مسئلہ:زلزلہ آنے کا کیا باعث ہے ؟
الجواب : اصلی باعث آدمیوں کے گناہ ہیں ،اور پیدا يوں ہوتا ہے کہ ایک پہاڑ تمام زمین کو محیط ہے اور اس کے ریشےزمین کے اندر اندر سب جگہ پھیلے ہوئے ہیں جیسے بڑے درخت کی جڑیں دور تک اندر اندر پھیلتی ہیں، جس زمین پر معاذاللّٰہ زلزلہ کا حکم ہوتا ہے وہ پہاڑ اپنے اس جگہ کے ریشے کو جنبش دیتا ہے زمیں ہلنے لگتی ہے۔
واللّٰہ تعالی اعلم۔
(فتاویٰ رضویہ,جلد27,صفحہ93)
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2935239636755344&id=100008080090753

Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
":تین چیزیں ایک هی جگه پرورش پاتی هیں۔۔۔۔
*1"پهول 2"کانٹے 3 " خوشبو*
2 " : تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں۔۔۔۔
*1 " خوشی 2"غم 3"موت*
3 " :تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں۔۔۔۔۔
*1"صورت 2"سیرت 3"قسمت*
4 " : تین باتوں کو کبھی چهوٹا نہ سمجهو۔۔۔۔۔
*1" قرض 2" فرض 3"مرض*
5": تین چیزوں کو کبھی نہ ٹهکراؤ۔۔۔۔
*1" دعوت 2"تحفہ 3" مشوره*
6":تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے۔۔۔۔۔
*1"صبر 2"رزق 3"شکر*
7": تین چیزوں کو ہمیشہ پاک رکهو۔۔۔۔۔
*1"جسم 2"لباس 3" خیالات*
8 " : تین چیزوں کو ہمیشہ یاد رکهو۔۔۔۔
*1"نعمت 2" احسان 3" موت*
9":تین چیزوں کو ہمیشہ حاصل کرو۔۔۔۔
*1"علم 2"اخلاق 3"ہنر*
10": تین چیزوں سے پرہیز کرو۔۔۔۔۔
*1حسد 2" غیبت 3" چغلخوری*
11": تین چیزوں کو ہمیشہ قابو میں رکهو۔۔۔۔۔
*1" زبان 2 "غصہ 3" نفس*
12": تین چیزوں کے لیے لڑو۔۔۔۔۔
*1"وطن 2" حق 3" عزت*
13": تین چیزیں ہمیشہ واپس نہیں آتیں۔۔۔۔
*1 " زندگی 2" وقت 3"جوانی*

ایک المیہ
بعض لوگ نایاب کتب پرسانپ بن کربیٹھ جاتے ہیں کسی کونہیں دیتے شایداس خیال سےکہ "خدانخواستہ"یہ کتاب اگر شائع ہوگئی توہماری لائبریری کی اہمیت کم ہوجائے گی.ان لوگوں کوسمجھ لیناچاہیے کہ آج تک کتاب کسی کے ساتھ قبرتک نہیں گئی.ہاں اس کوچھپوانے کی صورت میں ملنے والاثواب ضرورآخرت میں کام آئے گا.لاہورمیں غیرمقلدین کی سلفیہ لائبریری کابھی یہی حال ہے وہ مکمل کتاب کی تصاویرنہیں بنانے دیتے کہ یوں ہماری لائبریری کی اہمیت کم ہوجائے گی۔اللّٰہ تعالٰی کتابوں پرسانپ بن کربیٹھنے والے لوگوں کوکشادہ قلبی کی دولت نصیب فرمائے.آمین۔
میثم قادری
13/2/2020
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2935732243372750&id=100008080090753
بعض لوگ نایاب کتب پرسانپ بن کربیٹھ جاتے ہیں کسی کونہیں دیتے شایداس خیال سےکہ "خدانخواستہ"یہ کتاب اگر شائع ہوگئی توہماری لائبریری کی اہمیت کم ہوجائے گی.ان لوگوں کوسمجھ لیناچاہیے کہ آج تک کتاب کسی کے ساتھ قبرتک نہیں گئی.ہاں اس کوچھپوانے کی صورت میں ملنے والاثواب ضرورآخرت میں کام آئے گا.لاہورمیں غیرمقلدین کی سلفیہ لائبریری کابھی یہی حال ہے وہ مکمل کتاب کی تصاویرنہیں بنانے دیتے کہ یوں ہماری لائبریری کی اہمیت کم ہوجائے گی۔اللّٰہ تعالٰی کتابوں پرسانپ بن کربیٹھنے والے لوگوں کوکشادہ قلبی کی دولت نصیب فرمائے.آمین۔
میثم قادری
13/2/2020
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2935732243372750&id=100008080090753
Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
,, اخلاص کا اجر ،،
ذرا دیکھیے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"ایک" سعی" کے اعزاز میں کروڑوں لوگ سعی کر چکے"
ایک "چھری "چلانے کی اتباع میں اربوں چھریاں چل گئیں"
اللہ کے یہاں اخلاص کا اجر بے حساب هے۔
کبهی اس کے لئے کچھ چھوڑنا پڑے تو یه یاد رہے که
,, اس سے بڑھ کر" قدردان" کوئی نہیں ،،۔
( انمول موتی )
منقول
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2935732326706075&id=100008080090753

"اہلِ بہاولپور" دستِ تعاون درازکریں
"صادق الاخبار بہاولپور" بابت 11 جولائی 1889ء مطلوب ہے. کیونکہ اس میں مولانا غلام دستگیر قصوری کا ایک فتویٰ شائع ہوا تھا جس میں مولوی خلیل انبیٹھوی اور اس کے ہم عقیدہ علمائے دیوبند کے بارے لکھا تھا کہ :
" خلیل احمد اور اُس کے ہم عقیدہ اہل سنت سے نہیں, فرقۂ وہابیہ اسماعیلیہ سخت بے ادبوں سے ہیں۔ جن سے ہندوستان وغیرہ میں غیر مقلد اور نیچری شاخیں نکلی ہیں۔ اہلِ اسلام اہل سنت وجماعت کو اُن سے اجتناب واجب ہے"
اس فتویٰ پر خواجہ غلام فرید چاچڑاں شریف کے تائیدی دستخط موجود ہیں.
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2935754630037178&id=100008080090753

خطیب صاحب خطبہ پڑھنے کے بعد منبر پر ہی براجمان ہو گئے ، اور کہنےلگے:
میں اتنی دیر تک جماعت نہیں کرواؤں گا جب تک آپ سے نماز کے ضروری مسائل نہ سن لوں ۔
مقتدیوں پر عجیب سا سکوت طاری ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کون سنائے مسائل !!
کچھ دیر یہی کیفیت رہی کہ ایک آوازبلند ہوئی:
حضرت! کیا آپ نے انھیں نماز کے مسائل سکھائے ہیں جو ابھی سننا چاہ رہے ہیں ؟
اگر سکھائے ہیں تو ضرور سنیں ، نہیں سکھائے تو چپ کر کے نماز پڑھائیں ۔
یہ ایکاجنبی شخص تھا جس نے کھڑے ہو کر خطیب صاحب سے سوال کیا ۔
اُس کی بات سن کر خطیب صاحب خاموش ہوگئے ، اور کیوں نہ ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سکھایا جو کچھ نہیں تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌹
آج علما کو ویلنٹائن ڈے کی مذمت کرنی چاہیے ، ضرور کرنی چاہیے ؛ لیکن صرف اس ڈے کی مذمت ہی کافی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں کو اس کے متبادل نکاح کی بھر پور ترغیب بھی دلانی چاہیے ؛ نکاح کو آسان اور عام کرنے کا رجحان بھی پیدا کرنا چاہیے ۔
یہبتانا چاہیے کہ جس سے تمھیں محبت ہو ، پہلے اس سے نکاح کرو پھر اسے جہاں چاہے ساتھ لے کرجاؤ ، جو چاہے تحفہ دو ، جیسے چاہو محبت کا اظہار کرو ؛ ایک ہی پھول کیوں ، پورا گلستان اس پر نچھاور کردو ۔
آپ اگر معاشرے میں سرایت کردہ کسی ناجائز چیز کو ختم کرنا چاہتےہیں تو اس کا جائز متبادل پیش کریں ، ناجائز خود بخود دم توڑ جائے گا ۔
جب ہمارے معاشرے میں نکاح عام ہو گا تو زنا ختم ہونا شروع ہوجائے گا ، اور ویلنٹائن ڈے جیسے گندے تہوار اپنی موت آپ مرجائیں گے ۔
نکاح عام اس صورت میں ہوسکتا ہے جب :
¹ فریقین کی طرف سے اخراجات کم سے کم ہوں اور فضول خرچی سمیت خلافِ شرع ہر رسم ختم ہوجائے ۔
² دوسرے نکاح کو معیوب نہسمجھا جائے اور نہ ہی بیوہ و مطلقہ سے نکاح کرنے کو باعثِ عار سمجھا جائے ۔
³ اولاد پسند کی شادی کے لیے اظہار کربیٹھے تو اس کی دلشکنی نہکی جائے ۔
⁴ اظہار محبت سے پہلے ، اظہار نکاح کیا جائے اور نکاح کے بعد ساری محبتیں نچھاور کی جائیں ۔
✍️لقمان شاہد
14-2-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2936479189964722&id=100008080090753

Log in or sign up to view
See posts, photos and more on Facebook.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ہمارے شہر گجرات کی عظیم ہستیوں میں ایک قاری احمد حسین روہتکی رحمہ اللہ بھی ہیں ۔
بزرگ فرماتے ہیں :
آپ رحمہ اللہ کو تین بار سیدنا خضر علیہ السلام کی زیارت ہوئی تھی ، اور متعدد بار رحمتِ عالم ﷺ کی زیارت نصیب ہوئی ۔
آپ رحمہ اللہ متبع سنت ، اور سچے عاشق رسول تھے ۔
چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھے ، کھاتے پیتے نعتیہ اشعار پڑھتے رہتے اور آنکھیں یادِ حبیب ﷺمیں نَم رہتیں ۔
ایک دفعہ آپ اتنے سخت بیمار ہوئے کہ نماز قضا ہوگئی ، لیکن اس حالت میں بھی آپ کی زبان پر نعتیہ اشعار اور آنکھوں میں آنسو رہے ۔
جب صحت یاب ہوئے تو فرمانے لگے:
میں نے خواب میں رسول اللہﷺ کی زیارت کی کہ آپ میری طرف توجہ نہیں فرماتے ، اور میں روتے ہوئے عرض کرتا ہوں:
یارسول اللہ انظر حالنا !
کچھ دیر بعد حضور اپنا رخ میری طرف پھیرتے ہیں اور کہتے ہیں:
" احمد حسین ! میں جتنا نمازی سے خوش ہوتا ہوں ، اتنا نعت خواں سے خوش نہیں ہوتا ۔ "
فرماتے ، میں یہ سن کر کانپ گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌹🌹
¹ نعت خوانی بہت بڑا شرف ہے ، لیکن نعت خوانی کا اصل فائدہ تب ہوگا جب نماز کے ذریعے رسول اللہﷺ کی آنکھیں ٹھنڈی کریں گے ۔
² ایک وہ نعت خواں تھے جو رسول اللہ ﷺ کی یاد میں کھو کر نعت پڑھتے تھے ، اور مقصد صرف رضاے الٰہی ہوتا تھا ؛ اور ایک آج کل کے ڈسکو نعت خواں ہیں جنھیں:
ڈریسنگ ، ڈیزائننگ ، ایکٹنگ ، کالنگ اور چیٹنگ سے ہی فرصت نہیں ملتی ۔
اللہ کریم انھیں بھی ہدایت دے اور یہ اپنی عملی حالت بہتر کریں ۔
✍️لقمان شاہد
12-2-2021ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3087855291494639&id=100008105947430

گرل اور بوائے فرینڈ مسلمانوں کا کلچر ہی نہیں ، مسلمانوں کا کلچر صرف نکاح ہے ، جس میں اللہ پاک ﷻ نے عزت اور برکت رکھی ہے ۔
نکاح کے بغیر فرینڈ شپ ، محبت ، خلوص اور وفا وغیرہ سب جھانسے ہیں ۔
خلیل الرحمان قمر نے کہا تھا :
" لڑکے اور لڑکی میں دوستی نہیں ہوتی ، ( دوستی کے نام پر ) یہ جھوٹ ہے ؛ مرد گھات پر بیٹھا ہوا چور ہے ، جو ویٹ کرے گا کہ کس دن مان جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔ "
میں کہتاہوں لڑکا ہی نہیں ، جو لڑکی بھی نکاح کے بغیر دوستی اور محبت کا دعوی کرتی ہے وہ جھوٹی ہے ، دھوکے باز ہے ؛ وہ بیوی کسی اور کی بنے گی ، استعمال کسی اور کو کرے گی ۔
ولی کامل ، عالم ربانی میاں محمد بخش قادری رحمہ اللہ نے ایسی لڑکیوں کے لیے ہی کہاتھا ؎
نارِیں سَو جو شہوت بَھریاں تاڑن ڈَنڈ جَواناں
ہِک چَکّھن ، پھر دُوجا رَکّھن ، لِکھن بُرا پُراناں
( شہوت پرست عورتیں جن کا کام نوجوانوں کو تاڑنا ہے ۔
یہ ایک کو چکھیں گی ، پھر اسے بُرا بھلا کَہ کر دوسرے کی طرف مائل ہو جائیں گی ۔
مطلب: فرینڈ شپ کسی اور کے ساتھ نبھاتی رہیں گی اور بیوی کسی اور کی بنیں گی ۔ )
ایسی عورتوں سے بچ کر رہو ، اور یاد رکھو ؎
کَد کِسے دی سَکی ہَوئی جس نے نار سَدایا
سَے بَرساں اَگ پُوجے کوئی ، پِھر سَاڑے ہَتھ لایا
( ایسی عورتیں کسی کی وفادار نہیں ہوتیں ، انھیں نار کہا جاتا ہے اور نار ( آگ ) کی چاہے کوئیسو برس پوجا کرلے ، پھر بھی جب ہاتھ لگائے گا تو جلا کے رکھ دے گی )
مرد وہی قابل اعتبار ہیں جو پاکیزہ سیرت ہیں ۔۔۔۔۔۔ جو نکاح کے علاوہ کسی قسم کا ناجائز رشتہ قبول نہیں کرتے ۔
اور عورتیں بھی وہی سچی ہیں جو اللہ پاک سے ڈرتے ہوئے کسی غیر مرد سے کوئی دوستی نہیں کرتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی سب کُوڑ کہانی ہے ۔
اللہ پاک پاکیزہ مردوں ، اور پاک دامن عورتوں کے طفیل ہماری خطائیں معاف فرمائے !
✍️لقمان شاہد
14-2-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3089427031337465&id=100008105947430