اے پُرسکون چہرے والے! اب تجھے کوئی نہیں ستائے گا ، کوئی ظالم تیری مقدس داڑھی پکڑ کر ، تجھے معذوری میں نہیں گھسیٹے گا ۔
اب کوئی تیری پشت پر زخموں کے نشان نہ دیکھ پائے گا ، اب کبھی تجھے زنداں کی تاریکی میں مارا نہ جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی سخت سردی میں تیرے نحیف جسم پر ٹھنڈا پانی نہیں پھینکے گا ۔
پس تو داخل ہو جا اپنے رب کی جنت میں ، یقینا اہل جنت تجھے مرحبا کہتے ہیں !!
اے شخص! تیری عاجزی کیسی بےمثل تھی ، وہ لاکھوں کا مجمع کہتا تھا:
" ہمارے شیخ کا مزار بنایا جائے گا "
اور تیری وصیت ایسی سادہ تھی کہ:
مجھے میرے کمرے میں دفن کر دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہی عظیم کمرہ جہاں تو دِلوں کو بدلا کرتا تھا !
اے اہل جہاں! وہ ساری عمر کہتا تھا میں نے کبھی کسی سے پیسے نہیں لیے ، آج دیکھ لو اس نے اپنے پیچھے کیا چھوڑا ؟؟
اگر چھوڑنا ہوتا تو اپنا مزار بننے دیتا ، باقیوں کی طرح اس کی نسلیں بھی چندے کھاتیں ؛ پر قربان ، وہ تو لاہور کا قلندر تھا ، اسلام کا ہمدرد تھا !!!!
اے بریلی والے! تو نے کہا تھا:
"مجھے نہیں معلوم کہ میرے بعد جو آئے گا وہ تمھیں کیا بتائے گا ، پس تم جان لو کہ حجت اللہ قائم ہو چکی"
وہ اکثر کہتا تھا:
"وہ درویش جو بریلی میں لیٹا ہے(احمد رضا بریلوی) ، وہ درویش جو سرہند میں لیٹا ہے(مجدد الف ثانی)"
آج میں کہتا ہوں:
"وہ درویش جو لاہور میں لیٹا ہے"
اے اہل جہاں!
میرا دل ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا ، میری آنکھیں خشک نہیں ہوتیں ، میں اس کی دید کو ترستا ہوں ؛ اس نے اپنا چہرہ ایسے چھپایا کہ محشر تک نہ دکھائے گا ۔
اے ابن حزم! نہ تجھے اپنے محبوب کا غم تھا ، اور نہ اے مجنوں! تجھے لیلی کی جدائی ڈستی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھ سے پوچھو میرے محبوب کی جدائی نے میرے دل پر قہر ڈھا دیے ہیں ۔
کاش اس کے پہلو میں مجھے بھی چند گز جگہ مل جاتی !
( یہ تحریر علی سنان کی ہے ، لیکن مکمل نہیں ؛ مکمل نیچے کمینٹ میں ملاحظہ کرلیں )
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3024225134524322&id=100008105947430

Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
عرب کے مشہور شاعر حضرت متمم بن نویرہ کے بھائی ایک لڑائی میں قتل ہوگئے -
آپ اپنے بھائی سے بہت زیادہ محبت کرتے تھے ، آپ کی یہ حالت ہوگئی کہ گھر بار چھوڑ کر قبائلِ عرب میں پِھرنا شروع کردیا ؛ جہاں جاتے عورتیں مرد آپ کے گرد جمع ہوجاتے اور آپ درد انگیز لہجے میں اپنے بھائی کا مرثیہ پڑھتے ، جو ایسا پُردرد ہوتا کہ ہرطرف سے گریہ و زاری کی آوازیں بلند ہونا شروع ہوجاتیں -
ایک دن مسجدنبوی شریف میں آئے اور مرثیے کے اشعار پڑھنا شروع کیے ۔
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ اگرچہ نہایت مضبوط دل کے آدمی تھے ، لیکن آپ بھی ضبط نہ کرسکے اور رونا شروع کردیا -
جب مرثیہ ختم ہوا تو متمم سے فرمانے لگے:
تیرے غم کی حالت کہاں تک پہنچ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!
متمم نے عرض کی:
امیرالمومنین بچپن میں ایک بیماری کی وجہ سے میری بائیں آنکھ کی رطوبت چلی گئی تھی ، میں جب کبھی روتا تو اُس آنکھ سے آنسونہیں نکلتے تھے ؛ بھائی کے مرنے کے بعد اُس آنکھ سے ایسے آنسو جاری ہوئے ہیں کہ اب تک نہیں تھمے -
سیدنا عمر پاک نے فرمایا:
میرے بھائی زید کا بھی ایک مرثیہ لکھ دو !
متمم نے ہامی بھر لی -
اگلے روز جب متمم نے حضرت عمررضی اللہ عنہ کو جناب زید کا مرثیہ سنایا توآپ نے کہا:
اس میں وہ درد نہیں جوکل والے مرثیے میں تھا ۔
متمم کہنے لگے:
امیرالمومنین ! زید آپ کے بھائی تھے میرے نہیں -
( یعنی جس درد سے میں نے اپنے بھائی کامرثیہ لکھا ، آپ کے بھائی کا کیسے لکھ سکتا تھا -
بڑی کوشش کے باوجود بھی وہ درد پیدا نہیں ہو سکتا تھا ، جو میرے دل میں اپنے بھائی کے لیے ہے )
********
شہیدِ محبت رحمہ اللہ کی یاد میں جو لوگ ابھی تک آنسو بہا رہے ہیں ، ہم اُن کی کیفیت کو نہیں سمجھ سکتے ۔
ہم بس دعا کرسکتے ہیں کہ رب تعالی انھیں صبر جمیل دے !
✍️لقمان شاہد
25-11-2020 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3024676334479202&id=100008105947430

جس جس نے حضرت کا جنازہ پڑھا ہے اللہ کرے وہ یہ بھی جان لے کہ آپ رحمہ اللہ صحابہ و اہل بیت علیھم الرضوان کا ازحد ادب کرتے تھے ۔
آپ نے جب دیکھا کہ بعض لوگ مشاجرات کی آڑ میں ، صحابی رسول حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بے ادبی کر رہے ہیں ، تو بھرے مجمعے میں انھیں مخاطب کرکے فرمانے لگے:
" دُر دُر کُتیو ! مالکاں نوں پے گئے او "
مطلب اصحابِ رسول تمھارے مالک ہیں ، ان کی بدولت تمھیں آثارِ رسول ملے ؛ تمھیں تو اُن کا وفادار ہونا چاہیے ، لیکن تم نے انھی کے خلاف بھونکنا اور ان کی ناموس کو کاٹنا شروع کردیا ۔
✍️لقمان شاہد
26-11-2020 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3025023471111155&id=100008105947430
آپ نے جب دیکھا کہ بعض لوگ مشاجرات کی آڑ میں ، صحابی رسول حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بے ادبی کر رہے ہیں ، تو بھرے مجمعے میں انھیں مخاطب کرکے فرمانے لگے:
" دُر دُر کُتیو ! مالکاں نوں پے گئے او "
مطلب اصحابِ رسول تمھارے مالک ہیں ، ان کی بدولت تمھیں آثارِ رسول ملے ؛ تمھیں تو اُن کا وفادار ہونا چاہیے ، لیکن تم نے انھی کے خلاف بھونکنا اور ان کی ناموس کو کاٹنا شروع کردیا ۔
✍️لقمان شاہد
26-11-2020 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3025023471111155&id=100008105947430
Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
وہ کیسا پیارا انسان تھا ، جب عشقِ رسول کی بات کرتا تو دل چیر کے رکھ دیتا ۔
وہ کہتا تھا:
ہزار سال بعد بھی کوئی میری قبر پر سے لبیک کا نعرہ لگاتا ہوا گزرا ، تو میں اسے جواب ضرور دوں گا ؛ یہ پکی بات ہے ۔
اب اسے کہاں ڈھونڈیں 😰😰 ؎
جان کر مِن جملۂ خاصانِ مے خانہ تُجھے
مدتوں رویا کریں گے ، جام و پیمانہ تُجھے
✍️لقمان شاہد
26-11-2020 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3025392101074292&id=100008105947430

Log in or sign up to view
See posts, photos and more on Facebook.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
کئی علما و مشائخ اور پیاروں کے جنازے پڑھے ، انھیں غسل دیا ، لحد میں اتارا ؛ لیکن ایسی کیفیت کسی کے جانے پر نہیں ہوئی ، جیسی یہ مرد درویش کر گیا ۔
اس سے ہمارا محبت رسول کا رشتہ تھا ، جو دل کی گہرائی تک پہنچ چکا تھا ۔
اللہ غریق رحمت کرے ؎
وہ مُسلِم تھا ، بہت ہی صاف و سادہ تھے اُصول اُس کے
وہ کہتا تھا خدا اِک ہے ، محمد ہیں رسول اُس کے
اُسے ایمان تھا ، ایمان ہی کی اِستقامت پر
فرشتوں پر ، کتابوں پر ، رسولوں پر ، قیامت پر
محبت نے سِکھائی تھی تمیزِ خُوب و زِشْت اُس کو
نَظَر آتا تھا صحرائے عرب ، باغِ بِہِشت اُس کو
وہ قائِل تھا فقط اسلام ہی کی بادشاہی کا
دیا کرتا تھا درس اَطفال کو عِلمِ الٰہی کا
نظر ڈالی نہ تھی اُس نے کبھی اسبابِ زینت پر
خدا رحمت کرے ، اُس پاک باز و پاک طِینت پر !
✍️لقمان شاہد
29-11-2020 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3027680047512164&id=100008105947430

👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
میرا بندہ
گاؤں دیہات کی عورتوں نے جب شوہر نامدار کا " ذکرِ خیر " کرنا ہوتا ہے ، تو اُسے " بندہ " کَہ کر مخاطب کرتی ہیں ، مثلاً:
میرا بندہ یہ کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ میرا بندہ وہاں گیا ۔۔۔۔۔۔ میرے بندے کی یہ بات وغیرہ ۔
آج تک خواتین سے میرا بندہ ، میرا بندہ ، میرا بندہ ہی سنتے آئے ہیں ۔
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک عورت ملی ، جو اپنے خاوند کا ذکر کرتے ہوئے ، میرا بندہ نہیں ، بلکہ " میرا مالک " کَہ رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو احساس ہوا کہ:
خاوند کو مالک کہنا ہی درست ہے ، خاوند مالک ہوتا ہے ، بندہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؛ بندے کا تو معنی ہی نوکر اور غلام ہے ۔
پتا نہیں یہ عورتیں کون سابدلہ لینے کے لیے خاوندوں کو سرِعام بدنام کرتی ہیں ۔
بھئی ۔۔۔۔۔۔۔ بندہ ہوگا تو گھر کی چاردیواری میں ہوگا ، باہر تو اس بے چارے کو آقا ہی رہنے دیا کرو !
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3029426550670847&id=100008105947430
گاؤں دیہات کی عورتوں نے جب شوہر نامدار کا " ذکرِ خیر " کرنا ہوتا ہے ، تو اُسے " بندہ " کَہ کر مخاطب کرتی ہیں ، مثلاً:
میرا بندہ یہ کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ میرا بندہ وہاں گیا ۔۔۔۔۔۔ میرے بندے کی یہ بات وغیرہ ۔
آج تک خواتین سے میرا بندہ ، میرا بندہ ، میرا بندہ ہی سنتے آئے ہیں ۔
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک عورت ملی ، جو اپنے خاوند کا ذکر کرتے ہوئے ، میرا بندہ نہیں ، بلکہ " میرا مالک " کَہ رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو احساس ہوا کہ:
خاوند کو مالک کہنا ہی درست ہے ، خاوند مالک ہوتا ہے ، بندہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؛ بندے کا تو معنی ہی نوکر اور غلام ہے ۔
پتا نہیں یہ عورتیں کون سابدلہ لینے کے لیے خاوندوں کو سرِعام بدنام کرتی ہیں ۔
بھئی ۔۔۔۔۔۔۔ بندہ ہوگا تو گھر کی چاردیواری میں ہوگا ، باہر تو اس بے چارے کو آقا ہی رہنے دیا کرو !
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3029426550670847&id=100008105947430
Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
جو علما و مشائخ اپنا وقت پورا کرکے ، اللہ کے حضور پیش ہوگئے ، اُن کی یادیں دل میں بسائے رکھنے کے ساتھ ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔ ان علما و مشائخ کو بھی نہیں بھولنا چاہیے جو ہم میں موجود ہیں ۔
کوہِ استقامت قبلہ مفتی منیب الرحمان صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عاشقِ صادق مولانا محمد الیاس عطار قادری صاحب جیسے بزرگ ابھی ہم میں موجود ہیں ، ہمیں ان سے علمی و عملی نفع اٹھالینا چاہیے ۔
جس طرح صاحبِ عزیمت ا م ی ر ال م ج ا ہ د ی ن رحمہ اللہ کو آنکھیں تلاش کرتی کرتی تھک گئیں ہیں ، لیکن وہ نہیں مل رہے ، اور ملیں گے بھی نہیں ؛ اسی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ستارے بھی اجل کا سورج طلوع ہوتے ہی غروب ہوجائیں گے ، اور پھر روز محشر سے پہلے کبھی طلوع نہیں کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
ہمیشہ سورج نکلنے سے پہلے پہلے ستارے کو دیکھ کر اپنی منزل کا تعین کرلینا چاہیے ، کیوں کہ جب سورج طلوع ہوجاتا ہے تو ستارے نظر نہیں آیا کرتے ۔ ؎
یاد کرتے ہو مجھے سورج نکل جانے کے بعد
اِک ستارے نے یہ پوچھا ، رات ڈھل جانے کے بعد
وحشتِ دل کو ہے صحرا سے بڑی نسبت عجیب
کوئی گھر لوٹا نہیں ، گھر سے نکل جانے کے بعد
✍️لقمان شاہد
3-12-2020 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3031191100494392&id=100008105947430
کوہِ استقامت قبلہ مفتی منیب الرحمان صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عاشقِ صادق مولانا محمد الیاس عطار قادری صاحب جیسے بزرگ ابھی ہم میں موجود ہیں ، ہمیں ان سے علمی و عملی نفع اٹھالینا چاہیے ۔
جس طرح صاحبِ عزیمت ا م ی ر ال م ج ا ہ د ی ن رحمہ اللہ کو آنکھیں تلاش کرتی کرتی تھک گئیں ہیں ، لیکن وہ نہیں مل رہے ، اور ملیں گے بھی نہیں ؛ اسی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ستارے بھی اجل کا سورج طلوع ہوتے ہی غروب ہوجائیں گے ، اور پھر روز محشر سے پہلے کبھی طلوع نہیں کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
ہمیشہ سورج نکلنے سے پہلے پہلے ستارے کو دیکھ کر اپنی منزل کا تعین کرلینا چاہیے ، کیوں کہ جب سورج طلوع ہوجاتا ہے تو ستارے نظر نہیں آیا کرتے ۔ ؎
یاد کرتے ہو مجھے سورج نکل جانے کے بعد
اِک ستارے نے یہ پوچھا ، رات ڈھل جانے کے بعد
وحشتِ دل کو ہے صحرا سے بڑی نسبت عجیب
کوئی گھر لوٹا نہیں ، گھر سے نکل جانے کے بعد
✍️لقمان شاہد
3-12-2020 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3031191100494392&id=100008105947430
Facebook
Log in to Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Abde Mustafa Organisation
حضرتِ خدیجہ کی یاد
جن سے پیار ہو ان کی یادیں جب آتی ہیں تو دل پہ گہرا اثر کرتی ہیں۔ حضرتِ خدیجہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کو لفظوں سے بیان نہیں کیا جا سکتا۔
ایک مرتبہ حضرتِ خدیجہ کی بہن حضرتِ ہالہ نے حضور صل اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہونے کی اجازت طلب کی تو ان کی آواز حضرتِ خدیجہ کی آواز سے بہت ملتی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرتِ خدیجہ کا اجازت طلب کرنا یاد آگیا اور آپ نے جھرجھری لی (جسم میں ہلکی کپکپی)
(صحیح بخاری، کتاب المناقب، الحدیث 3821)
اس کے علاوہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم حضرتِ خدیجہ کی سہیلیوں کا اکرام فرمایا کرتے تھے، ان کے پاس تحفے بھیجتے۔
(الادب المفرد)
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی خلوص کے ساتھ محبت کی توفیق دے۔
عبد مصطفیٰ آفیشل

Main Khan Tu Ansari Series (Update)
Logon Ke Musalsal Israar Ke Baad Is Series Ko Shuru Kiya Gaya Tha Aur Ye Zaat Paat Ki Tafreeq Jis Tarah Raayij Hai Ise Door Kar Ke Ummat -e- Muslima Ko Muttahid Karne Ke Liye Is Par Bhi Likhna Bhi Zaroori Tha
Allah Ki Taufiq Se Jab Is Par Likhna Shuru Kiya To Kaafi Baatein Saamne Aayi Aur Abhi Taqreeban 28 Qistein Likhi Ja Chuki Hain, Aur Andaza Hai Ke Itni Hi Aur Likhni Hongi Jin Mein Kayi Baato Ko Zere Bahas Laaya Jayega Maslan :
Zaat, Biradri, Peshe Aur Qaum Waghaira Ki Tafseel,
Inki Sharayi Haisiyat,
Kuchh Tarikh,
Aur Phir Kufu Ghaire Kufu Ki Tehqeeq,
Dhobi Juzami Ke Yahan Khana Peena Aur Jolaha Waghaira Ka Naam De Kar Kisi Ko Neecha Dikhana... Aur Bhi Bahut Kuchh
Insha Allah Ab Ise Ek Ek Kar Ke Share Karne Ke Bajaye Ek Hi Martaba Poora Risala Pesh Kiya Jayega
Abde Mustafa Official

پیار ہو جائے
اپنے آپ کو ایسا بنائیے، ایسا لہجہ اختیار کیجیے کے لوگوں کو آپ سے پیار ہو جائے۔
اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ ہر کسی کو خوش کرنے کے لیے ہر تمیز کو بھول جائیں بلکہ ہم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ جو واقعی اچھے ہیں، وہ بھی آپ کے لہجے کی وجہ سے آپ کے دشمن نہ بن جائیں۔
کسی کا قول ہے :
الکلمۃ اذا خرجت من القلب دخلت فی القلب و اذا خرجت من اللسان لم تتجاوز الآذان
یعنی بات جب دل سے نکلتی ہے تو دل کو لگتی ہے اور جب حلق اور زبان سے خارج ہوتی ہے تو کانوں سے ٹکرا کر واپس لوٹ آتی ہے۔
دل کے ذریعے ہوتے ہوئے اپنی باتوں کو باہر لائیے تاکہ کسی کے دل پہ لگے اور چاہے دشمن ہو پر آپ کی دشمنی کو ہی یاد رکھنے پر مجبور ہو جائے۔
ہمیں ہر دن پیش آنے والے معاملات میں اور کئی طرح کے حادثات جو ہم دیکھتے ہیں، سب سے عبرت لینی چاہیے اور ہر دن خود کو بہتر بنانے کی کوشش کرنی چاہیے، خود پر کام کرتے رہیں، اسی درمیان کہ آپ دوسرے کام کریں۔
عبد مصطفی آفیشل

سنیوں کے لیے خوشخبری
ای نکاح سروس کی ویب سائٹ سائٹ لانچ ہو گئی ہے!
Visit : www.enikah.in
اب آپ اپنے گھر سے ہی بآسانی سنی رشتہ تلاش کر سکیں گے۔
یہ ویڈیو دیکھیں :
https://youtu.be/7fg0CYyNl2s
یہ Matrimony سروس خاص سنیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اہل سنت و جماعت کی طرف سے پہلی بار ایسی ایک ایڈوانس لیول کی ویب سائٹ بنائی گئی ہے جس میں کئی لوگوں کی مہینے بھر کی محنت شامل ہے۔
اسے زیادہ سے زیادہ سنیوں تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں جن لوگوں نے اس میں کسی طرح حصہ لیا ہے، اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہو۔
انشاء اللہ یہ ویب سائٹ سنی صحیح العقیدہ مسلمانوں کے لیے بہت مفید ثابت ہوگی۔
آپ بھی دعا کریں کہ اس کے ذریعے امتِ مسلمہ کو نکاح جیسے زندگی کے اہم شعبے میں پیش آنی والی مشکلات سے دو چار نہ ہونا بلکہ انھیں آسانی اورسہولت میسر آئے۔
Visit | Register | Connect | Browse | share | Pray for us | Help us
شکریہ

YouTube
E Nikah Ke 3 Aasan Steps (Tutorial) - How To Register, Browse and Connect
Video Name : E Nikah Ke 3 Aasan Steps (Tutorial) - How To Register, Browse and Connect
Visit : www.enikah.in
Topic : Tutorial
Voice : Uzair Faruqi (Admin of Pure Sunni International)
Published By : Abde Mustafa Official
Visit website : https://…