HumSub
132 subscribers
15K photos
15K links
Download Telegram
نہ انجن کی خوبی نہ کمالِ ڈرائیور
وسعت اللہ خان

کتنے لوگوں کو تب معلوم تھا یا اب معلوم ہے کہ پاکستانی بری فوج کے پہلے سربراہ جنرل سر فرینک والٹر میسروی کا ملازمتی دورانیہ صرف چھ ماہ تھا اور ان کی جگہ لینے والے جنرل ڈگلس گریسی تین برس دو ماہ تک بری فوج کے سربراہ رہے۔ کشمیر سے متعلق حکومت کی عسکری پالیسی…

https://www.humsub.com.pk/486028/wusatullah-khan-1036/
خطے کی سیاست اور پاکستان میں انتشار!
فیصل مسعود

یوں تو امریکیوں کو ساٹھ کی دہائی کے دوران ہی احساس ہو چلا تھا کہ پاکستان نہیں، خطے میں بھارت ان کا فطری اتحادی ہے، تاہم دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹیجک اتحاد کی بنیاد صدر کلنٹن کے دور حکومت میں اس وقت رکھی گئی، جب کارگل کی جنگ کے دوران امریکی خطے میں صورتحال کو…

https://www.humsub.com.pk/486041/faisal-masud-107/
خوش رہنا اتنا بھی ضروری نہیں
یاسر پیرزادہ

 

پرانی بات ہے، کسی کتاب میں پڑھی تھی مگر ذہن سے چپک کر رہ گئی۔ سوال تھا کہ مسرت کا حصول کیسے ممکن ہے؟ جواب کچھ اس قسم کا تھا کہ مسرت کا حصول کسی ایک چیز سے منسلک نہیں، آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ اگر فلاں ہدف حاصل کرلو گے تو ہمیشہ…

https://www.humsub.com.pk/486037/yasir-pirzada-315/
زرد پھول اور نور مقدم
غزالہ نقوی

کسی طور اماں کو سنبھالا گیا کہ اس رومال کا معمہ جان پائیں۔ اتنے میں نقن نے بڑے بھائی اور بابا کے خوف سے تمام آنکھوں دیکھی طوطے سی فرفر سنا ڈالی کہ لاڈلی خوشی کے ہنڈولوں میں جھول رہی ہے۔ نام افسری کا ہے پر ٹھاٹ عین نوابی ہیں۔ اس پر نوشہ میاں سے…

https://www.humsub.com.pk/486038/ghazala-naqvi-40/
خوشحال خان خٹک: پختون قوم پرست یا مغل پرور
شازار جیلانی

مشترکہ زبان کے حامل اور پختون ولی کے عمرانی معاہدے میں بندھے ہوئے گروہ جو پختون کہلاتے ہیں، پختون ولی کو اکثر بھول جاتے ہیں لیکن تربورولی کو نہیں بھولتے۔ تربورولی شریکوں کو کہتے ہیں جن کو برباد کرنا آسان لیکن برداشت کرنا روایتی پختون معاشرے میں مشکل سمجھا جاتا ہے۔ یوسفزئی، جو اپنی مخصوص…

https://www.humsub.com.pk/486034/shazar-jilani-48/
محمد خالد اختر کی فینتاسی بیس سو گیارہ
سعید اختر

محمد خالد اختر اردو کے معروف ادیب ہیں۔ ان کا تعلق بہاولپور سے تھا۔ انگریزی ادب ان کا اوڑھنا بچھونا تھا۔ وہ کہتے ”رابرٹ لوئس سٹیونسن میری پہلی اور آخری محبت ہے۔“ وہ سوچتے انگریزی زبان میں تھے اور لکھتے اردو زبان میں تھے۔ ان کی اس عادت نے اردو زبان کو ایک نیا آہنگ…

https://www.humsub.com.pk/486039/saeed-akhter-6/
پختونخوا ملی عوامی پارٹی اندرونی اختلافات کا شکار
نیاز وزیر

10 نومبر کو پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے دستخط سے جاری شدہ ایک بیان میں پارٹی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے دو سینئر ممبران عبیداللہ بابت اور رضا محمد رضا کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی۔ یاد رہے کہ عبداللہ بابت عرصہ دراز سے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری…

https://www.humsub.com.pk/485918/niaz-wazir-3/
ایک پیش گفتہ موت کی روداد
ڈاکٹر فرخ ملک

گرد آلود گلیوں کا تذکرہ مجھے اپنے گاؤں لے جاتا ہے۔ یوں تو سڑکیں بچپن سے ہی پکی دیکھی تھیں لیکن گرد ہر طرف ہوتی تھی۔ گرمی میں میرا گاؤں تپتا تھا۔ میرے آبائی گھر کے باہر قبرستان ہے جہاں لوگ اور ان کے ساتھ ان کی کہانیاں سوئی ہوئی ہیں۔ ایسے لوگ جن کو…

https://www.humsub.com.pk/485920/dr-farrukh-malik/
ہمارا معاشرہ اور ہمارے سٹیریو ٹائپس
فضیلہ جبیں

ذرا دیکھو تو سہی کیسے سرخ جوڑا اور سرخ چوڑیاں پہن کر آئی ہے۔ عمر کا لحاظ ہے نا اپنے بیوہ ہونے کا۔ اس عمر میں اپنی بیٹی جیسے کپڑے پہنتی ہے۔ لگتا ہے اسے اپنے شوہر کے انتقال کا کوئی دکھ ہی نہیں۔ بوڑھی گھوڑی لال لگام۔ اس بار تمہارے نمبر تھوڑے کیوں آئے…

https://www.humsub.com.pk/485933/fazeela-jabeen-4/
پروین شاکر کی شہزادی کا المیہ!
نصرت زہرا

2 دسمبر 1988 کی شام عالم اسلام کی پہلی خاتون سیاستدان نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا اور یہ شخصیت تھیں پاکستان پیپلز پارٹی کی اس وقت کی شریک چئیر پرسن محترمہ بے نظیر بھٹو!

پروین شاکر اس موقع پر بے حد خوش تھیں کہ اس دن ان کی پسندیدہ سیاسی رہنما ذوالفقار علی…

https://www.humsub.com.pk/485964/nusrat-zehra-9/
ہیں کچھ نظر آتے ہیں کچھ
مریم ارشد

پاکستانی سیاست میں ہر وقت بھونچال آتے رہتے ہیں۔ سیاست کے گہرے سمندر میں جھوٹ، بدلے اور الزامات کی فیکٹری میں تیار ہونے والے دروغ گوئی کے زہر آلود کیمیائی مادے اس کی موجوں میں اتھل پتھل مچاتے رہتے ہیں۔ کئی مرتبہ سوچا کہ آج سیاست نہیں بلکہ بکھرتے سماج کے بہت نازک پہلوؤں پر…

https://www.humsub.com.pk/485968/mariam-arshad-82/
ہتھیار بزدل کا خوف
ثنا آغا خان

آج پاکستان میں ہنگامی صورتحال کے ذمہ دار حکومت کی بے جا ہٹ دھرمی اور طاقت کے سر پر حکمرانی ہے۔ آج پاکستان کی حکومتیں بھاگ دور ان لوگوں کے ہاتھ میں ہے جو کھلے عام پریس کانفرنس بلا کر قتل اور فسادات کی دھمکیاں دے کر اپنی طاقت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔…

https://www.humsub.com.pk/485970/sana-agha-khan-31/
سردی اور ساگ
مدیحہ ریاض

جیسے ہی موسم انگڑائی لے کر سخت گر می سے ہلکی ہلکی ٹھنڈ اور خنکی میں تبدیل ہوتا ہے تو دن مختصر اور راتیں طویل ہو جاتی ہیں اور پھر گرم گرم لحافوں میں بیٹھ کر اپنے پیاروں کے ساتھ دنیا جہاں کی باتیں کرنا کسی پسند نہیں اور پھر باتوں کے ساتھ ساتھ کھانے…

https://www.humsub.com.pk/486035/madeeha-riaz-11/
موجودہ سیاسی گرما گرمی
ڈاکٹر میاں صابر حسین

موجودہ سیاسی ماحول کا تجزیہ کیا جائے تو محسوس ہوتا ہے کہ ‏عمران نیازی صاحب نے جو دنگا فساد سیاسی جنگ کے نام پہ شروع کیا تھا اس میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔ اگر اس صورت حال کا تنقیدی جائزہ لیا جائے تو معلوم ہو گا کہ ان سے پہلی غلطی اپریل میں…

https://www.humsub.com.pk/486036/dr-mian-sabir-hussain-19/
”راجہ گدھ“ میری نظر میں
ساجد علی امیر

راجہ گدھ بانو قدسیہ کا مقبول ترین ناول ہے جو عنوان کے لحاظ سے نہایت جاندار، منفرد، جاذب نظر اور تجسس کا حامل ہے۔ اس میں ذہنی اور نفسیاتی تصور کا مطالعہ مذہبی اقدار کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔ جس سے ناول کا تناظر علامتی بن گیا ہے۔ بانو قدسیہ نے یہ تناظر…

https://www.humsub.com.pk/486040/sajid-ali-ameer-10/
اللہ کریسی
ملک سراج احمد

نواب آف کالاباغ ملک امیر محمد خان مغربی پاکستان کے گورنر تھے۔ امریکی کانگریس کے اراکین ان کی ملاقات کے لئے آئے۔ نواب صاحب کی عادت تھی کہ وہ لوگوں کے مسائل بذات خود کچہری لگا کر سنا کرتے تھے اور اس میں کبھی ناغہ نہیں ہوتا تھا۔ امریکی وفد کی موجودگی میں بھی یہ…

https://www.humsub.com.pk/486042/malik-siraj-ahmad-240/
ریاست اور سیاست کا ٹکراؤ
ڈاکٹر جمیل احمد خان

پاکستان کی معیشت کی حالت انتہائی مخدوش ہے، اپریل میں اقتدار میں آنے والی حکومت کے دور کے 6 ماہ میں حالات کا جائزہ لیں تو سب سے بڑا مسئلہ ہے سمت کے تعین کا کیونکہ اس وقت پوری دنیا کے حالات دگرگوں ہیں، پوری دنیا معاشی ابتری سے دوچار ہے لیکن ہمارے مسائل اس…

https://www.humsub.com.pk/485962/dr-jamil-ahmed-khan/
وہ کاروبار جو لوگوں کا تعلق اپنے آبائی ممالک سے جوڑے ہوئے ہیں
بی بی سی

  

خاندانی ملکیتی کھانے پینے کی دکان ’پوپٹ مٹھائی اینڈ فرسان‘ کی مالک وجیا پوپٹ اور ان کی تمام خواتین پر مشتمل ٹیم کا اکثر عملہ متعدد زبانوں میں صارفین کے ساتھ ڈیل کرنے میں اتنا مگن رہتا ہے کہ خبروں کی ٹوہ میں رہنے والے صحافی کو تو خیر چھوڑ ہی دیں ان کے پاس…

https://www.humsub.com.pk/486074/وہ-کاروبار-جو-لوگوں-کا-تعلق-اپنے-آبائ/
ماحولیاتی تبدیلی: وہ چھ پاکستانی خواتین جن کا آئیڈیا بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا
بی بی سی

  



BBC

’ٹیک وومن کے بین الاقوامی فورم پر جب پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ اور اس کا حل پیش کرنے کا موقع ملا تو ہم نے سوچا کہ یہ بہت اچھا وقت ہے کہ ہم ماحولیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کو ہونے والے نقصان پر اپنی…

https://www.humsub.com.pk/486076/ماحولیاتی-تبدیلی-وہ-چھ-پاکستانی-خواتی/
اربوں ڈالر مالیت کی کمپنی بنانے والے نوجوان کا ڈرامائی زوال جس نے کرپٹو دنیا کو ہلا کر رکھ دیا
بی بی سی

  



Getty Images

سیم بینک مین فرائیڈ کو ’کرپٹو کنگ‘ کا خطاب ملے ابھی آٹھ ہی دن ہوئے تھے کہ ان کی کمپنی نے دیوالیہ ہونے کا دعویٰ کر دیا اور وہ چیف ایگزیکٹیو کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ اب ان کو امریکہ میں تحقیقات کا سامنا کرنا…

https://www.humsub.com.pk/486085/اربوں-ڈالر-مالیت-کی-کمپنی-بنانے-والے-نو/