🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.82K subscribers
69.7K photos
228 videos
257 files
8.85K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حضرت علی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ" کے نام کے ساتھ "کرم اللّٰہ وجہہ الکریم" کے الفاظ ساتھ استعمال کرنے کی وجوہات یہ ہیں کہ

1)امام ابن حجر ہیتمی (رحمۃ اللّٰہ تعالٰی علیہ) نے فرمایا :

آپ کو "کرم اللّٰہ وجہہ الکریم" جس کا مطلب ہے کہ (اللّٰہ تعالٰی آپ کو کسی اور کے سامنے سر جھکانے کی ذلت سے محفوظ رکھے) کے ہیں.
اور اس کی خاص وجہ یہ بھی ہے کہ آپ نے کبھی غیراللّٰہ کو سجدہ نہیں کیا اور یہ فضیلت "سیدنا صدیق اکبر رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ" کو بھی حاصل ہے.
مگر چونکہ سیدنا علی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم کا بچپن آپ ﷺ کے ہاں زیادہ گزرا اور آپ کا بت پرستی سے بھی محفوظ ہونا بہت مشہور ہے. اس لئے یہ الفاظ آپ کے مبارک نام کے ساتھ زیادہ تر بولے جاتے ہیں.

2) اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللّٰہ تعالٰی علیہ نے بھی لکها :

حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم نے نبی کریم ﷺ کے کنار اقدس میں پرورش پائی، نبی کریم ﷺ کی گود میں ہوش سنبھالا، آنکھ کھلتے ہی محمد رسول اللّٰہ ﷺ کا چہرہ مبارک دیکھا، حضور ﷺ ہی کی باتیں سنیں، آپ ﷺ کی ہی مبارک عادتیں سیکھیں.
تو جب آپ کرم اللّٰہ وجہہ الکریم کو ہوش آیا تو قطعاً یقیناً رب عزوجل کو ایک ہی جانا، ایک ہی مانا.
آپ کا دامن بتوں کی نجاست سے بالکل بالکل بالکل پاک صاف تھا.
اسی لیئے آپ کا لقب مبارک "کرم اللّٰہ وجہہ الکریم" تھا.(فتاوی رضویہ,جلد28صفحہ436)
منقول

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2907190699560238&id=100008080090753
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ" کے نام کے ساتھ "کرم اللہ وجہہ الکریم" کے الفاظ ساتھ استعمال کرنے کی وجوہات یہ ہیں کہ

1)امام ابن حجر ہیتمی (رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ) نے فرمایا :

آپ کو "کرم اللہ وجہہ الکریم" جس کا مطلب ہے کہ (اللہ تعالٰی آپ کو کسی اور کے سامنے سر جھکانے کی ذلت سے محفوظ رکھے) کے ہیں.
اور اس کی خاص وجہ یہ بھی ہے کہ آپ نے کبھی غیر اللہ کو سجدہ نہیں کیا اور یہ فضیلت "سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ" کو بھی حاصل ہے.
مگر چونکہ سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا بچپن آپ ﷺ کے ہاں زیادہ گزرا اور آپ کا بت پرستی سے بھی محفوظ ہونا بہت مشہور ہے. اس لئے یہ الفاظ آپ کے مبارک نام کے ساتھ زیادہ تر بولے جاتے ہیں.

2) اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے بھی لکها :

حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے نبی کریم ﷺ کے کنار اقدس میں پرورش پائی، نبی کریم ﷺ کی گود میں ہوش سنبھالا، آنکھ کھلتے ہی محمد رسول اللہ ﷺ کا چہرہ مبارک دیکھا، حضور ﷺ ہی کی باتیں سنیں، آپ ﷺ کی ہی مبارک عادتیں سیکھیں.
تو جب آپ کرم اللہ وجہہ الکریم کو ہوش آیا تو قطعاً یقیناً رب عزوجل کو ایک ہی جانا، ایک ہی مانا.
آپ کا دامن بتوں کی نجاست سے بالکل بالکل بالکل پاک صاف تھا.
اسی لیئے آپ کا لقب مبارک "کرم اللہ وجہہ الکریم" تھا.(فتاوی رضویہ,جلد28صفحہ436)
منقول

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2907191736226801&id=100008080090753
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
کنوارے دوست نے شادی شدہ دوست سے پوچھا

یار تم نے اپنی بیوی کو کس طرح اپنا فرماںبردار بنایا ہوا ہے؟
دوست نے جواب دیا –" میں سگریٹ نہیں پیتا تھا ، لیکن شادی کی پہلی رات میں سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن کچھ دیر برداشت کرتی رہی پھر کہنے لگی

"- سُنیے کیا آپ سگریٹ پینا نہیں چھوڑ سکتے؟ –" میں نے کہا "نہیں" کہنے لگی –" پلیز میری خاطر چھوڑ دیں –" میں نے کہا –" یہ لو آج سے تمہاری خاطر سگریٹ پینا ختم –" اس بات کا اس نے اتنا اثر لیا کہ میری فرمانبردار بن گئی – کنوارے دوست نے اس کی بات ذہن میں بٹھالی اور اپنی شادی کی پہلی رات سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن تھوڑی دیر برادشت کرتی رہی ، جب برداشت سے باہر ہوگیا تو بولی –" سنیے! اگر گولڈ لیف ہے تو ایک سگریٹ مجھے بھی دیجیے گا-"🚬

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2907191879560120&id=100008080090753
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
آج اپنی کچھ پرانی تحریریں دیکھ رہا تھا تو 8 ربیع الثانی ، 1434 ھجری کی یہ تحریر بھی ملی ، جو ایک راویت کے راوی " حبہ " پر ہے ۔
سوچا آپ سے شیئر کرلوں ، تاکہ آپ دعا دیں اور اتنے سالوں کا ادھورا کام پورا ہوجائے ۔

میرا کتاب لکھنے کا طریقہ یہ ہے کہ‌:

پہلے کچی پنسل سے لکھتا ہوں ، تاکہ غلطی کی درستی میں آسانی رہے ؛ پھر اس کی کمپوزنگ کرواتا ہوں ، پھر اسے بغور پڑھتا اورغلطیوں کی تصحیح کرتا ہوں ، پھر اس کا پرنٹ نکلوا کر پڑھتا ہوں ؛ پھر اسے دیگر علما کی خدمت میں پیش کرکے اصلاح چاہتا ہوں اور اس کے بعد شائع کرواتا ہوں ۔

یہ تحریر کچی پنسل کی ہے ، جو کہ پہلے مرحلے کی ہے ۔۔۔۔۔۔ اگر اس میں کوئی غلطی ہو تو اصلاح فرمادیں ۔ جزاک اللہ !

✍️لقمان شاہد
6-1-2021 ء

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3059163744363794&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Pichhe Is Imam Ke Kehna Kufr Hai!

Qutbe Madina, Hazrate Shaykh Ziauddin Madani Rahimahullahu Ta'ala Se Namaz Ke Baare Mein Sawal Kiya Jaata Ke Wahabi Imam Ke Pichhe Padhi Jaane Waali Namaz Ho Jayegi Ya Nahin?

Aap Farmate Ke Agar Imam Gustakhe Rasool Ho Aur Muqtadi Ko Ye Baat Achhi Tarah Pata Ho To Mere Nazdeek (Iske Bawajood) "Pichhe Is Imam Ke" Kehna Kufr Hai

Ye Bhi Farmaya Karte Ke Hijaaze Muqaddas Mein Namaz Ki Imamat Ka Mas'ala Naya Nahin Hai Balki Musalmano Par Namaz Ki Tangi Ka Ye Chautha Daur Hai
Pehla Daur Wo Tha Jab Ameerul Momineen Hazrate Sayyiduna Usmaane Ghani Radiallaho Ta'ala Anho Ko Shaheed Kiya Gaya To Aksar Sahaba Ne Balwaaiyo Ke Muqarrar Karda Imam Ke Pichhe Namaz Nahin Padhi Us Waqt Tak Ke Hazrate Ali Ka Zuhoor Hua

Dusra Daur Yazeed Maloon Ka Aaya Jisne Imame Aali Maqaam Ko Badi Bedardi Se Zibah Karwaya, Us Waqt Bhi Aksar Sahaba Aur Tabayeen Ne Unke Muqarrar Karda Imam Ke Pichhe Namaz Padhne Ko Bura Jaana

Teesra Daur Hajjaj Bin Yusuf Ka Tha, Wo Bada Zalim Tha, Rasoolullah Ke Sahaba Ko Apne Saamne Zibah Karwane Se Bhi Gurez Na Kiya To Us Waqt Bhi Hukumat Ke Muqarrar Karda Imamo Ke Pichhe Aksar Ne Namaz Na Padhi
Wo Log Na Aqeede Ke Gande The Aur Na Aamal Ke, Wo Zalimo Aur Fasiqo Ke Muqarrar Karda The Aur Wo Kisi Ko Majboor Bhi Nahin Karte The Jo Un Ke Pichhe Namaz Padhe Aur Jo Na Padhe Us Se Kisi Qism Ka Muwakhaza Na Karte

Aur Ab Ye Chautha Daur Najdiyo Ka Hai, Ye Aamal Ke Bhi Bure Aur Aqeede Ke Bhi Gande Hain, Aur Ye Majboor Bhi Karte Hain Ke Humare Muqarrar Karda Imam Ke Pichhe Namaz Padho Aur Jo In Ke Pichhe Namaz Nahin Padhte Unhein Tarah Tarah Se Tang Karte Hain Halanki Namaz Ka Talluq Dil Se Hai, Agar Kisi Ka Dil Hi Imam Ki Taraf Se Mutmain Nahin To Uski Namaz Imam Ke Pichhe Kaise Ho Jayegi?
Jo Unke Aqaid Par Ittela Rakhte Hain Unki Namaz To Nahin Hogi Aur Jinko Unke Aqaid Ki Khabar Nahin Wo Allah Aur Rasool Ki Muhabbat Mein Ke Ye Kaaba -e- Muazzama Aur Masjide Nabawi Shareef Ke Imam Hain, Is Aqeedat Mein Unke Pichhe Namaz Padh Lete Hain, Allah Ta'ala Se Ummeed Hai Ke Unki Namazein Qabool Farma Lega, Wahi Qadir Aur Qabool Farmane Waala Hai

(سیدی ضیاءالدین احمد قادری رحمہ اللہ تعالی، مرتب مولانا محمد عارف ضیائی)

Abde Mustafa Official
पीछे इस इमाम के कहना कुफ्र है!

क़ुत्बे मदीना, हज़रते शैख ज़िआउद्दीन मदनी रहिमहुल्लाहू त'आला से नमाज़ के बारे में सवाल किया जाता के वहाबी इमाम के पीछे पढ़ी जाने वाली नमाज़ हो जायेगी या नहीं?

आप फरमाते की अगर इमाम गुस्ताखे रसूल हो और मुक़्तदी को ये बात अच्छी तरह पता हो तो मेरे नज़दीक (इसके बावजूद) "पीछे इस इमाम के" कहना कुफ्र है।

ये भी फरमाया करते की हिजाज़े मुक़द्दस में नमाज़ की इमामत का मस'अला नया नहीं है बल्कि मुसलमानो पर नमाज़ की तंगी का ये चौथा दौर है।
पहला दौर वो था जब अमीरुल मोमिनीन हज़रते सय्यिदूना उस्माने गनी रदिअल्लाहो त'आला अन्हो को शहीद किया गया तो अक्सर सहाबा ने बल्वाइयो के मुक़र्रर कर्दा इमाम के पीछे नमाज़ नहीं पढ़ी उस वक़्त तक की हज़रते अली का ज़ुहूर हुआ।

दुसरा दौर यज़ीद मलऊन का आया जिसने इमामे आली मक़ाम को बड़ी बेदर्दी से ज़िबह करवाया, उस वक़्त भी अक्सर सहाबा और ताबयिन ने उनके मुक़र्रर कर्दा इमाम के पीछे नमाज़ पढ़ने को बुरा जाना।

तीसरा दौर हज्जाज बिन युसुफ का था, वो बड़ा ज़ालिम था, रसूलुल्लाह के सहाबा को अपने सामने ज़िबह करवाने से भी गुरेज़ ना किया तो उस वक़्त भी हुकुमत के मुक़र्रर कर्दा इमामो के पीछे अक्सर ने नमाज़ ना पढ़ी।
वो लोग ना अक़ीदे के गंदे थे ना अमल के, वो ज़ालिमो और फासिक़ो के मुक़र्रर कर्दा थे और वो किसी को मज़बूर भी नहीं करते थे जो उन के पीछे नमाज़ पढ़े और जो ना पढ़े उस से किसी क़िस्म का मुवाखज़ा ना करते।

और अब ये चौथा दौर नजदीयो का है, ये आमाल के भी बुरे और अक़ीदे के भी गंदे हैं, और ये मजबूर भी करते हैं की हमारे मुक़र्रर कर्दा इमाम के पीछे नमाज़ पढ़ो और जो इन के पीछे नमाज़ नहीं पढ़ते उन्हें तरह तरह से तंग करते हैं हालाँकि नमाज़ का ताल्लुक़ दिल से है, अगर किसी का दिल ही इमाम की तरफ़ से मुतमईन नहीं तो उसकी नमाज़ इमाम के पीछे कैसे हो जायेगी?
जो उनके अक़ाइद पर इत्तेला रखते हैं उनकी नमाज़ तो नहीं होगी और जिनको उनके अक़ाइद की खबर नहीं वो अल्लाह और रसूल की मुहब्बत में के ये काबा -ए- मुअज़्ज़मा और मस्जिदे नबवी शरीफ़ के इमाम हैं, इस अक़ीदत में उनके पीछे नमाज़ पढ़ लेते हैं, अल्लाह त'आला से उम्मीद है की उनकी नमाज़ें क़बूल फरमा लेगा, वही क़ादिर और क़बूल फरमाने वाला है।

(سیدی ضیاءالدین احمد قادری رحمہ اللہ تعالی، مرتب مولانا محمد عارف ضیائی)

अब्दे मुस्तफ़ा ऑफिशियल
پیچھے اس امام کے کہنا کفر ہے!

قطب مدینہ، حضرت شیخ ضیاء الدین مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ سے نماز کے بارے میں سوال کیا جاتا کہ وہابی امام کے پیچھے پڑھی جانے والی نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

آپ فرماتے کہ اگر امام گستاخ رسول ہو اور مقتدی کو یہ بات اچھی طرح پتا ہو تو میرے نزدیک (اس کے باوجود) "پیچھے اس امام کے" کہنا کفر ہے۔

یہ بھی فرمایا کرتے کہ حجاز مقدس میں نماز کی امامت کا مسئلہ نیا نہیں ہے بلکہ مسلمانوں پر نماز کی تنگی کا یہ چوتھا دور ہے۔
پہلا دور وہ تھا جب امیر المومنین حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ کو شہید کیا گیا تو اکثر صحابہ نے بلوائیوں کے مقرر کردہ امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھی اس وقت تک کہ حضرت علی کا ظہور ہوا۔

دوسرا دور یزید ملعون کا آیا جس نے امام علی مقام کو بڑی بے دردی سے ذبح کروایا، اس وقت بھی اکثر صحابہ اور تابعین نے ان کے مقرر کردہ امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو برا جانا۔

تیسرا دور حجاج بن یوسف کا تھا، وہ بڑا ظالم تھا، رسول اللہ کے صحابہ کو اپنے سامنے ذبح کروانے سے بھی گریز نہ کیا تو اس وقت بھی حکومت کے مقرر کردہ اماموں کے پیچھے اکثر نے نماز نہ پڑھی۔
وہ لوگ نہ عقیدے کے گندے تھے اور نہ عمل کے، وہ ظالموں اور فاسقوں کے مقرر کردہ تھے اور وہ کسی کو مجبور بھی نہیں کرتے تھے جو ان کے پیچھے نماز پڑھے اور جو نہ پڑھے اس سے کسی قسم کا مؤاخذہ نہ کرتے۔

اور اب یہ چوتھا دور نجدیوں کا ہے، یہ عمل کے بھی برے اور عقیدے کے بھی گندے ہیں اور یہ مجبور بھی کرتے ہیں کہ ہمارے مقرر کردہ امام کے پیچھے نماز پڑھو اور جو ان کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے انہیں طرح طرح سے تنگ کرتے ہیں حالانکہ نماز کا تعلق دل سے ہے، اگر کسی کا دل ہی امام کی طرف سے مطمئن نہیں تو اس کی نماز امام کے پیچھے کیسے ہو جائے گی؟
جو ان کے عقیدے پر اطلاع رکھتے ہیں ان کی نماز تو نہیں ہوگی اور جن کو ان کے عقیدے کی خبر نہیں وہ اللہ و رسول کی محبت میں کہ یہ کعبۂ معظمہ اور مسجد نبوی شریف کے امام ہیں، اس عقیدے میں ان کے پیچھے نماز پڑھ لیتے ہیں، اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ ان کی نمازیں قبول فرما لے گا، وہی قادر اور قبول فرمانے والا ہے۔

(سیدی ضیاء الدین احمد قادری رحمہ اللہ تعالیٰ، مرتب مولانا محمد عارف ضیائی)

عبد مصطفی آفیشل
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بھلائی علم ... برائی جہالت
دنیا کے لوگ خوبی نہیں کمی ...
جو نہ سمجھے کبھی انسان کی
جنازہ پڑھنے... پانچ وقت کی نماز
نقیبان جلسہ کے نام نظامت نقابت
نکاح میں ایجاب و قبول اور وکیل
مہر معجل مہر مؤجل مہر مطلق
اقتباس | تلفظ | چند عام غلطیاں
مولانا یونس اویسی نائب قاضی