🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
ﺧﻞ ﮨﻮ ‏( 24:27 ‏)
.82 ﺟﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ , ﺍﻟﻠﮧ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﮔﺎ ‏( 24:55 ‏)
.83 ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﻋﺎﺟﺰﯼ ﻭ ﺍﻧﮑﺴﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﭼﻠﻮ ‏( 25:63 ‏)
.84 ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻧﯿﺎﻭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﻧﻈﺮﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ ‏( 28:77 ‏)
.85 ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﺖ ﭘﮑﺎﺭﻭ ‏( 28:88 ‏)
.86 ﮨﻢ ﺟﻨﺲ ﭘﺮﺳﺘﯽ ﺳﮯ ﺍﺟﺘﻨﺎﺏ ﮐﺮﻭ ‏( 29:29 ‏)
.87 ﺍﭼﮭﮯ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮮ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﻤﺎﻧﻌﺖ ﮐﺮﻭ ‏( 31:17 ‏)
.88 ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺷﯿﺨﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﮑﺒﺮ ﺳﮯ ﺍِﺗﺮﺍ ﮐﺮ ﻣﺖ ﭼﻠﻮ ‏( 31:18 ‏)
.89 ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻨﺎﺅﺳﻨﮕﮭﺎﺭ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﺶ ﻣﺖ ﮐﺮﯾﮟ ‏( 33:33 ‏)
.90 ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﮔﻨﺎﮦ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﺩﮮ ﮔﺎ ‏( 39:53 ‏)
.91 ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮ ‏( 39:53 ‏)
.92 ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﻼﺋﯽ ﺳﮯ ﺩﻓﻊ ﮐﺮﻭ ‏( 41:34 ‏)
.93 ﻣﺸﻮﺭﮮ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﻡ ﺳﺮﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﻭ ‏( 42:38 ‏)
.94 ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋﺰﺕ ﻭﺍﻻ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺳﭽﺎﺋﯽ ﻭ ﺑﮭﻼﺋﯽ ﮐﻮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ‏( 49:13 ‏)
.95 ﺩﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺒﺎﻧﯿﺖ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ‏( 57:27 ‏)
.96 ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﻋﻠﻢ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﮯ ﺩﺭﺟﺎﺕ ﺑﻠﻨﺪ ﮨﯿﮟ ‏( 58:11 ‏)
.97 ﻏﯿﺮﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻨﺼﻔﺎﻧﮧ ﺳﻠﻮﮎ ﻭ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﺎ ﺑﺮﺗﺎﺅ ﮐﺮﻭ ‏( 60:8 ‏)
9 .8/: ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻧﻔﺲ ﮐﯽ ﺣﺮﺹ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﺭﮐﮭﻮ ‏( 64:16 ‏)
.99 ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﮯ ﻣﻐﻔﺮﺕ ﻃﻠﺐ ﮐﺮﻭ , ﻭﮦ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﺣﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ‏( 73:20 , ‏)
ھندؤں سے قبر کھودوانا کیسا؟

الجواب✍🏻 بعون الملک الوہاب
صورت مسئولہ میں ہندو سے قبر کھودوانا جائز ہے کیونکہ بحر الرائق جلد دوم ص 188 میں ہے,, وان کان الغاسل جنبا او حائضا او کافرا جاز,, یعنی اگر جنبی یا حائضہ عورت یا کافر غسل دینے والا ہو تو جائز ہے.
جبکہ نہلانے والے کے لئے مناسب یہ ہے کہ وہ پرہیز گار اور امانت دار ہو( بہارشریعت حصہ چہارم ص 133)اس کے باوجود کافر غسل دے سکتا ہے. تو کافر سے قبر کھودوانا بھی جائز ہے فتاوی فقیہ ملت جلد اول ص 286 سے بھی یہ مستفاد ہے.
البتہ مسلمان سے کھودوانا افضل ہے کہ یہ بھی کار خیر ہے چاہے اجرت ہی دے کر ہو.
ھذاماعندی والعلم عنداللہ ورسولہ صلی اللہ علیہ وسلم
*کتبہ*؛
رضا مرکزی
*حالت نماز میں موبائل کی گھنٹی بند کرنے کا حکم ۔۔*
*شرعی عد الت *

السلام علیکم کیا فرماتے علمائے کرام ومفتیانِ عظام اِ س مسئلہ کے بارے میں اگر جیب میں موبائل ہو اور نماز کی حالت مین رنگ ہونے لگے تو کیا حالتِ  نماز میں جیب میں ھاتھ ڈال کر فون کٹ کر سکتے ھیں ایسی کوئی صورت ہے اگر ہے تو حالتِ  نماز میں کِتنی بار فون کٹ کر سکتے ہیں اگر کئ بار حالتِ  نماز میں فون آیا برائے کرم جواب عنایت فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں .

*وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته*
🌹👇👇جواب👇👇🌹
د وران نماز ایک رکن میں 3⃣ بار سے کم ایک بار یا د وبار جیب کے اوپر سے موبائل کی گھنٹی بند کر نے سے نماز نہیں ٹوٹے گی اور نماز ھو جائے گی ۔۔ اور ایک رکن میں 3⃣ بار گھنٹی بند کر نے سے نماز ٹوٹ جائے گی ۔۔
( *موبائل فون کے ضروری مسائل صفحہ 113* )

*اسی میں ھے کہ ،،*
د وران نماز موبائل کو جیب سے نکال کر بند کرنا یہ عمل کثیر ھے اور ہر عمل کثیر مفسد صلوة نماز کو توڑ نے والا ھے لہذ ا دوران نماز موبائل کو جیب سے نکال کر بند کر نے کی صورت میں نماز ٹوٹ جائےگی ۔۔
( *موبائل فون کے ضروری مسائل صفحہ 114* )

و اللہ اعلم بالصواب
*💚محارم کاآپس میں گلےملنےکاحکم💚*

سوال

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

محارم کا آپس میں مبارکباد دینے کے لیے گلے ملنا کیسا؟ مثلاً بھائی بہن کا یا ماں بیٹے کا آپس میں گلے ملنا کیسا

*💝الشروع فی الجواب بعون الوہاب*

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محارم کا آپس میں گلے لگانا اس وقت مباح ہوگا جبکہ شہوت اور فتنے کا خوف نہ ہو اور اگر گلے لگانا سےیقینا فتنے کا خوف ہو یا شہوت اور عدم شہوت میں تردد ہو تو حلال نہیں ہےاورگلےملنایہ دیکھنااورچھوناھےاورمحارم کودیکھنااورچھونااسی وقت جائزھوسکتاھےجبکہ خوف فتنہ نہ ھو

جیسا کہ در مختار میں ہے

*:و ان لم یامن ذالک او شک فلا یحل لہ النظر والمس*

*📚 (در مختار ٢کتاب الحظر والاباحۃ)*

*عالم گیری میں ہے :المس انما یباح لہ اذا امن علی نفسہ و علیھا الشھوۃ و اما اذا خاف علی نفسہ او علیھا الشھوۃ فلا یحل المس لہ*

یعنی چھونا جب ہی مباح ہے کہ جب اپنے اوپر اور اس عورت پر جو محرمات ابدیہ میں سے ہیں شہوت کا خوف نہ ہو اور اگر اپنی ذات پر یا اس عورت کی ذات پر جو دائمی حرام ہیں شہوت کا خوف ہو تو اس عورت کا چھونا حلال نہیں ہے

*📚 (عالمگیری ٥/٣٤٨)*

*فتاوی تاتارخانیہ میں ہے :ما یباح النظر الیہ منھا یباح مسہ اذا امن الشھوۃ علی نفسہ و علیھا و فی الخانیۃ فان خاف علی نفسہ فلیجتنب*

*📚(تاتارخانیہ ١٨/٩٥)*

*اضافہ شدہ*
پس صورت مسؤلہ میں ماں بیٹےکایابھائ بہن کایاباپ بیٹی کاگلےملناجائزومباح ھوگاجبکہ خوف فتنہ نہ ھوورنہ ناجائزوگناہ ھوگا

*جیساکہ امام اہلسنت سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمہ فرماتےھیں*

بیشک جہاں خوف فتنہ ھومثلاعورت یاامردخوبصورت سےمعانقہ کرناخصوصاجبکہ بنظرشہوت ہوتواس صورت کی کراھت وعدم جوازمیں کسی کوکلام نھیں

*📚فتاوی رضویہ جلدنہم نصف اول*
*غیرمترجم ص. 10رضااکیڈمی*

اورایک دوسرےجواب میں جوازمعانقہ پر16احادیث پیش فرماتےھیں جنمیں سولہویں حدیث یہ ھےجسکاپیش کرنایہاں مناسب ھے

حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم نےحضرت بتول زہراءسےفرمایاعورت کےحق میں سب سےبہترکیاھےعرض کی کہ نامحرم سےشخص اسےنہ دیکھےحضورنےگلےسےلگالیااورفرمایاذریۃ بعضہامن بعض

*📚ایضاص. 28*

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رضا مرکزی
کیا عورتیں آپس میں مصافحہ اور معانقہ مردوں کے طرح کر سکتی ہیں یا نہیں ؟؟؟حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں


الجواب ✍🏻بعون الملک الوہاب صورت مسئولہ میں عورتوں کا آپس میں مصافحہ اور معانقہ کرنا جائز و درست ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا :ما من مسلمین یلتقیان فیصافحان الا غفر لھما قبل ان یفترقا (ابو داؤد)


دو مسلمان جب بھی ملتے ہیں اور مصافحہ بھی کرتے ہیں تو الگ ہونے سے پہلے ان کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں

فقہ حنفی کی مشہور کتاب فتاوی عالمگیری میں ہے :تجوز المصافحۃ والسنۃ فیھا ان یضع یدیہ علی یدیہ من غیر حائل من ثوب او غیرہ
مصافحہ کرنا جائز ہے اور سنت یہ ہے کہ دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کیا جائے اور دونوں کے ہاتھوں کے مابین کپڑا وغیرہ کوئی چیز حائل نہ ہو (الھندیہ ٥/٣٦٩)

ایسا ہی رد المحتار میں ہے
اور معانقہ کا جواز بھی حدیث سے ثابت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے معانقہ کیا اور اس کا جواز اس وقت ہی جبکہ خوف فتنہ اور اندیشہ شہوت نہ ہو جیسا کہ فتاوی عالمگیری میں ہے :فان کانت المعانقۃ فوق قمیص او جبۃ......... جاز عند الکل کذا فی فتاوی قاضی خاں (حوالہ سابق)


کتب احادیث اور کتب فقہ میں مردوں اور عورتوں کی کوئی تفریق نہیں ہے تو جس طرح آپس میں ایک مرد دوسرے مرد سے مصافحہ و معانقہ کر سکتا ہے اسی طرح عورتوں کا آپس میں مصافحہ و معانقہ کرنا مسنون ہے

ھذا ما ظھر لی واللہ اعلم بالصواب
*کتبہ*
رضا مرکزی
*سوال:آج کل قسطوں میں اسٹالمینٹ پر چیزیں فروخت کرنے کا رواج عام ہے اور ایک معینہ مدت میں زائد رقم لے کر چیزیں فروخت کی جاتیں ہیں جو اشیاء کی قیمت فروخت سے تقریباََ 10 سے 15 فی صد تک زیادہ ہوتی ہے اس کے لئے بیچنے اور خریدنے والے پر شرعی حکم کیا ہوگا*
جواب
ﻗﺴﻄﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﻮﭨﺮﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﯾﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﭼﯿﺰﺧﺮﯾﺪﻧﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﻗﺴﻄﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻧﻘﺪ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﮐﯽ ﺑﻨﺴﺒﺖ ﺯﺍﺋﺪﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ ﺑﺸﺮﻃﯿﮑﮧ ﮐﻞ ﻗﯿﻤﺖ ﺍﻭﺭﻣﺎﮨﺎﻧﮧ ﺍﻗﺴﺎﻁ ﺍﺑﺘﺪﺍﺀ ﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﻃﮯ ﮐﺮﻟﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭﻧﮧ ﮨﯽ ﻗﺴﻄﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﺩﺋﯿﮕﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺧﯿﺮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺭﻗﻢ ﻟﯽ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﻓﻘﻂ ﻭﺍﻟﻠﮧ ﺍﻋﻠﻢ
ﺟﻤﮩﻮﺭ ﻓﻘﮩﺎ ﮐﯽ ﺭﺍﺋﮯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺴﯽ ﺍﺛﺎﺛﮯ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻕ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ، ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﻗﻢ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﺻﺮﻑ ﻭﻗﺖ ﮐﺎ ﻋﻮﺽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱ ﺍﺛﺎﺛﮯ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ ﮐﮯ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺍﺛﺎﺛﮯ ﮨﯽ ﮐﺎ ﻋﻮﺽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﺪ ﺭﻗﻢ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺭﻗﻢ ﻃﮯ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺟﻤﮩﻮﺭ ﻓﻘﮩﺎﺋﮯ ﮐﺮﺍﻡ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺍﺟﻤﺎﻉ ﺧﺮﯾﺪ ﻭﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻗﺮﺍٓﻥ ﻭ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﺪﺍﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﻣﺒﻨﯽ ﮨﮯ۔👆👆👆👆👆
KUTUB KHANA AMJADIA (Delhi)

Contact Number : ↙️
+911123243187
+911123243188
Mobile 📱 +919810547674

Visit : www.kutubkhanaamjadia.com
ڈاکٹر محمد حسین مشاهد رضوی
سروے نمبر 39 پلاٹ نمبر 14
نیا اسلام پوره، مالیگاؤں
203, 423, ضلع ناسِک مہارشٹر
موبا}ل نمبر : +919420230235
mushahidrazvi79@gmail.com
www.scribd.com/mushahidrazvi
www.mushahidrazvi.blaogspot.com
السلام عليكم و رحمتہ اللہ تعالیٰ و برکاتہ
🔶🔷تاج الشریعہ لائبریری🔶🔷
اصول و قوانین 📢📢
1⃣ اس گروپ میں صرف کتابیں ہی بھیجیں اور طلب کریں اس کے علاوہ کچھ کرنے سے گروپ سے خارجہ ہو سکتا ہے
2⃣ اس گروپ سے صرف سنی صحیح العقیدہ ہی رہ جڑیں
3⃣ سنی صحیح العقیدہ ہی کی کتابیں سینڈ کریں حتی الامکان
4⃣ گروپ کے نام تبدیل نہ کریں
ان تمام اصول پر پابندی سے عمل کریں اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائے آمین
گروپ سے جڑنے کے لئے اس لنک کو کلک کریں
https://t.me/joinchat/EmMgTgyORDm2jzqkOdv_pA
یا ان نمبروں پر رابطہ کریں
8094483495
7361051762
احقر محمد شاداب رضا رضوی
یہ لنک اپنے دوستوں کو بھی بھیجیں
بہت سے دوست احادیث کی کتابیں یونی کوڈ میں تلاش کرتے ہیں ۔
ان تمام دوستوں کے لیے حاضر ہیں یونی کوڈ کتابیں۔
یہاں سے ڈائونلوٍڈکریں۔

http://muslim-library.blogspot.com/2011/09/ahadees-books-in-urdu-unicode.html

Ctrl+A
پریس کرکے سارا مواد سیلیکٹ کر لیجئے ۔۔۔
پھر کاپی اور پیسٹ یعنی Ctrl+C اور کسی ورڈ ڈاکومنٹ میں Ctrl+Vکر کے دیکھئے
======================
📌مزید دینی معلومات حاصل کریں
👈طریقہ:
نیچے دیے گے لنک پہ کلک کریں اور Telegram کے زریعے open کرلیں
پہر join کرلیں

https://telegram.me/islamimsg

=========================
طالب دعا اراکین
🌴اسلامی میسج🌴
+923333926924
=======================
👥ثواب کی نیت سے دیگرگروپس میں Fwd فرمادیں
GROUP RULS :-Image ,Audio ,video,post ,bahes mubahsa chat mana hai-

https://telegram.me/joinchat/BhKSyTv7UzK9S4ZHQqGi0Q
Forwarded from Deleted Account
Forwarded from Sag E Raza [[ Raza Ka Kutta ]]
Abdul hakim sharaf Qadri Alaihi Rehma to bahot sachhe pakke sunni aalim e deen guzre he sharaf e millat ke laqab se nawaza gaya he aapko aapki kitab jo ulma e ahle sunnat ki hayat par moujud he uske hawale kai akabirin ke halaat bayan karte waqt musannifin dete he aur aapka naam bhi kaafi izzat o ahtram ke sath zikr karte he
Forwarded from Sag E Raza [[ Raza Ka Kutta ]]
Khalil ahmad raana ek pakke sunni razvi he unki ek website bhi jo islami mehfil ke naam se moujud he waha unke kaafi munazare bhi hue badmazhabo se jisme unki aala ilmi salahiyat ka nazara dekha jaa sakta he
نعتیہ کلام ❸мр
ثواب کی نیت سے ہمارے یہ چینلز خود بھی جوائن کریں
اور
دوسروں کو بھی جوائن کروائیں.
*
Join & Share👇
@MadaniMuzakra
*
@Madanichannal
*
@FiqaHanfiBooks
*
@DaruliftaAhleSunat
.
@NaatiaKalaam
*
تاثرات اور مدنی مشوروں کے لئے👇
@IrfanAttari
https://telegram.me/NaatiaKalaam
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/FvBuCneTFkH6xvqc2b2GIr

Al raza kitabi maloumat group main join hone Ke liye is link par click karean

Faqar w-l salaam Shadab Raza Razwi
Contact number
8094483495
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/1FBVYMd290c6M2LCujAbOQ
Sunni Ijtema'-Nagpur-2017
https://t.me/Sunni_Ijtima_Bothali_Nagpur

15th Saalanah Urs E Huzoor Mufti E Azam Maharashtra Alaihirrehmah-2017
Wa
3rd Saalanah Sunni Ijtimaa'-NAGPUR
=====
Ba Faiz E Roohani
Shahinshah E Haft E Aqleem,Huzoor Sayyedina Baba Sayyed Muhammad Taajuddin Nagpur RehmatuALLAHi Alaihi

Ba Faiz E Noorani
Taajdar E Ahl E Sunnat,Huzoor Mufti E Aa'zam Aa'lam,Hazrat Allama Ashshah Mustafa Raza Khan Noori RehmatuALLAHi Alaihi

Urs Shareef Huzoor Mufti E Aa'zam Maharashtra,Umdatul Muhaqqiqeen,
Raees Ul Mutakallimeen,
Fana Fir Raza,Mehboob E Mufti E Aa'zam E Hind,Noor Deedah E Mufti E Aa'zam E Hind,Shamsul Fuqha,Badrul Ulema,Sanadul Muhaqqiqeen,Ash'har E Ilm O Fun,Marja' E Ulema E Zaman,Sayyedina
Hazrat Allama Maulana Mufti Ashshah Ghulam Muhammad Khan ASH'HAR Qadri Razvi ,Nagpur RehmatuALLAHi Alaihi
Khaleefa E Taajdaar E Ahl E Sunnat Huzoor Mufti E Aa'zam E Hind RadiALLAHu ta'aalaa anh
=====
Kilk E RAZA hai khanjar e khoonkhaar barq baar
A'adaa sey kehdo khair manaayein na shar karein

ASH'HAR baadah nosh hai jaam e RAZA piye huey
Shor E Jahaan to kya isey hashr bhi ab uthaaye kya

ASH'HAR e baa wafaa Faiz E AHMAD RAZA
ASH'HAR e baa wafa Faiz E NOORI miya
Unki Be Laus Khidmat pe laakho Salaam
=====
↘️Programmes:

1️⃣st Day
👉
Ek Roza Taareekhi
ISLAMIC CONFERENCE
👉
Date: 14th October 2017
Day : Saturday
Time: Ba'ad Namaz E Ishaa
👉
Address:
Hajj House,
Juna Jail Khaanah,
NAGPUR.

2️⃣nd Day
👉
Ek Roza Azeemushshan
Sunni Ijtimaa'
👉
Date : 15th October 2017
Day : Sunday
Time : Ba'ad Namaz E Zuhar Sey Raat 10:00 Tak
👉
Address:
Dongargaaon,
Werdha Road,
Bothali Shareef,
NAGPUR.
============
🎤 Ulema E Kiram Ka Qaafilah In Sha ALLAH jalwa afroz hoga

1️⃣.
Zeer E Sarparasti

Jaa Nasheen E Khaleefa E A'alahazrat,Shehzadah E Burhan E Millat,Makhdoom E Girami Waqaar, Hazrat Allama Maulana Mufti Ashshah Muhammad Hamid Miya Saheb Qiblah, Daamat Barakatohumul Aaliyah
Naayib Mufti E A'azam Madhya Pradesh, JABALPUR.

2️⃣.
Zeer E Qayadat

Fakhr E Saadaat, Ameen E Qaum O Millat, Fazeelatush Shaikh, Hazrat Allama Ashshah Zaheer Ul Islam Naqshbandi Saheb Qiblah Damat Barakatohumul Aaliyah
Khaanqah E Naqshbandiyah,
Baalaapur.

3️⃣.
Zeer E Sadaarat

Shehzadah E Qutub Al Aqtaab,
Faizan E Ghaus E A'azam, Aal E Ali, Aulaad E Ghaus E A'azam, Aarif BiALLAH, Peer E Tareeqat, Rehbar E Shariyat, Ameer E Ahl E Sunnat, Naashir E Maslak E Alahazr:at, Fazeelatush Shaikh, Faazil E Yemen, Hazrat Allama Ashshah Mufti Sayyed Abdaal Saheb Qiblah Hasani Husaini Daamat Barakatuhumul Aaliyah
Karnool Shareef.

4️⃣.
Muqarrir E Khusoosi

Waqaar E Khutbaa E Zaman, Hazrat Allama Maulana Dr Hasan Raza Khan Saheb Qiblah
PHD (A'alahazrat RadiALLAHu anh), Patna.

👉
Topic
🎤. Imaan Ki Hifaazat Sabsey Bada Farz.

5️⃣.
Muqarrir E Khusoosi

Khateeb E Baawaqaar, Sultan Ul Waa'ezeen, Khateeb E Shaheer, Hazrat Allama Maulana Er Sayyed FazluALLAH Chishti Saheb Qiblah,
Baani O Sarparast
Falaah Education Soceity, Delhi.

6️⃣.
Zeer E Inaayat
Khaleefa E Huzoor Mufti E Azam E Hind RadiALLAHu anh
Mufti E A'azam Baraar, Hazrat Allama Mufti Abdul Rasheed Saheb Qilblah Daamat Barakatuhumul Aaliyah

7️⃣.
Zeer E Inaayat
Khaleefa E Mufti E Azam E Hind Alaihirrehmah
Mufti E Azam Maalwah Hazrat Allama Mufti Habeeb Yaar Khan Saheb Qiblah
Indore

8️⃣.
Zeer E Inaayat
Khaleefa E Huzoor Faiz Ul Aarefeen Alaihirrehmah, Hazrat Allama Maulana Sayyed Qamar Ali Saheb Qiblah, Aaswee, NAGPUR

9️⃣.
Zeer E Inaayat
Naashir E Maslak E Alahazrat, Hazrat Allama Maulana Muhammad Ali Faarooqi Saheb Qiblah, NAGPUR.

🔟.
Zeer E Inaayat
Haami E Maslak E Alahazrat, Hazrat Allama Maulana Mueenuddin Saheb Qiblah, NAGPUR

1️⃣1️⃣.
Zeer E Inaayat
Ghaazi E Islam, Hazrat Allama Maulana Alhaaj Abdul Habeeb Saheb Qadri Razvi, NAGPUR.

1️⃣2️⃣.
Zeer E Inaayat
Hamdard E Qaum O Millat, Hazrat Allama Maulana Abdul Habeeb Khan Saheb Qadri Razvi, NAGPUR.
=====
#Follow_Sufism_Not_Terrorism
#Maslak_Aalahazrat Zindabad
=====
↘️
For Updates Like & Follow Us On Facebook
https://web.facebook.com/Sunni-Ijtemaa-Bothali-Shareef-Nagpur-INDIA-2017-484495078388427/?fref=ts
↘️
Join Our Telegram Grp
Join Karney