دوران سفر قے الٹی کا کامیاب علاج
موشن سکنیس حرکت کی بیماری
اس نسخے کو استعمال کریں انشاء اللہ تعالیٰ سفر کے دوران قے الٹی نہیں آئے گی ۔
آدھی چمچ بھنا ہوا زیرہ اور اس میں 2-3 چٹکی کالا نمک ملا دیں، سفر کرنے سے آدھا گھنٹہ پہلے آپ آدھے کٹے ہوئے لیموں پر تھوڑا سا ڈال کر اپنے منہ میں چوس لیں۔
انشاءاللہ تعالیٰ آپ کو سفر کے دوران قے الٹی نہیں آئے گی ۔ آپ کچھ بھی کھائیں گے قے نہیں آۓ گی۔۔

Telegram
جڑی بوٹیوں سے علاج
علم طب سے متعلقہ سوالات اور نسخہ جات اور تیار شدہ ادویات آن لائن حاصل کیجئے.
دیگر دوستوں ایڈ کروانے کیلئے اس نیچے گئے لنک پر کلک کریں
حافظ حکیم میلاد رضا

پیشاب بار بار آئے تو پیشاب کے قطرے آئیں مفید اور مجرب
ھوالشافی۔ کالے تِل، اجوائن اور گڑ ہموزن پیس کرمکس کرلیں اور سوتے وقت تقریباً چھ گرام کھالیں۔

پياز صحت کے لئے بہت فائدے مند ہے اور اس کے مختلف فوائد ہیں جو جسم کے مختلف حصوں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ یہاں پياز کے کچھ اہم فائدے تفصیل سے دیے گئے ہیں:
1. ہاضمہ کے لیے مفید
پياز ہاضمے کو بہتر بنانے میں مددگار ہے۔ اس میں فائبر کی اچھی مقدار پائی جاتی ہے جو کہ نظام ہاضمہ کو بہتر بناتی ہے اور قبض کی شکایت کو دور کرتی ہے۔
2. قلب کی صحت
پياز میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس اور فلیوونائڈز دل کی صحت کے لئے بہت فائدے مند ہیں۔ یہ خون کی گردش کو بہتر بناتے ہیں اور خون کی شریانوں کو صاف رکھتے ہیں، جس سے دل کے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
3. مدافعتی نظام کی مضبوطی
پياز میں وٹامن C کی مقدار بھی اچھی خاصی ہوتی ہے، جو مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں مددگار ہے۔ یہ سردی، زکام اور فلو جیسے بیماریوں سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔
4. خون کی صفائی
پياز خون کو صاف کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ اس میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہوتی ہیں جو خون میں موجود زہریلے مواد کو خارج کرتی ہیں اور خون کو صاف رکھتی ہیں۔
5. کینسر سے بچاؤ
پياز میں سلفر کمپاؤنڈز اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو کینسر کی بعض اقسام کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ہیں۔ یہ خصوصیات پياز کو ایک قدرتی کینسر کے خلاف جنگ کرنے والا غذائی اجزا بناتی ہیں۔
6. وزن میں کمی
پياز میں کم کیلوریز اور زیادہ پانی کی مقدار ہوتی ہے، جو وزن کم کرنے کے لئے فائدہ مند ہے۔ یہ بھرپور اور سیر کرنے والا ہوتا ہے، جس سے آپ کو زیادہ کھانے کی خواہش کم ہوتی ہے۔
7. جلدی صحت
پياز کی اینٹی آکسیڈنٹس خصوصیات جلد کو صحت مند رکھنے میں مدد کرتی ہیں۔ یہ جلد کو جوان رکھنے اور جھریوں کو کم کرنے میں مددگار ہے۔
8. ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ
پياز خون میں شوگر کی سطح کو قابو کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس میں موجود کرومیم (chromium) ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مفید ہے کیونکہ یہ انسولین کے اثرات کو بہتر بناتا ہے۔
9. بالوں کی صحت
پياز کا رس بالوں کی صحت کے لئے بھی مفید ہے۔ اس میں موجود硫 (sulfur) بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے اور بالوں کی نشوونما میں مدد دیتا ہے۔
10. آنکھوں کے لیے فائدہ
پياز میں وٹامن A کی مقدار بھی موجود ہوتی ہے جو آنکھوں کی صحت کے لئے مفید ہے۔ یہ نظر کی تیزابی اور آنکھوں کی دیگر بیماریوں سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔
11. جلدی صحت کے لیے
پياز کا رس جلد پر لگانے سے جلد کے دانے اور پمپلز کو کم کیا جا سکتا ہے۔ اس میں موجود اینٹی بیکٹیریل خصوصیات جلد کے مسائل کو دور کرنے میں مدد کرتی ہیں۔

مٹی کے برتن کا استعمال
مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ہے
اس کے برعکس سِلور، سٹیل، اور پریشر کُکر میں کھانا جلدی جلدی تیار ہوتا ہے لیکن
یہ کھانا پکتا نہیں بلکہ گلتا ھے،
تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں، جن لوگوں نے برتن بدل لیے، اُن کی زِندگی بدل گئی،
2- کُوکِنگ آئل
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں،
جو کبھی نہ جَمے،
دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں،
وہ زیتون کا تیل ہے،
لیکن یہ مہنگا ھے، ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے سرسوں کا تیل ہے،
سرسوں کا تیل جمتا نہیں،
یہ وہ واحد تیل ہے،
جو ساری عُمر نہیں جمتا،
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ہے،
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات
بھی اسی لیے کی جاتی ہے
کیونکہ یہ ممکن نہیں ہے
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے،
اس کو جمنے نہیں دیتا،
اس کی زِندہ مِثال اچار ہے
جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ہے
اس کو جالا نہیں لگتا،
اور اِن شاءالله جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج،
مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا،
أپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے،
پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے،
اِن شاء الله
کیونکہ
سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتا ہے،
جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا،
سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں،
ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں،
أج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ہے،
3- نمک (نمک بدلیں)
نمک ہوتا کیا ھے؟
نمک اِنسان کا کِردار بناتا ھے،
ہم کہتے ہیں بندہ بڑا نمک حلال ھے،
یا پھر
بندہ بڑا نمک حرام ھے
نمک انسان کے کردار کی تعمیر کرتا ھے،
ہمیں نمک وہ لینا چاہیٸے جو مٹی سے آیا ہو،
اور وہ نمک أج بھی پوری دنیا میں بہترین پاکستانی کھیوڑا کا گُلابی نمک ھے،
پِنک ہمالین نمک 25 ڈالر کا 90 گرام یعنی 4000 روپے کا نوے گرام اور چالیس ہزار روپے کا 900 گرام بِکتا ھے،
اور ہمارے یہاں دس تا بِیس روپے کلو ھے،
بدقسمتی دیکھیں
ہم گھر میں آیوڈین مِلا نمک لاتے ہیں،
جس نمک نے ہمارا کردار بنانا تھا،
وہ ہم نے کھانا چھوڑ دیا۔
اس لٸے میری أپ سے گذارش ھے کہ ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں،
4- مِیٹھا
ہم سب کے دماغ کو چلانے کے لٸے میٹھا چاہیٸے،
اور میٹھا الله نے مٹی میں رکھا ہے ،
یعنی گَنّا اور گُڑ،
اور ہم نے گُڑ چھوڑ کر چِینی کھانا شروع کر رکھی ہے ،
خدارا گُڑ استعمال کریں گڑ
5- پانی
انسان کے لیے سب سے ضروری چیز پانی ہے ،
جس کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں،
پانی بھی ہمیں مٹی سے نِکلا ہُوا ہی پینا چاہیٸے،
پوری دنیا میں زمزم کا پانی سب سے بہترین پانی ہے،
اس کے بعد پھر پنچاب اور وادئ ھزارہ کا پانی ہے ،
اہم بات
کبھی بھی گندم کو چھان کر استعمال نہ کریں،
گندم جس حالت میں آتی ہے،
اُسے ویسے ہی استعمال کریں،
یعنی سُوجی، میدہ اور چھان وغیرہ نکالے بغیر
کیونکہ
ہمارے آقا کریم حضرت محمد بغیر چھانے أٹا کھاتے تھے،
تو پھر طے یہ ہوا کہ ہمیں یہ پانچ کام کرنے چاہٸیں،
1- مٹی کے برتن،
2- سرسوں کا تیل،
3- گُڑ،
4- پتھر والا نمک،
اور
5- زمین کے اندر والا پانی،
یاد رہے یہ پانی مٹی کے برتن میں رکھ کر مٹی کے گلاس یا پیالے میں پئیں،
اس کے علاوہ گندم کا ان چھنا آٹا،
اب سوال یہ ہے کہ ہم یہ ساری چیزیں کیوں لیں ؟
یہ ساری چیزیں ہم نے اس لیے لینی ہیں کہ اسی میں ہماری صحت ہے،
ہم پیدا بھی مٹی سے ہوئے ہیں اور واپس دفن بھی اسی مٹی میں ہونا ہے۔۔۔!!!