٭Requested Apps٭
752 subscribers
17 photos
8 videos
261 files
139 links
━═━═━═━═━═━═━═━═━
⇉⇉For Pro,Premium and Requested Apps Channel

Your Request at here ☞ @Your_Requestbot
━═━═━═━═━═━═━═━═━
Download Telegram
Screen Stream Mirroring Pro Ⓥ2.5.6 Patched.apk
26.9 MB
Sceren Stream Mirroring Pro Ⓥ 2.5.6
اس ایپ کے ذریعے گیلری میں موجود ویڈیوز آڈیوز وغیرہ لائیو پیج پر دکھا سکتے ہیں فیس بک اور یوٹیوب پر بھی--
درخواست کنندہ ☜ @rehmansame
براہ مہربانی چینل جوائن کر لیجئے ☜
@RequestedApps
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
OXFORD DICTIONARY OF ENGLISH V11.1.511 [PREMIUM].apk
10 MB
Oxford Dictionary Of English Premium
Ⓥ 11.1.511

@RequestedApps
Oxford English Urdu Dictionary v8.0.253.apk
12.7 MB
Oxford English Urdu Dictionary Premium

اشتہارات سے پاک یہ ڈکشنری ہے
زبان فہمی کے لئے معاون
اردو زبان کے لئے خاص
آپ سب کے علم میں اضافہ کے لئے
کہ جب بھی آپ کو اپنا موبائل بیچنا ہو تو بیچنے سے پہلے اسے ایک مرتبہ ری سیٹ کریں پھر اس موبائل کو کمپیوٹر سے کنیکٹ کر کے اس میں غیر ضروری چیزیں مثلا جانوروں کی تصویریں وغیرہ فلمیں وغیرہ سینڈکر کے اس کی میموری کو فل کریں پھر اس کو دوبارہ ری سیٹ کریں پھر دو مرتبہ اور یہی عمل کریں اس سے یہ ہوگا کہ آپ کے موبائل میں آپ کی اور فیملی کی تصویریں وغیرہ اگر کوئی دوبارہ نکالنا چاہے تو وہ نہیں نکل پائیں گی بلکہ جو آپ نے کمپیوٹر سے ڈیٹا بھیجا ہوگا وہ ریکور ہو جائے گا اس طرح آپ کی، فیملی کی تصاویر وغیرہ محفوظ رہیں گی

@RequestedApps
Channel photo updated
قرآن لائبریری .apk
7 MB
یہ اپلیکیشن قرآن مجید کی اردو تفسیر پڑھنے کے لئے بہت مفید ہے -- مختلف مفسرین کرام کی تفسیریں موجود ہیں -پڑھنے کے لئے ڈیٹا کنیکشن کا چالو ہونا ضروری ہے
@RequestedApps
CAM SCANNER - SCAN TO PDF FILE V102.0 [PREMIUM].apk
62.3 MB
اس اپلیکیشن کا نام ↓↓↓
CAM SCANNER - SCAN TO PDF FILE V102.0 [PREMIUM]
فوٹوز کو اسکین کرکے بہترین ساخت میں ڈھالنے، پی ڈی ایف بنانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

https://t.me/RequestedApps/48
RECOVER DELETED ALL PHOTOS, FILES V3.4 (PRO).apk
13.4 MB
اس اپلیکیشن کے ذریعہ ڈلیٹ کئے ہوئے فوٹوز کو واپس لیا جاسکتا ہے۔
اصطلاح میں اس کو فوٹوز ریکوری کہتے ہیں ۔
مزید کسی اپلیکیشن کو اے پی کے فائل کی صورت میں بیک اپ لے سکتے ہیں۔ روابط کو بھی بیک اپ کرسکتے ہیں

@RequestedApps
Photocompressorandresizer @RequestedApps .apk
3.8 MB
اس اپلیکشن کے توسط سے بہت سارے الگ الگ سائز کے فوٹوز کو ایک سائز میں اور ایک فارمیٹ میں ( jpg سے png یا png سے jpg) کرسکتے ہیں۔یہ تو نام سے ہی معلوم ہوتا ہے لیکن اس اپلیکیشن سے آپ ویڈیوز کو بھی کمپریس (کم یا زیادہ سائز میں) کرسکتے ہیں ۔۔۔ کمپریسنگ میں تو یہ ایک لاجواب اپلیکیشن ہے تقریبا 95 فیصد سائز کم کرسکتا ہے یعنی 100 ایم بی کی فائل کو محض 5 ایم بی میں ڈھالا جاسکتاہے۔ طریقہ بشکل ویڈیو تعجب اس وقت ہوتا ہے جب ویڈیو کا ریزولیشن بالکل صحیح سلامت رہتا ہے ۔۔۔ تو آپ بھی اس اپلیکیشن کو استعمال کرکے بتائیں کہ کمپریسنگ میں آپ کو تعجب ہوا یا نہیں ۔۔۔؟؟ اگر ہاں تو چینل جوائن کریں ←←@RequestedApps
Search Duplicate File @RequestedApps.apk
1.4 MB
اس اپلیکیشن کا نام سرچ ڈپلیکیٹ فائل ہے ۔۔۔ آپ کے موبائل موجود ڈپلیکیٹ فائل پتہ کرکے ڈلیٹ کرنے کا اختیار بھی دیتا ہے ۔۔۔اگر آپ صرف میموری کارڈ کے ڈپلیکیٹ فائل پتہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کا بھی آپشن موجود ہے
@RequestedApps
only nasta'leeque fonts.zip
100.9 MB
اس فائل میں نستعلیق فونٹس کی بہت ساری.ttf فائل موجود ہیں۔یہ ماضی بعید کی پوسٹ تھی۔
سردست اس میں بہت ساری خامیاں اور کمیاں تھیں
❶ اگر کسی کو صرف ایک فائل کی ضرورت ہوتی تو اس کو پوری فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کی زحمت اٹھانی پڑتی تھی۔
❷ انٹرنیٹ کی اسپیڈ کی بھی دقت تھی ڈاؤنلوڈ کرنے میں اچھا خاصا وقت صرف ہوتا تھا۔
❸ یہ بالکل درست ہے کہ ہمارے یہاں ڈیٹا بے حد ارزاں ہے لیکن ہر جگہ ایسا ہی ہو یہ ضروری تو نہیں
❹ سو ایم بی لوڈ کرنا اور موبائل میں اس کے لئے جگہ بنانا خود ایک بہت بڑا مسئلہ تھا
❺ اس زپڈ فائل میں کچھ فائل مکرر تھیں کچھ پرانی تھیں جن کے اب نئے ورژن بھی دستیاب ہوچکے ہیں لہذا اب تقاضہ یہ ہونے لگا کہ مکررات کو ختم کیا جائے اور پرانی فائل کو نئے ورژن کی فائل سے بدلا جائے۔
❻ اگر کل آئندہ کچھ خامیاں اور بھی ہوں گی تو اس کا بھی تدارک کیا جائے گا یا نئے فیچرز آئیں گے تو بھی آگاہ کیا جائے گا وغیرہ وغیرہ
اب ان تمام خامیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اب اس کو الگ الگ نام بنام جاری کیا جارہا ہے تاکہ آپ حسب ضرورت اس فائل کو حاصل کرسکیں۔
اب نیچے کی لنک ٹچ کریں اور حاصل کریں
https://t.me/RequestedApps/77
نفیس نستعلیق اپڈیٹ .ttf
372.9 KB
نستعلیق یونیکوڈ .ttf
47.3 KB
نستعلیق نفیس .ttf
141.1 KB
نستعلیق کشیدہ.ttf
12.6 MB
مہر نستعلیق.ttf
99.4 KB
مہر نستعلیق بیٹا ورژن.ttf
108.8 KB
مثل نستعلیق .ttf
55.2 KB
فجر نوری نستعلیق .ttf
254.7 KB