🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.83K subscribers
69.7K photos
228 videos
257 files
8.84K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یہ ہیں"خطیب بادشاہی مسجد,لاہور"اور"چیئرمین رویتِ حلال(ھلال)کمیٹی پاکستان"جناب مولوی عبدالخبیرآزاددیوبندی-
بینرپرلکھے الفاظ کوغورسے دیکھیے.
"دہشتگردی ناقابلِ مذمت ہے"
یعنی موصوف اس قابلِ مذمت اورناقابلِ مذمت کے فرق سے جاہل ہیں.
مزیددیکھیے کہ"چیئرمین رویت ھلال کمیٹی"کی جگہ"چیئرمین روئت حلال"کمیٹی لکھاہے.یعنی "ھلال"اور"حلال"کے درمیان فرق بھی نہیں جانتے.

آہ

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2909364469342861&id=100008080090753
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حضرت حافظِ ملت علیہ الرحمہ کی عقائدِ دیوبندیہ کے رد میں لکھی گئی مختصر مگر جامع کتاب المصباح الجدید کی " تحریک تحفظِ عقائد , بلرامپور , یوپی ہندوستان " سے ہونے والی جدیداشاعت پر راقم کا لکھا گیا مقدمہ. اس کتاب کی تخریج مولانا ساجد مہر القادری زید مجدہ نے کی ہے.

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2909364642676177&id=100008080090753
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
راقم کی "اہل سنت کی حقانیت کا غیرمقلدین سے ثبوت" اور مولانا سید یعقوب الٰہ آبادی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب "جوامع الاحکام" (جس کی تخریج , ضروری حواشی اور مقدمہ راقم نے لکھا) پر ماہنامہ نور الحبیب , بصیر پور (بابت دسمبر 2016ء) کا تبصرہ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2909364702676171&id=100008080090753
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
دیوبندیت شکن مَجَلَّہ کَلِمَۂ حق شمارہ : 14 کی Pdf فائل کا ڈاؤن لوڈ لنک پیشِ خدمت ہے. کَلِمَۂ حق کے اس شمارہ کے شائع ہونے کے بعد دُشنام باز دیوبندی ٹولے کی کمین گاہوں سے ہونے والی فلک شگاف چیخ و پُکار اور گالم گلوچ اس بات کی غمازی کر رہی ہے کہ ہمارا نشانہ بالکل درست جگہ پر لگاہے. اسی طرح باطل کاعلمی و تحقیقی تعاقب جاری رہے گا۔ اِنْ شَاءَ اللّٰہُ تَعَالٰی۔
https://archive.org/details/kalmaehaqshumarano14th
یہ کتاب pdf فائل میں نیچے ↓
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2910244035921571&id=100008080090753
کلمہ حق شمارہ نمبر 14.pdf
1.3 MB
عقائد اھل سنت کا محافظ 💐
کلمہ حق کلمۂ حق کلمه حق
شمارہ نمبر 14 مجلہ پاکستان

غیر موقت
ربیع الآخر ١٤٤١ھ دسمبر 2019

▪️ تکبیر ہوتے وقت کھڑے رہ کر جماعت کا انتظار کرنا مکروہ ہے
▪️ محفل میلاد
(مولوی رشید گنگوہی دیو بندی کے فتوی انکار میلاد کا رد)
▪️ اللہ تعالی نے قرآن کریم میں جھوٹ بولا ہے
ساجد خان دیو بندی کا کفریہ عقیدہ
▪️ ساجد خان دیو بندی اور مفتی نجیب اللہ عمر دیو بندی
باہم دست و گریباں ہوگئے
▪️ امام المتکلمین حضرت مولانا نقی علی خان پر " جواہر البیان " کے حوالے سے دیو بندی اعتراض کا جواب
▪️ حرمین شرمین اور میلاد

ایڈیٹر
عبدالمصطفی قادری رضوی
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
دل تھام کے پڑھیں

سعودی عرب کی ایک عدالت میں ایک مقدمہ کا فیصلہ سنایا گیا اور قاضی خود رونے لگا، ساتھ میں جتنے لوگ موجود تھے سب کی آنکھیں بھیگ گئیں۔
آئیے دیکھتے ہیں مقدمہ کیا تھا۔

یہ واقعہ ایک شخص کا ہے جو ایک گاؤں میں رہتا تھا، اس کی 90 سال کی بوڑھی ماں تھی جو اس کے لیے اس کی کائنات تھی۔
یہ شخص بھی بوڑھا ہو چکا تھا اور غربت میں دن بسر ہو رہے تھے۔
یہ اپنی ماں کی دن رات دیکھ بھال کرتا اور ماں کو بھی اس بیٹے سے بہت زیادہ محبت تھی اور وہ صبح شام اس کے لیے دعائیں کرتے نہ تھکتی۔
یہ شخص اپنی ماں کی خدمت میں سکون اور آخرت کا اچھا گھر دیکھتا تھا۔

سب کچھ ٹھیک جا رہا تھا کہ دوسرا بیٹا جو شہر میں رہتا تھا وہ اپنی ماں کو لینے آ گیا اور اس کا مطالبہ تھا کہ اتنے عرصے تم نے ماں کو رکھا اب میں اپنے پاس رکھوں گا۔
اس شخص کے لیے یہ ایسا تھا کہ جیسے کسی نے جان سے بڑھ کر کچھ مانگ لیا ہو، اسے اپنی دنیا اندھیری ہوتی نظر آ رہی تھی، اس نے بھائی کو بہت سمجھایا کہ میں ماں کے بنا نہیں رہ سکتا پر اس نے نا مانی اور ضد پہ اڑا رہا اور یہ معاملہ پنچایت پر حل نہ ہونے پر عدالت تک پہنچ گیا۔

قاضی نے پہلے کوشش کی کہ دونوں کے بیچ صلح ہو جائے پر ایسا نہ ہوا تو قاضی نے ماں کو عدالت میں لانے کو کہا اور جب اسے لایا گیا تو قاضی نے اس سے پوچھا کہ آپ کو کس کے ساتھ رہنا ہے؟
وہ بوڑھی ماں اپنے دامن سے آنکھوں کو خشک کرکے کہنے لگی کہ میرے لیے یہ فیصلہ کرنا دشوار ہے، یہ دونوں بیٹے میری دو آنکھیں ہیں اور کیسے میں ایک بچے کے حق میں دوسرے کے خلاف فیصلہ کر سکتی ہوں، میرے لیے دونوں برابر ہیں۔
قاضی نے اس شخص کی مالی حالت کمزوری اور اس کے بھائی کی حالت اور خوشحالی کے اسباب کو دیکھتے ہوئے چھوٹے بھائی کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔

قاضی کے فیلصہ سناتے ہی وہ شخص دردناک چیخوں کے ساتھ رونے لگا اور عدالت اس کی آواز سے گونج اٹھی۔
اس کے بلک بلک کے رونے سے قاضی صاحب اور کمرے میں موجود لوگ بھی آنسوؤں کو روک نہ سکے۔
قاضی صاحب روتے ہوئے کرسی سے اٹھ گئے اور کمرے کے لوگ اس شخص سے گلے لگا کر روئے جب اس شخص نے اپنی ماں کے قدموں کو بوسہ دیتے ہوئے رخصت ہونے کی اجازت چاہی تو چھوٹے بھائی کی بھی چیخیں نکل گئیں۔

یہ واقعہ پڑھ کر غور کریں کہ جن بوڑھی ماؤں کو اولڈ ہاؤس وغیرہ میں چھوڑ دیا جاتا ہے یا انہیں الگ کر دیا جاتا ہے، اگر انہوں نے یہ پڑھ لیا تو ان پر کیا گزرے گی۔
اپنی ماں کو فراموش کرکے بیوی کے ہر جائز ناجائز حکم کی فرما برداری کرنے والے اسے پڑھیں اور غور کریں کہ اللہ کی عطا کردہ کتنی بڑی نعمت کو وہ فراموش کر رہے ہیں۔

خوش نصیب ہے وہ شخص جس کی ماں زندہ ہے اور اسے خبر ہے کہ یہ کتنی بڑی نعمت میرے پاس موجود ہے۔

عبد مصطفی آفیشل