Tehreek Labbaik Pakistan
1.41K subscribers
853 photos
468 videos
25 files
512 links
Official Channel Of Markaz Tehreek Labbaik Pakistan.
Download Telegram
کوئی آس نہیں احساس نہیں😒
اہلسنت بھی ملی بجھی پیاس نہیں😔
😭1
فرمان مبارک حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
❤2
فرمانِ امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ
❤2
🚨اہم اعلان
آج شام 7 مئی کو ہونے والے ایکس ٹرینڈ کی تاریخ تبدیل کی گئ ہے تمام کارکنان بھرپور تیاری کے ساتھ 10 مئ شام 6 بجے ٹرینڈ میں حصہ لیں اور تحریک لبیک پاکستان پر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں
👍2
سعد رضوی کو مائنس کرنے والے
خود مائنس ہو جائیں گے ان شاءاللہ

#تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
Only Saad Rizvi

Join official WhatsApp Group:
https://chat.whatsapp.com/EsCz074H0SG5mR5w2h2zOL
❤1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بچوں کی دیکھ بھال اور شوہر کی خدمت کرنابھی ثواب ہے اور جب بات دین کی آجائے تو پھر حضرت ام عمارہ مدینہ چھوڑ کر حضورﷺ کی ختم نبوت کے لیے جنگ یمامہ بھی پہنچ جاتی ہیں۔
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
الحمدللہ! کامیاب ٹویٹر #X ٹرینڈ پر مرکزی میڈیا ٹیم کی جانب سے تحریکِ لبیک پاکستان کے تمام سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے ہر دباؤ اور رکاوٹ کے باوجود غلامانِ مصطفی ﷺ کا مؤقف دنیا بھر تک پہنچایا۔
❤3
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
جہاں میرے کارکنان کا پسینہ گرے گا وہاں میرا اور میرے قائد کے وفادار ساتھیوں کا خون گرے گا۔
❤3
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یہ تو حضور ﷺ کا فرمان ہے کہ جب ظالم اپنے ظلم پر اتر آئے تو پھر اس کو طاقت سے روکنا علماء کی ذمہ داری ہے۔
❤2
‏فرمان مبارک حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Join official WhatsApp Group:
https://chat.whatsapp.com/EsCz074H0SG5mR5w2h2zOL
فرمانِ امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ

Join official WhatsApp Group:
https://chat.whatsapp.com/EsCz074H0SG5mR5w2h2zOL
❤3😢1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
دعائے امیر المجاھدین امام خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ

آمِينَ بِجَاهِ النَّبِيِّ الْاَمِينِ
‏پاکستان میں موجود حکمرانوں نے اپنے یہودی آقاؤں کو خوش کرنے کی خاطر سات ماہ سے جامع مسجد رحمتہ للعالمین کو بند رکھا ہے وہاں نہ اذان ہوتی ہے نہ نماز

Join official WhatsApp Group:
https://chat.whatsapp.com/EsCz074H0SG5mR5w2h2zOL
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
‏یا اللہ ہمارا ان ظالموں سے کوئی تعلق نہیں جنھوں ممتاز قادری کو تختہ دار پر لٹکایا، جنھوں نے ختم نبوت پر ڈاکے مارے، جنھوں نے مساجد کو تالے لگائے، مساجد کے سپیکر اتارے۔

جمعہ مبارک
جامع مسجد رحمۃ للعالمین لاہور میں نہ اذان ہوئی نہ نماز، 30 جمعے گزر گئے۔
😢1
‏نائب امیر پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کو ختم نبوتﷺ کی پہرداری کے جرم میں گرفتار ہوئے 7 ماہ گزر گئے۔

Join official WhatsApp Group:
https://chat.whatsapp.com/EsCz074H0SG5mR5w2h2zOL
❤8😢3