Darulifta.info | دار الافتاء
4.04K subscribers
23 photos
2 videos
3 files
22.4K links
-مستند دار الافتاؤں کے ہزاروں فتاوی سے استفادہ کرنے کے لئے ایک منفرد ویب سائٹ اور سرچ انجن
-
https://darulifta.info
رابطہ : @DinfoContact_bot

اینڈرائیڈ ایپ: https://play.google.com/store/apps/details?id=info.darulifta.lite
Download Telegram
#اپڈیٹ : ٹیلیگرام فتوی بوٹ میں اِن لائن فتوی سرچ کی خصوصیت شامل
————
فتوی بوٹ میں ایک اہم خصوصیت کا اضافہ کیا گیا ہے۔۔ اب آپ کو فتوی سرچ کرنے اور شئیر کرنے کے لئے فتوی بوٹ کو کھولنے کی بھی ضرورت نہیں۔۔
بلکہ اگر آپ پہلے سے فتوی بوٹ میں شامل ہیں، تو کسی بھی چیٹ میں رہتے ہوئے آپ دار الافتاء انفو کے کسی بھی فتوی کو گروپ یا چیٹ یا چینل میں بھیج سکتے ہیں۔

اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ بہت آسان ہے۔۔
کسی بھی چیٹ کو کھول کر اس میں یہ لکھنا شروع کریں:
@FatwaBot
پھر اسپیس دیکر مطلوبہ عبارت لکھیں، آ پ کے سامنے نتائج ظاہر ہونا شروع ہوجائیں گے۔۔ مطلوبہ نتیجہ پر کلک کرنے سے وہ نتیجہ لنک کی صورت میں چیٹ میں شئیر ہوجائے گا۔