🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ائمہ کرام کے جنازے بھی حق کا فیصلہ کر دیتے ہیں...!!!
حافظ عبدالرحمن السلمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:
" میں امام دارقطنی علیہ الرحمہ کے ساتھ حضرت ابوالفتح القواس (زاہد) علیہ الرحمہ کے جنازے پر حاضر تھا جب ان (امام دارقطنی علیہ الرحمہ) کی نظر (لوگوں کے کثیر) ہجوم پر پڑی تو فرمایا:
" میں نے ابوسہل بن زیاد سے سنا وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے امام عبداللہ بن احمد حنبل علیہما الرحمہ سے سنا وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے اپنے والد امام احمد بن حنبل سے سنا ہے کہ (انہوں نے) فرمایا:
"اہل بدعت سے کہہ دو کہ ہمارے اور تمہارے درمیان (حق پر فیصلہ کرنے کے لیے ) جنازوں کا دن ہے۔"
[سیر اعلام النبلاء للذہبی ج 11 ص 340]
[تہذیب الکمال للمزی ج 1 ص 467]
[تہذیب التہذیب لابن حجر ج 1 ص 65]
[سوالات السلمی للدارقطنی ص 37 رقم 457]
[تاریخ دمشق لابن عساکر ج 5 ص 332]
یہ قول مختلف الفاظوں سے کتب میں موجود ہے لیکن سب کا معنی اور مفہوم ایک جیسا ہے۔
واللہ اعلم
عسقلانی غفراللہ لہ
4 مئی 2020ء
[پرانی تحریر]
علامہ رضوی کے جنازے میں ہجوم کی تصویر۔
21 نومبر 2020
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مجھے حضرت کا بیان میں روایات کو متن کے ساتھ روانی سے پڑھنا۔اشعار اقبال کو موضوع کی مناسبت سے پیش کرنا۔
اور ختم نبوت و عشق رسالت و اصحابِ رسالت کے ذکر و ادب کا تسلسل سے تذکرہ کرنا یاد رہے گا۔
اللہ ناموس رسالت کے اس عظیم سپاہی؛ نایاب خادم کے درجات بلند فرمائے۔
آمین بجاہ النبی الامین الاشرف الافضل النجیب صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وصحبہ وبارک وسلم

https://www.facebook.com/190656494845261/posts/814271432483761/
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بڑے بڑے جنازے ہوئے ہیں ، لیکن ایسا عظیم جنازہ نہ زندگی میں دیکھا ، نہ کسی کتاب میں پڑھا ۔

محبت رسول سے سرشار لاتعداد عاشقانِ رسول ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں ، تاحدِ نظر انھی کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر نظر آرہا ہے ۔

اللہ پاک سے دعا ہے کہ :

اس جنازے میں شامل ہونے والے علما و صالحین کے طفیل ، اُن تمام احباب پر بھی کرم فرمائے جو کسی وجہ سے جنازے میں نہیں پہنچ سکے ۔

بالخصوص ہندستانی عاشقانِ رسول پر !

آج جس ہستی کا جنازہ ہے ، اُنھیں شہرِ بریلی کی گلیوں سے بھی ایسی والہانہ محبت تھی کہ اُنھیں چومنے کو ترستے رہے ۔ 😥😥😥

✍️لقمان شاہد
21-11-2020ء

https://www.facebook.com/100008105947430/posts/3020758608204308/