HumSub
82 subscribers
15K photos
15K links
Download Telegram
’سب کچھ 92 والا تھا، بس وسیم اکرم کی دو گیندیں نہیں ہوئیں‘
بی بی سی

  



Getty Images

ٹی ٹونٹی ورلڈ کے فائنل سے قبل 1992 کے ورلڈ کپ سے مماثلت کے انبار لگے لیکن اگر کچھ ویسا نہیں ہوا تو وہ فائنل کا حتمی نتیجہ تھا جو اس بار انگلینڈ کے حق میں آیا۔

پاکستان کی اننگز کا آغاز تو تقریبا ویسا ہی…

https://www.humsub.com.pk/486022/سب-کچھ-92-والا-تھا،-بس-وسیم-اکرم-کی-دو-گی/
تعلق کا نادیدہ بوجھ (3)
نادرہ مہرنواز

سونیا اور فہد نے مل کر دونوں بچوں کے لیے کچھ سخت اصول اور ضابطے بنا لیے ۔ اسکول سے سیدھے گھر آؤ، کہیں جانا ہو تو بتا کر جاؤ، کب آؤ گے۔ کس کے ساتھ ہو۔ فون بند نہیں ہو، شام سے پہلے واپس آنا ہو گا۔ کسی کو گھر بلانا ہو تو اجازت…

https://www.humsub.com.pk/486026/nadera-mehrnawaz-115/
وسعت اللہ خان کا کالم، بات سے بات: نہ انجن کی خوبی نہ کمالِ ڈرائیور
بی بی سی



BBC

کتنے لوگوں کو تب معلوم تھا یا اب معلوم ہے کہ پاکستانی بری فوج کے پہلے سربراہ جنرل سر فرینک والٹر میسروی کا ملازمتی دورانیہ صرف چھ ماہ تھا اور ان کی جگہ لینے والے جنرل ڈگلس گریسی تین برس دو ماہ تک بری…

https://www.humsub.com.pk/486028/وسعت-اللہ-خان-کا-کالم،-بات-سے-بات-نہ-انج/
فارمولہ کرکٹ پاکستان کو مہنگی پڑ گئی: سمیع چوہدری کا کالم
بی بی سی

  



Getty Images

دنیا بھر کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایک طے شدہ روٹین کے تحت چلتی ہے۔ بیٹنگ سائیڈ پاور پلے میں دائرے کے اندر فیلڈنگ کا فائدہ اٹھاتی ہے، مڈل اوورز میں اننگز کو مستحکم کیا جاتا ہے اور ڈیتھ اوورز میں کشتیاں جلا دی جاتی ہیں کہ…

https://www.humsub.com.pk/486043/فارمولہ-کرکٹ-پاکستان-کو-مہنگی-پڑ-گئی-سم/
کیا پاکستان میں سودی نظام ختم ہو سکے گا؟
وجاہت مسعود



https://www.humsub.com.pk/486052/wajahat-masood-944/
ایئر شو کے دوران دو پرانے لڑاکا طیاروں کی فضا میں ٹکرانے کی ویڈیو وائرل، دو پائلٹ ہلاک
بی بی سی

  

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ایئر شو کے دوران دوسری عالمی جنگ کے دو ونٹیج طیارے (یعنی پرانے تاریخی اہمیت کے حامل طیارے) فضا میں آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے جس میں کم از کم دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

فوٹیج میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارے کم اونچائی پر ایک…

https://www.humsub.com.pk/486054/ایئر-شو-کے-دوران-دو-پرانے-لڑاکا-طیاروں-ک/
استنبول کی معروف استقلال سٹریٹ پر دھماکہ، متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات
بی بی سی

  



Getty Images
تقسیم سکوائر استنبول کا مشہور سیاحتی مقام ہے: فائل فوٹو
ترکی کے شہر استنبول میں واقع استقلال سٹریٹ پر ایک دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 11 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

یہ سڑک استبنول کے مشہور سیاحتی مقام تقسیم سکوائر کے…

https://www.humsub.com.pk/486056/استنبول-کی-معروف-استقلال-سٹریٹ-پر-دھما/
دوسری جنگ عظیم میں چند سیکنڈ کے لیے ملنے والے سپاہی اور فرانسیسی لڑکی کی 78 سال بعد ملاقات
بی بی سی

  



BBC

ریگ پائی نے تقریباً 80 سال تک ہیگوئیٹ کی تصویر اپنے بٹوے میں رکھی۔

یہ تصویر خود ہیگوئیٹ نے ہی ریگ کی وین میں چھوڑی تھی۔ یہ ان کا شکریہ ادا کرنے کا طریقہ تھا کیوں کہ ریگ نے دوسری جنگ عظیم کے دوران فرانس میں پیش…

https://www.humsub.com.pk/486062/دوسری-جنگ-عظیم-میں-چند-سیکنڈ-کے-لیے-ملنے/
نہ انجن کی خوبی نہ کمالِ ڈرائیور
وسعت اللہ خان

کتنے لوگوں کو تب معلوم تھا یا اب معلوم ہے کہ پاکستانی بری فوج کے پہلے سربراہ جنرل سر فرینک والٹر میسروی کا ملازمتی دورانیہ صرف چھ ماہ تھا اور ان کی جگہ لینے والے جنرل ڈگلس گریسی تین برس دو ماہ تک بری فوج کے سربراہ رہے۔ کشمیر سے متعلق حکومت کی عسکری پالیسی…

https://www.humsub.com.pk/486028/wusatullah-khan-1036/
خطے کی سیاست اور پاکستان میں انتشار!
فیصل مسعود

یوں تو امریکیوں کو ساٹھ کی دہائی کے دوران ہی احساس ہو چلا تھا کہ پاکستان نہیں، خطے میں بھارت ان کا فطری اتحادی ہے، تاہم دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹیجک اتحاد کی بنیاد صدر کلنٹن کے دور حکومت میں اس وقت رکھی گئی، جب کارگل کی جنگ کے دوران امریکی خطے میں صورتحال کو…

https://www.humsub.com.pk/486041/faisal-masud-107/
خوش رہنا اتنا بھی ضروری نہیں
یاسر پیرزادہ

 

پرانی بات ہے، کسی کتاب میں پڑھی تھی مگر ذہن سے چپک کر رہ گئی۔ سوال تھا کہ مسرت کا حصول کیسے ممکن ہے؟ جواب کچھ اس قسم کا تھا کہ مسرت کا حصول کسی ایک چیز سے منسلک نہیں، آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ اگر فلاں ہدف حاصل کرلو گے تو ہمیشہ…

https://www.humsub.com.pk/486037/yasir-pirzada-315/
زرد پھول اور نور مقدم
غزالہ نقوی

کسی طور اماں کو سنبھالا گیا کہ اس رومال کا معمہ جان پائیں۔ اتنے میں نقن نے بڑے بھائی اور بابا کے خوف سے تمام آنکھوں دیکھی طوطے سی فرفر سنا ڈالی کہ لاڈلی خوشی کے ہنڈولوں میں جھول رہی ہے۔ نام افسری کا ہے پر ٹھاٹ عین نوابی ہیں۔ اس پر نوشہ میاں سے…

https://www.humsub.com.pk/486038/ghazala-naqvi-40/
خوشحال خان خٹک: پختون قوم پرست یا مغل پرور
شازار جیلانی

مشترکہ زبان کے حامل اور پختون ولی کے عمرانی معاہدے میں بندھے ہوئے گروہ جو پختون کہلاتے ہیں، پختون ولی کو اکثر بھول جاتے ہیں لیکن تربورولی کو نہیں بھولتے۔ تربورولی شریکوں کو کہتے ہیں جن کو برباد کرنا آسان لیکن برداشت کرنا روایتی پختون معاشرے میں مشکل سمجھا جاتا ہے۔ یوسفزئی، جو اپنی مخصوص…

https://www.humsub.com.pk/486034/shazar-jilani-48/
محمد خالد اختر کی فینتاسی بیس سو گیارہ
سعید اختر

محمد خالد اختر اردو کے معروف ادیب ہیں۔ ان کا تعلق بہاولپور سے تھا۔ انگریزی ادب ان کا اوڑھنا بچھونا تھا۔ وہ کہتے ”رابرٹ لوئس سٹیونسن میری پہلی اور آخری محبت ہے۔“ وہ سوچتے انگریزی زبان میں تھے اور لکھتے اردو زبان میں تھے۔ ان کی اس عادت نے اردو زبان کو ایک نیا آہنگ…

https://www.humsub.com.pk/486039/saeed-akhter-6/
پختونخوا ملی عوامی پارٹی اندرونی اختلافات کا شکار
نیاز وزیر

10 نومبر کو پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے دستخط سے جاری شدہ ایک بیان میں پارٹی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے دو سینئر ممبران عبیداللہ بابت اور رضا محمد رضا کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی۔ یاد رہے کہ عبداللہ بابت عرصہ دراز سے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری…

https://www.humsub.com.pk/485918/niaz-wazir-3/
ایک پیش گفتہ موت کی روداد
ڈاکٹر فرخ ملک

گرد آلود گلیوں کا تذکرہ مجھے اپنے گاؤں لے جاتا ہے۔ یوں تو سڑکیں بچپن سے ہی پکی دیکھی تھیں لیکن گرد ہر طرف ہوتی تھی۔ گرمی میں میرا گاؤں تپتا تھا۔ میرے آبائی گھر کے باہر قبرستان ہے جہاں لوگ اور ان کے ساتھ ان کی کہانیاں سوئی ہوئی ہیں۔ ایسے لوگ جن کو…

https://www.humsub.com.pk/485920/dr-farrukh-malik/
ہمارا معاشرہ اور ہمارے سٹیریو ٹائپس
فضیلہ جبیں

ذرا دیکھو تو سہی کیسے سرخ جوڑا اور سرخ چوڑیاں پہن کر آئی ہے۔ عمر کا لحاظ ہے نا اپنے بیوہ ہونے کا۔ اس عمر میں اپنی بیٹی جیسے کپڑے پہنتی ہے۔ لگتا ہے اسے اپنے شوہر کے انتقال کا کوئی دکھ ہی نہیں۔ بوڑھی گھوڑی لال لگام۔ اس بار تمہارے نمبر تھوڑے کیوں آئے…

https://www.humsub.com.pk/485933/fazeela-jabeen-4/
پروین شاکر کی شہزادی کا المیہ!
نصرت زہرا

2 دسمبر 1988 کی شام عالم اسلام کی پہلی خاتون سیاستدان نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا اور یہ شخصیت تھیں پاکستان پیپلز پارٹی کی اس وقت کی شریک چئیر پرسن محترمہ بے نظیر بھٹو!

پروین شاکر اس موقع پر بے حد خوش تھیں کہ اس دن ان کی پسندیدہ سیاسی رہنما ذوالفقار علی…

https://www.humsub.com.pk/485964/nusrat-zehra-9/
ہیں کچھ نظر آتے ہیں کچھ
مریم ارشد

پاکستانی سیاست میں ہر وقت بھونچال آتے رہتے ہیں۔ سیاست کے گہرے سمندر میں جھوٹ، بدلے اور الزامات کی فیکٹری میں تیار ہونے والے دروغ گوئی کے زہر آلود کیمیائی مادے اس کی موجوں میں اتھل پتھل مچاتے رہتے ہیں۔ کئی مرتبہ سوچا کہ آج سیاست نہیں بلکہ بکھرتے سماج کے بہت نازک پہلوؤں پر…

https://www.humsub.com.pk/485968/mariam-arshad-82/
ہتھیار بزدل کا خوف
ثنا آغا خان

آج پاکستان میں ہنگامی صورتحال کے ذمہ دار حکومت کی بے جا ہٹ دھرمی اور طاقت کے سر پر حکمرانی ہے۔ آج پاکستان کی حکومتیں بھاگ دور ان لوگوں کے ہاتھ میں ہے جو کھلے عام پریس کانفرنس بلا کر قتل اور فسادات کی دھمکیاں دے کر اپنی طاقت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔…

https://www.humsub.com.pk/485970/sana-agha-khan-31/
سردی اور ساگ
مدیحہ ریاض

جیسے ہی موسم انگڑائی لے کر سخت گر می سے ہلکی ہلکی ٹھنڈ اور خنکی میں تبدیل ہوتا ہے تو دن مختصر اور راتیں طویل ہو جاتی ہیں اور پھر گرم گرم لحافوں میں بیٹھ کر اپنے پیاروں کے ساتھ دنیا جہاں کی باتیں کرنا کسی پسند نہیں اور پھر باتوں کے ساتھ ساتھ کھانے…

https://www.humsub.com.pk/486035/madeeha-riaz-11/