سرکار معراج پر کس شان سے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
محبت کی زُبان میں اِس کی جو عکاسی سیدی اعلیٰ حضرت نے کردی ہے ، شاید کوئی کرسکے ۔
آپ نے معراج شریف پر 67 اشعار پہ مشتمل ایک قصیدہ لکھا ہے ، جسے " قصیدہ معراجیہ " کہا جاتا ہے ۔
اگر چہ آپ رحمہ اللہ کی شاعری کو کماحقہ سمجھنے والے کے لیے ضروری ہے کہ وہ :
تخیل و محاکات کے ساتھ ساتھ ، علمِ بیان سے آگاہ ہو ۔
دلالت لفظی و غیر لفظی جانتا ہو ؛ حقیقت ، مجاز ، کنایہ ، استعارہ ، تشبیہ وغیرہ کی اسے پہچان ہو ۔
اور ان کی قسمیں ( تبعیہ ، اصلیہ ، مطلقہ ، مجردہ ، مرشحہ ۔ ملفوف ، مفروق ، مسلسل ، مشروط ، معکوس وغیرہ ) سمجھتا ہو ۔
اسے علم معانی کی شُد بُد ہو ۔
اور وہ:
مسند ، قصر ، انشا ، ایجاز و اطناب اور وصل و فصل وغیرہ کی معلومات رکھتاہو ۔
نیز بدیع کا علم رکھتا ہو ۔
اُسے:
توسیم ، تصحیف ، تکریر ، تجنیس ، تفریع ، ترصیع ۔ تجرید ، ترسیم ، تلمیح ، تفریق ، تقسیم وغیرہ صنائع لفظی و معنوی کی پہچان ہو ۔
لیکن پھر بھی ہوسکے تو آج یہ قصیدہ ضرور پڑھیں ، اور اللہ توفیق دے تو ہر سال معراج شریف کے موقع پر پڑھنے کی نیت کریں ۔
یہ اتنا بابرکت قصیدہ ہے کہ بیان نہیں کیا جاسکتا ۔
آپ کو الفاظ و معانی کی مکمل طور پر سمجھ آئے ، نہ آئے ۔۔۔۔۔۔ انشاءاللہ لطف ضرور آئے گا اور پڑھنے کا اجربھی ملے گا ۔
✍️لقمان شاہد
11-3-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3108519169428251&id=100008105947430

آج کی رات جب اللہ کے حضور ہاتھ اٹھائیں تو مجھے بھی یاد کر لیجیے گا ، آپ کی ذرہ نوازی ہوگی ۔
اللہ پاک مجھے اور آپ کو رسولِ پاک کی ایسی دائمی محبت سے نواز دے ، جس میں ایک لمحے کا بھی انقطاع نہ ہو ۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3108861396060695&id=100008105947430
اللہ پاک مجھے اور آپ کو رسولِ پاک کی ایسی دائمی محبت سے نواز دے ، جس میں ایک لمحے کا بھی انقطاع نہ ہو ۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3108861396060695&id=100008105947430
Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اللہ پاک ہمیں نبیِ کریم ﷺ کے اس فرمان کو ہمیشہ یاد رکھنے کی توفیق عطافرمائے:
جو کسی مومن کی عزت کو کسی منافق سے بچائے گا ، اللہ پاک ایک فرشتہ بھیجے گا جو روزِقیامت اس کے گوشت کو نارِ دوزخ سے بچالے گا ۔
اور جو بندہ کسی مسلمان کوذلیلکرنے کی غرض سے اُس پر الزام لگائے گا ، اللہ ﷻ اُسے جہنم کے پُل پر اُس وقت تک روکے رکھے گا جب تک وہ اپنے کہے کی سزا نہ بُھگت لے ۔
( سنن ابو داود شریف ، ر4883 )
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3109597365987098&id=100008105947430
جو کسی مومن کی عزت کو کسی منافق سے بچائے گا ، اللہ پاک ایک فرشتہ بھیجے گا جو روزِقیامت اس کے گوشت کو نارِ دوزخ سے بچالے گا ۔
اور جو بندہ کسی مسلمان کوذلیلکرنے کی غرض سے اُس پر الزام لگائے گا ، اللہ ﷻ اُسے جہنم کے پُل پر اُس وقت تک روکے رکھے گا جب تک وہ اپنے کہے کی سزا نہ بُھگت لے ۔
( سنن ابو داود شریف ، ر4883 )
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3109597365987098&id=100008105947430
Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
وسیم شیعہ المعروف ”وسیم رضوی“
گستاخ صحابہ و گستاخ قرآن اور گستاخ ام المٶمنین کی مذمت میں کہا گیا حقیقت پر مبنی کلام ضرور پڑھیں نیز دیگر گروپ میں بھی شٸر کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مذمت وسیم شیعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
ابو جہل سا ہے تیرا لہجہ
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
ابو لہب ہے امام تیرا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
نبی کے دشمن کا حامی ہے تو
مجھے یقیں ہے حرامی ہے تو
”ولید “ جیسا ہے تیرا نطفہ
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
نہ گھٹ سکی ہیں نہ گھٹ سکیں گی
اے بے حیا آیتیں خدا کی
لگا لے چاہے تو زور جتنا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
جناب بوبکر کا ہے دشمن
وہ جس نے چھوڑا عمر کا دامن
جسے ہے عثماں سے بغض و کینہ
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
تجھے صحابہ سے ہے عداوت
ہے عاٸشہ سے تجھے بھی نفرت
بنے گا دوزخ کا تو بھی کتا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
اے دشمنِ دیں عدوٸے ملت
سدا خدا کی ہو تجھ پہ لعنت
ہمیشہ تھوکے گی تجھ پہ دنیا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
خدا کے دشمن سے مل گیا تو
نبی سے غداری کرگیا تو
تبھی تو بے نور ہے تیرا چہرا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
ملا ہے جب تجھ کو مال ، پیسہ
کیا ہے ایماں کا تونے سودا
اسی لیے تو ہوا ہے رسوہ
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
یہ بات عاصم کی یاد رکھنا
تو موت کا جب مزہ چکھے گا
خوشی مناٸے گی ساری دنیا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
از✒قاٸلِ عظمتِ قرآن
محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی یوپی ہندی رابطہ نمبر 9927278436
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

بے بَدَل قرآں
وسیمِ لئیم اور اُس جیسے دشمنان اسلام و مخالفین قرآن پر ضربِ کاری
___
ہر ایک فیصلہ دائم اَٹَل ہے قرآں کا
نظامِ دہر میں جاری عمل ہے قرآں کا
نہ روک پائے گی اِس کو کبھی کوئ ظلمت
تجلّیوں سے بھرا پَل بہ پَل ہے قرآں کا
"لَحافظون" کی آیت بتارہی ہے ہمیں
کہ نورِ حرف و سُخن لَم یَزَل ہے قرآں کا
سُن اے خبیث ! ترے جیسے کتنے آئے گئے
ہر ایک حرف مگر بے بدل ہے قرآں کا
یہ سب فساد تری فکرِ بد نِہاد کا ہے
سمجھ رہا ہے کہ یہ سب خَلَل ہے قرآں کا
رہیں گی اِس کو مٹانے کی سازشیں ناکام
کہ نور آج ہے اور نور کل ہے قرآں کا
رواں ہے مَطلَعِ عالَم پہ مَہرِ نَو بن کر
ہر اک اجالا سدا برمحل ہے قرآں کا
ہیں شاخِ دہر پہ تہذیب و فن کے جتنے ثمر
بغور دیکھو ! یہ ہر ایک پھل ہے قراں کا
تمام مسئلے ، قرآن ہی سے سُلجھاؤ
جہاں میں سب سے اثر دار حَل ہے قرآں کا
ہر اک فساد کو جڑ سے اکھاڑنا ہے "جہاد"
بَقائے امن سدا ماحَصَل ہے قرآں کا
پہنچ نہ پائے جہاں کوئ آندھی اور طوفاں
بلند ایسا فریدی ! جَبَل ہے قرآں کا
___
از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان
+ 96899633908

فہرست کتب 📚 مع لِنکس↶
اسلام اور جہاد قرآن اور جھاد
ISLAM ᴬᵁᴿ JIHAD JIHAAD
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ جہاد کی فضیلت 📖
✍ علامہ فیض احمد اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10996
❷ جہاد اکبر 📖 اثبات جهاد
✍علامہ فیض احمد اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11000
❸ اسلامی جہاد
اور اس کا نصب العین 📖
✍علامہ عبدالحکیم شرف قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11002
❹ حدیث فقہ اور
جہاد کی شرعی حیثیت
✍ علامہ ارشد القادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11004
❺ جہاد کیوں اور کس لئے ؟
✍حضرت علامہ ارشد القادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11007
❻ اسلام کا تصور جہاد 📖
✍مولانا محمد کاشف اقبال
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11011
❼جہاد اسلامی | اسلامی جہاد
✍ مفتی غلام سرور قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11014
❽ ماہنامہ فکر مستقیم
جہاد قرآن کے آئینے میں 📖
✍ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11016
❾ فتویٰ فرضیت جہاد کشمیر
✍ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11018
❿جہاد اور دہشت گردی میں فرق
✍ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11021
⓫ جہاد کی ضرورت و اہمیت
یہ فائِل صِرف ⁶.¹ᴹᴮ میں ہے!
✍ حافظ محمد فرمان علی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11023
⓬ جہاد اور دہشت گردی 📖
✍ مولانا محمد فہیم قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11025
⓭ جہاد فی سبیل اللہ 📖
✍سید امیر خان نیازی قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11027
⓮ جہاد کی ضرورت و اہمیت
یہ فائِل صِرف ¹.³ᴹᴮ میں ہے!
✍ حافظ محمد فرمان علی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11023
⓯ حدوث الفتن وجھاد اعیان السنن
فتنوں کا ظہور اور اہل حق کا جہاد
✍علامہ محمد احمد مصباحی
📝 مولانا عبد الغفار اعظمی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11031
⓰ قرآن اور جہاد 📖
✍علامہ یٰسۤ اختر مصباحی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11033
⓱ آیات جہاد کا قرآنی مفہوم
✍علامہ یٰسۤ اختر مصباحی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11037
اسلام اور جہاد قرآن اور جھاد
ISLAM ᴬᵁᴿ JIHAD JIHAAD
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ جہاد کی فضیلت 📖
✍ علامہ فیض احمد اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10996
❷ جہاد اکبر 📖 اثبات جهاد
✍علامہ فیض احمد اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11000
❸ اسلامی جہاد
اور اس کا نصب العین 📖
✍علامہ عبدالحکیم شرف قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11002
❹ حدیث فقہ اور
جہاد کی شرعی حیثیت
✍ علامہ ارشد القادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11004
❺ جہاد کیوں اور کس لئے ؟
✍حضرت علامہ ارشد القادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11007
❻ اسلام کا تصور جہاد 📖
✍مولانا محمد کاشف اقبال
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11011
❼جہاد اسلامی | اسلامی جہاد
✍ مفتی غلام سرور قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11014
❽ ماہنامہ فکر مستقیم
جہاد قرآن کے آئینے میں 📖
✍ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11016
❾ فتویٰ فرضیت جہاد کشمیر
✍ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11018
❿جہاد اور دہشت گردی میں فرق
✍ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11021
⓫ جہاد کی ضرورت و اہمیت
یہ فائِل صِرف ⁶.¹ᴹᴮ میں ہے!
✍ حافظ محمد فرمان علی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11023
⓬ جہاد اور دہشت گردی 📖
✍ مولانا محمد فہیم قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11025
⓭ جہاد فی سبیل اللہ 📖
✍سید امیر خان نیازی قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11027
⓮ جہاد کی ضرورت و اہمیت
یہ فائِل صِرف ¹.³ᴹᴮ میں ہے!
✍ حافظ محمد فرمان علی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11023
⓯ حدوث الفتن وجھاد اعیان السنن
فتنوں کا ظہور اور اہل حق کا جہاد
✍علامہ محمد احمد مصباحی
📝 مولانا عبد الغفار اعظمی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11031
⓰ قرآن اور جہاد 📖
✍علامہ یٰسۤ اختر مصباحی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11033
⓱ آیات جہاد کا قرآنی مفہوم
✍علامہ یٰسۤ اختر مصباحی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11037
Telegram
فیضان مسلک اعلیٰ حضرت📚
جہاد کی فضیلت 📖
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد فیض احمد اویسی رضوی رحمۃاللہ تعالٰی علیہ
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد فیض احمد اویسی رضوی رحمۃاللہ تعالٰی علیہ
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
روحِ والشمس و طٰہٰ پہ دائم درود
حُسنِ روئے مجلّیٰ پہ دائم درود
تاجدارِ تدلّیٰ پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“
علتِ اوجِ صغریٰ پہ دائم درود
ربطِ ایصالِ کبریٰ پہ دائم درود
شکلِ انتاجِ اولیٰ پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“
مظہرِ حق تعالی پہ دائم درود
کل خدائی سے اعلیٰ پہ دائم درود
سائرِ عرشِ اعلیٰ پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“
دونوں عالم کے مولیٰ پہ دائم درود
سب سے اعلیٰ و بالا پہ دائم درود
سب کے ماوا و ملجا پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“
شانِ شاہِ فَتَرْضیٰ پہ دائم درود
زینِ عرشِ معلّیٰ پہ دائم درود
شمع خلدِ دل آرا پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“
میرے آقا و مولیٰ پہ دائم درود
سب کے ملجا و ماویٰ پہ دائم درود
نورِ عرشِ معلّیٰ پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“
نورِ حق عبدِ والا پہ دائم درود
عرش کے ضیفِ اعلیٰ پہ دائم درود
شاہدِ حق تعالیٰ پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“
فائقِ اوجِ عیسیٰ پہ دائم درود
شمعِ بزمِ تَدَلّیٰ پہ دائم درود
عرش کے مجلس آراء پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“
وجہِ تخلیقِ کونین جن کا وجود
جن کے دم سے ہوا رحمتوں کا ورود
ہر قدم پر ملک جن کے محوِ سجود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“
زائرِ حُسنِ اقصیٰ پہ دائم درود
سائرِ بزمِ سدرہ پہ دائم درود
ناظر ربِّ یکتا پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“
رہروِ راہِ سدرہ پہ دائم درود
سائرِ عرشِ اعلیٰ پہ دائم درود
مشعل بزم ادنیٰ پہ دائم درود
”شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام“
https://www.facebook.com/190656494845261/posts/879795495931354/