ماہنامہ اعلٰی حضرت,بریلی شریف(ہندوستان) بابت فروری2017ءمیں شائع ہونے والا راقم کا مقالہ پیش ہے.اس میں ڈاکٹر خالدمحموددیوبندی کی طرف سےاعلٰی حضرت کوشیعہ قراردینے کے الزام کو دیوبندی کتب سے غلط قراردے کر یہ ثابت کیاہےکہ اعلٰی حضرت شیعہ نہیں بلکہ شیعہ کا شدید رد فرماتے تھے.یہ مقالہ ہندوپاک میں متعددرسالوں میں شائع ہوچکاہے.اب کی بار اس میں دیوبندی کتب کےمزیدحوالہ جات کااضافہ کیاگیاہے.
میثم قادری
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2925195561093085&id=100008080090753

Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مجلہ کلمۂ حق شائع ہوگیاہے. داتادربارمارکیٹ لاہورمیں واقع ان مکتبوں پردستیاب ہے.
1_مسلم کتابوی(بالمقابل مکتبۃ المدینہ)
2_دارالنور(سستاہوٹل)
3_مکتبہ قادریہ
کراچی میں کچھ دن تک
"مکتبہ غوثیہ,نزدپرانی سبزی منڈی"
اور"مکتبہ برکات المدینہ,جامع مسجدبہارشریعت,بہادرآباد" پربھی دستیاب ہوگا.ان شاءاللّٰہ.
حیدرآبادمیں "کلمہءحق"جناب محمدظفررضوی صاحب(اویس رضالائبریری,لطیف آباد)سے حاصل کیاجاسکتاہے.
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2925259154420059&id=100008080090753
1_مسلم کتابوی(بالمقابل مکتبۃ المدینہ)
2_دارالنور(سستاہوٹل)
3_مکتبہ قادریہ
کراچی میں کچھ دن تک
"مکتبہ غوثیہ,نزدپرانی سبزی منڈی"
اور"مکتبہ برکات المدینہ,جامع مسجدبہارشریعت,بہادرآباد" پربھی دستیاب ہوگا.ان شاءاللّٰہ.
حیدرآبادمیں "کلمہءحق"جناب محمدظفررضوی صاحب(اویس رضالائبریری,لطیف آباد)سے حاصل کیاجاسکتاہے.
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2925259154420059&id=100008080090753
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بہت جلد ہی آ رہاہے......
کتاب کا نام:
دیوبندیوں کی شیطان سے محبت
مرتب:
ابوعذرا محمد نعیم الدین رفعت برکاتی صاحب
ٹائٹل پیج اور فہرست حاضر ہے۔
کتاب کا نام:
دیوبندیوں کی شیطان سے محبت
مرتب:
ابوعذرا محمد نعیم الدین رفعت برکاتی صاحب
ٹائٹل پیج اور فہرست حاضر ہے۔
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
"""""""عِشْق کا دروازہ""""""
شیخ محمد شعراوی مصر کے بڑے عالم تھے
ایک بار جب سنہری جالیوں کو چومنے آگے بڑھے وہاں موجود شرطہ کہنے لگا
شیخ آپ اتنے بڑے عالم ہو کر یہ بدعت کر رہے ہیں
آپ ایک پتھر کو کیسے چوم سکتے ہیں جبکہ علم والے ہیں
شیخ شعراوی نے فوراً کہا
تم نے بدعت سے بچا لیا شکریہ تمہارا, مجھے اپنا سر چومنے دو کیونکہ تم نے مجھے بدعت سے بچا لیا ھے
شرطہ متذبذب ہوگیا
شیخ نے زبردستی اُسکے سر پہ موجود ٹوپی کو چوم لیا
پھر اچانک شیخ ہنسنے لگے
شرطہ کہنے لگا شیخ کیوں ہنستے ہو
فرمایا اے مسکین تم گمان کر رہے ہو میں نے تمہیں چوما ھے
شرطہ کہنے لگا شیخ آپ علامہ مفتی ہو کر یہاں حرم پاک میں مذاق کر رہے ہیں یعنی اپ نے میرا سر ہی تو چوما ھے
شیخ نے فرمایا کہ میں نے ٹوپی چومی تمہیں نہیں چوما
شرطہ کہنے لگا ٹوپی تو میرے ہی سر پر ہے نا
شیخ نے فرمایا
کیا یہ بابرکت جالیاں رسول کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی قبر مبارک کے اوپر نہیں ہیں
یعنی جیسے تمہارے سر پہ موجود ٹوپی کو چومنا تمہیں چومنا ھے ویسے ہی اِن جالیوں کو چومنا رسول کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو چومنا ھے
یہ سن کر شرطہ بہت شرمندہ ہوا اور رونے لگا اور پھر خود آگے بڑھ جالیوں کو چومنے لگا
اللہ اللہ
کسی پہ عشق کا دروازہ لمحوں میں کھل جاتا ھے اور کسی پر ساری زندگی نہیں کھلتا
اللہ تعالی آخرت تک ہم پر عشقِ جناب محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا دروازہ کھولے رکھے
کبھی بند نہ فرمائے
آمین
منقول شد
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2926185164327458&id=100008080090753

Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مفتی اعظم ھند مصطفی رضا خان نوری رحمہ اللہ نے اس ایک جملے سے تحذیر الناس کے مضمون کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی ہیں ، میں نے تحذیر الناس کے رد پر ایک بہت مفید رسالہ پڑھا تھا سمجھیں کہ ایک رسالہ ایک مثال میں سمو دیا ہے۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2928661940746447&id=100008080090753
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2928661940746447&id=100008080090753
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مجسمہ اقبال کا ہو ، کمال کا ہو ، جمال کا ہو یا کسی بھی مردِ خوش خصال کا ؛ اسے بنانا اور نصب کرنا درست نہیں ۔
مجسمے بنانا بُت پرستوں کا کام ہے ، خدا پرستوں کا نہیں ۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3081613282118840&id=100008105947430