🌟💎 #اقوال_صحابہ_رضی_اللہ_عنہھم 465#🌹
*حضرت ابو موسیٰ اشعری رضي الله عنه نے فرمایا:*
🌹 "جب اللہ تعالیٰ کسی شخص کو کوئی علم (کی نعمت دیتا) ہے تو اس پر لازم ہے کہ وہ اسے دوسروں کو بھی سکھائے۔
⚖️ لیکن اگر کوئی شخص ان چیزوں پر گفتگو کرے جن کا اسے علم ہی نہیں، تو وہ دراصل دِین میں دکھاوا کرنے والوں میں سے ہو جاتا ہے، اور آہستہ آہستہ دین سے پیچھے ہٹ جاتا ہے۔"
*📖 [طبقات ابن سعد 4/373]*
*🔑 سبق:*
علمِ دین اللہ کی امانت ہے، اسے دوسروں تک پہنچانا ضروری ہے ✨
بغیر علم کے بات کرنا نہ صرف گناہ ہے بلکہ انسان کو ریاکار بنا دیتا ہے
دین میں خاموشی جہالت سے بہتر ہے جب تک علم نہ ہو 📚🤲
💎✨ ━━━━━━━━ ✨

❤3
🌼💕🌼💕
💕🍃💕
🌼💕
💕
💦 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ💦
❄ اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ❄
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
💠✿► طب نبوی سے علاج ◄✿💠
╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯
🌸🍃 بیماریوں سے بچنے کی تدبیر 🍃🌸
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی جگہ بیٹھنے سے منع فرمایا ہے کہ جہاں بدن کا کچھ حصہ سایہ میں ہواور کچھ حصہ دھوپ میں ہو
[ ابن ماجہ: 3722،عن بریدہ رضی للہ عنہ ]
╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮
⛲⚖ اچھی اورسچی باتیں ⚖⛲

❤6
Forwarded from اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
[Poem] An elegy written by Sir Allama Iqbal upon the death of his dear mother (in 1914). - Reddit
علامہ اقبال نے اپنی والدہ کی وفات پر ایک طویل اور نہایت جذباتی نظم "والدہ مرحومہ کی یاد میں" لکھی. یہ نظم ان کی شاعری کے مجموعے "بانگ درا" میں شامل ہے اور اس میں ماں سے محبت اور ان کے بچھڑنے کے غم کا اظہار کیا گیا ہے.
تربیت سے تیری انجم کا ہم قسمت ہوا
گھر میرے اجداد کا سرمایہ عزت ہوا
دفترِ ہستی میں تھی زریں ورق تیری حیات
تھی سراپا دین و دنیا کا سبق تیری حیات
ایک فارسی شعر میں کہتے ہیں کہ جو کچھ مجھے حاصل ہوا،وہ میری ماں کی تربیت کا نتیجہ ہے،اسی کی نگاہِ تربیت سے مجھ کو فیض ملا۔
فارسی کا ایک شعر ملاحظہ ہو ع

https://t.me/IslamicUrduPoetry
👍2
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
﴿ اور کوئی پتہ نہیں گرتا مگر وہ اسے جانتا ہے ﴾ 🤲🍃 [الأنعام: 59]
اللہ ہر پتے کو جانتا ہے: جب وہ اگتا ہے، سبز ہوتا ہے، پیلا پڑتا ہے، سوکھتا ہے اور گر جاتا ہے 🌿✨۔
پتوں کی کثرت کے باوجود ان سب پر اللہ کا علم محیط ہے، یہ اس کے کامل اور ہمہ گیر علم کی نشانی ہے 📖💫۔
اللہ آپ کی شام کو رحمتوں اور سکون سے بھر دے 🌙🌹✨

❤2👍2
"جن دروازوں کے کھلنے کا آپکو شدت سے انتظار ہے، ہو سکتا ہے وہ اتنے کھوکھلے ہوں کہ کھلتے ہی ٹوٹ جائیں۔"
وَ عَسٰۤى اَنْ تُحِبُّوْا شَیْــٴًـا وَّ هُوَ شَرٌّ لَّكُمْؕ-
عین ممکن ہے جو چیز تمھیں پسند آرہی ہے وہ تمھارے حق میں بری ہو۔
البقرہ:(216)
وَ عَسٰۤى اَنْ تُحِبُّوْا شَیْــٴًـا وَّ هُوَ شَرٌّ لَّكُمْؕ-
عین ممکن ہے جو چیز تمھیں پسند آرہی ہے وہ تمھارے حق میں بری ہو۔
البقرہ:(216)
❤2
ناولك الله ما تتمنّى ...
دعوة لك خصيصًا تحت الأمطار 🌧️
"اللہ تعالیٰ آپ کو وہ سب کچھ عطا کرے جو آپ کی تمنائیں ہیں۔۔۔
بارش کے قطروں تلے یہ دعا خاص طور پر آپ کے لیے ہے 🌧️"
دعوة لك خصيصًا تحت الأمطار 🌧️
"اللہ تعالیٰ آپ کو وہ سب کچھ عطا کرے جو آپ کی تمنائیں ہیں۔۔۔
بارش کے قطروں تلے یہ دعا خاص طور پر آپ کے لیے ہے 🌧️"
❤1
’’جب آپ کسی ایسی مصیبت میں پھنس جائیں کہ جس سے نکلنا مشکل ہو، تو آپ کے لیے اپنے گناہوں سے استغفار کے بعد اللہ تعالی کی طرف لپکنے اور اس سے دعا کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچتا۔‘‘
[صيد الخاطر لابن الجوزي، صـ ٣٥٢]
[صيد الخاطر لابن الجوزي، صـ ٣٥٢]
❤1👍1
نفس بہت ظالم ہے
*کبھی گناہوں میں مبتلا کر کے اللّٰه سے دور کرتا ہے۔"*
*اور کبھی نیکیوں اور عبادت کے غرور میں مبتلا کر کے۔"*
*اعمال کو بھسم کر دیتا ہے۔
*کبھی گناہوں میں مبتلا کر کے اللّٰه سے دور کرتا ہے۔"*
*اور کبھی نیکیوں اور عبادت کے غرور میں مبتلا کر کے۔"*
*اعمال کو بھسم کر دیتا ہے۔
👍2😢1
*"جو لوگ دوسروں کی مدد کرتے ہیں، وہ خود سب سے زیادہ خوش رہتے ہیں، کیونکہ حقیقی سکون دینے میں ہے، لینے میں نہیں۔*
*زندگی ایک سفر ہے منزل نہیں 💞*
*زندگی ایک سفر ہے منزل نہیں 💞*
👍4
اپنے اعمال پر فخر نہ کریں، کیونکہ آپ اس وقت اللہ تعالی کی پردہ پوشی میں ہو"۔
😢3👍2❤1
امام حسن بصری رحمه اللّٰه نے فرمایا:_
ایمان محض آرزوؤں اور ظاہری دعووں کا نام نہیں، بلکہ وہ ہے جو دل میں راسخ ہو اور عمل اس کی تصدیق کرے۔
🌴 حلیة الأولياء، لأبي نعيم الأصبهاني (2/135)
ایمان محض آرزوؤں اور ظاہری دعووں کا نام نہیں، بلکہ وہ ہے جو دل میں راسخ ہو اور عمل اس کی تصدیق کرے۔
🌴 حلیة الأولياء، لأبي نعيم الأصبهاني (2/135)
"ملول (جلدی اُکتانے والے) کا کوئی دوست نہیں ہوتا، جھوٹے کا کوئی وفا نہیں ہوتا، حاسد کو کبھی سکون نہیں ملتا، بخیل کے پاس کوئی مروّت نہیں ہوتی، اور بد اخلاق آدمی کے لیے کوئی عزت و سؤدد نہیں ہوتا۔"
- عيون الأخبار لـ ابن قتيبة الدينوري | 📚
- عيون الأخبار لـ ابن قتيبة الدينوري | 📚
👌1
"جب میں ذکر الہیٰ میں مشغول ہوجاتا ہوں تو مجھے ایسے معلوم ہوتا ہے کہ جیسے میں دنیا کا بادشاہ ہوں ۔"
[سید داؤد غزنوی رحمہ اللہ ]
[سید داؤد غزنوی رحمہ اللہ ]
شرک قلب و روح اور دنیا و آخرت کو فاسد کرتا ہے اور نفوس کو بد بختی کی انتہا تک پہنچا دیتا ہے ..
(تفسیر السعدی - الزمر : ۳)
(تفسیر السعدی - الزمر : ۳)
اگر تمہاری آزمائش اس چیز میں تاخیر کے ذریعے ہو جس کی تم سب سے زیادہ خواہش رکھتے ہو، تو صبر کرو، اللہ تمہیں تمہاری خواہش سے بھی زیادہ عطا فرمائے گا۔"
زندگی میں جو چاہیں حاصل کر لیں
بس اتنا خیال رکھیں کہ آپ کی منزل کا راستہ کبھی لوگوں کے دلوں کو توڑتا ہوا نہ گزرے
بس اتنا خیال رکھیں کہ آپ کی منزل کا راستہ کبھی لوگوں کے دلوں کو توڑتا ہوا نہ گزرے
Forwarded from ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
༺ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ༻
https://t.me/MuhammadTaqiUsmani
https://whatsapp.com/channel/0029VaNCISl1Hsq65sAX720w
اس چینل کے ذریعے سے آپ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات تحاریر اور کتابیں حاصل کرسکتے ہیں
--ٹیلی گرام چینل لنک ↶
https://t.me/MuhammadTaqiUsmani
وہٹساپ چینل فالو کرو ↶
https://whatsapp.com/channel/0029VaNCISl1Hsq65sAX720w
❤1