🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
پچھلے سال 7 مارچ کو ہم مدینہ
پاک سے رخصت ہوئے تھے ۔ ؎

ہم مدینے سے اللہ کیوں آگئے
قلبِ حیراں کی تسکیں وہیں رہ گئی
دل وہیں رہ گیا ، جاں وہیں رہ گئی ،
خم اُسی در پہ اپنی جبیں رہ گئی

یاد آتے ہیں ہم کو وہ شام و سحر ،
وہ سکونِ دل و جاں وہ روح و نظر
یہ اُنھی کا کرم ہے ، اُنھی کی عطا ،
ایک کیفیتِ دل نشیں رہ گئی​

زندگانی وہیں کاش ہوتی بسر ،
کاش بہزاؔد آتے نہ ہم لوٹ کر
اور پوری ہوئی ہر تمنا مگر ،
یہ تمنائے قلبِ حزیں رہ گئی 😥

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3105799573033544&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا:

اللہ کی قسم! ہم زمانۂ جاہلیت میں عورتوں کو کچھ نہیں سمجھتے تھے ، یہاں تک کہ اللہ پاک نے ان کے متعلق جو احکام نازل کرنے تھےکر دیے ، اور ان کے جو حقوق مقرر کرنے تھے کردیے ۔

( اب ہم اللہ کے نازل کردہ احکام کے پابند ہیں ، اور اسی کے دیے ہوئے حقوق کی پاس داری کریں گے )

( صحیح البخاری‌ ، کتاب التفسیر ، ر 4913 )

✍️لقمان شاہد
9-3-2021 ء

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3106920382921463&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
میرا جسم اللہ کی مرضی
میرا دل اللہ کی مرضی
میری سوچ اللہ کی مرضی
اور میں خود اللہ کی مرضی
میرا کُچھ میرا سب کُچھ اللہ ہے!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3107761939503974&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
آج شبِ معراج ہے ، جو کہ انتہائی عظمت والی رات ہے ۔
اِس رات ہمارے پیارے نبی ﷺ اپنے کرم والے رب ﷻ کےپاس گئے تھے ۔

سرکار معراج پر کس شان سے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
محبت کی زُبان میں اِس کی جو عکاسی سیدی اعلیٰ حضرت نے کردی ہے ، شاید کوئی کرسکے ۔

آپ نے معراج شریف پر 67 اشعار پہ مشتمل ایک قصیدہ لکھا ہے ، جسے " قصیدہ معراجیہ " کہا جاتا ہے ۔

اگر چہ آپ رحمہ اللہ کی شاعری کو کماحقہ سمجھنے والے کے لیے ضروری ہے کہ وہ‌ :

تخیل و محاکات کے ساتھ ساتھ ، علمِ بیان سے آگاہ ہو ۔
دلالت لفظی و غیر لفظی جانتا ہو ؛ حقیقت ، مجاز ، کنایہ ، استعارہ‌ ، تشبیہ وغیرہ کی اسے پہچان ہو ۔
اور ان کی قسمیں ( تبعیہ ، اصلیہ‌ ، مطلقہ ، مجردہ‌ ، مرشحہ ‌۔ ملفوف ، مفروق ، مسلسل ، مشروط ، معکوس وغیرہ ) سمجھتا ہو ۔

اسے علم معانی کی شُد بُد ہو ۔

اور‌ وہ:

مسند ، قصر ، انشا ، ایجاز و اطناب اور وصل و فصل‌ وغیرہ کی معلومات رکھتاہو ۔

نیز بدیع کا علم رکھتا ہو ۔

اُسے:

توسیم‌ ، تصحیف ، تکریر ، تجنیس ، تفریع ، ترصیع ۔ تجرید ، ترسیم ، تلمیح ، تفریق ، تقسیم وغیرہ صنائع لفظی و معنوی کی پہچان ہو ۔

لیکن پھر بھی ہوسکے تو آج یہ قصیدہ ضرور پڑھیں ، اور اللہ توفیق دے تو ہر سال معراج شریف کے موقع پر پڑھنے کی نیت کریں ۔
یہ اتنا بابرکت قصیدہ ہے کہ بیان نہیں کیا جاسکتا ۔
آپ کو الفاظ و معانی کی مکمل طور پر سمجھ آئے ، نہ آئے ۔۔۔۔۔۔ انشاءاللہ لطف ضرور آئے گا اور پڑھنے کا اجربھی ملے گا ۔

✍️لقمان شاہد
11-3-2021 ء

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3108519169428251&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
آج کی رات جب اللہ کے حضور ہاتھ اٹھائیں تو مجھے بھی یاد کر لیجیے گا ، آپ کی ذرہ نوازی ہوگی ۔

اللہ پاک مجھے اور آپ کو رسولِ پاک کی ایسی دائمی محبت سے نواز دے ، جس میں ایک لمحے کا بھی انقطاع نہ ہو ‌۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3108861396060695&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اللہ پاک ہمیں نبیِ کریم ﷺ کے اس فرمان کو ہمیشہ یاد رکھنے کی توفیق عطافرمائے:

جو کسی مومن کی عزت کو کسی منافق سے بچائے گا ، اللہ پاک ایک فرشتہ بھیجے گا جو روزِقیامت اس کے گوشت کو نارِ دوزخ سے بچالے گا ۔
اور جو بندہ کسی مسلمان کوذلیل‌کرنے کی غرض سے اُس پر الزام لگائے گا ، اللہ ﷻ اُسے جہنم کے پُل پر اُس وقت تک روکے رکھے گا جب تک وہ اپنے کہے کی سزا نہ بُھگت لے ۔

( سنن ابو داود شریف ، ر4883 )

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3109597365987098&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
وسیم شیعہ المعروف ”وسیم رضوی“

گستاخ صحابہ و گستاخ قرآن اور گستاخ ام المٶمنین کی مذمت میں کہا گیا حقیقت پر مبنی کلام ضرور پڑھیں نیز دیگر گروپ میں بھی شٸر کریں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مذمت وسیم شیعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
ابو جہل سا ہے تیرا لہجہ
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
ابو لہب ہے امام تیرا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
نبی کے دشمن کا حامی ہے تو
مجھے یقیں ہے حرامی ہے تو
”ولید “ جیسا ہے تیرا نطفہ
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
نہ گھٹ سکی ہیں نہ گھٹ سکیں گی
اے بے حیا آیتیں خدا کی
لگا لے چاہے تو زور جتنا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
جناب بوبکر کا ہے دشمن
وہ جس نے چھوڑا عمر کا دامن
جسے ہے عثماں سے بغض و کینہ
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
تجھے صحابہ سے ہے عداوت
ہے عاٸشہ سے تجھے بھی نفرت
بنے گا دوزخ کا تو بھی کتا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
اے دشمنِ دیں عدوٸے ملت
سدا خدا کی ہو تجھ پہ لعنت
ہمیشہ تھوکے گی تجھ پہ دنیا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
خدا کے دشمن سے مل گیا تو
نبی سے غداری کرگیا تو
تبھی تو بے نور ہے تیرا چہرا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
ملا ہے جب تجھ کو مال ، پیسہ
کیا ہے ایماں کا تونے سودا
اسی لیے تو ہوا ہے رسوہ
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
یہ بات عاصم کی یاد رکھنا
تو موت کا جب مزہ چکھے گا
خوشی مناٸے گی ساری دنیا
وسیم شیعہ وسیم شیعہ
🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪🔪
ازقاٸلِ عظمتِ قرآن
محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی یوپی ہندی رابطہ نمبر 9927278436
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
نبی رسول فرشتوں سبھوں‌کی لعنت‌ہو
وسیم رضوی پہ پیغمبروں کی لعنت ہو
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بے بَدَل قرآں

وسیمِ لئیم اور اُس جیسے دشمنان اسلام و مخالفین قرآن پر ضربِ کاری
___

ہر ایک فیصلہ دائم اَٹَل ہے قرآں کا
نظامِ دہر میں جاری عمل ہے قرآں کا


نہ روک پائے گی اِس کو کبھی کوئ ظلمت
تجلّیوں سے بھرا پَل بہ پَل ہے قرآں کا


"لَحافظون" کی آیت بتارہی ہے ہمیں
کہ نورِ حرف و سُخن لَم یَزَل ہے قرآں کا


سُن اے خبیث ! ترے جیسے کتنے آئے گئے
ہر ایک حرف مگر بے بدل ہے قرآں کا


یہ سب فساد تری فکرِ بد نِہاد کا ہے
سمجھ رہا ہے کہ یہ سب خَلَل ہے قرآں کا


رہیں گی اِس کو مٹانے کی سازشیں ناکام
کہ نور آج ہے اور نور کل ہے قرآں کا


رواں ہے مَطلَعِ عالَم پہ مَہرِ نَو بن کر
ہر اک اجالا سدا برمحل ہے قرآں کا


ہیں شاخِ دہر پہ تہذیب و فن کے جتنے ثمر
بغور دیکھو ! یہ ہر ایک پھل ہے قراں کا


تمام مسئلے ، قرآن ہی سے سُلجھاؤ
جہاں میں سب سے اثر دار حَل ہے قرآں کا


ہر اک فساد کو جڑ سے اکھاڑنا ہے "جہاد"
بَقائے امن سدا ماحَصَل ہے قرآں کا


پہنچ نہ پائے جہاں کوئ آندھی اور طوفاں
بلند ایسا فریدی ! جَبَل ہے قرآں کا
___

از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان
+ 96899633908
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
فہرست کتب 📚 مع لِنکس↶
اسلام اور جہاد قرآن اور جھاد
ISLAM ᴬᵁᴿ JIHAD JIHAAD
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ جہاد کی فضیلت 📖
علامہ فیض احمد اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/10996

❷ جہاد اکبر 📖 اثبات جهاد
علامہ فیض احمد اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11000

❸ اسلامی جہاد
اور اس کا نصب العین 📖
علامہ عبدالحکیم شرف قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11002

❹ حدیث فقہ اور
جہاد کی شرعی حیثیت
علامہ ارشد القادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11004

❺ جہاد کیوں اور کس لئے ؟
حضرت علامہ ارشد القادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11007

❻ اسلام کا تصور جہاد 📖
مولانا محمد کاشف اقبال
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11011

❼جہاد اسلامی | اسلامی جہاد
مفتی غلام سرور قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11014

❽ ماہنامہ فکر مستقیم
جہاد قرآن کے آئینے میں 📖
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11016

❾ فتویٰ فرضیت جہاد کشمیر
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11018

❿جہاد اور دہشت گردی میں فرق
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11021

⓫ جہاد کی ضرورت و اہمیت
یہ فائِل صِرف ⁶.¹ᴹᴮ میں ہے!
حافظ محمد فرمان علی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11023

⓬ جہاد اور دہشت گردی 📖
مولانا محمد فہیم قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11025

⓭ جہاد فی سبیل اللہ 📖
سید امیر خان نیازی قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11027

⓮ جہاد کی ضرورت و اہمیت
یہ فائِل صِرف ¹.³ᴹᴮ میں ہے!
حافظ محمد فرمان علی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11023

⓯ حدوث الفتن وجھاد اعیان السنن
فتنوں کا ظہور اور اہل حق کا جہاد
علامہ محمد احمد مصباحی
📝 مولانا عبد الغفار اعظمی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11031

⓰ قرآن اور جہاد 📖
علامہ یٰسۤ اختر مصباحی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11033

⓱ آیات جہاد کا قرآنی مفہوم
علامہ یٰسۤ اختر مصباحی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11037
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM