✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
13.9K subscribers
11.2K photos
706 videos
92 files
212 links
اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں

https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a
Download Telegram
💕کبھی بھی کسی کو اس کےتوبہ کیٸے ہوٸے گناھ پر شرمندہ نہ کیجٸے گا💕
💕غیر محرم کی محبت بھی مہندی کے رنگ کی طرح ہوتی ہے
جو شروع شروع میں بہت گہرا اور دل موہ لینے والا لگتا ہے
لیکن کچھ ہی دنوں میں وہ گہرا رنگ ہاتھوں سے چھوٹنے لگتا ہے
کتنی محنت سے بنائے گئے ڈیزائنز کی چھاپ دھیمی پڑتے پڑتے اچانک غائب ہونے لگتی ہے
اور وہ ہلکا سا زرد رنگ جو ہاتھوں پر ٹھہر جاتا ہے
اسے ہم کسی بھی طرح کھرچ کر ہاتھوں سے جلد از جلد نکال دینا چاہتے ہیں
محبت کا رنگ پھیکا پڑنے سے پہلے ہی اسے نکاح کے پاک رشتے میں ڈھال لیں۔۔ورنہ اس کا صرف رنگ ہی نہیں پھیکا پڑتا۔۔اس کی لگائی ضرب زندگی کا ہر رنگ لے جاتی ہے
محبت کے سفر کی واپسی نہیں ہے۔۔اور ہے بھی تو یقیناً بہت بد صورت اور بے رنگ ہے
1981سے 2077 تک کی عید الفطر کا چارٹ
:: *G O L D E N - W O R D S - D A Y 396* ☞❦

•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•

*🍃_ Waqt Guzar Jane Ke Baad ... Agar Koi Qadar Kare To Use Qadar Nahi Afsos Kehte Hai'n, Sahab !! _"*

*🍃__ وقت گزر جانے کے بعد ۔۔۔۔ اگر کوئی قدر کرے تو اسے قدر نہیں افسوس کہتے ہیں، صاحب !!*

* __ After time has passed ... If someone values ​​it, they don't value it, they say sorry, sir !! *

*🍃_ वक़्त गुज़र जाने के बाद... अगर कोई क़दर करें तो उसे क़दर नहीं अफसोस कहते हैं, साहब !!*

•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•


︽︽︽︽︽︽︽︽︽︽
ᬐ₊ᷟ₉ͧ₂ͪ₃ͫ₃ͫ₃ͣ₄ͩ₁₃ͧ₃ᷤ₅ͫ₈ͣ₆ᷠ ᷨ ͣ ᷯ ᷱ ͣᬑ
︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾



#Aaj_Ki_Baat

- Whatsapp per Broadcast kay zariya daily message hasil karny kay liye nechy number per apna naam aur city naam send kary.

[ Muhammad Usman Bajwa +923334133586 ]
‏کسی کے عيبوں کے بارے ميں سوچنا بھی ايک عيب ہے۔
☆☆☆
سادگی ایمــــــــــان کی علامت ہے
اور خاموشی بہترین حکمت ہے
احساس کمتری میں مبتلا شخص ناکارہ ہوجاتا ہے

☆☆☆
*_آپ کی ذات کا کسی کے لیے باعث نافع ہونا بڑی بات ہے۔۔۔۔۔مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔_*
*_اصل میں بہت بڑی خوشی نصیبی یہ کہ_*
*_آپ کی ذات سے کبھی کسی کو نقصان نہ پہنچے۔۔۔۔۔۔۔_*
*_آپ کے نام کے ساتھ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ آئے یا نہ آئے۔۔۔۔۔_*
*_مگر آنسو۔۔۔۔۔_*
*_یہ کبھی نہ آئیں۔۔۔_*💖
🌸🌸🌸
🌼🌼🌼

رحمت کے سب دروازے کھلے رہے
ان دروازوں سے تمہارا گزرنا باقی رہا:

استغفار، توبہ، ندامت، انابت، قیام، سجود، تسبیح، دعاء اور گریہ زاری والے قدموں کے ساتھ
موقع کمال
توفیق دینے والا اللہ ہے!

#رمضان_مبارك

#Muslim_sisters
*بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں*

*جس کی وجہ سے اللہ تعالی ان کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے*

*اور جس کام کو رب سنوار دے اسے کوئی بندہ کیسے بگاڑ سکتا ہے*
♥️
Please open Telegram to view this post
VIEW IN TELEGRAM
💕ٹینشن ,بے چینی,ڈپریشن تب ہوتے ہیں جب ہم دوسروں کو خوش کرنے میں اپنی زندگی گزار رہے ہوں💕
💕مرد اور عورت دونوں کرتے ہیں شاید دونوں ہی سچی کرتے ہیں لیکن ناجانے کیوں عورت کی ایک عادت ہے جب اسے دھوکہ ملتا ہے تو وہ چند روز روتی ہے انتظار کرتی ہے اور نہیں آنے پر دوسرا ساتھی چن لیتی ہے جب کے مرد اپنی زندگی برباد کر لیتا ہے اور ہمیشہ اسکا انتظار کرتا ہے میری اس بات سے اختلاف بنتا ہے ہر کسی کا اپنا تجربہ اور نظریہ ہوتا ہے💕
💕ہمیں وہ یقین مرواتا ہے
جو ہم
ھر کسی پہ
منـہ اُٹھا کے کر لیتے ھیں💕
💕‏ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں شراکت داری ناقابل برداشت، کھونا منظور، حصہ داری بلکل نہیں💕
💕 مردکہتا ہے تعلق ختم ہونے کے بعد عورت جلد آگے بڑھ جاتی ہے، اور عورت کہتی ہے مرد،مگر سچائی یہ ہے کہ جس نے کبھی محبت کی ہی نہ ہو وہ ہی آگے بڑھتا ہے،سچا اور مخلص ہمیشہ وہی بندھا رہتا ہے💕
❣️🤲🌙۔

★اگر زندگی کو ہمیشہ خوشیوں کے ساتھ گزارنا چاہتے ہو تو غمزدہ لوگوں کے غم سنا کرو کبھی دکھی نہیں رہو گے★




❣️اصـــــــــــــلاحی باتیں🌙
❣️🤲🌙۔

★شـــــــک ایک ایسی بیماری ہے جو انســـــــان کا سکون حرام کر دیتی ہے★

انتخᷠــⷶــⷨــͪــⷶــᷢــᷢــͧــᷤــⷷــⷷــᷠــⷶـــͩــⷨـــاب
❣️اصـــــــــــــلاحی باتیں🌙
❣️🤲🌙۔

★اگر کوئی بغیر کسی وجہ سے آپ کا دشمن بن جائے تو مان لیجئے صاحب، کہ آپ میں کچھ خاص ہے. اور سامنے والا حسد کا شکار ہے★

انتخᷠــⷶــⷨــͪــⷶــᷢــᷢــͧــᷤــⷷــⷷــᷠــⷶـــͩــⷨـــاب
❣️اصـــــــــــــلاحی باتیں🌙
:: *G O L D E N - W O R D S - D A Y 397* ☞❦

•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•

*🍃_ Roti Kha Kar Lafzo'n Wala Shukr To Sab Karte Hai'n, Apni Roti Kisi Ke Saath Baa'nt Kar Shukr Naseeb Wale Karte Hai'n _"*
*"_ Allah Ko Lafzo'n se Khush Karna Chhod do, Amal Karo Sahab Amal _,"*

*🍃__روٹی کھا کر لفظوں والا شکر تو سب کرتے ہیں، اپنی روٹی کسی کے ساتھ بانت کر شکر نصیب والے کرتے ہیں ۔ اللہ کو لفظوں سے خوش کرنا چھوڑ دو، عمل کرو صاحب عمل._,*"

* 🍃__Everyone gives thanks after eating bread with words, those who share their bread with someone do thanksgiving. Stop pleasing Allah with words, do good deeds ._, * "

*🍃_ रोटी खाकर लफ़्ज़ों वाला शुक्र तो सब करते हैं, अपनी रोटी किसी के साथ बांटकर शुक्र नसीब वाले करते हैं, अल्लाह को लफ़्ज़ो से खुश करना छोड़ दो, अमल करो साहब अमल _,"*


•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•


︽︽︽︽︽︽︽︽︽︽
ᬐ₊ᷟ₉ͧ₂ͪ₃ͫ₃ͫ₃ͣ₄ͩ₁₃ͧ₃ᷤ₅ͫ₈ͣ₆ᷠ ᷨ ͣ ᷯ ᷱ ͣᬑ
︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾



#Aaj_Ki_Baat

- Whatsapp per Broadcast kay zariya daily message hasil karny kay liye nechy number per apna naam aur city naam send kary.

[ Muhammad Usman Bajwa +923334133586 ]
:: *G O L D E N - W O R D S - D A Y 398* ☞❦

•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•

*🍃_ Insaan Ki Fitrat Per Lehje Ka Bahut Asar Hota hai, Agar Achchi Baat bhi Sakht Lehje me Kahi Jaye To Buri Lag Jati hai _"*
*"_ Aur Kabhi Buri Baat bhi Naram Lehje me Kahi Jaye To Achchchi Lag Jati Hai _,*

*🍃__ انسان کی فطرت پر لیجے کا بہت اثر ہوتا ہے۔ اگر اچھی بات بھی سخت لہجے میں کہی جاۓ تو بری لگ جاتی ہے اور کبھی بری بات بھی نرم لہجے میں کہی جاۓ تو اچھی لگ جاتی ہے _,"*

* ___ Lage has a great effect on human nature. If a good thing is said in a harsh tone, it feels bad, and if a bad thing is said in a soft tone, it feels good _, "*

*🍃_ इंसान की फितरत पर लेहजे का बहुत असर होता है, अगर अच्छी बात भी सख्त लेहजे में कही जाए तो बुरी लग जाती है _"*
*"_ और कभी बुरी बात भी नरम लेहजे में कही जाये तो अच्छी लग जाती है _,*


•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•


︽︽︽︽︽︽︽︽︽︽
ᬐ₊ᷟ₉ͧ₂ͪ₃ͫ₃ͫ₃ͣ₄ͩ₁₃ͧ₃ᷤ₅ͫ₈ͣ₆ᷠ ᷨ ͣ ᷯ ᷱ ͣᬑ
︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾




#Aaj_Ki_Baat

- Whatsapp per Broadcast kay zariya daily message hasil karny kay liye nechy number per apna naam aur city naam send kary.

[ Muhammad Usman Bajwa +923334133586 ]