🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
نعتیہ کلام ❸мр
ثواب کی نیت سے ہمارے یہ چینلز خود بھی جوائن کریں
اور
دوسروں کو بھی جوائن کروائیں.
*
Join & Share👇
@MadaniMuzakra
*
@Madanichannal
*
@FiqaHanfiBooks
*
@DaruliftaAhleSunat
.
@NaatiaKalaam
*
تاثرات اور مدنی مشوروں کے لئے👇
@IrfanAttari
https://telegram.me/NaatiaKalaam
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/FvBuCneTFkH6xvqc2b2GIr

Al raza kitabi maloumat group main join hone Ke liye is link par click karean

Faqar w-l salaam Shadab Raza Razwi
Contact number
8094483495
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/1FBVYMd290c6M2LCujAbOQ
Sunni Ijtema'-Nagpur-2017
https://t.me/Sunni_Ijtima_Bothali_Nagpur

15th Saalanah Urs E Huzoor Mufti E Azam Maharashtra Alaihirrehmah-2017
Wa
3rd Saalanah Sunni Ijtimaa'-NAGPUR
=====
Ba Faiz E Roohani
Shahinshah E Haft E Aqleem,Huzoor Sayyedina Baba Sayyed Muhammad Taajuddin Nagpur RehmatuALLAHi Alaihi

Ba Faiz E Noorani
Taajdar E Ahl E Sunnat,Huzoor Mufti E Aa'zam Aa'lam,Hazrat Allama Ashshah Mustafa Raza Khan Noori RehmatuALLAHi Alaihi

Urs Shareef Huzoor Mufti E Aa'zam Maharashtra,Umdatul Muhaqqiqeen,
Raees Ul Mutakallimeen,
Fana Fir Raza,Mehboob E Mufti E Aa'zam E Hind,Noor Deedah E Mufti E Aa'zam E Hind,Shamsul Fuqha,Badrul Ulema,Sanadul Muhaqqiqeen,Ash'har E Ilm O Fun,Marja' E Ulema E Zaman,Sayyedina
Hazrat Allama Maulana Mufti Ashshah Ghulam Muhammad Khan ASH'HAR Qadri Razvi ,Nagpur RehmatuALLAHi Alaihi
Khaleefa E Taajdaar E Ahl E Sunnat Huzoor Mufti E Aa'zam E Hind RadiALLAHu ta'aalaa anh
=====
Kilk E RAZA hai khanjar e khoonkhaar barq baar
A'adaa sey kehdo khair manaayein na shar karein

ASH'HAR baadah nosh hai jaam e RAZA piye huey
Shor E Jahaan to kya isey hashr bhi ab uthaaye kya

ASH'HAR e baa wafaa Faiz E AHMAD RAZA
ASH'HAR e baa wafa Faiz E NOORI miya
Unki Be Laus Khidmat pe laakho Salaam
=====
↘️Programmes:

1️⃣st Day
👉
Ek Roza Taareekhi
ISLAMIC CONFERENCE
👉
Date: 14th October 2017
Day : Saturday
Time: Ba'ad Namaz E Ishaa
👉
Address:
Hajj House,
Juna Jail Khaanah,
NAGPUR.

2️⃣nd Day
👉
Ek Roza Azeemushshan
Sunni Ijtimaa'
👉
Date : 15th October 2017
Day : Sunday
Time : Ba'ad Namaz E Zuhar Sey Raat 10:00 Tak
👉
Address:
Dongargaaon,
Werdha Road,
Bothali Shareef,
NAGPUR.
============
🎤 Ulema E Kiram Ka Qaafilah In Sha ALLAH jalwa afroz hoga

1️⃣.
Zeer E Sarparasti

Jaa Nasheen E Khaleefa E A'alahazrat,Shehzadah E Burhan E Millat,Makhdoom E Girami Waqaar, Hazrat Allama Maulana Mufti Ashshah Muhammad Hamid Miya Saheb Qiblah, Daamat Barakatohumul Aaliyah
Naayib Mufti E A'azam Madhya Pradesh, JABALPUR.

2️⃣.
Zeer E Qayadat

Fakhr E Saadaat, Ameen E Qaum O Millat, Fazeelatush Shaikh, Hazrat Allama Ashshah Zaheer Ul Islam Naqshbandi Saheb Qiblah Damat Barakatohumul Aaliyah
Khaanqah E Naqshbandiyah,
Baalaapur.

3️⃣.
Zeer E Sadaarat

Shehzadah E Qutub Al Aqtaab,
Faizan E Ghaus E A'azam, Aal E Ali, Aulaad E Ghaus E A'azam, Aarif BiALLAH, Peer E Tareeqat, Rehbar E Shariyat, Ameer E Ahl E Sunnat, Naashir E Maslak E Alahazr:at, Fazeelatush Shaikh, Faazil E Yemen, Hazrat Allama Ashshah Mufti Sayyed Abdaal Saheb Qiblah Hasani Husaini Daamat Barakatuhumul Aaliyah
Karnool Shareef.

4️⃣.
Muqarrir E Khusoosi

Waqaar E Khutbaa E Zaman, Hazrat Allama Maulana Dr Hasan Raza Khan Saheb Qiblah
PHD (A'alahazrat RadiALLAHu anh), Patna.

👉
Topic
🎤. Imaan Ki Hifaazat Sabsey Bada Farz.

5️⃣.
Muqarrir E Khusoosi

Khateeb E Baawaqaar, Sultan Ul Waa'ezeen, Khateeb E Shaheer, Hazrat Allama Maulana Er Sayyed FazluALLAH Chishti Saheb Qiblah,
Baani O Sarparast
Falaah Education Soceity, Delhi.

6️⃣.
Zeer E Inaayat
Khaleefa E Huzoor Mufti E Azam E Hind RadiALLAHu anh
Mufti E A'azam Baraar, Hazrat Allama Mufti Abdul Rasheed Saheb Qilblah Daamat Barakatuhumul Aaliyah

7️⃣.
Zeer E Inaayat
Khaleefa E Mufti E Azam E Hind Alaihirrehmah
Mufti E Azam Maalwah Hazrat Allama Mufti Habeeb Yaar Khan Saheb Qiblah
Indore

8️⃣.
Zeer E Inaayat
Khaleefa E Huzoor Faiz Ul Aarefeen Alaihirrehmah, Hazrat Allama Maulana Sayyed Qamar Ali Saheb Qiblah, Aaswee, NAGPUR

9️⃣.
Zeer E Inaayat
Naashir E Maslak E Alahazrat, Hazrat Allama Maulana Muhammad Ali Faarooqi Saheb Qiblah, NAGPUR.

🔟.
Zeer E Inaayat
Haami E Maslak E Alahazrat, Hazrat Allama Maulana Mueenuddin Saheb Qiblah, NAGPUR

1️⃣1️⃣.
Zeer E Inaayat
Ghaazi E Islam, Hazrat Allama Maulana Alhaaj Abdul Habeeb Saheb Qadri Razvi, NAGPUR.

1️⃣2️⃣.
Zeer E Inaayat
Hamdard E Qaum O Millat, Hazrat Allama Maulana Abdul Habeeb Khan Saheb Qadri Razvi, NAGPUR.
=====
#Follow_Sufism_Not_Terrorism
#Maslak_Aalahazrat Zindabad
=====
↘️
For Updates Like & Follow Us On Facebook
https://web.facebook.com/Sunni-Ijtemaa-Bothali-Shareef-Nagpur-INDIA-2017-484495078388427/?fref=ts
↘️
Join Our Telegram Grp
Join Karney
K Liye Link Per Click Karein👇
Sunni Ijtema'-Nagpur-2017
https://t.me/Sunni_Ijtima_Bothali_Nagpur
*​​سنو! سنو! دیکھو! دیکھو! جاگو! جاگو! یہ سب کیا ہورہاہے​​*
🗡🗡🗡🗡🗡
*​تحریر....محمدارحم رضاخان رضوی امجدی​*

*​​سرزمین پیلی بھیت شریف میں حضورتاج الشریعہ وحضورمحدث کبیر کی آمدکی خبرسے خیمہ سنابلی میں زبردست کھلبلی​​* 📌

*​سونا جنگل رات اندھیری چھائ بدلی کالی ہے​*
*​​سونے والو جاگتے رھیو چوروں کی رکھوالی ھے :​​*
​​ *یہ جو تجھ کو بلاتا ھے ، یہ ٹھگ ھے مار ھی رکھےگا*
*​​ہاےمسافر دم میں نہ آنا مت کیسی متوالی ھے​​*

********************************
مسلم امہ کو نت نئے انداز میں ٹھگنےوالے ، شریعت مطھرہ کےساتھ کھلواڑ کرنےوالے ، اپنےآباء و اجداد کی پگڑی کی حفاظت نہ کرپانے والے عوام اھل سنت کو فتاوی رضویہ " کےنام پر دھوکہ دینے والے ، علماےاھل سنن کی جبرا " تکفیر کرنےوالے ، موجودہ دورکےتین بڑے بہروپئے عالم " ٹھگ " اور علمبردار جھالت " ادریس رضا صاحب ، اور ان کے بے پڑھے ،لکھے ،رٹو ، ٹٹو چوزے سنابل وشمائل کی نقاب کشائ اب تک کے حالات و واقعات و
مشاھدات کی روشنی میں **********

! کھتے ھیں کہ ؛ زمانہ قدیم میں عوام الناس کو بیوقوف بنا کر مال اکٹھاکرنے کے لیے ایک خاص گروہ ھوا کرتا تھا جس گروہ سے وابستہ لوگ ٹھگ کہلاتے تھے۔ انھی ٹھگوں کا واقعہ ھے کہ ایک دن؛ ایک دیہاتی بکرا خرید کر اپنے گھر جا رہا تھا کہ ٹھگوں نے اسے دیکھ لیا ! آخر بکری کب تک خیر مناتی " ٹھگوں کی چھری تو اب گردن پرچلنی ہی تھی " چونکہ " یہ ٹھگ " مکمل پلاننگ کےساتھ عوام کوشکار بنایا کرتےتھے
ٹھگوں کی نگاہ بکری پر پڑنی تھی کہ انھوں نےاس کو " ٹھگنے "کا مکمل پروگرام تیار کرلیا۔ پروگرام یہ تھا کہ " چار ٹھگ " اسی راستے پرتھوڑے تھوڑے تھوڑے فاصلےپرکھڑےھوجائیں پھربکری کے مالک سے ھرکوئ ایک ہی بات کھے! اور وہ یہ کہ جناب " یہ کتا کہاں لئے جارھےھیں " چنانچہ اپنےطےشدہ منصوبےپر عمل پیرا ھونےکے لئے یہ چاروں ٹھگ اس راستے پر کچھ فاصلے سے کھڑے ھو گئےجدھرسے بکری کا مالک بکری لیکرگزررھاتھاـ جب "بکری والا " پہلےٹھگ کےقریب سے گزرا۔" تو پہلا ٹھگ اس سے آکر ملا اور بولا ’’بھائی یہ " کتا " کہاں لے کر جارہے ھو؟ ‘‘دیہاتی نے اسے گھور کر دیکھا اور بولا ’’بیوقوف تجھے نظرنہیں آرھا کہ یہ بکرا ھے " کتا نہیں‘‘۔ دیہاتی کچھ اورآگے بڑھا تو دوسرا ٹھگ ٹکرایا۔ اس نے کہا ’’یار یہ کتا تو بڑا شاندار ھے کتنے کاخریدا؟‘‘ دیہاتی نے اسے بھی جھڑک دیا۔ اب دیہاتی تیز قدموں سے اپنے گھر کی جانب بڑھنے لگا مگر آگے تیسرا ٹھگ تاک میں بیٹھا تھا جس نے پروگرام کے مطابق کہا ’’جناب یہ کتا کہاں سے لیا؟‘‘ اب دیہاتی تشویش میں مبتلا ہو گیا کہ کہیں واقعی کتا تونہیں۔ اسی شش و پنج میں مبتلا وہ باقی ماندہ راستہ کاٹنے لگا۔بالآخر چوتھے ٹھگ سے ٹکراؤ ہوگیا جس نے تابوت میں آخری کیل ٹھونکی اور بولا ’’جناب کیا اس کتے کوگھاس کھلاؤ گے؟‘‘ اب تو دیہاتی کے اوسان خطا ہو گئے اوراس کاشک یقین میں بدل گیا کہ یہ واقعی کتا ہے۔ وہ اس بکرے کوچھوڑ کر بھاگ کھڑا ھوا یوں ان چاروں ٹھگوں نے بکرا ٹھگ لیا۔

آج ہماری جماعت میں بھی مختلف قسم کےٹھگوں کی یلغار ہےیہاں میں ایک خاص " ٹھگ کمپنی " جوکہ محض تین افراد پر مشتمل ھے اس کےحوالےسے گفتگو کرنا چاہتاھوں وہ کمپنی مولانا ادریس رضا ، سنابل رضا ، اور شمائل رضاکی ھے اس کمپنی میں جو پروڈیکٹ تیار کئے جاتےھیں وہ جھوٹے الزامات و بہتان بازی کے ذریعہ علماے اھل سنت کی توھین و تذلیل ، اور علماء کی کرادار کشی پر مبنی ھوتا ھے۔ ان کا طریقہ واردات مذکورہ ٹھگوں سےھی ماخوذ ھوتا ھے۔ پہلے یہ جھوٹ و جھل کے ذریعہ مسلمہ اخلاقی اصولوں کے متعلق تشکیک(Skepticism)پیدا کرتے ہیں پھر اس پر نھایت ھی شد و مد سے کاربند ھوتے ھیں بلکل اس طرح کی جس سےعوام کو سچائی کا پتہ چلنا مشکل ھوجاتاھے، اللہ و رسول کی محبت کا دکھاوا کرکے اپنی ذات کی لڑائ لڑتےہیں ... عفت و عصمت و ادب کی باتیں ان کےیہاں دقیانوسیت کی نشانی ہیں، علمی گفتگو ایمانداری نہیں بلکہ بے ایمانی ھے وغیرہ۔ پھراس شک کو تقویت دینے کے لیے بڑے ھی شدومد سے پروپیگینڈا کرتے ہیں۔یہاں تک کہ جنوں کا نام خرد پڑ جاتا ہے اور خرد کا نام جنوں۔

مذکورہ تینوں ٹھگ درحقیقت مفاد پرست اور مادہ پرست ھیں یہ لوگوں کو سچائی کی راہ پر چلتے دیکھ کر کڑھتے رھتے ہیں یہ نیک لوگوں کو دیکھ کر چاھتے ھیں کہ وہ بھی برے بن جائیں۔ ان کامقصد مسلمہ اخلاقی اقدار کو ختم کر کے اپنی مرضی کی قدروں کو فروغ دینا ھوتا ہے۔ بزرگوں کی پگڑیاں اچھال کر ان کی کرسی پہ قبضہ جمانا.اور مقصود اپنا قد بڑھانا ھوتا ھے یہ اپنے پروپیگینڈے کے ذریعے ایک بڑی تعداد میں لوگوں کو متاثر کرنےکی کوشش کرتے ھیں

اگرکوئ شخص سوال کرےکہ یہ تینوں ٹھگ کیا کام کر رھے ھیں؟
اس کا جواب بصراحت یہی ھوگا کہ یہ مادی آسائشوں کے حصول کی خاطرعلماءکی برائ اس شدومد سے بیان کرتے ہیں کہ عوام " علماےحق سےمحبت کےبجاے نفرت کرناشروع کردے یہ ایماندار علماء کے
خلاف جھوٹ اورمنگڑھت اتنی دلیلیں دیتے ہیں کہ ایک ایماندار شخص تشکیک پسندی کا شکارھوجاتاھے ۔ یہ ناجائز منافع خوری کو اپنے حق میں حلال ثابت کرنےکے لئےجاھلانہ فتوے دیتے پھرتے ھیں ۔ یہ فتاوی رضویہ کی اپنی من مانی تشریح کرکےلوگوں کو سچائ سے بھت دور لےجاتے ھیں یہ علما کو زناکار و بدکار ثابت کرکے ان کی عزت و عظمت کو خاک بوس کرنے کے درپے ہیں۔ یہ تاج الشریعہ و محدث کبیر کی ذات پربےجا حملے کرکے اوراسے شریعت کا نام دے کر نوجوان نسل کو گمراہ کرتے ہیں۔ یہ شریعت کےلئے کام کرنے والے علماءکو " ٹپوری " ہجڑا و چھکا " کہکر لوگوں کو ان سے متنفر کرتے ھیں۔ جب بھی کسی کو دینی سرگرمیوں میں مصروف دیکھتے ھیں تو اس کے خلاف کھڑے ہوجاتے ھیں؛حضور تاج الشریعہ کی ذات پاک ہو یا محدث کبیر و مفتی اختر علیمی صاحب یا پھر مفتی شمشادصاحب قبلہ ہی کیوں نہ ہوں ان کے نزدیک سب کفر کی زد میں اور صلح کلیت کی حد میں ہیں معاذاللہ علامہ عبدالمصطفی ردولوی کو انہوں نے دنیا میں ہی جہنمی ہونے کی بشارت دے دی صد بار معاذاللہ،،،، بچپن سےجوانی تاحین حیات کوئ گرانقدر کارنامہ ان تینوں کا سواےلڑائ جھگڑا کرانے کے اور کچھ نھیں " کبھی براوں شریف پر حملہ " کبھی جمدا شاھی علیمیہ کے تمام اسٹاف کو صلح کلی کھنا ! کبھی اشرفیہ کو چندہ دینا حرام : کبھی امجدیہ پربھتان طرازی کرنا کبھی کلیات میں قرآن و سنت کی تلاوت میں مصروف لڑکیوں کو زانیہ کھنا ؛ غرضیکہ ان کی زیادتیوں کی داستانیں رقم کرنےکے لئے دفاتر
سفینہ چاھئے ! ان کا کوئ بھی کام مبنی براخلاص نھیں ھوتا ھرکام مبنی براختلاف ھوتاھے جس کا کھاتےھیں اسی کے خلاف زبان درازی کرنا ان کی فطرت ھے
آئیے !
اسی مھینے کی ستائیس ۲۷تاریخ کو پیلی بھیت شریف میں منعقد ھونے والے اجلاس کاجائزہ لیتےھیں اور علماء کےساتھ ان کا بغض و عناد اور ان کی نفرت انگیزیاں دیکھتےھیں
اعلی حضرت کے محبین و مخلصین نے ستائیس تاریخ کو شہزادہ اعلی حضرت حضور تاج الشریعہ کو پیلی بھیت شریف میں آنےکی دعوت دی " حضرت نے کرم فرمایا ! تاریخ مقرر ھوگئ پوسٹرچھپ گیا ؛ محبین اعلی حضرت شادیانےبجانے لگے ؛ چور منھ چھپانےلگے " سبھی استقبال کی تیاریوں میں مصروف ھوگئے ؛ مگر چوروں کےاجسام پر تازیانےبرسنا شروع ھوگئے کیونکہ یہ مجرم ہیں ان کو معلوم ھے کہ اگر استقبال کرنے جاینگے تو اپنےجرائم سے توبہ و رجوع کا حکم ملےگا " اس لئےشیطانی کھوپڑی نےکہا " بہتر یہ ھے کہ اپنی روش شیطانیت پرگامزن رھاجاے" عوام کو دھوکہ دینےکےلئے ایک پروگرام ترتیب دو جس کو جشن ولادت سے منسوب کردوتاکہ کسی کی انگلی نہ اٹھ سکے " اور فرارکے لئے ایک عذر معقول ھوجاے
قارئین بنظرتفکر دیکھیں
"کہ "سنابلی عرس" کا تب تک کھیں نام و نشان تک نہ تھا جب تک کی علماء حق کی آمد کی اطلاع اور پیلی بھیت شریف میں پھونچکر دینی اجلاس کےانعقاد کی بھنک نہ لگی تھی ! مگر جب دیکھاکہ تاج الشریعہ و محدث کبیر ودیگر اجلہ علماء " اپنےعلمی فیضان سے عوام الناس کو مالامال کرنے کے لئےآرھے ھیں ! تو شیطانی کھوپڑی نے کہا کہ اس پروگرام کی اثر آفرینی اور اس کی حقیقت کو مٹانےکے لئے ایک دوسرا پروگرام ترتیب دو
تاکہ جشن اول کو تشکیک کا شکار بنادیاجاے ؛ حدیث پاک میں ھے کہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ھے " اگرمذکورہ پروگرام عرس مشھودملت " کا اعلان آمد تاج الشریعہ گنبد خضرا کانفرنس کےاعلان سے پہلے کیا گیا ھوتا " تو مانا جاسکتا تھا کہ بگڑےلوگ بھی شاید سدھرنےکے انتظام میں مصروف ھیں " مگر آنافانا تاج الشریعہ کی آمد کی اطلاع سن کر پروگرام کی ترتیب اور اسے جشن میلاد مصطفی صلی اللہ کےنام سے موسوم کرکے عوام الناس محض فریب دینا کھلاےگا " مذکورہ بالاسطورسےممکن ھے بعض احباب سوچ بیٹھیں کہ شاید یہ فیصلہ کسی کی گہری عقیدت و جانب داری میں لیا جارھاھے:
اس خیال سےبچنےکےلئے مذکورہ کمپنی کی مسلک حقہ سے بغاوت کی وضاحت ضروری ھے "
آئیے دیکھتے ھیں کہ مذکورہ بالاسطور حقائق پرمبنی ھیں یا نھیں ؛
حقیقت جاننے کے لئے اولا یہ پڑھئے پھرنتیجہ بتائیے کہ آج اعلی حضرت و مسلک اعلی حضرت کا سب سے بٍڑا مخالف کون...
مفتی نظام الدین جامعہ اشرفیہ نے چلتی ٹرین پرنماز کےحوالےسےجب (جوکہ ایک فرعی مسئلہ تھا) قلم اٹھایا تو ان تینوں نے ان کےساتھ وہ سلوک کیا گویا کہ وہ کفر کے مرتکب ھوے ھوں چندہ تک اس ادارے میں دیناحرام قرار دےدیا!
مگرتعزیہ داری جس کی حرمت فتاوی رضویہ " ودیگرکتب علماء اھل سنت میں " بصراحت موجود ھے؛ اس کوانہوں نےذاتی منفعت کےلئے " محض اختراع " و بےجاتاویل و تشریح " کےذریعہ جائز کرڈالا!
عورتوں کامزارات اولیاء پرجانا حرام ! مگر انھوں نے عورتوں کے مزارات پر حاضری کو " بھی جائز بنا ڈالا؛
علما کو گالی دینا گناہ کبیرہ مگر انھوں نے کار ثواب سمجھ کر برسر اسٹیج " محدث کبیر و مولانا تطھیر تاج الشریعہ " و خانوادہ اعلی حضرت کےدیگرافراد کو گالیاں دینےکی راہ ھموار کی اور مختلف علماء
کو اپنی زبان سے ھجڑا چھکا لونڈیا باز لوطی زانی کھا
فتاوی رضویہ و دیگر کتب فقہ میں "بعد دفن " نعش کی منتقلی کو حرام اشد حرام فرمایا گیا! مگر انھوں نے اس سے بھی بغاوت کی اور اپنے باپ کی قبر کو الگ خانقاہ بناکر کمائ اور دولت سمیٹنےکی غرض سے کھودکر دوسری جگہ منتقل کر ڈالا !
اعلی حضرت نے غیرعالم کو خطاب کرنےسے منع فرمایا مگر انھوں نے بغیر کسی ادارے کی سند کےمفتی کا لیبل خود ہی اپنے آپ پر چسپاں کرکے بےعلم اسٹیجوں پرجاھلانہ احمقانہ فتوی دےکر علما کو عوام کی نظروں میں دوغلابنانےکی کوششیں کیں " کل تک ان کےنزدیک فتاوی رضویہ سے آگےبڑھکر تحقیق ناقابل برداشت تھی
مگر جب بات اپنےاوپر آئی تو فتاوی سے آگےبڑھکر دوسری کتابوں سے اپنی بات کوصحیح ثابت کرنے پر ڈھٹائی کا مظاھرہ کرنےلگے ؛
یادرھے ہمیں تحقیق و کتب بینی سے پریشانی نہیں
ھم تو بےجازیادتیوں سے نالاں ھیں؛ تحقیق کیجئے مگر علمی تحقیق کیجئے مگر سچی " قول و عمل میں تفاوت نہ ھو
المختصر
یہ "تین مشہور عقرب نما ٹھگ ، آج کےدور میں ھرکسی کو ڈسنےکےلئےمنھ پھاڑےکھڑےھیں یہ تقیہ باز لوگوں کےپاس اپنی قبیح شکل میں نہیں جاتے بلکہ ھاتھوں میں فتاوی لےکر " کرتےپائجامے میں ملبوس ھو کر " لوگوں کے ہمدم وہمدرد بن کر یہ ساری کارروائی کرتے ہیں۔

ان کے شرسے بچنے بچانے کے لیےہمیں " کچھ خاص تدابیر اختیار کرنی ھیں۔ ایک تو یہ کہ ان کا کھل کرردکرناھے دوسرا یہ کہ ان کےمنگھڑت نظریات کو عوام اھل سنت تک پہونچاناھےتاکہ عوام اچھی طرح ان کو پہچان لے اور ان کی باتوں کو اہمیت نہ دے ورنہ سب کاحشر اس دیہاتی کی طرح ہوگا جو بکرے کو کتا سمجھ بیٹھا ان تین ٹھگوں نے سنیت کو اتنا نقصان پہونچایاہے کی بیان کرنا دشوارہے....
اللہ تعالی ایسے جاہلوں سے ہم سب کی حفاظت فرمائے ....آمیـــــن
📍📍📍📍📍📍📍📍📍📍
*​​محمدارحم رضـــاخان رضوی امجدی​​*

📞📲📱 ​ *09918428563​​*


An'Noaaman Message:
Pilibhit Ke Naqli Shero’n Ki Haqiqat Khul Gai!
 پیلی بھیت کے نقلی شیروں کی حقیقت کُھل گئی!
🌺🌾🌺🌾🌺🌾🌺🌾
27 Sep Ko PILIBHEET Me Azimush’shan Conference Hui JisMe insano’n Ka Samandar Maujood Tha. is Mauqa Par Ulma e Ahlesunnat Ne Un Logo Ko Lalkarte Huey Saamne Aane Ki Dawat Di Jo Door Hi Door Se *Huzur Mohaddise Kabeer*Aur Deegar Ulma Ke Khelaf Message Baazi Karte Hain Aur Samne Aa Kar Baat Nahi Karte. Un *Naqli Shero’n*Ko Baar Baar Pukara Gaya Magar Wo Apne Shaher Me Bhi Samne Nahi Aaey. Ulma e Keram Ne Unke Har ilzam Ka Quran Wo Hadees Ki Raushni Me Aisa Mudallal Jawab Diya Jis Ko Sun Kar iman Taza Ho Jata Hai. Awam Se Guzarish Hai Ke in Taqarir Ko Download Karke itna Aam Karen Ke Fitna Bazo’n Ki Haqeeqat Khul Jaey Aur Chalbaazi Nakam Ho Jaey. Audio Download Karne Ke Liye Niche Link Par Click Karen. Agar Click Karne Se "DOWNLOAD" Na Ho Balke "PLAY" Ho To Aap Mobile Me "ES File Explorer" install Karen. Ab Link Par Click Karne Se Option Me ES Downloader Bhi Aaey Ga. Us Par Click Karne Se Audio Download Ho Jae Gi.

🏮Mqabat 1
www.KilkeRaza.com/p/Manqabat1.mp3
🏮Maulana Ashfaqul Qadri, Delhi
www.KilkeRaza.com/p/MolAshfaqulQadri.mp3
🏮Molana Tat'hir Ahmad, Bareli Shrif
www.KilkeRaza.com/p/MaulanaTatHeer.mp3
🏮Manqabat 2
www.KilkeRaza.com/p/Manqabat2.mp3
🏮Qari Amanat Rasool, Pilibheet
www.KilkeRaza.com/p/QariAmanatRasool.mp3
🏮Mufti Sayyad Shahid Ali, Rampur
www.KilkeRaza.com/p/MuftiSydShahidAli.mp3
👌Mufti Shamshad Ahmad Ghosi
www.KilkeRaza.com/p/MuftiShamshadRazvi.mp3
👌 Huzur Mohaddise Kabeer
www.KilkeRaza.com/p/HzrMohaddisKabir.mp3
👌 Allama Asjad Raza Qadri
www.KilkeRaza.com/p/HzrAsjadRaza.mp3
👌 Huzur Tajushshariya
www.KilkeRaza.com/p/HzrTajushshariya.mp3

🌺🌾🌺🌾🌺🌾🌺🌾
27 ستمبرکو پیلی بھیت میں عظیم الشان کانفرنس ہوئی جس میں انسانوں کا سمندر موجود تھا۔ اس موقع پر علمائے اہلسنت نے اُن لوگوں کو للکارتے ہوئے سامنے آنے کو دعوت دی جو دور ہی دور سے حضور محدث کبیر اور دیگر علماء کے خلاف میسج بازی کرتے ہیں اور سامنے آکر بات نہیں کرتے۔ اُن نقلی شیروں کو بار بار پُکارا گیا مگر وہ اپنےشہر میں بھی سامنے نہیں آئے۔ علمائے کرام نے اُن کے سارے الزامات کا قرآن و حدیث کی روشنی میں ایسا مدلل جواب دیا جس کو سن کر ایمان تازہ ہوجاتا ہے۔ عوام سے گذارش ہے کہ اِن تقاریر کو ڈاؤن لوڈ کرکے اِتنا عام کریں کہ فتنہ بازوں کی حقیقت کُھل جائے اور چالبازی ناکام ہوجائے۔ آڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے اوپر لِنک پر کِلک کریں۔ اگر ِکلک کرنے سے ڈاؤن لوڈ نہ ہو بلکہ "Play" ہو تو آپ موبائل میں"ES File Explorer" انسٹال کریں۔ اب لِن
ک پر کِلک کرنے سے آپشن میں "ES Downloader" بھی آئے گا۔ اُس پر کِلک کرنے سے آڈیو ڈاؤن لوڈ ہوجائے گی۔

I'd like to share this video. 

Watch "Tajhushsharia Mufti Akhter Raza Khan ne Mufti Tatheer sahab ke baare m e kya farmaya sune on 27/9/16" on YouTube
https://youtu.be/qDDDbzIW3TQ

Huzur Syed Gayas E Millat - Topic Jashn-E-Amad-E-Rasool. Shandaar Bayaan
http://youtu.be/bXK3Hr14F20

Powered by TubeMate (http://tubemate.net)

https://youtu.be/FDRL45XVJoQ

طالب دعا
محمد جمال الدین خان
قادری رضوی عفی عنه
*رد وہابیت و دیوبندیت پر*
*4000 سے زائد Scan صفحات* ⬇️
http://www.islamimehfil.com/topic/22908-radd-e-wahabiya-4000-scan-reference-from-deobandi-wahabi-books-for-internet-users/
یہ ↖️ بہت ہی لاجواب لِنک ہے ...

*اِس لِنک پر تقریباً چار ہزار اوراق Pages اِنٹَر نیٹ کے رکھے گئے ہیں*

*جس میں وَہابِـیُـوں اور دِیوبَندِیُوں کی گستاخیاں حوالے کے ساتھ درج ہیں*

*بس اِتنا سمجھ لیجئے کہ اس میں وہابیُوں اور دیوبَندِیُوں کی مَوت بند ہے*

نوٹ :
*اِس لِنک کو آگے بھیج کر ثواب کمائیں اور نَوجَوان نَسل کی اِصلاح کا ذریعہ بنیں جُو صِرف اِنٹَرنِیٹ، گُوگَـل ہی میں لگے رہتے ہیں*

*مزید معلومات کے لئے*
اسلامی محفل ڈاٹ کام پر تشریف لائیں
🌐 : www.islamimehfil.com

📖 📖 📖 📖 📖 📖 📖 📖 📖 📖📖

*रद्दे वहाबियत व देवबन्दियत पर*
*तक़रीबन 4000 से ज़ाइद स्कैन पेज*

http://www.islamimehfil.com/topic/22908-radd-e-wahabiya-4000-scan-reference-from-deobandi-wahabi-books-for-internet-users/
*यह बहुत ही ला जवाब लिंक है,*

*इस लिंक पर तक़रीबन चार हज़ार अवराक़ Pages इण्टरनेट के रखे गये हैं,*

*जिस में वहाबियों और देवबन्दियों की गुस्ताख़ियां ह़वाले के साथ दरज है !*

*बस इतना समझ लीजिये कि इस में वहाबियों और देवबन्दियों की मौत बन्द है !*

नोट :
*इस लिंक को आगे भेज कर सवाब कमायें और नौजवान नस्ल की इस़्लाह़ का ज़रीअ़ह् बनें जो स़िर्फ़ इण्टरनेट, गूगल ही में लगे रहते हैं*

*मज़ीद मअ़्लूमात के लिये*
*इस्लामी मह़फ़िल डॉट कॉम पर तशरीफ़ लायें*
🌐 : www.islamimehfil.com
🔍 : #رد_وہابیت_و_دیوبندیت_پوسٹ
اَلسَّلامُ عَلَیکُم وَرَحمَةُ اللهِ تَعَالیٰ وَبَرَکاتُه
’ سَیّد کاظِم پَاشَا حَیدَرآباد ‘
کیا یِہ↖️اَہلِسُنَّت والجَمَاعت سِے ہَیں ؟
و علیکم السلام و رحمة الله و بركاته
جی انکا بیان بھی پوسٹ کیا ےھا فیس بک پر
مسلک اعلیحضرت کے تعلق سے
لیکن اب ڈاکٹر طائر منھاجی کا سپورٹ کرتے ہیں