Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM

جن کا بیان 📜
بہارِ شریعت جلد 1 حصہ اول
✍ سجاد بشیر مدنی صاحب
جن آگ سے پیدا کیے گٸے ہیں
ان میں بھی بعض کو یہ طاقت دی گٸ ہے کہ جو شکل چاہے بن جاٸیں۔۔۔
ان کی عمریں بہت طویل ہوتی ہیں۔۔۔
ان کے شریروں کو شیطان کہتے ہیں۔۔۔
یہ سب انسان کی طرح ذی عقل اور ارواح و اجسام والے ہوتے ہیں۔۔۔
ان میں توالد و تناسل ہوتا ہے۔( یعنی ان کے یہاں اولاد پیدا ہوتی ہے اور نسل چلتی ہے)
یہ کھاتے،پیتے،مرتے،جیتے ہیں۔۔
ان میں مسلمان بھی ہیں اور کافر بھی۔۔۔
مگر ان کے کفار انسان کی نسبت بہت زیادہ ہیں۔۔۔
اور ان میں مسلمان نیک بھی ہیں اور فاسق بھی۔۔۔
ان کے وجود کا انکار کرنا یا بدی(براٸی) کی قوت کا نام جن یا شیطان رکھنا
کفر ہے
جاری ہے.......
اردو تحریر آفیشل ٹیلی گرام چینل
سبسکرائب کریں اور شیئر کریں
Urdu Tahreer ʸᵒᵘᵀᵘᵇᵉ Channel
https://youtu.be/c86sLyArfkc

عورتوں کو لِکھنا سِکھانا :
سیدی اعلحضرت نے " سنتِ نصاری" قرار دیا اور اس کے رد میں ایک مفصل فتویٰ لکھا ۔۔۔ اس کے تحت متعدد نصوص ذکر فرمائیں
مفتی نظام الدین دامت برکاتہم العالیہ نے حالات زمانہ کی رعایت ، اسبابِ ستہ کے اصول و قوانین کی روشنی میں اسے جائز و روا رکھا۔۔۔۔
نہ میں اہلِ علم ہوں، نہ مجھے ابحاث و تمحیص آتی ہے میں ابھی اس میدان میں بچہ ہی ہوں اس لئے اہل علم مجھ
سے چشم پوشی فرمائیں
یہ فقہ حنفی سے عدول نہیں بلکہ عدل ہے!
ابنِ حجر
2/2/2021ء

https://t.me/SirfUrduTahrir/8107
بیکار کاموں اور باتوں سے خود کو بچائیے - پارٹ 1
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔
وَالَّذِیْنَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُوْنَۙ(المؤمنون۔۳)
ترجمۂ کنزالایمان : اور وہ جو کسی بیہودہ بات کی طرف اِلتفات نہیں کرتے۔
اس آیت کے تحت فلاح پانے والے مؤمنین کا وصف تفسیر خازن میں بیان کیا گیا ہےکہ
"ھو كل باطل ولهو"۔ھکذا مفھوم تفسیر البغوی و تفسیر الرازی۔
کہ وہ ہر لہو و باطل سے بچتے ہیں،
تفسیر ابن کثیر میں ہے۔
"ما لا فائدة فيه من الأقوال والأفعال"
ایسی باتیں اور کام کہ جن میں کوئی فائدہ نہ ہو۔
لَغْو سے کیا مراد ہے؟
صراط الجنان میں ہے۔
علامہ احمد صاوی رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں ’’لغو سے مراد ہر وہ قول، فعل اور ناپسندیدہ یا مباح کام ہے جس کا مسلمان کودینی یا دُنْیَوی کوئی فائدہ نہ ہو جیسے مذاق مَسخری،بیہودہ گفتگو،کھیل کود،فضول کاموں میں وقت ضائع کرنا، شہوات پوری کرنے میں ہی لگے رہنا وغیرہ وہ تمام کام جن سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہے۔ خلاصہ یہ ہے کہ مسلمان کو اپنی آخرت کی بہتری کے لئے نیک اعمال کرنے میں مصروف رہنا چاہئے یا وہ اپنی زندگی بسر کرنے کے لئے بقدرِ ضرورت (حلال) مال کمانے کی کوشش میں لگا رہے۔ ( صاوی، المؤمنون، تحت الآیۃ :۳ ،۴ / ۱۳۵۶-۱۳۵۷ )
(صراط الجنان تحت الآیۃ: 3 المؤمنون)
اَحادیث میں بھی لا یعنی اور بیکار کاموں سے بچنے کی ترغیب دی گئی ہے: جیسے کہ مشکاۃ المصابیح میں ہے۔
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «مِنْ حُسْنِ إِسْلَامِ الْمَرْءِ تَرْكُهُ مَا لَا يَعْنِيهِ» ".
رَوَاهُ مَالِكٌ، وَأَحْمَدُ.
(مشکاۃالمصابیح کتاب الآداب حدیث4840)
حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ حضور تاجدارِ رسالت ،شہنشاہِ نبوت صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا : ’’کسی شخص کے اسلام کی اچھائی میں سے یہ ہے کہ وہ لایعنی چیز چھوڑ دے۔‘‘
مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں:
یعنی جوچیز کار آمد نہ ہو اس میں نہ پڑے، زبان و دل و جوارح کو بے کار باتوں کی طرف متوجہ نہ کرے۔
(بہار شریعت حصہ 16)
قَالَ النَّوَوِيُّ: هَذَا أَحَدُ الْأَحَادِيثِ الَّتِي عَلَيْهَا مَدَارُ الْإِسْلَامِ۔
امام نووی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث ان احادیث میں سے ہے جن پر اسلام کا دارو مدار ہے۔
(مرقات المفاتیح تحت حدیث 4840)
عبد مجتبیٰ .......... جاری۔۔۔۔۔
Urdu Tahreer YouTube Channel

بیکار کاموں اور باتوں سے
خود کو بچائیے پارٹ 2
وَقَدْ وَرَدَ فِي الْحَدِيثِ: «لَيْسَ يَتَحَسَّرُ أَهْلُ الْجَنَّةِ إِلَّا عَلَى سَاعَةٍ مَرَّتْ بِهِمْ وَلَمْ يَذْكُرُوا اللَّهَ فِيهَا» ،
اور حدیث پاک میں آیا ہے اہل جنت کو کوئی حسرت نہیں ہوگی سوائے اس گھڑی کے جس کو انہوں نے گزارا اور اس گھڑی میں اللہ کا ذکر نہیں کیا ۔ آو کما قال
(مرقات المفاتیح کتاب الآداب تحت حدیث 4840)
پیارے بھائیوں!بے کار کاموں میں سے ایک گفتگو کرنا بھی ہے ،
یاد رہے کہ زبان کی حفاظت و نگہداشت اور فضولیات ولَغْویات سے اسے باز رکھنا بہت ضروری ہے کیونکہ زیادہ سرکشی اور سب سے زیادہ فساد و نقصان اسی زبان سے رونما ہوتا ہے اور جو شخص زبان کو کھلی چھٹی دے دیتا اور اس کی لگام ڈھیلی چھوڑ دیتا ہے تو شیطان اسے ہلاکت میں ڈال دیتا ہے۔زبان کی حفاظت کرنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اس سے نیک اعمال کی حفاظت ہوتی ہے کیونکہ جو شخص زبان کی حفاظت نہیں کرتا بلکہ ہر وقت گفتگو میں مصروف رہتا ہے تو ایسا شخص لوگوں کی غیبت میں مبتلا ہونے سے بچ نہیں پاتا، یونہی اس سے کفریہ الفاظ نکل جانے کا بہت اندیشہ رہتا ہے اور یہ دونوں ایسے عمل ہیں جس سے بندے کے نیک اعمال ضائع ہو جاتے ہیں ۔
(صراط الجنان)
حضرت امام حسن بصری رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے کسی شخص نے کہا: اے ابو سعید!فلاں شخص نے آپ کی غیبت کی ہے۔ یہ سن کر آپ نے غیبت کرنے والے آدمی کو کھجوروں کا تھال بھر کر بھیجا اور ساتھ میں یہ پیغام بھیجا:سنا ہے کہ تم نے مجھے اپنی نیکیاں تحفے میں دی ہیں ،تو میں نے بھی چاہا کی تمہیں اس کا بدلہ دے دوں۔
منقول ہے کہ حضرت سید نا ابن مبارک رحمۃ اللہ تعالی کے پاس غیبت کا تذکرہ ہوا تو آپ رحمۃ اللہ تعالی نے فرمایا: اگر میں غیبت کرتا تو اپنی ماں کی ضرور کرتا کیوںکہ وہ میری نیکیوں کی زیادہ حقدار ہے۔۔
(ملخصا منھاج العابدین، ص143تا144, مکتبۃ المدینہ)
جاری۔۔۔
عبد مجتبیٰ