✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
13.9K subscribers
11.2K photos
706 videos
92 files
212 links
اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں

https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a
Download Telegram
*ایک انسان قبرستان سے ایسے گزرتا ہے جیسے اس نے کبھی مارنا نہیں ہم لوگ اس دنیا میں اتنے مگن ہے آخرت کا کوئی پتا نہیں ہاں بس دل میں یہی سوچتے ہیں اللّه رحمان و رحيم ہے معاف کر دے گا بشک اللّه سب کو معاف کرنے والا ہے لیکن ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہئے کہ اللّه نے ہمیں کیوں پیدا کیا ہے۔ہاں جب بھی کسی قبرستان سے گزرو تو قبرستان والو کو سلام کرو اور ایک بار ان کی مغفرت کے لیے دعا کرو تاکہ کل کو ھمارے لیے بھی کوئی دعا کے لیے ہاتھ بلند کرے💕
💕لوگوں کے ساتھ بڑے اطمنان اور اعتماد سے بات کیا کریں تیز تیز بولنا لفظ کھا جانا ہاتھ پاؤں کو ہلاتے رہنا سب گھبراہٹ اور کم اعتماد ہونے کی نشانیاں ہیں سامنے جو بھی ہو اسکی اہمیت اپنی جگہ مگر خود کی اہمیت کو نظر انداز نہ کریں💕
💕الحمداللہ ثمہ الحمداللہ اپنی امید مت کھوئیے گا ... آپ کا ایک رب قدیر ہے جو چیزوں سے کہتا ہے ہو جاؤ پس وہ ہو جاتی ہیـــں
*💕لوگوں کو اذیت دینے سے بھی روزہ رکھا کریں💕
💕زندگی کی ریاضــی میــں سب سے آسان کام کسی کو ضرب دینا ہے اور سب سے مشکل خود کو تقیسم کر کے چلنا ہے💕
💕خاموشی کا مطلب ہمیشہ قبولیت نہیں ہوتا کہ ہم نے صورتحال کو قبول کرلیا ہے بلکہ اس کا مطلب ہے کہ ہم ان لوگوں کو سمجھاتے سمجھاتے تھک گئے ہیں جو نہیں سمجھتے💕
💕زندگی اللہ کی خوبصورت ترین نعمتوں میں سے ہے ، یہ اور بات ہے کہ انسان کو گزارنے کا سلیقہ نہ آئے ، اور دنیا سے خیر پر اوجھل ہونے کی دعا مانگا کریں، کہا کریں کہ اگلی دنیا کا بلاوا تب آئے جب رب راضی ہو۔ اور اگر اس کی رضا کے حصول میں کوئی کسر باقی رہ گئی ہو تو زندگی ہی میں وہ کسر پوری کی جا سکتی ہےجب تک سانس چلتی رہے تب تک بہتر سے بہترین کا سفر جاری رہنا چاہیے۔۔۔ پھر اک بار جو جوابی کاپی آگے جمع ہو گئی اور ممتحن نے نتیجہ سنانے کو بلا لیا تو پھر کون واپس آتا ہے، پھر تو جواب میں ترمیم کی* *اجازت بھی نہیں ہو گی لہذا جو مہلت ملی ہے اس کا حق ادا کرنا بھی آپ پر عین فرض ہے💕
💕افسوس ہوتا ہے اپنی حالت کو دیکھ کر ۔کیا زندگی کا کوئی ایک شعبہ بھی ایسا موجود ہے جس میں ہم اللہ اور اللہ کے رسول ( صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) کے احکامات کو فالو کرتے ہوں ؟ کیا شادی بیاہ کی تقریبات تو کیا فوتگی کی رسومات الف سے لیکر ی تک مخالفت ہی مخالفت نظر آتی ہے دین کی ہر طرف 💕
💕جس کی جتنی قدر کر لیں - لوگ اپنے مفادات کو ہی ترجیح دیتے ہیں. اس سے زیادہ اور کم کی اٌنکے پاس کوئی گٌنجائش ہی نہيں ھوتی💕
☞❦ *Aaj Ki Baat Day 377* ☞❦

•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•


🍃 _*Taqdeer Wo Zabardast Quwwat Hai Jo Aankh Wale Ko Andha aur Aqal wale Ko Bewaqoof Bana deti Hai _"*
*"__ Lekin Dua Wo Shandaar Koshish Hai Jo is Quwwat Per Gaalib aa Jati Hai ...., Lihaza Dua Kijiye, Dua Lijiye aur Dua dijiye..,_"*

*"🍂__ تقدیر ر وہ زبردست قوت ہے جو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والے کو بےوقوف بنا دیتی ہے، لیکن دعا وہ شاندار کوشش ہے جو اس قوت پر غالب آجاتی ہے، لہذا دعا کیجئے، دعا دیجئے اور دعا لیجئے _,*

Destiny is the mighty force that blinds the one who has eyes and fools the one who has intellect, but prayer is the great effort that overcomes this power, so pray, pray and pray _, *

*🍃_ तकदीर वह जबरदस्त क़ुव्वत है जो आंख वाले को अंधा और अक्ल वाले को बेवकूफ बना देती है लेकिन दुआ वह शानदार कोशिश है जो इस कुव्वत पर गालिब आ जाती है ,लिहाजा दुआ कीजिए, दुआ दीजिए और दुआ लीजिए _,"*

•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•


︽︽︽︽︽︽︽︽︽︽
ᬐ₊ᷟ₉ͧ₂ͪ₃ͫ₃ͫ₃ͣ₄ͩ₁₃ͧ₃ᷤ₅ͫ₈ͣ₆ᷠ ᷨ ͣ ᷯ ᷱ ͣᬑ
︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾



#Aaj_Ki_Baat

- Whatsapp per Broadcast kay zariya daily message hasil karny kay liye nechy number per apna naam aur city naam send kary.

[ Muhammad Usman Bajwa +923334133586 ]
💕وقت تو وقت پر بدلتا ہے انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے💕
💕اولاد کو نیک بنانے کا پہلا طریقہ یہ ہے کہ ان کے والد ان کے لیے ایک نیک ماں کا انتخاب کریں، جو پہلے اپنے دین، نیکی، راستبازی، پرہیزگاری سے مشہور ہو بعد میں اسے اسکے حسب، نسب، حسن و جمال اور مال و دولت سے پہچانا جائے ماں ایک مکتب ہے اور وہ گھر کی بنیاد ہے، اگر وہ صحیح ہے تو وہ اپنے خاندان کے لیے بہترین مددگار ہے اور اگر وہ بگڑ جائے تو آپ کے بچے اس کے تابع ہوں گے💕
💕محبت سحری میں پیئے گئے پانی کے آخری گھونٹ جیسی ہونی چاہیئے جس کے بعد دوسرے گھونٹ کی گنجائش نہ رہے💕
💕مزدور کے ہاتھوں کے چھالے اپنی نیک نیتی کی وجہ سےممکن ہے کئی لوگوں کی پیشانی پر لگے نشانوں سے افضل ہوں💕
💕ہم ہر اســـں شخص سے کچھ نہ کچھ سیکھتے ہیــں جو ہماری زندگی سے گزرتا ہے کچھ اسباق دردناک ہوتے ہیـں کچھ بے درد ہوتے ہیـں لیکن سب انمول ہیــں 💕
*💕رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیـں جن میـــں إحساسـں کا جذبہ ہو کیونکہ ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے مگر إحساسـں کوئی کوئی کرتا ہے اور یہ إحساســں لفظوں سے ظاہر نہیــں ہوتا بلکہ انسانوں کے رویے اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کتنے مخلص ہیـــں 💕
*💕یہ یاد رکھ لیجیے کہ دعا میــــں کبھی بھی اپنے مسئلے کے بڑا ہونے اور حاجات و آرزوؤں پر نظر نہ رکھیے بلکہ إســں ذات کی طرف دیکھیے جســں سے آپ مانگ رہے ہیــں آپ اسـں ذات سے مانگ رہے ہیـــں جسـں کے پاســــں سب کچھ ہے جسـں کے ہاتھ میــــں سب کچھ ہے اور جو زمین و آسمان کے خزانوں کا مالک ہے جسـں کے ہاتھ میـں آپ کی زندگی و موت اور ‏آپ کا رزق و مستقل ہے اور جو کسی شئے کو کــن کہتا ہے تو وہ ہو جاتا ہے💕
Muhammad Raza SaQib Mustafai

ہمارا مشن قرآن و سنت کی تعلیمات کو دنیا بھر میں عام کرنا ہے، فرقہ واریت اور جہالت کا خاتمہ، امتِ مسلمہ کی اخلاقی، مذہبی اور ملی تربیت کرنا اور ایک بہترین مہذب، تعلیم یافتہ اور محبتوں سے بھر پور پُر امن معاشرے کی تشکیل ہے

جوائن ٹیلیگرام چینل ⬇️
https://t.me/MRSMoffical
💓💓💓💓💓💓




*جب خود سے کسی فیصلے پہ نہ پہنچ سکیں* *تو اس کو لے کر اپنے رب کے پاس چلے جائیں، اس سے اپنا معاملہ بیان کریں،*
*تنہائی میں بیٹھ کر اس سے کسی دوست کی* *طرح اپنی ہر بات کہ دیں۔۔!!*
*کبھی کبھی صرف اللّٰہ پاک سے بات کرنے کی ضرورت ہوتی ہے،*





💓💓💓💓💓💓
🕋🕋🕋🕋🕋🕋
*تہجد* کا وقت ایسا قیمتی وقت ہوتا ہے کہ اس وقت اللہ خود آواز لگاتا ہے ہے کوئی روزی طلب کرنے والا ہے کوئی بخشش طلب کرنے والا قرآن میں اللہ والوں کی ایک یہ بھی صفت بیان کی ہے کہ "مستغفرین بالاسحار" ۔۔ (سحری یعنی تہجد کے وقت بخشش طلب کرتے ہیں) *ماہ رمضان* کے ان بابرکت ایام کی بدولت ہم میں سے ہر کوئی تہجد کے نوافل کا اہتمام کر سکتا ہے اور تہجد میں دعائیں کرسکتا ہے۔۔ سحری کے لئے اٹھنے کی بدولت(یا پہلے سے اٹھے ہونے کی بدولت)۔۔۔ لہذا اس پورے ماہ ہم کوشش کریں کہ نماز تہجد باقاعدگی سے پڑھیں اور اللہ کا قرب حاصل کریں۔