🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یوم وصال 10 رجب المرجب
حضرت سلمان فارسی صحابی
رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
یوم ولادت ۱۰ رجب المرجب
حضرت امام محمد تقی جواد
شاہ آل برکات ستھرے میاں
رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہما
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
تحریک ندوہ سے تحریک جام نور تک
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2943760772569897&id=100008080090753
دو ماہی مجلہ الرضا مارچ اپریل کا اداریہ
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حکیم سنائی نے کتنی خوب صورت بات کہی تھی:

بُروں کے پاس نہ بیٹھا کر ، تُو اگر پاک بھی ہوا تو اُن کی صحبت تجھے ناپاک کردے گی ۔
( کیا تو نہیں جانتا کہ ) سورج بہت روشن ہوتا ہے ، مگر بادل کا ٹکڑا اسے چھپا دیتا ہے ۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3096379290642239&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ایک عزیز کو اللہ پاک نے مال کی فراوانی کے ساتھ یہ توفیق بھی بخشی ہے کہ:

وہ پابندی سے سید زادوں کی خدمت کرتے ہیں ، سادات گھرانوں میں ملبوسات اور اخراجات وغیرہ پہنچاتے ہیں ۔

سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ‌کی یاد منانے کا یہ بہترین طریقہ ہے کہ:

آپ کی اولادِ پاک کی خدمت کی جائے ، کارِ خیر میں اُن کاساتھ دیا جائے ، اور دنیوی معاملات میں ان کے کام آیا جائے ۔

✍️ لقمان شاہد
25-2-2021 ء

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3097768017170033&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
لفظ: " صحابی نبی " کے متعلق بعض احباب نے پوچھا ہےکہ:

اسے ہمزہ کی اضافت سے صحابئ نبی پڑھنا درست ہے ، یا زیر کے ساتھ صحابیِ نبی ؟

اس سلسلے میں عرض ہے کہ:

درست املا ی کے زیر کے ساتھ " صحابیِ نبی " ہے ، ی پر ہمزہ کی اضافت غلط ہے ۔

کسی لفظ کے آخر میں جب اضافی ی آتی ہے تو وہ اضافت کی صورت میں مکسور ہوجاتی ہے ، اس پر ہمزہ نہیں آتا جیسے:

مرضیِ خدا ، نبیِ رحمت ، صحابیِ نبی ، ولیِ کامل پڑھنا درست ہے ۔

جب کہ:

مرضئ خدا ، نبئ رحمت ، صحابئ نبی ، ولئ کامل وغیرہ درست املا نہیں ۔

اس مسئلے کی مزید تفصیل ، کمینٹ میں دیے گئے مرزا غالب کے خط میں ملاحظہ فرمالیں ۔

ایک دفعہ ثواب کی نیت سے یہ نعرہ لگالیجیے:

ہر صحابیِ نبی ۔۔۔۔۔۔‌۔ جَنّتی جَنّتی

✍️ لقمان شاہد
25-2-2021 ء

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3097910977155737&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی (قدس سرہ الله) کے ہاتھ مبارک سے لکھے مکتوبات کے دو عکس۔
(موجود: دہلی میوزم، ہندوستان)
https://www.facebook.com/100008080090753/posts/2945681049044536/