Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
853 subscribers
110 photos
2.14K videos
4 files
1.02K links
Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri is a prolific author and researcher. He has authored around 1000 books and over 6000 lectures (in Urdu, English and Arabic) on a wide range of subjects.
Download Telegram
جملہ اہلیانِ اسلام کو عید کی خوشیاں مُبارک، اللہ رب العزت مملکتِ خداداد پاکستان کو اَمن اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے۔ عید الفطر جہاں خوشیوں کے اظہار کا دن ہے وہیں پر صدقہ فطر کی صورت میں ہمیں انفاق و خیرات کا درس بھی دیتا ہے تاکہ ہم نادار اور مفلس مسلمانوں کو بھی ان خوشیوں میں شامل کرسکیں۔



#Eid #EidulFitr #EidMubarak