٭Requested Apps٭
753 subscribers
17 photos
8 videos
261 files
139 links
━═━═━═━═━═━═━═━═━
⇉⇉For Pro,Premium and Requested Apps Channel

Your Request at here ☞ @Your_Requestbot
━═━═━═━═━═━═━═━═━
Download Telegram
EREADER (READER OF ALL FORMATS) V1.23.93 [PRO].apk
17 MB
EREADER (READER OF ALL FORMATS) V1.23.93 [PRO].apk
ای ریڈر (ریڈر آف آل فارمیٹس پرو) ورژن 1.23.93
تمام اقسام کی برقی کتابیں اس ایپ کے توسط سے پڑھی جاسکتی ہیں۔
https://t.me/RequestedApps
PDF TO IMAGE CONVERTER FREE V1.8 [PRO].apk
3.2 MB
PDF TO IMAGE CONVERTER FREE V1.8 [PRO].apk
پی ڈی ایف ٹو امیج کنورٹر پرو (ورژن 1.8)

کسی پی ڈی ایف فائل کو تصویری شکل ( پی این جی اور جے پی ای جی فارمیٹ) میں ڈھالنے کے لئے ایک نہایت سادہ، ہلکا پھلکا اپلیکیشن ہے۔
https://t.me/RequestedApps
Channel photo updated
_KineMaster_Premium_Export_Fixed_V4_16_4_188894_GPRequestedApps.apk
62 MB
_KineMaster_Premium_Export_Fixed V4.16.4.188894.GP.apk
کائن ماسٹر پریمیم
اس کائن ماسٹر میں ویڈیو ایکسپورٹنگ کی خرابی دور کردی گئی ہے۔
یاد رہے کہ گذشتہ کئی ورژن ویڈیو فل ایچ ڈی ایکسپورٹ کرنے میں ناکافی تھے۔ وہ کمی اب دور ہوگئی ہے ۔
https://t.me/RequestedApps
Channel photo updated
TEXT SCANNER [OCR] V7.1.8 [PREMIUM] [MODDED].apk
4.4 MB
TEXT SCANNER [OCR] V7.1.8 [PREMIUM] [MODDED].apk
NOKOPRINT - WIFI, BLUETOOTH, USB PRINTING V3.7.7 [PREMIUM].apk
5.5 MB
NOKOPRINT - WIFI, BLUETOOTH, USB PRINTING V3.7.7 [PREMIUM].Apk

خوش رنگ اور خوش کن طباعت کے لئے اس ایپ کو استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔
طباعت سے پہلے ایک نظر اور نظارہ ضرور کرلیجئے۔
یہ ایپ مندرجہ ذیل پرنٹرس کا معاون و مددگار ہے ↓↓

• HP Officejet, HP LaserJet, HP Photosmart, HP Deskjet, HP Envy, HP Ink Tank, and other HP models
• Canon PIXMA, Canon LBP, Canon MF, Canon MP, Canon MX, Canon MG, Canon SELPHY, and other Canon models
• Epson Artisan, Epson WorkForce, Epson Stylus, and other Epson models
• Brother MFC, Brother DCP, Brother HL, Brother MW, Brother PJ, and other Brother models
• Samsung ML, Samsung SCX, Samsung CLP, and other Samsung models
• Xerox Phaser, Xerox WorkCentre, Xerox DocuPrint, and other Xerox Models
• Dell, Konica Minolta, Kyocera, Lexmark, Ricoh, Sharp, Toshiba, OKI, and other printers.

https://t.me/RequestedApps
MOON+ READER PRO V6.7 B607006 [FINAL] [PATCHED] [MOD].apk
29.1 MB
MOON+ READER PRO V6.7 B607006 [FINAL] [PATCHED] [MOD].apk

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.flyersoft.moonreaderp

Mod Info:
No root or Lucky Patcher or Google Play Modded required;
Disabled / Removed unwanted Permissions + Receivers + Providers + Services;
Optimized and zipaligned graphics and cleaned resources for fast load;
Google Drive Cloud works;
Remove default existing epub book from main list;
Debug code removed.
VIDEO EDITOR FOR YOUTUBE - MY MOVIE MAKER V10.7.3 [VIP].apk
45.5 MB
VIDEO EDITOR FOR YOUTUBE - MY MOVIE MAKER V10.7.3 [VIP].apk
اس اپلیکیشن کے تمام وی آئی پی فیچرز انلاک ہیں۔
MXplayer_1_39_3_1 RequestedApps.apk
35.5 MB
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.mxtech.videoplayer.pro

Version: 1_39_1

❶ یہ ایپ اشتہارات سے پاک ہے اور اسمیں نارمل (MX player) ایپ کے مقابلہ میں بہت سے زائد فیچرز ہیں!
❷ اس ایپ میں ہماری زبان #اردو زبان بھی ہے۔
❸ اسمیں پرائیویٹ فائلز کو بھی رکھنے کا اوپشن شامل ہے۔
❹ اسمیں آپ اپنے من مطابق تھیمز سلیکٹ کر سکتے ہیں۔
اور بہت سے فیچرز ہیں اسمیں اسے استعمال کیجئے اور مزے اٹھائیں! ❤️

Https://t.me/RequestedApps
MX PLAYER PRO [x64] V1.36.11 [PATCHED] [ULTRA] [MOD LITE].apk
15.4 MB
MX PLAYER PRO [x64] V1.36.11 [PATCHED] [ULTRA] [MOD LITE].apk

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.mxtech.videoplayer.pro

ایم اکس پلیئر پرو! کا اپڈیٹیڈ ورزن۔
DUPLICATE CONTACTS FIXER AND REMOVER V4.1.5.49 B32.apk
14.2 MB
DUPLICATE CONTACTS FIXER AND REMOVER [PREMIUM] V4.1.5.49 B32.apk
کیا آپ اپنے موبائل میں محفوظ کردہ روابط کو لیکر پریشان ہیں؟
کیا آپ کے موبائل میں ایک ہی نمبر متعدد بار موجود ہے یعنی ڈپلیکیٹ نمبر بہت سارے ہیں؟ کیونکہ موبائل تبدیل کرنے ، بار بار ای میل لاگ ان و لاگ آؤٹ کرنے سے یہ دقت درپیش ہوسکتی ہے ۔۔ اب ڈپلیکیٹ نمبرز کو چن چن کر دستی طور پر ڈیلیٹ کرنا ایک مشکل کام ہے اور اس میں غلطیاں بھی ہوسکتی ہیں۔
اس کے لئے اب فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ انسٹال کیجئے ڈپلیکیٹ کانٹیکٹ فکسر اینڈ ریمور اور الگ الگ اکاؤنٹس (مثلا متعدد ای میل، ٹیلی گرام، فیس بک، ٹروکالر وغیره) سے ڈپلیکیٹ نمبرز کو ایک ہی کلک میں ڈیلیٹ کیجئے۔
یہ ایپ شروع ہی میں آپ کے تمام نمبرات کی ورچوئل کانٹیکٹ فائل (vcf.) بنا لیتا ہے تاکہ ہنگامی صورت میں یا کچھ غلط ہو جانے پر درست کیا جاسکے اس کے بعد آپ کے تمام اکاؤنٹس میں موجود ڈپلیکیٹ نمبرز کو اسکین و نشان زد کرکے ڈیلیٹ کرنے کا اختیار دیتاہے۔
https://t.me/RequestedApps
MOON+ READER PRO [ARM7] V6.9 B609002 [PATCHED] [MOD].apk
20.6 MB
MOON+ READER PRO [ARM7] V6.9 B609002 [PATCHED] [MOD].apk
SUPPORTS FOR ARMEABI-V7A ONLY.

یہ ایپ ان احباب کے لیئے فائدہ مند ہیں جو اپنے فون میں کتابیں وغیرہ پڑھتے ہیں
یہ "مون ریڈر پرو" ایپ ہے! اسمیں آپ کو بہت سے فیچرز ملتے ہیں جو کہ "مون ریڈر نان پرو" میں نہیں ملتے
فیچرز!👇
❶ اشتہار بلاک
❷ اسمیں آپ سینسرز کی مدد سے بھی بہت سے کام کر سکتے ہیں
❸ اسمیں آپ کو لاک لگانے کا بھی اوپشن ملتا ہے
❸ اسمیں ویڈز کا بھی اوپشن شامل ہے
❹ اسمیں نیٹ لائیبریری کا اوپشن شامل ہے
❺ اسمیں آپ کتابوں کے اوپر کور بھی لگا سکتے ہیں
❻ آپ نے کس کتاب کا کتنا حصہ پڑھا ہے اور وہ کتنے وقت میں پڑہا ہے تمام معلمومات مل جائیں گی
❼ اسمیں بلو لائٹ فلٹر کا بھی اوپشن ہے جو آپ کی آنکھوں کو نقصان سے بچائے گا
❽ یہ آپ کو آرام کرنے کے لیئے پیغام بھی بھیجے گا اگرآپ مسلسل کتاب کو پڑھ رہے ہیں تو(آپ کو اسکے لئے وقت متعین کرنا ہوگا)
❾ آپ اپنی کی ہوئی سیٹنگز کا بیک اپ بھی بنا سکتے ہیں
➓ اس ایپ کی مدد سے آپ کتابوں کو شیلف کے انداز میں رکھ سکتے ہیں،اور بآسانی تلاش کر سکتے ہیں
اوربہت سے فیچرز اسمیں موجود ہیں اب اسے استعمال کریں اوراسکے فیچرز سے فائدہ اٹھائیں
MOON+ READER PRO [x64] V6.9 B609002 [PATCHED] [MOD].apk
20.9 MB
MOON+ READER PRO [x64] V6.9 B609002 [PATCHED] [MOD].apk
SUPPORTS FOR ARM64-8A ONLY.
یہ ایپ ان احباب کے لیئے فائدہ مند ہیں جو اپنے فون میں کتابیں وغیرہ پڑھتے ہیں
یہ "مون ریڈر پرو" ایپ ہے! اسمیں آپ کو بہت سے فیچرز ملتے ہیں جو کہ "مون ریڈر نان پرو" میں نہیں ملتے
فیچرز!👇
❶ اشتہار بلاک
❷ اسمیں آپ سینسرز کی مدد سے بھی بہت سے کام کر سکتے ہیں
❸ اسمیں آپ کو لاک لگانے کا بھی اوپشن ملتا ہے
❸ اسمیں ویڈز کا بھی اوپشن شامل ہے
❹ اسمیں نیٹ لائیبریری کا اوپشن شامل ہے
❺ اسمیں آپ کتابوں کے اوپر کور بھی لگا سکتے ہیں
❻ آپ نے کس کتاب کا کتنا حصہ پڑھا ہے اور وہ کتنے وقت میں پڑہا ہے تمام معلمومات مل جائیں گی
❼ اسمیں بلو لائٹ فلٹر کا بھی اوپشن ہے جو آپ کی آنکھوں کو نقصان سے بچائے گا
❽ یہ آپ کو آرام کرنے کے لیئے پیغام بھی بھیجے گا اگرآپ مسلسل کتاب کو پڑھ رہے ہیں تو(آپ کو اسکے لئے وقت متعین کرنا ہوگا)
❾ آپ اپنی کی ہوئی سیٹنگز کا بیک اپ بھی بنا سکتے ہیں
➓ اس ایپ کی مدد سے آپ کتابوں کو شیلف کے انداز میں رکھ سکتے ہیں،اور بآسانی تلاش کر سکتے ہیں
اوربہت سے فیچرز اسمیں موجود ہیں اب اسے استعمال کریں اوراسکے فیچرز سے فائدہ اٹھائیں
TRANSPARENT CLOCK AND WEATHER V5.9.7 [PREMIUM].apk
24.9 MB
TRANSPARENT CLOCK AND WEATHER V5.9.7 [PREMIUM].apk
ٹرانسپیرنٹ کلاک اینڈ ویدر ورژن 5.9.7 [پریمیم]

https://t.me/RequestedApps
NET_BLOCKER_BLOCK_INTERNET_PER_APP_V1_4_0_PREMIUMRequestedApps.apk
2 MB
انٹرنیٹ تک رسائی کو روکنے کے لئے ایک آسان ایپ ۔

ڈیٹا کی بچت کریں
بیٹری کی بچت کریں
پرائیویسی کو یقینی بنائیں

اینڈرائڈ 5.1.0 سے اوپر کی ڈیوائسز میں سپورٹڈ ہے

یاد رکھیں کچھ سوشل میسیجنگ ایپس کبھی کبھی ( مثلاً آئی ایم اسکائپ) گوگل پلے سروسز استعمال کرتی ہیں اس صورت میں اس طرح کے سوشل میسیجنگ ایپس کے پیغامات بند کرنے کے لئے گوگل پلے سروسز آف کردیں ۔
طریقہ اسکرین شاٹ میں ملاحظہ کیجئے۔
https://t.me/RequestedApps