٭Requested Apps٭
753 subscribers
17 photos
8 videos
261 files
139 links
━═━═━═━═━═━═━═━═━
⇉⇉For Pro,Premium and Requested Apps Channel

Your Request at here ☞ @Your_Requestbot
━═━═━═━═━═━═━═━═━
Download Telegram
MOON+ READER PRO [x64] V6.9 B609002 [PATCHED] [MOD].apk
20.9 MB
MOON+ READER PRO [x64] V6.9 B609002 [PATCHED] [MOD].apk
SUPPORTS FOR ARM64-8A ONLY.
یہ ایپ ان احباب کے لیئے فائدہ مند ہیں جو اپنے فون میں کتابیں وغیرہ پڑھتے ہیں
یہ "مون ریڈر پرو" ایپ ہے! اسمیں آپ کو بہت سے فیچرز ملتے ہیں جو کہ "مون ریڈر نان پرو" میں نہیں ملتے
فیچرز!👇
❶ اشتہار بلاک
❷ اسمیں آپ سینسرز کی مدد سے بھی بہت سے کام کر سکتے ہیں
❸ اسمیں آپ کو لاک لگانے کا بھی اوپشن ملتا ہے
❸ اسمیں ویڈز کا بھی اوپشن شامل ہے
❹ اسمیں نیٹ لائیبریری کا اوپشن شامل ہے
❺ اسمیں آپ کتابوں کے اوپر کور بھی لگا سکتے ہیں
❻ آپ نے کس کتاب کا کتنا حصہ پڑھا ہے اور وہ کتنے وقت میں پڑہا ہے تمام معلمومات مل جائیں گی
❼ اسمیں بلو لائٹ فلٹر کا بھی اوپشن ہے جو آپ کی آنکھوں کو نقصان سے بچائے گا
❽ یہ آپ کو آرام کرنے کے لیئے پیغام بھی بھیجے گا اگرآپ مسلسل کتاب کو پڑھ رہے ہیں تو(آپ کو اسکے لئے وقت متعین کرنا ہوگا)
❾ آپ اپنی کی ہوئی سیٹنگز کا بیک اپ بھی بنا سکتے ہیں
➓ اس ایپ کی مدد سے آپ کتابوں کو شیلف کے انداز میں رکھ سکتے ہیں،اور بآسانی تلاش کر سکتے ہیں
اوربہت سے فیچرز اسمیں موجود ہیں اب اسے استعمال کریں اوراسکے فیچرز سے فائدہ اٹھائیں
TRANSPARENT CLOCK AND WEATHER V5.9.7 [PREMIUM].apk
24.9 MB
TRANSPARENT CLOCK AND WEATHER V5.9.7 [PREMIUM].apk
ٹرانسپیرنٹ کلاک اینڈ ویدر ورژن 5.9.7 [پریمیم]

https://t.me/RequestedApps
NET_BLOCKER_BLOCK_INTERNET_PER_APP_V1_4_0_PREMIUMRequestedApps.apk
2 MB
انٹرنیٹ تک رسائی کو روکنے کے لئے ایک آسان ایپ ۔

ڈیٹا کی بچت کریں
بیٹری کی بچت کریں
پرائیویسی کو یقینی بنائیں

اینڈرائڈ 5.1.0 سے اوپر کی ڈیوائسز میں سپورٹڈ ہے

یاد رکھیں کچھ سوشل میسیجنگ ایپس کبھی کبھی ( مثلاً آئی ایم اسکائپ) گوگل پلے سروسز استعمال کرتی ہیں اس صورت میں اس طرح کے سوشل میسیجنگ ایپس کے پیغامات بند کرنے کے لئے گوگل پلے سروسز آف کردیں ۔
طریقہ اسکرین شاٹ میں ملاحظہ کیجئے۔
https://t.me/RequestedApps
اسکرین شاٹ ❶

کسی خاص وقت سے خاص وقت تک مثلاً رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک نیٹ سروس بند کرنا چاہتے ہیں تو نشان زد فیچر کو آن کیجئے اور دیکھئے اسکرین شاٹ ❷
اسکرین شاٹ ❷

اوپر بائیں جانب ← انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا ابتدائی وقت سیٹ کریں۔
اوپر داہنی جانب ←انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا آخری وقت سیٹ کریں ۔
سلیکٹ ڈیٹ سے کسی خاص تاریخ میں انٹرنیٹ سروس بند کریں۔
ایڈ رینج سے متعدد دنوں کے لئے انٹرنیٹ سروس بند کریں۔
اسکرین شاٹ ❸

کسی خاص اپلیکیشن کی نیٹ سروس (خواہ وائی فائی کنیکشن کی ہو یا ڈیٹا کنیکشن کی یا دونوں کی) بند کرنا چاہتے ہیں تو اسی اپلیکیشن کو تلاش کریں اور اس کے سامنے موجود ڈیٹا کنیکشن یا وائی فائی کنکیکشن کے آئیکون پہ ٹیپ کرکے آن/آف کریں۔
WindowsPCHealthCheckSetup.msi
13.7 MB
آپ کا کمپیوٹر / لیپ ٹاپ؛ Windows 11 کی ضروریات کو پورا کرتا ہے یا نہیں؟ اِس کو جانچنے کے لیے اِس سافٹ ویئر کو اِنسٹال کریں ، بعدہٗ Check Now پر کلک کریں۔ چند سکنڈ میں نتیجہ آپ کے سامنے آجائے گا کہ آپ کا کمپیوٹر مذکورہ ونڈوز کے لیے تعاون یافتہ ہے یا نہیں؟
_Getintopc.com_CorelDRAW_Graphics_Suite_2021_v23.0.0.363x64.rar
361.4 MB
Coral Draw 2021 (with Activator)



یہ کورل ڈرا 2021 ہے، جو کہ بالکل لیٹیسٹ ہے۔ اِسی کے اندر ایکٹیویٹر بھی ہے۔ یوٹیوب پر سرچ کرلیجیے گا، طریقہ مل جائے گا جو کہ بہت آسان ہے۔ اِس وقت بندے کے زیرِ استعمال ہے۔
INTERNET SPEED TEST METER- SPEEDTEST MASTER V1.37.5 B187.apk
6.1 MB
INTERNET SPEED TEST METER- SPEEDTEST MASTER [PREMIUM] V1.37.5 B187.apk
☜ اپنے انٹرنیٹ کی رفتار کو جانچنے اور نیٹ ورک کی کارکردگی چیک کرنے کے لیے اسپیڈٹیسٹ ماسٹر کا استعمال کریں!
☜ صرف ایک کلک کے ساتھ ، سرور کے ذریعے آپ کے انٹرنیٹ کنکشن کی جانچ کرے گا اور 30 ​​سیکنڈ میں درست نتائج دکھائے گا۔
☜ اسپیڈٹیسٹ ماسٹر ایک مفت انٹرنیٹ سپیڈ میٹر ہے۔ یہ 2G ، 3G ، 4G ، 5G ، DSL ، اور ADSL کی رفتار جانچ سکتا ہے۔ یہ ایک وائی فائی تجزیہ کار بھی ہے جو آپ کو وائی فائی کنکشن کی جانچ میں مدد دے سکتا ہے۔

خصوصیات:
⒈ اپنے ڈاؤن لوڈ اور اپ لوڈ کی رفتار اور پنگ کی تاخیر کی جانچ کریں۔
⒉ اپنے نیٹ ورک کے استحکام کو جانچنے کے لیے پنگ کا جدید ٹیسٹ۔
⒊ وائی فائی سگنل کی اسپیڈ چیک کریں اور سگنل کی مضبوط جگہ تلاش کریں۔
⒋ پتہ لگائیں کہ آپ کا وائی فائی کون استعمال کر رہا ہے۔
⒌ ڈیٹا استعمال مینیجر آپ کو اپنے موبائل ڈیٹا کے استعمال کی نگرانی میں مدد کرتا ہے۔
⒍ اسٹیٹس بار میں اپنے ریئل ٹائم انٹرنیٹ کی رفتار چیک کریں۔
https://t.me/RequestedApps
LANGUAGE TRANSLATOR : FREE & OFFLINE V1.5 (PREMIUM).apk
21.4 MB
LANGUAGE TRANSLATOR FREE & OFFLINE V1.5 (PREMIUM).apk
آف لائن مفت مترجم ایپ۔
کیا آپ کسی دستاویز کا ترجمہ کر رہے ہیں اور آپ نہیں جانتے کہ کچھ الفاظ کا کیا مطلب ہے؟ کیا آپ کسی دوسرے ملک کا سفر کرنا چاہتے ہیں اور بغیر نیٹ ورک کے لوگوں سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں؟
خصوصیات:
- 59 زبانوں کے لیے آف لائن ٹرانسلیشن سپورٹ۔
- تیز ترجمہ: صرف متن منتخب کریں اور کہیں بھی ترجمہ کریں۔
- بطور لغت استعمال کیا جا سکتا ہے۔
- سفر کے دوران بہت مفید
تائید شدہ زبانیں:
افریقی ، البانی ، عربی ، بیلاروسی ، بنگالی ، بلغاریہ ،
کاتالان ، چینی ، کروشین ، چیک ، ڈینش ، ڈچ ،
انگریزی ، ایسپرانٹو ، اسٹونین ، فلپائنی ، فینیش ، فرانسیسی ،
گالیشین ، جارجیائی ، جرمن ، یونانی ، گجراتی ، ہیٹی کرول ،
عبرانی ، ہندی ، ہنگری ، آئس لینڈ ، انڈونیشین ، آئرش ،
اطالوی ، جاپانی ، کناڈا ، کورین ، لٹوین ، لتھوانیائی ،
مقدونیہ ، مالائی ، مالٹی ، مراٹھی ، نارویجین ، فارسی ،
پولش ، پرتگالی ، رومانیہ ، روسی ، سلوواک ، سلووینیا ،
ہسپانوی ، سواحلی ، سویڈش ، تامل ، تیلگو ، تھائی ،
ترکی ، یوکرینی ، اردو ، ویتنامی ، ویلش۔
https://t.me/RequestedApps
DISKDIGGER PRO FILE RECOVERY V1.0-PRO-2021-09-15 [PAID].apk
4.5 MB
DISKDIGGER PRO FILE RECOVERY V1.0-PRO-2021-09-15 [PAID].apk
DiskDigger Pro
آپ کے میموری کارڈ یا فون میموری سے کھوئی ہوئی تصاویر ، فائلیں ، ویڈیوز ، موسیقی وغیرہ کی بازیافت کر سکتا ہے (نیچے سپورٹیڈ فائل کی اقسام دیکھیں)۔
نوٹ: یہ ایپ روٹ کردہ ڈیوائسیز کے لئے ہے اگر ڈیوائس روٹ شدہ نہیں ہے تو ، یہ ایپ حذف شدہ تصاویر کے لیے صرف "محدود" اسکین کر سکتی ہے۔ اَن روٹیڈ ڈیوائس پریہ ایپ آپ کی تصاویر کے کم ریزولوشن ورژن کو ہی بازیافت کر سکتی ہے جو اسے آپ کے ڈیوائس کی کیشے اور تھمب نیل ڈائریکٹریوں میں ملتی ہیں
آپ اپنی بازیافت شدہ فائلوں کو براہ راست گوگل ڈرائیو ، ڈراپ باکس پر اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔
درج ذیل فائل کی اقسام کو بحال کیا جا سکتا ہے⇣
JPG ، PNG ، MP4 / 3GP / MOV ، M4A ، HEIF ، GIF ، MP3 ، AMR ، WAV ، TIF ، CR2 ، SR2 ، NEF ، DCR ، PEF ، DNG ، ORF ، DOC / DOCX ، XLS / XLSX ، PPT / PPTX ، PDF ، XPS ، ODT / ODS / ODP / ODG ، ZIP ، APK ، EPUB ، SNB ، VCF ، RAR ، OBML16 ، OGG ، OGA ، OGV ، OPUS
https://t.me/RequestedApps
Forwarded from Md. Osama Qasmi
kmspico.zip
12.8 MB
اگر آپ CMD کمانڈ سے اپنے ونڈوز کو ایکٹیویٹ کر رہے ہیں، لیکن ہزار جتن کے باوجود نہیں ہو رہا ہے اور آخر میں یہ میسیج دے رہا ہے کہ: ’’معاف کیجیے! آپ کا ورزن سپورٹیڈ نہیں ہے‘‘ تو آپ اِس ایپ کی مدد سے آسانی سے اپنے ونڈوز کو ایکٹیویٹ کرسکتے ہیں۔


طریقہ یہ ہے کہ: اِس کو ایکسٹریٹ کریں، ایک چھوٹا سا اپلی کیشن ہوگا اس کو رن کریں، رن کرتے وقت آپ سے پاسورڈ مانگے گا، تو جب آپ ایکسٹریٹ کرچکے ہوں گے تو ساتھ میں ایک نوٹ پیڈ کی فائل بھی ہوگی اسی میں پاسورڈ بھی ہوگا، اُس کو کاپی کرکے رَن کردیں، آپ کا ونڈوز اور آفس سب ایک ساتھ ایکٹیویٹ ہوجائے گا اِن شا؍ اللہ!
Forwarded from Md. Osama Qasmi
Adobe Acrobat Pro DC 2015 with Latest update 2021.rar
929.2 MB
Adobe Acrobat Pro DC 2015 with Latest update 2021


انسٹال اور ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ:

سب سے پہلے آپ Acrobat_DC_WevWWMMUI نام کے سیٹ اَپ کو رَن کرکے انسٹال کرلیں، اس کے بعد اپلی کیشن کو کھول کر بہ طور ’’فری ٹرائیل‘‘ ایڈوبی کے اَکاؤنٹ میں لاگ اِن ہوجائیں اگر پہلے سے اکاؤنٹ بنا ہو؛ ورنہ جی-میل کے ذریعہ نیا اکاؤنٹ بناکر لاگ اِن ہوجائیں۔

اس کے بعد اپلی کیشن سے باہر آکر اِس فائل میں موجود اپڈیٹ انسٹالر یعنی AcrobatDCUpd2100138 کو رَن کرکے اپڈیٹ کریں۔

اب مرحلہ آتا ہے کریک کرنے کا، تو اس کے لیے کریک نامی فولڈر میں جائیں، وہاں سے Patch کو کاپی کریں اور اُسے لے جاکر اِس جگہ پیسٹ کردیں:
C:\Program Files (x86)\Adobe\Acrobat DC\Acrobat
(یاد رہے بہ وقتِ پیسٹ رِپلیس یا کنٹینیو کرنا ہے)۔
اس کے بعد Patch کو رَن کریں، اور باکس کھلنے پر اُس میں موجود ڈھیر سارے آپشن میں سے اِس کو منتخب کریں:
Adobe Acrobat Pro DC 2015 (32-Bit)

پھر آپ مذکورہ کریک فولڈر میں جائیں (جہاں سے آپ نے Patch کو کاپی کیا تھا)، اگر آپ کا کمپیوٹر 64 بِٹ ہے تو ’’regfile for x64‘‘ کو؛ اور 32 بِٹ ہو تو ’’regfile for x86‘‘ کو ’’Merge‘‘ کردیں۔
PixelLab_Ultra_v2.0.2__40_40__41_RequestedApps.apk
60.9 MB
پکسل لیب ورژن 2.0.2
PixelLab version 2.0.2

خصوصیات اور موڈ:
├حیرت انگیز 3D ٹیکسٹ لوگوز بنائیں
├اپنی تصویر میں سجیلا متن شامل کریں۔
├میمی، کوٹس، مزید بنائیں..
├تمام اشتہارات ایپ سے ہٹا دیے گئے ہیں۔
🧿پریمیم سبسکرپشن غیر مقفل
🔅 الٹرا موڈ، ایکسٹرا فونٹ، تھیمڈ۔

https://t.me/RequestedApps
IMO FREE VIDEO CALLS AND CHAT V2021.01.2031 [PREMIUM].apk
25.9 MB
IMO FREE VIDEO CALLS AND CHAT V2021.01.2031 PREMIUM.apk
آڈیو اور ویڈیو کالنگ کا سب سے مشہور ایپ ایمو

موڈ کی معلومات:
◉ پریمیم خصوصیات کو چالو کر دیا گیا۔
◉ غیر ضروری فائلوں کو ہٹا دیا گیا۔
◉ ڈیکس انکرپٹڈ اور آپٹمائزڈ
◉ ڈیبگ کی تمام معلومات کو ہٹا دیا گیا۔
◉ الٹرا زپ سے منسلک۔
https://t.me/RequestedApps
السلام علیکم و رحمۃ اللہ

ان سبھی صاحبان کے لیئے بہت ہی اہم ہے جو اینڈرائڈ اوپریٹنگ سسٹم (یعنی اینڈرائڈ فون) استعمال کرتے ہیں۔

آپ سب کو معلوم ہی ہوگا کی اینڈرائڈ ایک لینکس کرنل بیسڈ آپریٹنگ سسٹم ہے، یا جو نہیں جانتے انکی اطلاع کے لیئے بتا دوں کی اینڈرائیڈ کو لینکس کرنل کی مدد سے بنایا گیا ہے، آسان لفظوں میں یوں کہیں کی اینڈرائڈ لینکس کی ہی شاخ ہے۔

قصہ مختصر یہ کہ! حالیہ دنوں میں لینکس کے اندر ایک بہت ہی بڑی کمزوری کا انکشاف ہوا ہے، اسمیں لینکس کے 5.8 کے بعد والے سارے کرنل اس کمزوری کا شکار ہیں۔ (فلحال کچھ کو ہی سہی کر پایا گیا ہے)
کمزوری یہ ہے کی اس کمزوری کا استعمال کر کے کوئی بھی شخص آپ کے سسٹم کا روٹ کنٹرول پا سکتا ہے، اور جو مرضی کر سکتا ہے۔

روٹ کیا ہے؟ اسکے لیئے چینل میں موجود بھائی ابوصارم کی رپورٹ پڑھیں: ROOT

تو اسی بنیاد پر اصل کمزوری تو لینکس کے کرنل میں ہے، لیکن اینڈرائڈ ایک لینکس پر مبنی آپریٹنگ سسٹم ہے اس وجہ سے اینڈرائڈ کے بہت سے ورزن اس کمزوری کا شکار ہیں، اور تمام کمپنیاں جلد از جلد اسے ٹھیک کر اپڈیٹ پاس کر رہی ہیں، تو اگر آپ کے فون میں سسٹم لیول یعنی کمپنی کے طرف سے کوئی اپڈیٹ آیا ہو تو اسے فوراﹰ پراپت کریں۔

اسے پہلے کی آپ کے فون کی کمزوری کو کوئی اور پراپت کر لے، اور آپ کی خیر لگا دے۔ (◕‿◕)

نوٹ: بندہ نے اس کمزوری کا تجربہ اپنے لوکل مشین پر کیا تھا، اور میرا سسٹم کمزور تھا، لیکن میں نے وقت پر اپڈیٹ کر لیا اور الحمدالله اب کوئی مسئلہ نہیں، لیکن میں نے اپنے اینڈرائڈ فون پر اسکا تجربہ نہیں کیا، کیوں کی فلحال بندہ کے پاس ایک ہی فون ہے، اور اگر اسے بھی روٹ کر دیا تو کمپنی والے ناراض ہو جائیں گے، اس لیئے بس کمپنی کی طرف سے آنے والے اپڈیٹ کو پراپت کر لیا اور بس۔ (◑︿◐)

میں نے جو اپنی مشین پر تجربہ کیا تھا، تو اس پر میں نے ایک مختصر رپورٹ تیار کی تھی، اگر آپ پڑھنا چاہیں تو اسے پڑھ سکتے ہیں۔ SYSTEM-ROOTED

محمد سیف
📣 ضروری معلومات چینل
ان شاء اللہ بہت جلد منظرِ عام پر آنے والی ہے ایک ایسی ویب سائٹ جو سائبر سیکیورٹی سے متعلق ہماری رہنمائی کرے گی، جس کے ذریعہ ہم جان پائیں گے کہ ہیکرز کون کون سے ٹولز، وائرس، سافٹ وئیرس کی مدد سے ہیکنگ کرتے ہیں، ان کا طریقہء کار کیا ہوتا ہے، کون سے اقدامات کر کے ہم ہیکنگ/ٹریکنگ سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ٹیکنالوجی سے متعلق دوسری معلومات بھی اس سائٹ میں آپ ملاحظہ کر پائیں گے۔
اس ویب سائٹ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ ہماری زبان اردو میں ہے، یوں تو سائبر سیکیورٹی سے متعلق مختلف زبانوں میں بہت ساری ویب سائٹس ہیں لیکن اردو زبان میں کم ہی اس جانب رہنمائی کی گئی ہے۔ ویب سائٹ ابھی ڈیوولپمنٹ کے مراحل میں ہے، امید ہے کہ بہت جلد یہ منظرِ عام پر آ جائے گی۔

Important Info Telegram Channel
https://telegram.me/ImpoINFO
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آپ سبھی کو عید سعید کی بہت بہت مبارکباد، امید ہے آپ کی عید مزیدار گزری ہوگی۔ :)

تو اب بات یہ ہے کہ، جو صاحبان ٹیلیگرام کو اپنے ونڈوز کے اندر استعمال کر رہے ہیں، وہ فوراﹰ ہی اپنے ٹیلیگرام کو اپڈیٹ کر لیں، حال ہی میں ٹیلیگرام نے اپنے ونڈوز والے ورزن میں ایک RCE بگ کو ختم کیا ہے، جس کی مدد سے کوئی حملہ آور صارف کے کمپیوٹر پر کسی بھی طرح کے کوڈ کو چلا سکتا ہے، یا اسے پراکسی کے طور پر استعمال کر سکتا ہے، اور بہت کچھ اس لیئے جلد ازجلد اپڈیٹ کر لیں، اور کسی نامعلوم نمبر سے کوئی فائل آئے تو اسے ہرگز نہ کھولیں۔

نوٹ: فی الحال اس کمزوری کو صرف ٹیلیگرام کے ونڈوز ورزن میں ہی پایا گیا ہے، اس لیئے فی الحال یہ اپڈیٹ انہی کے لیئے ہے، جو ونڈوز میں ٹیلیگرام استعمال کرتے ہیں، اینڈرائڈ والے اپنی عید منائیں۔

(ಠ‿ಠ)