Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
سو بار قربان رسول پاک ﷺ کے پیارے نواسے امام عالی مقام ، سیِّدُ الشُھَدا ، امام حسین پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی ذات کتنی عظیم ہے ، الفاظ جس کی عظمت و رفعت بیان ہی نہیں کرسکتے ؎
حُسَین فکرِ بَشَر کی عظیم منزِل ہے
حُسَین سینۂ انساں میں جاگتا دل ہے
حُسین ایک علامت ہے زندگی کے لیے
حسین عزمِ سفر ہے مسافروں کے لیے
فَسردہ پھولوں کے دامن پہ مثلِ شَبنم ہے
حُسین ۔۔۔۔۔۔ زِیست کا اک با وقار پرچم ہے
✍️ لقمان شاہد
8-2-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3084679345145567&id=100008105947430
حُسَین فکرِ بَشَر کی عظیم منزِل ہے
حُسَین سینۂ انساں میں جاگتا دل ہے
حُسین ایک علامت ہے زندگی کے لیے
حسین عزمِ سفر ہے مسافروں کے لیے
فَسردہ پھولوں کے دامن پہ مثلِ شَبنم ہے
حُسین ۔۔۔۔۔۔ زِیست کا اک با وقار پرچم ہے
✍️ لقمان شاہد
8-2-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3084679345145567&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اہل سنت کے ہاں نہ اہلِ بیت کو صحابہ کی وجہ سے مانا جاتا ہے ، نہ صحابہ کو اہل بیت کی وجہ سے ۔
ان ہستیوں کو صرف اور صرف اللہ و رسول کے لیے مانا جاتا ہے ۔
امام نبھانی رحمہ اللہ فرماتےہیں:
اے عاقل و مُنصِف مومن ! تجھ پر مخفی نہیں رہناچاہیے کہ:
بلاشبہہ ہم سیدنا علی المرتضی سے محبت اللہ و رسول کے لیے کرتے ہیں ، اور اسی طرح تمام اہل بیت اور جمیع صحابہ سے محبت محض اللہ اور اس کے رسول کے لیے کرتے ہیں ۔
( اسالیب البدیعۃ فی فضل الصحابۃ واقناع الشیعۃ مع شواھد الحق ، فصل فی شوؤن رؤسا الاصحاب الذین خالفوا علیا رضی اللہ عنہ عنھم و طلحۃ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، ص399 )
اللہ پاک راہِ راست سے بھٹک جانے والوں کو ہدایت دے ، اور ہمیں صراط مستقیم پر قائم رکھے ؛ نجات صرف اور صرف اتباعِ اہل سنت میں ہے ۔
✍️لقمان شاہد
8-2-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3084753535138148&id=100008105947430

Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بیٹے والے لمبا چوڑا جہیز لینا چھوڑ دیں ، اور بیٹی والے قیمتی ملبوسات ، بےتحاشہ زیورات اور فضول اخراجات کا مطالبہ ترک کردیں تو نکاح جیسی مبارک سنت آسانی سے عام ہوسکتی ہے ۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3085001911779977&id=100008105947430
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3085001911779977&id=100008105947430
Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بعض لوگ پڑھے لکھے ہونے کے باوجود بھی انسانیت سے دور ہوتے ہیں ، کیوں کہ انھیں کسی صاحبِ دل انسان کی صحبت میسر نہیں آئی ہوتی ۔
انسان کو ، انسان ہی انسان بناتے ہیں ؎
کورسز چار حرف سِکھاتے ہیں
آدمی ، آدمی بناتے ہیں !
✍️لقمان شاہد
9-2-2021ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3085391278407707&id=100008105947430

Log in or sign up to view
See posts, photos and more on Facebook.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یہ تحریر مولانا Hafiz Hamza زیدت معالیھم کی ہے ۔
مجھے بہت پسند آئی تو میں نے ان کی اجازت سےاس میں کچھ ترمیم و اضافہ کر کے آپ کے حضور پیش کردیا ۔
الحمد للہ میں نے آج سے اس فارمولے پر عمل کی نیت کر لی ہے ، آپ بھی کرلیجیے ؛ اللہ آپ سے راضی ہو !
📖 12 منٹ مطالعہ📒
12 منٹ مطالعہ ایک فارمولا ہے ، ایک قاعدہ ہے ، جس کی مدد سے ہم بیسیوں کتابوں کا مطالعہ کرسکتے ہیں ۔
جی ہاں !
اگر ہم روزانہ کی بنیاد پر اپنی معاشی ، تعلیمی اور دیگر مصروفیات میں سے 12منٹ نکالنا چاہیں ، تو یہ کوئی مشکل بات نہیں ؛ جب کہ ہم روزانہ کی بنیاد پر کافی وقت فضولیات کی نظر کرتے ہوئے
" ایسے ہی" گزاردیتے ہیں !
لہذا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج سے ہم 12 منٹ نکالنے کی سچی نیت کرلیتے ہیں ، اور اس وقت میں پڑھنے کے لیے کوئی سی کتاب منتخب کرلیتے ہیں ۔
" کتاب کا موضوع کیا ہو" ؟
1️⃣ مطالعے کا موضوع ایسا ہو جس میں زیادہ غور و فکر نہ کرنا پڑے ، اور بہ آسانی تسلسل سے پڑھا جاسکے ۔
مثلا: تاریخ ، نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت ، صحابہ کرام علیہم الرضوان ، ائمہ اسلام اور اولیاے عظام کی سوانح وغیرہ ۔
2️⃣ 12منٹ فارمولا سے مکمل فائدہ حاصل کرنے کے لیے لازمی ہے کہ:
اسی زبان میں کتاب کو پڑھا جائے جس پر عبور ہو ۔
( خیال رہے کہ آپ کا یہ وقت آپ کی ہر طرح کی مصروفیت کے علاوہ ہوگا ، اگر چہ وہ تعلیمی مصروفیت ہی کیوں نہ ہو )
🌹"اس فارمولا کے حیرت انگیز فوائد!"🌹
عام طور پر ایک متوسط رفتار کا حامل شخص ایک منٹ میں ایک صفحہ پڑھ سکتا ہے۔
تو اس لحاظ سے بارہ منٹ میں بارہ صفحات ہوجانے چاہییں ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ہم آسانی کے لیے دس صفحات رکھ لیتے ہیں ۔
لہذا اس تناظر میں اگر دیکھیں تو
ایک مہینے میں 300 اور سال میں 3600 صفحات بنتے ہیں ۔۔۔۔ !
یوں 12 منٹ فارمولا پر عمل کرتے ہوئے آپ بہت ساری کتابوں کا بالاستیعاب مطالعہ کرسکتے ہیں۔
کیا عملی زندگی میں یہ ممکن ہے ؟؟
جی ہاں ممکن ہے !!
دنیائے اسلام کی تاریخی درس گاہ " الجامعۃ الازہر " کے علوم الحدیث کے استاد ، شیخ احمد معبد نے ایک بار اپنے لیکچر میں کہا کہ:
میں نے اس فارمولا کی مدد سے " فتح الباری ، تهذيب التهذيب وغیرہ " کا از ابتدا تا انتہا مطالعہ کیا ہے !!!
( اگر آپ آج ہی سے ایک ماہ تک روزانہ بارہ منٹ مطالعہ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہر ماہ یا دو تین ماہ بعد ایک ایک منٹ بڑھاتے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس پر مرتے دم تک ثابت قدم بھی رہتے ہیں ، تو انشاءاللہ تعالیٰ اس کے آپ کو بے شمار فوائد نصیب ہوں گے ۔ )
✍️حمزہ شاہد
٢٧جمادی الآخرة ١٤٤٢ھ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3085516151728553&id=100008105947430

اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت ہیں!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2934090363536938&id=100008080090753
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2934090363536938&id=100008080090753
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ہائے دنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیری ناپائیداری 😥😥
هَر کِه آمد عِمارتی نَو ساخت
رَفت و منزِل به دَیگری پَرداخت
یہاں جو آیا اس نے نئی عمارت بنائی ، ( لیکن رہنا نصیب نہ ہوا ) اور دوسروں کے لیے خالی کرکے چلتا بنا ۔
اِس گھر میں نہ پابند ، نہ آزاد رہے
غمگین رہے کوئی ، نہ دل شاد رہے
تعمیر مکان کس کے لیے ہوتاہے ؟؟
کوئی نہ یہاں رہے گا ، یہ یاد رہے !!
✍ لقمان شاہد
10-2-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3086062985007203&id=100008105947430
هَر کِه آمد عِمارتی نَو ساخت
رَفت و منزِل به دَیگری پَرداخت
یہاں جو آیا اس نے نئی عمارت بنائی ، ( لیکن رہنا نصیب نہ ہوا ) اور دوسروں کے لیے خالی کرکے چلتا بنا ۔
اِس گھر میں نہ پابند ، نہ آزاد رہے
غمگین رہے کوئی ، نہ دل شاد رہے
تعمیر مکان کس کے لیے ہوتاہے ؟؟
کوئی نہ یہاں رہے گا ، یہ یاد رہے !!
✍ لقمان شاہد
10-2-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3086062985007203&id=100008105947430
Facebook
Log in or sign up to view
See posts, photos and more on Facebook.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ایک صاحب کَہ رہے تھے:
جب کسی اسلامی ملک نے فرانسیسی سفیر نہیں نکالا تو پاکستان پر یہ دباؤ کیوں ؟
میں نے عرض کی:
صرف سفیر ہی نہیں ، پاکستان کو تو فرانس کے گستاخان رسول کا نام و نشان مٹاکے رکھ دینا چاہیے تھا ۔
اس لیے کہ پاکستان کی بنیاد میں تقریباً پندرہ لاکھ مسلمانوں کا خون ہے ، اَسی لاکھ مسلمانوں کا اربوں کا مال و اسباب ہے ، ایک لاکھ مسلمان عورتوں کی عصمتیں اور لاتعداد بچوں کے گوشت کے ٹکڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنھیں یہ نعرہ دیا گیا تھا:
پاکستان کا مطلب کیا ؟ لا الہ الا اللہ !!
اور یہ کچھ ، کسی بھی اسلامی ملک کی بنیاد میں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !
خون تو ایک بھی چین سے نہیں بیٹھنے دیتا ، یہ لاکھوں خون بے حس حکمرانوں کو کیسے چین سے بیٹھنے دیں گے ۔
پاکستان جب تک سو فی صد اپنے " مطلب " کی طرف لوٹ نہیں آتا ، اس کی خوش حالی ایک خواب ہی رہے گی ۔
پاکستان کا مطلب کیا ؟ لا الہ الا اللہ !
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3086103171669851&id=100008105947430
جب کسی اسلامی ملک نے فرانسیسی سفیر نہیں نکالا تو پاکستان پر یہ دباؤ کیوں ؟
میں نے عرض کی:
صرف سفیر ہی نہیں ، پاکستان کو تو فرانس کے گستاخان رسول کا نام و نشان مٹاکے رکھ دینا چاہیے تھا ۔
اس لیے کہ پاکستان کی بنیاد میں تقریباً پندرہ لاکھ مسلمانوں کا خون ہے ، اَسی لاکھ مسلمانوں کا اربوں کا مال و اسباب ہے ، ایک لاکھ مسلمان عورتوں کی عصمتیں اور لاتعداد بچوں کے گوشت کے ٹکڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنھیں یہ نعرہ دیا گیا تھا:
پاکستان کا مطلب کیا ؟ لا الہ الا اللہ !!
اور یہ کچھ ، کسی بھی اسلامی ملک کی بنیاد میں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !
خون تو ایک بھی چین سے نہیں بیٹھنے دیتا ، یہ لاکھوں خون بے حس حکمرانوں کو کیسے چین سے بیٹھنے دیں گے ۔
پاکستان جب تک سو فی صد اپنے " مطلب " کی طرف لوٹ نہیں آتا ، اس کی خوش حالی ایک خواب ہی رہے گی ۔
پاکستان کا مطلب کیا ؟ لا الہ الا اللہ !
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3086103171669851&id=100008105947430
Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ایک وہ وقت تھا جب انگریزوں نے علما کو توپوں کے آگے باندھ کر باری باری اُڑا دیا تھا ، اور انھوں نے بخوشی موت قبول کرلی تھی لیکن اپنے موقف اور اپنے کسی ساتھی کے ساتھ غداری نہیں کی تھی ۔
اور آج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ !!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3086278728318962&id=100008105947430
اور آج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ !!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3086278728318962&id=100008105947430
Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🕋 امام صاحب 🕋
اللہ جنت نصیب کرے ، دادی امی رحمھااللہ کہا کرتی تھیں:
جِدے پچھے نماز پڑھیے ، اوہدی جُتی نوں وی جُتڑی نئی آکھی دا ۔
یعنی جس امام کے پیچھے نماز پڑھیں اس کا بے حد احترام کرنا چاہیے ، وہ تو وہ ۔۔۔۔۔ اس کے پاؤں سے مَس ہونے والے جوتوں کا بھی الٹا نام نہیں رکھنا چاہیے ؛ کیوں کہ تم جس کے پیچھے نماز پڑھ رہے ہوتے ہو ، سجدے میں اس کے پاؤں تمھارے سروں کی طرف ہوتے ہیں ۔
اللہ اللہ ، وہ سیدھے سادھے لوگ کس قدر مودب تھے ۔۔۔۔۔۔۔ رب تعالیٰ ہمیں بھی ادب والی چیزوں کا ادب کرنے کی توفیق بخشے !
امام مسجد کا اللہ ﷻ کی بارگاہ میں بڑا درجہ ہے ، یہ اُس عبادت کی ادائیگی پر مامورہوتا ہے جو اللہ کریم کو سب سے زیادہ پسند ہے ۔
صاحبزادہ ابو الکمال عروس فاروقی حفظہ اللہ کہتے ہیں ؎
وارِثِ مِحراب و مِنبر ، اے امام !
کیا کہوں ، کتنا ہے تُو عالی مَقام
تجھ پہ ہے اسلام کا دَارومَدار
تجھ سے ہے دینِ مُحَمَّد کا نِظام
کام تیرا لائقِ صد آفریں
نام تیرا قابلِ صَد اِحترام
ہر اَیازِ وقت و محمودِ زَماں
اِقتِدا کرتا ہے تیری صبح و شام
ہے مُقَرَّب تَر حُضورِ کِبرِیا
مُقتدی کے سجدہ سے تیرا قیام
تُو ہے سَجَّادہ نشینِ مصطفیٰ
تیرے مَنصب میں نہیں کوئی کلام
تیری درگاہِ مُعلّیٰ میں عروسؔ
پیش ہوتا ہے بہ آداب و سلام
✍️لقمان شاہد
11-2-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3086893041590864&id=100008105947430