#سلسلہ_نمبر: 1721
#ابوبکر_بن_یوسف_المطوعی
کہتےہیں کہ میں تیرہ برس امام احمد بن حنبل رح کی مجلس میں جاتا رہا۔وہ اپنے لڑکوں کےسامنےمسند کی قرأت کرتے تھےمگر میں نے ان سے ایک حرف نہیں لکھا۔میں صرف ان کے اخلاق و آداب کو احاطۂ تحریر میں لاتا اور انھیں اچھی طرح ذہن نشین کرتا!!
(خصائص المسند، المديني)
https://t.me/IMOAdabdeband

Telegram
علم وادب دیوبند
اپنے اپنے چینل میں میں اس لنک کو سیر کریں اس کا بنانے کا مقصد اکابر علماء دیوبند علوم کو ہم کرنا ہے علم کو عام کرنا ہے
اپنے ساتھی دوستوں کو اس چینل سے جوڑے لنک کو شیئر کریں

#سلسلہ_نمبر: 1722
اس قاری میں کوئی خیر نہیں جو دنیا داروں کی تعظیم کرے!
#امام_سفیان_ثوری_رحمہ_اللّٰہ
(حلية الأولياء، 46/7)

#سلسلہ_نمبر: 1723
کسی کی ظاہری خیرخواہانہ حالت سےدھوکانہ کھاؤبل کہ اس کےامورکواس کےافعال پرقیاس کرو کہ افعال ہی سے حقیقت حال واضح ہوتی ہے!۔
#شیخ_ابن_عثیمین
(تفسير آل عمران، ١٧/٢)

#سلسلہ_نمبر: 1724
دین اسلام یہ ہے کہ شمشیر کتاب کے تابع ہو۔ جب کتاب وسنت کا علم غالب اور تلوار اس کے تابع ہو تو امرِاسلام قائم ہو جاتا ہے!
#امام_ابن_تیمیہ_رحمہ_اللّٰہ
(مجموع الفتاوى، ٣٩٣/٢٠ )

#سلسلہ_نمبر: 1725
اجتہاد و تقلید کا آخری فیصلہ ص۴۷
افادات:حکیم الامت حضرت تھانویرحمۃ اللہ علیہ
*تقوی اور علوم وہبیہ سے فہم دین میں زیادتی ہوتی ہے جس میں فقہاء مجہتدین ہم سے بڑھے ہوئے تھے*
غرض حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے ارشاد (الافهما اوتيه الرجل في القرآن ) سے معلوم ہوا کہ قرآن و شریعت کے متعلق لوگ یکساں طور پر نہیں سمجھ سکتے بعض علوم وہ ہیں جن کو مجتہدین ہی سمجھتے ہیں۔
اور ایک درجہ وہ ہے جو علماء عربیت کو حاصل ہے جہلاء کو حاصل نہیں، یہی فہم صوفیہ کو دوسروں سے زیادہ ہے کیوں کہ یہ حضرات تقویٰ میں دوسروں سے بڑھے ہوئے ہیں اور تقوی سے نور بڑھ جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ قرآن میں کہیں تو قرآن کو “بصائر للناس“ فرمایا ہے کہ یہ قرآن تمام لوگوں کے لئے بصیرت بخش ہے اور کہیں ” هدى للمتقين فرمایا ہے کہ یہ خاص متقیوں کے لئے ہدایت ہے، اس میں وجہ تطبیق یہی ہے کہ اس سے متقیوں کو بہ نسبت دوسروں کے زیادہ ہدایت ہوتی ہے وہ اس کو دوسروں سے زیادہ سمجھتے ہیں، جس سے معلوم ہوا کہ تقوی کو فہم کی زیادتی میں بڑا دخل ہے ( ور نہ صنف متقین پر ہدی کو مرتب نہ کیا جاتا ) ۔
اور ایک چیز اور ہے کہ اس کو بھی فہم کی زیادتی میں دخل ہے وہ علم وہبی ہے جس کا مدار محض وہب ( یعنی اللہ کی عطا اور خداداد صلاحیت) پر ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ حضرت داؤد و سلیمان علیہما السلام کے قصہ میں فرماتے ہیں:
وَدَاوِدَ وَسُلَيْمَانَ اِذْيَحْكُمْنِ فِي الْحَرْثِ إِذْ نَفَشَتُ فِيْهِ غَنَمُ الْقَوْمِ وَكُنَّا لِحُكْمِهِمْ شٰهِدِينَ فَفَهَّمْنٰهَا سُلَيْمَانَ وَكُلًّا آتَيْنَا حُكْمًا وَعِلْمًا۔ بہر حال نصوص سے یہ بات ثابت ہے کہ تقویٰ اور وہب سے علم میں زیادتی ہوتی ہے۔
(الارتياب والاغتياب ملحقہ اصلاح اعمال ص: ۵۱۷)

#سلسلہ_نمبر: 1726
#ملفوظات_حضرت_تھانویؒ
ماہنامہ الابرار (March 17, 2010)
*حضرت مولانا گنگوہیؒ کے مزار پر ایک درویش نے چیخ ماری اور شدت سے گریہ طاری ہوگیا*
احقرجامع نے مکرمی مولانا مولوی احمد شاہ حسن پوریؒ سے سنا ہے وہ فرماتے تھے کہ مجھ سے مکرمی حکیم مولوی محمد یوسف صاحب گنگوہیؒ نے بیان کیا کہ پیران کلیر میں میں نے ایک درویش صاحب کا یہ طرز دیکھا کہ وہ کسی بزرگ کے مزار کے اندر نہیں جایا کرتے تھے بلکہ مزار کے قریب دروازہ سے باہر کھڑے ہوکر کچھ دیر رویا کرتے تھے۔ یہ درویش حکیم محمد یوسف صاحب سے ملنے گنگوہ آئے حکیم موصوف کا بیان ہے کہ ہم ان کو ظہر کے وقت مسجد خانقاہ قطب عالم شیخ عبدالقدوس قدس اﷲ سرہ‘ العزیز میں لے گئے۔ وہ درویش بعد نماز ظہر حسب عادت مزار شیخ کے دروازہ کے قریب کھڑے ہوکر کچھ دیر تک رو کر واپس آئے۔ حکیم صاحب موصوف کا بیان ہے کہ ہم کو یہ خیال آیا کہ ان کو حضرت اقدس محبوب الٰہی مولانا رشید احمد صاحبؒ کے مزار پر لے چلیں اور ظاہر نہ کریں کہ مولانا کے مزار پر لئے جاتے ہیں۔ حکیم صاحب نے ان درویش سے یہ فرمایا کہ جنگل کی طرف تشریف لے چلئے درویش صاحب نے فرمایا بہت بہتر۔ حکیم صاحب موصوف کو گنگوہ سے غرب کی جانب جنگل کو لے چلے اور راستہ سے شمال کی جانب جو ایک مسجد حضرت اقدس مولانا گنگوہیؒ کے مزار کے قریب بنی ہوئی ہے اس طرف کو چلے۔ فرش مسجد کے شمالی کنارہ پر جس وقت یہ درویش پہنچے نہایت زور سے ان دریش نے چیخ ماری اور کھڑے ہوکر شدت سے روتے رہے۔ اس میں عصر کا وقت آگیا اور حکیم صاحب نے عصر کی اذان پڑھی، اذان کے بعد بھی وہ درویش روتے رہے۔ جب حکیم صاحب نماز کے واسطے کھڑے ہوئے تب وہ درویش تکبیر کے وقت نماز میں شریک ہوئے۔ نماز کے بعد جب درویش صاحب واپس ہوئے تو حکیم صاحب نے فرمایا کہ ایسا نہیں کیا کرتے ہیں۔ جیسا آپ نے میرے ساتھ کیا بعض وقت ایسے موقع پر جان نکل جاتی ہے انسان کو جب کسی بزرگ کے مزار کی خبر ہوجاتی ہے تو کچھ سنبھل کر جاتا ہے یہ حضرت مولانا کا مزار ہے حضرت ممدوح نے شریعت کے پردہ میں اپنی نسبت عالیہ کا اخفاءفرمایا تھا۔

👍1
#سلسلہ_نمبر: 1727
”اگر تم جنت میں جاؤ اور مجھے وہاں نہ پاؤ تو میرے بارے میں اللہ سے پوچھنا اور کہنا : یا رب! تیرا فلاں بندہ ہمیں تیری یاد دلایا کرتا تھا ...“
#الحافظ_ابن_الجوزي_رحمه_الله
• ذيل طبقات الحنابلة : 481/2

#سلسلہ_نمبر: 1728
مجاہد کبیر رحمه اللّٰه نے تمام عمر شادی نہیں کی، جب ان سے وجہ دریافت کی گئی، تو کہنے لگے بےچینی اور اضطراب رنج و ملال کی جو ذندگی میں گزار رہا ہوں! اس میں بیوی کے حقوق ادا کرنے سے قاصر ہوں!
( العلماء العزاب : عبد الفتاح ابوغدَہ رحمه اللّٰہ: ٣٣١)

#سلسلہ_نمبر: 1729
اے رات!
تو اس شخص کیلئے طویل ہوجا جو کم خوابی کی شکایت کرتا ھے، تو اس شخص کے لئے سلامتی سے پیش آ جو محبوب کے ہجر میں انگاروں کی طرح دہک رہا ھے!
(الداء والدواء : ٤٥۰)

#سلسلہ_نمبر: 1730
#سیدنا_عمر_بن_خطاب_رضی_اللہ_عنہ_بیت_اللہ_کا_طواف_کرتے_ہوئے_روتے_جاتے_اور_فرماتے!
اے اللہ! اگر تو نے ہم پر سختی اور گناہ لکھ دیا ہے، تو اسے مٹا کر سعادت اور مغفرت میں بدل دے، بیشک تو جو چاہے مٹا دے، اور جو چاہے باقی رکھے!
(تفسير الطبري : ٢٠٤٧٨)

اولاد کی تربیت تو روح نکلتے تک کرنی ہے
اللہ کا فرمان ہے:
*اَمۡ كُنۡتُمۡ شُهَدَآءَ اِذۡ حَضَرَ يَعۡقُوۡبَ الۡمَوۡتُۙ اِذۡ قَالَ لِبَنِيۡهِ مَا تَعۡبُدُوۡنَ مِنۡۢ بَعۡدِىۡؕ۞{البقرة:133}*
*کیا تم اس وقت موجود تھے جب یعقوبؑ کوموت آئی جب انہوں نے اپنے بیٹوں سے کہا: میرے بعدتم کس کی عبادت کروگے؟؟*
*ذرا آیت کریمہ میں غور کریں*
*کہ یعقوب علیہ السلام بستر مرگ پر ہیں، اور ان کی اولاد جوان ہے، ان میں ایک نبی بھی ہیں (یوسف علیہ السلام) مگر اس حالت میں بھی اپنے بچوں کے دین وایمان کی فکر لگی تھی، وہ اپنے بچوں سے اس حال میں بھی پوچھ رہے ہیں کہ میرے بعد عبادت کس کی کروگے؟؟*
*لہذا اپنے بچوں کی، بچپن سے لے کر موت تک دین و عقیدہ کی فکر کریں،اور اچھی تربیت کریں!!!*
*ہمارے اشتہار شییر کیجیے اور انعام جیتنے کا موقع پائیے*
محترم رفقاء!
ہمارے اشتہار کو آپ کے پاس موجود گروپس میں شییر کر کے ہمارا تعاون کیجیے، ہم ممنون کرم ہونگے۔
اور اگر آپ شییر کریں تو اس کا اسکرین شاٹ ہمیں پرسنل پہ بھیجیں، اس سے خوشی میں اضافہ ہوتا ہے، اور اور ہماری کن علاقوں تک رسائی ہوئی ہے اس کے بارے میں معلومات بھی جمع ہوتی ہے۔
آل انڈیا اسٹور گروپ لنک ٹیلی گرام
https://t.me/AllIndiastore
*اور جو لوگ بھی 10 ٹیلی گرام گروپ لنک میں شییر کر کے ہمیں اسکرین شاٹ بھیج ینگے، ہم ان کے درمیان قرعہ اندازی کر کے ایسے لوگوں کو ایک قلم نام لکھ کر بطور انعام بھیج ینگے۔ ان شاءاللہ۔*
لنک گروپ ٹیلی گرام تشہیر
https://t.me/AllIndiastore
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تھوڑا سا وقت نکال کر ضرور پڑھیں
کیا آپ کو معلوم ہے کہ دیوبند و سہارنپور دینی علم و فکر کا مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی دین سے جڑی ضروریات کے سامان کی بہت بڑی اور سستی منڈی بھی ہے ، یہاں نہ آسکنے یا آ کر پڑھ کر چلے جانے والوں کو یہاں سے کپڑے عطر ٹوپی دستی رومال کشمیری رومال وغیرہ سامان منگوانےکی خواہش بھی رہتی ہے اور یہاں سے محبت و نسبت کا تقاضہ بھی۔۔۔۔
تو اب آپ ہم سے رابطہ کرکے دیوبند سہارنپور میں ملنے والے سارے سامان ہول سیل اور ریٹیلر طور پر مناسب قیمت میں منگوا سکتے ہیں اور دوسری خدمات بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔۔
جیسے مہر والا پین لائٹ والا پین نائٹ لیمپ ٹمپریچر بوتل وغیرہ
تو دیر نہ کیجئے خود بھی ہمارے گروپ سے جڑے رہیں اور اپنے دوست احباب کو بھی یہ لنک شیئر کریں
خصوصا ان حضرات تک لنک کو ضرور پہنچائیں جو مدارس مساجد سے تعلق رکھتے ہیں تاکہ ان کو بہت ہی مناسب قیمت پر سامان مل سکے
فقط والسلام ۔۔۔محمد انتظار
رابطہ نمبر 9542374106
گروپ ٹیلی گرام لنک پر کلک کریں آل انڈیا اسٹور
https://t.me/AllIndiastore
Forwarded from ♻️ لنـک کا سـرچـشمـہ
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ
۲۸ محرّم الحرام ۱۴۴۶ هـ | 24 جولائی 2025م
اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:
❍╍╍❨ فہرست ◄ ❸ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
⚫️ مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
🔸 قرآن اور صحیح حدیث
🟤 السلاسل التدريبية
🔸 عربی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت
🔴 ڈاکٹر فرحت ہاشمی
🔸 بیانات
🟠 سیف خان بابر
🔸 معاشرے میں غلط سوچ
🟡 حضرت واصف علی واصف آفیشل
🔸 کلام سینڈ کیا جاتا ہے
🟢 بزمِ ناول و اشعار
🔸 اُردو میں ناول اور اشعار
🔵 سلسلہ سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
🔸 سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
🟣 مولانا طارق جمیل صاحب
🔸 موصوف کے بیانات
⚫️ ایڈو فیض سعید
🔸 موصوف کے بیانات
⚪️ دلچسپ اور عجیب معلومات چینل
🔸 کہانیاں اور دلچسپ معلومات
🟤 قاری صہیب احمد میر محمدی
🔸 موصوف کے بیانات
🔴 علم و ادب
🔸 اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز
🟠 مفتی محمد تقی صاحب
🔸 بیانات
🟡 حدیث کی خوبصورتی- 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠
🔸 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’لوگوں تک (میری تعلیمات) پہنچا دو خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔‘‘
🟢 رحمانی شفا خانہ گروپ
🔸 لوگوں کا دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج
🔵 شاعری کی دنیا
🔸 شعر و شاعری اقوال زریں مختصر نصیحتیں
🟣 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
🔸 بیانات
⚫️ حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔸 سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث
⚪️ رعـــد بن محمــد الكـــردي
🔸 تلاوت
🟤 ابن سینا • اُردو
🔸 ابن سینا کی زندگی پر ڈراما
🔴 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ
🔸 کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ
🟠 محبت کے افسانے
🔸 اردو شعر و شاعری
🟠 محبت کے افسانے
🔸 اردو شعر و شاعری
🔵 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
🔸 انبیاء کرام کی زندگی
🔵 آج کی بات
🔸 علمی و ادبی تحاریر
🔵 تنبیہات | مفتی عبدالباقی اخوانزدہ
▪️ معاشرے میں پھیلی من گھڑت روایات
🔵 تعالوا نتکلم بلغۃ القران
▪️ عربی گفتگو کے شوقین حضرات
🔵 جنرل نالج
▪️معلومات سے بھرپور
🔵 اقوال زریں
▪️ ہر قسم کی دین و دنیاوی سنہرے اقوال
🔵 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
▪️ اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں
🔵 یادگار سفر
▪️ شعر و شاعری دینی و اصلاحی باتیں
🔵 مفتی طارق مسعود آفیشل
بیانات اور اپڈیٹس
🔵 ایک غلط سوچ
ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق
🔵 ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے
لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے
🔵 آج کی بہت اچھی بات
اچھی باتیں نصیحتیں اور دینی واقعات
🔵 بادہ خانہ
پر لطف اشعار جو روح کو گرما دیں
🔵 نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
ترتیب ڈاکٹرشفیق الرحمن تحقیق وتخریج حافظ زبیرعلی زئی
🔵 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ
موصوف کے بیانات
🔵 بزم اقبال
علامہ اقبالؒ شاعری اور صوفیانہ شاعری
🔵 اردو شاعری
صرف شاعری سینڈ کرنا
🔵 اسلامی سوال وجواب کوںٔز
فہم دین کو سوالات کی شکل میں آسان انداز میں
🔵 سنن أبي داؤد
ترجمہ اورتشریح شیخ ابوعمارفاروق سعیدی
🔵 انجینئر محمد علی مرزا
بیانات
🔵 محمد رضا ثاقب مصطفائی
▪️ بیانات
🔵 کلاسک شاعری
▪️ شاعری ملے گی
🔵 جامع الترمذي
▪️ ڈاکٹرعبدالرحمان فریوائی تحقیق البانی
🔵 ادب کدہ
🔸 اردو ناولز اور بکس
🔵 سنن النسائي
🔸 حافظ محمدأمين تحقیق زئی
🔵 خواص ادویات و طب یونانی
▫️ قدرتی جڑی بوٹیوں اور طب یونانی کا فروغ واشاعت
🔵 کورولس عثمان اُردو
▫️ کورولس عثمان اُردو میں
🔵 سنن إبن ماجه
▪️ الشیخ عطاء اللہ ساجدتحقیق
🔵 آداب مباشرت
▪️ شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ، عورت کیا چاہے شوہر سے
🔵 واٹس ایپ گروپ لنکس
🔸 واٹس ایپ لنکس
🔵 کتب بینی
▫️ کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا
🔵 حمد و نعت اکیڈمی دیوبند
🔸آپ کو حمد و نعت
🔵 گلستان علم وادب
🔸 اقوال نصیحتیں تحریریں نعت
🔵 علم وادب دیوبند
🔸مقصد ضد اردو تحریر ر علم کی بات
🔵 گلستانِ کتب دیوبند
🔸گروپوں میں کتابیں
🔵 شاہ ملت آفیشیل
🔸 مولانا سید انظر شاہ صاحب قاسمی بنگلور کا بیانات
🟢 محمّد امجد رضا قادری آفیشل
🔸 صوفی مسلم اسکالر، مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر
🟣 قرآن کورین ٹرانسلیٹ
🔸 قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نوٹ : گروپ و چینل کی تشہیر کرانے کے لئے اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶
👉 @PleasingAllah
👉 @Adoring_Allah

مجموعة الداعیــــان لتعلیــم القـــرآن
درس قرآن(تفسیر ابن کثیر)منتخب احادیثِ مبارکہ،اقوال السلف،علماء کرام کے اوڈیو،ویڈیو بیانات،فضائل اعمـال،ردِ الحـاد،تـزکیة النفـوس،قبر جنت و جہنم کا تذکرہ ،اصلاحی تحریریں وغیرہ کے موضاعات پر پوسٹیں ڈالی جائیں گی