Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
"""""""عِشْق کا دروازہ""""""
شیخ محمد شعراوی مصر کے بڑے عالم تھے
ایک بار جب سنہری جالیوں کو چومنے آگے بڑھے وہاں موجود شرطہ کہنے لگا
شیخ آپ اتنے بڑے عالم ہو کر یہ بدعت کر رہے ہیں
آپ ایک پتھر کو کیسے چوم سکتے ہیں جبکہ علم والے ہیں
شیخ شعراوی نے فوراً کہا
تم نے بدعت سے بچا لیا شکریہ تمہارا, مجھے اپنا سر چومنے دو کیونکہ تم نے مجھے بدعت سے بچا لیا ھے
شرطہ متذبذب ہوگیا
شیخ نے زبردستی اُسکے سر پہ موجود ٹوپی کو چوم لیا
پھر اچانک شیخ ہنسنے لگے
شرطہ کہنے لگا شیخ کیوں ہنستے ہو
فرمایا اے مسکین تم گمان کر رہے ہو میں نے تمہیں چوما ھے
شرطہ کہنے لگا شیخ آپ علامہ مفتی ہو کر یہاں حرم پاک میں مذاق کر رہے ہیں یعنی اپ نے میرا سر ہی تو چوما ھے
شیخ نے فرمایا کہ میں نے ٹوپی چومی تمہیں نہیں چوما
شرطہ کہنے لگا ٹوپی تو میرے ہی سر پر ہے نا
شیخ نے فرمایا
کیا یہ بابرکت جالیاں رسول کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی قبر مبارک کے اوپر نہیں ہیں
یعنی جیسے تمہارے سر پہ موجود ٹوپی کو چومنا تمہیں چومنا ھے ویسے ہی اِن جالیوں کو چومنا رسول کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو چومنا ھے
یہ سن کر شرطہ بہت شرمندہ ہوا اور رونے لگا اور پھر خود آگے بڑھ جالیوں کو چومنے لگا
اللہ اللہ
کسی پہ عشق کا دروازہ لمحوں میں کھل جاتا ھے اور کسی پر ساری زندگی نہیں کھلتا
اللہ تعالی آخرت تک ہم پر عشقِ جناب محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا دروازہ کھولے رکھے
کبھی بند نہ فرمائے
آمین
منقول شد
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2926185164327458&id=100008080090753

Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مفتی اعظم ھند مصطفی رضا خان نوری رحمہ اللہ نے اس ایک جملے سے تحذیر الناس کے مضمون کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی ہیں ، میں نے تحذیر الناس کے رد پر ایک بہت مفید رسالہ پڑھا تھا سمجھیں کہ ایک رسالہ ایک مثال میں سمو دیا ہے۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2928661940746447&id=100008080090753
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2928661940746447&id=100008080090753
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مجسمہ اقبال کا ہو ، کمال کا ہو ، جمال کا ہو یا کسی بھی مردِ خوش خصال کا ؛ اسے بنانا اور نصب کرنا درست نہیں ۔
مجسمے بنانا بُت پرستوں کا کام ہے ، خدا پرستوں کا نہیں ۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3081613282118840&id=100008105947430
مجسمے بنانا بُت پرستوں کا کام ہے ، خدا پرستوں کا نہیں ۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3081613282118840&id=100008105947430
Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یک طرفہ محبت نِرا سر درد ہے ، سردرد بھی پورا نہیں ۔۔۔۔۔۔ شقیقے کا ہے ۔
اِس درد سے افاقے کے لیے پانچ چھے دوائیاں ہیں ، جن میں سے ایک یہ بھی ہے ؎
" وہ تجھے بھول گئے ، تجھ پہ بھی لازم ہے امیر
خاک ڈال ، آگ لگا ، نام نہ لے ، یاد نہ کر "
اسے استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہےکہ:
تنہائی میں جاکر ، پُشت کے بَل سیدھے لیٹ جائیں ، اور جسمانی اعضا ڈھیلے چھوڑ دیں ۔
دومنٹ سکون کرنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ سو سے لے کر ایک تک ، اُلٹی گنتی گِنیں ۔
اس کے بعد اپنے آپ کو مخاطب کرکے کہیں:
تُو نےاُس سے محبت کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ سچے دل اور پورے خلوص سے کی ۔
اس کی خاطر دن کا چین ، رات کو سکون برباد کیا اور اپنا دل جلا ڈالا ؛ لیکن تجھے معلوم تک نہ ہوا کہ وہ بے مروت تو ان پاکیزہ جذبات کے لائق ہی نہیں تھا ۔
چلو کوئی بات نہیں ، آج معلوم ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اِسی وقت ، اس کی محبت کو جلا کر راکھ کردے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور راکھ کو بھی مَنوں مٹی تلے دبا دے ۔
خبردار ! اب جو اس کا نام لیا ، یا اسے یاد کیا ؎
وہ تجھے بھول گئے ، تجھ پہ بھی لازم ہے امیر
خاک ڈال ، آگ لگا ، نام نہ لے ، یاد نہ کر
اپنی محبت کارخ آج سے گنبدِ خضرا کے مکین کی طرف پھیر دے ، تجھے سکون قلب نصیب ہوجائے گا ؎
اُن کے نثار کوئی ، " کیسے ہی " رنج میں ہو
جب یاد آگئے ہیں ، سب غم بُھلا دیے ہیں
✍️لقمان شاہد
4-2-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3081656395447862&id=100008105947430

Log in or sign up to view
See posts, photos and more on Facebook.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
آج ہمارے آقا و مولا سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم ہے ۔
اللہپاک نے دنیا جہان کی خوبیاں آپ رضی اللہ عنہ میں جمع فرمادی تھیں ، حدیث شریف میں ہے:
بھلائی والی تین سو ساٹھ خصلتیں ہیں ، جو ساری کی ساری ابوبکر صدیق میں جمع فرما دی گئی ہیں ۔
( انظر: مکارمالاخلاق ، ابن ابی الدنیا رحمہاللہ ، ص 35 ، ر 29 ، ط دارالکتب العلمیۃ بیروت ، س 1421ھ )
آپ کی سب خوبیوں پر جو خوبی فوقیت لے گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ رسول اللہ ﷺ سے بے حد و انتہا اور لازوال محبت ہے ۔
رب تعالیٰ ہمیں بھی اس میں سے حصہ عطافرمائے ۔ ؎
ﻭﮦ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ تھا
وہ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺼﻄﻔﯽٰ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ تھا
ﻭﮦ ﺳﺎﺭﮮ ﮐﺎ ﺳﺎﺭﺍ ﺧُﺪﺍ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﺎ
ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮦ ﻓَﻘَﻂ ﻣﺼﻄﻔﯽٰ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﺎ
( سیدنا صدیق اکبر کی شان میں آپ کو جو شعر یا منقبت یاد ہو نیچے کمینٹ کر دیں ، جزاک اللہ ! )
✍️لقمان شاہد
5-2-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3082204792059689&id=100008105947430
اللہپاک نے دنیا جہان کی خوبیاں آپ رضی اللہ عنہ میں جمع فرمادی تھیں ، حدیث شریف میں ہے:
بھلائی والی تین سو ساٹھ خصلتیں ہیں ، جو ساری کی ساری ابوبکر صدیق میں جمع فرما دی گئی ہیں ۔
( انظر: مکارمالاخلاق ، ابن ابی الدنیا رحمہاللہ ، ص 35 ، ر 29 ، ط دارالکتب العلمیۃ بیروت ، س 1421ھ )
آپ کی سب خوبیوں پر جو خوبی فوقیت لے گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ رسول اللہ ﷺ سے بے حد و انتہا اور لازوال محبت ہے ۔
رب تعالیٰ ہمیں بھی اس میں سے حصہ عطافرمائے ۔ ؎
ﻭﮦ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ تھا
وہ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺼﻄﻔﯽٰ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ تھا
ﻭﮦ ﺳﺎﺭﮮ ﮐﺎ ﺳﺎﺭﺍ ﺧُﺪﺍ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﺎ
ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮦ ﻓَﻘَﻂ ﻣﺼﻄﻔﯽٰ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﺎ
( سیدنا صدیق اکبر کی شان میں آپ کو جو شعر یا منقبت یاد ہو نیچے کمینٹ کر دیں ، جزاک اللہ ! )
✍️لقمان شاہد
5-2-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3082204792059689&id=100008105947430
Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
فہرستِ کتب مع لِنکس ↶
شان و عظمت ابو بکر صدیق
Fahriste Kutub & Links ↴
ᴴᵃᶻʳᵃᵗ Aboo Bakar Siddeeq
① الزلال الاتقی من بحر سبقۃ الاتقی
افضلیت شیخین ( صدیق و عمر )
اور تفضیلیوں کے شبہات کا مکمل رد
✍ امام احمد رضا خان قادری
📝 مفتی اختر رضا خان ازہری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8435
②افضلیت صدیق اکبر و فاروق اعظم
✍ مفتی عاشق حسین کشمیری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8437
③ مسئلہ افضلیت سیدنا ابو بکر
صدیق اور مسلک اعلیٰ حضرت
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8440
④ عمدۃ التحقیق فی بشائر آل الصدیق
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8445
⑤ عمدۃ التحقیق فی بشائر اٰل الصدیق
اردو ترجمہ بنام = انوار الصدیق
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8447
⑥حضرت ابو بکر صدیق اور اب کی
اولاد کی فضیلت | انوار الصدیق
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8449
⑦ امام الامۃ ابو بکر صدیق
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8453
⑧ رسول اللہ اور صدیق اکبر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8455
⑨ اصدق التصدیق بافضلیۃ الصدیق
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8457
⑩ سیرت صدیق اکبر احادیث کی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8459
⑪ افضل البشر بعد الرسل
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8461
⑫ افضل البشر بعد الانبیاء
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8464
⑬ میلاد کے متعلق روایات صدیق
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8466
⑭ افضلیت صدیق کا منکر اہلسنت سے خارج
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8468
⑮ افضلیت صدیق اکبر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8470
⑯ افضلیت سیدنا صدیق اکبر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8472
⑰ التحقیق الدقیق فی افضلیۃ الصدیق
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8474
⑱ تحفۂ شیعہ (جِلد¹) تحفہ شیعہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8476
⑲ تحفۂ شیعہ (جِلد²) تحفہ شیعہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8479
⑳ نجوم التحقیق
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8481
㉑مسئلہ باغ فدک اور ابو بکر صدیق
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8484
㉒ تاجدار صداقت صدیق اکبر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8486
㉓ حضرت ابو بکر صدیق
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8489
㉔ سیرۃ خلیفۃ الرسل
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8491
㉕ سیرت خلیفۃ الرسل
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8494?single
㉖ حضرت ابو بکر صدیق
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8496
㉗ تجلیات صدیق اکبر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8498
㉘ سیرت ابو بکر صدیق
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8500
㉙ رفیق نبوت ابو بکر صدیق
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8502
㉚ سیدنا صدیق اکبر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8504
㉛ صدیق اکبر | خواجہ عباد اللہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8506
㉜ شان صدیق اکبر بزبان فاتح خیبر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8511
㉝ صدیق اکبر خلیفۂ اول
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8513
㉞ فضائل سیدنا صدیق اکبر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8515
㉟ مقام سیدنا صدیق اکبر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8517
㊱ مناقب صدیق اکبر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8519
㊲ سیرت ابو بکر صدیق
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8521
㊳ فضائل صدیق اکبر | اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8525
㊴ مسند ابو بکر صدیق عربی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8527
㊵ یار غار صدیق اور عقائد اہلسنت
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8529
㊶ خلفائے رسول شان صدیق اکبر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8531
㊷ خلافت صدیق اکبر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8533
㊸ خلافت ابو بکر صدیق | رضا
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8535
㊹ صدیق اکبر کے 100 واقعات
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8537
㊺ صدیق اکبر کے فیصلے
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8539
㊻ عاشق اکبر سیرت صدیق اکبر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8543
㊼ شان صدیق اکبر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8553
㊽ صدیق اکبر کا عشق رسول
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8556
㊾ فیضان صدیق اکبر دَ اِ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8561
㊿ افضلیت صدیق اکبر ¹²² پوسٹ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8566

یوم وصال ۲۲ جمادی الاخریٰ
دوہری برکت و رحمت والا دن
نہ کوئی درہم چھوڑا نہ دینار
یوم وفات ۲۲ جمادی الآخر
عرس مبارک ابو بکر صدیق
وہ جو صدیق کہلایا میرے رسول کا
پروانے کو چراغ تو بلبل کو پھول بس
اللہ نے تمہارا نام صدیق رکھا ہے!
تمام صحابہ صدیق ہیں! صدیق اکبر
دوہری برکت و رحمت والا دن
نہ کوئی درہم چھوڑا نہ دینار
یوم وفات ۲۲ جمادی الآخر
عرس مبارک ابو بکر صدیق
وہ جو صدیق کہلایا میرے رسول کا
پروانے کو چراغ تو بلبل کو پھول بس
اللہ نے تمہارا نام صدیق رکھا ہے!
تمام صحابہ صدیق ہیں! صدیق اکبر