ACTIONDIRECTOR VIDEO EDITOR [ARM7] V5.0.0 [UNLOCKED].apk
43.5 MB
ACTIONDIRECTOR VIDEO EDITOR [ARM7] V5.0.0 [UNLOCKED].apk
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.cyberlink.actiondirector
[صرف اینڈرائڈ 7 ورژن کے لئے]
https://t.me/RequestedApps

ACTIONDIRECTOR VIDEO EDITOR [x64] V5.0.0 [UNLOCKED].apk
43.4 MB
ACTIONDIRECTOR VIDEO EDITOR [x64] V5.0.0 [UNLOCKED].apk
[MOD]
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.cyberlink.actiondirector
[صرف اینڈرائڈ 8 ورژن کے لئے]
https://t.me/RequestedApps
[MOD]
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.cyberlink.actiondirector
[صرف اینڈرائڈ 8 ورژن کے لئے]
https://t.me/RequestedApps
Forwarded from ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
اینڈروئیڈ موبائل سے ہر قسم کے اشتہار کو ختم کرنے کے لیے DNS66 ایپ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کو کس طرح ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کیا جا سکتا ہے اسے اس ویڈیو میں دیکھیں۔
t.me/impoinfo
t.me/impoinfo
Forwarded from ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
اینڈروئیڈ موبائل میں کس کس ایپ میں ٹریکر کا استعمال کیا جا رہا ہے اس کی جانکاری حاصل کرنے کے لیے Exodus نامی ویب سائٹ کا استعمال کیا جا سکتا ہے، اس کے سرچ بار میں ایپ کا پلے اسٹور لنک یا پھر ایپ کا نام درج کر کے انٹر کر دیں، چند ہی لمحہ میں اس ایپ سے متعلق یہ تفصیل آ جائے گی کہ آیا اس میں ٹریکر کا استعمال کیا جا رہا ہے کہ نہیں، اور وہ ٹریکر کس نوعیت کا ہے۔
ویب سائٹ کی لنک:
https://reports.exodus-privacy.eu.org/en/
اس طرح کی جانچ کرنے کے لیے دو ایپ بھی موجود ہیں لیکن یہ ایپس صرف روٹ کیے ہوئے موبائل میں کام کرتی ہیں۔ وہ دو ایپس
App Manager
اور
Warden
ہیں،
ان کے ذریعہ اپنے موبائل میں موجود تمام ایپس کو اسکین کر کے یہ معلوم کیا جا سکتا ہے کہ کس کس ایپ میں ٹریکر شامل ہے، نیز ان ہی ایپس کی مدد سے ان ٹریکر کو بلاک بھی کیا جا سکتا ہے۔

Telegram
ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
دینی‘ اصلاحی‘ سماجی‘ سائنسی‘ تکنیکی معلومات کا منفرد ٹیلی گرام چینل
Admin: @abusarimbot
Admin: @abusarimbot
کیا ہم سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے؟
—— ابو صارم
کوئی بھی لت لگانے سے ہی لگتی ہے اور پھر کوشش سے چھوٹ بھی جاتی ہے۔
اگر ہم نہیں سدھرتے تو ہمارے لیے کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی حالات بہتر ہیں، جس میں لوگ لہو و لعب سے دور تھے محفوظ تھے اور اپنے رب کے قریب ہو گئے تھے۔
اصل بات یہ ہے کہ ہم اپنی زندگی کا تجزیہ اور محاسبہ نہیں کرتے، جیسی زندگی چل رہی ہے اسی میں مست ہیں۔
ہم اپنی عیبوں پر نظر رکھ کر اپنی اصلاح کی فکر کم کرتے ہے اور سارے جہاں کا درد لیے پوری دنیا کی اصلاح کی فکر میں لگ جاتے ہیں۔
ہمیں دن بھر میں اس بات کی کتنی فکر ہوتی ہے کہ ہمارا تعلق اپنے رب سے مضبوط ہو رہا ہے یا ہم اس سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔
یہ موبائل، یہ سوشل میڈیا، یہ قسم قسم کی ایپس ذرا سوچیں ان کی ایجادات میں جتنی ترقیاں ہوتی جا رہی ہیں، ہم اس میں التنا ہی الجھتے جا رہے ہیں، آج ہمارے قریبی دوستوں سے رشتہ داروں سے حتیٰ کہ گھر کے افراد سے تعلقات کمزور ہو رہے ہیں اور سوشل میڈیا کے دوست جو ہم سے میلوں دور ہیں جن کو ہم پہچانتے بھی نہیں، جو ہماری کسی مصیبت میں ہمارے قریب بھی نہ ہوں گے ان سے دوستی مضبوط اور گھنٹوں ان سے چیتنگ کر کے اپنا وقت انہیں دیتے ہیں۔
اس لائن سے سوچنے کی بہت سی باتیں ہیں، اگر ہم اپنی توجہ اس جانب کریں۔
باتیں بہت ساری ہیں جنہیں میں تحریر میں نہیں لا سکتا۔
ذرا سوچیں آج سے دس پندرہ سال پہلے کی زندگی جب یہ سہولیات نہیں تھیں، اس وقت بھی انسان اپنی زندگی بہتر اور اچھے انداز میں گزارتا تھا۔
دراصل ہمیں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا عادی بنا دیا گیا ہے۔اس طرح جس طرح ایک نشہ کرنے والے کو اس کے نشہ کی چیز نہ ملے تو وہ اس کے بغیر رہ نہیں سکتا۔
ہم کوشش کر کے دیکھیں، شروع میں ہماری حالت اسی طرح کی ہوگی، لیکن عزم مصمم اور اللہ کی مدد سے یہ لت بھی چھوٹ سکتی ہے۔
ہم آزما کر دیکھ لیں، زیادہ نہیں صرف دس دنوں تک موبائل اور انٹرنیٹ سے دور ہوجائیں، رابطہ کے لیے عام سا موبائل جس میں صرف کال کی سہولت ہو اس کا استعمال کریں۔ اس کے بعد ان دس دنوں کا تجزیہ کریں کہ ان دنوں میں آپ کو کتنا ذہنی و قلبی سکون میسر آیا۔

TweenCraft_cartoon_video_maker_animation_app_v1_15_apkpure_com.apk
82.6 MB
TweenCraft Cartoon Video Maker Animation App.
ایک کارٹون ویڈیو بنانے والا ایڈیٹر۔ 2 ڈی متحرک ایپ
ڈرائنگ اورحرکت پذیری سیکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ٹیون کرافٹ کارٹون ویڈیوتخلیق کارایپ کا استعمال کرتے ہوئے حرکت پذیری کی ویڈیوز بنانے کے لئے، آپ کو صرف حرف منتخب کرنے ہوں گے اورمکالمے کوریکارڈکرنے ہوں گے اور اپنی انگلی کی ٹچ حرکتوں کا استعمال کرتے ہوئے متحرک کرنا ہوگا۔
ٹیون کرافٹ کے اہم نکات
①. آپ اپنی بات چیت کو ریکارڈ کرسکتے ہیں ، ٹیوین کرافٹ حرکت پذیری ایپ خود بخود آپ کی آواز کو کارٹونی بنادیتی ہے۔ آپ صوتی پچ اور ٹیمپو کو تبدیل کرسکتے ہیں۔
②. بہت سے حرف ، بیک گراؤنڈ ایپ کے اندر فراہم کیے گئے ہیں آپ ان میں سے کسی کو بھی منتخب کرسکتے ہیں۔
③. آپ ایپ میں فراہم کردہ مزاحیہ بلبلوں کا استعمال کرسکتے ہیں۔
④. آپ اظہار،زوم پین،رفتارکوتبدیل کرنے،اور آسانی سے تبدیل کرسکتے ہیں۔اورکبھی بھی ترمیم کے لائق بنا سکتے ہیں۔
⑤. بہت سارے تفریحی کردار پہلے سے شامل ہیں جو آپ ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعدچندسیکنڈ کے اندر ہی استعمال کرسکتے ہیں۔پریشان کن ڈرائنگ اور پیچیدہ ٹول سیکھنے کی ضرورت نہیں۔

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
CV MAKER, RESUME BUILDER & RESUME TEMPLATES V1.3 (PRO).apk
6.4 MB
CV MAKER, RESUME BUILDER & RESUME TEMPLATES V1.3 (PRO).apk
ہر ملازمت کے متلاشی افراد کے لئے پروفیشنل ریزیومے (Resume) بہت ضروری ہے۔
اس ایپ کی مدد سے پیشہ وارانہ تجربے کی فہرست کا انتخاب کرتے ہوئے فوری طور پر بنا سکتے ہیں۔
① ذاتی تفصیلات
② تعلیمی اسناد
③ تجربہ
④ ہنر
⑤ مقاصد
⑥ حوالہ
⑦ اضافی معلومات
⑧ دلچسپیاں
⑨ زبانیں
⑩ کارنامے اور ایوارڈز
⑪ سرگرمیاں
⑫ اشاعتیں
⑬ دستخط
⑭ ذاتی کسٹم سیکشن

TODAY WEATHER - FORECAST, RADAR 1.5.0-18.240920 [PREMIUM].apk
19.1 MB
TODAY WEATHER - FORECAST, RADAR 1.5.0-18.240920 [PREMIUM].apk
موسم کی پیشین گوئی کے لئے ایک مکمل اپلیکیشن۔
محکمۂ موسمیات سے تعاون یافتہ ☜ / weather.com
https://t.me/RequestedApps
موسم کی پیشین گوئی کے لئے ایک مکمل اپلیکیشن۔
محکمۂ موسمیات سے تعاون یافتہ ☜ / weather.com
https://t.me/RequestedApps
VIDEO CUTTER & VIDEO COMPRESSOR V1.0.20.02 [VIP].apk
134.4 MB
VIDEO CUTTER & VIDEO COMPRESSOR V1.0.20.02 [VIP].apk
اپنی ویڈیو کو جلدی سے کاٹیں، سکیڑیں اور ترمیم کریں،
خصوصیات:
بقدرضرورت ہو ایک خاص حد تک ویڈیو کاٹیں یا ٹرم کریں ، اعلی معیار کے ساتھ ویڈیو سائز کو کمپریس اور کم کریں۔
سوشل پلیٹ فارمز کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کسی بھی پہلو کے تناسب سے ویڈیو کو کاٹیں
دھندلاپن کے پس منظر یا رنگین پس منظر میں معاون
ایک ویڈیو میں متعدد ویڈیو ملائیں۔
ویڈیو کو GIF میں تبدیل کرنا آسان ہے۔ GIF کی رفتار میں اضافہ یا سیلو ڈاون GIF بھی معاون ہے۔
ویڈیو سے آڈیو نکالیں اور MP3 کے بطور محفوظ کریں۔
ویڈیو کو 90 ڈگری کے قریب گھمائیں۔
نیچے تک ویڈیو کو پلٹائیں۔
ویڈیو کو بائیں سے دائیں پلٹائیں۔
سنیپ شاٹ
کسی بھی لمحے ویڈیو کو فریموں کی گرفت میں لیں، ملی سیکنڈ کے عین مطابق)، تاکہ آپ براہ راست فریم کی تصاویر کا اشتراک کرسکیں۔
ریورس ویڈیو
ویڈیو کو مختلف رفتار سے الٹا ، حیرت انگیز اور دلچسپ اثرات حاصل کریں
ویڈیو میں کوئی واٹر مارک شامل نہیں
اجازت کی وضاحت:
ایس ڈی کارڈ میں ویڈیو فائلوں کو ریڈنگ کے لئے پرمیشن ضروری ہے۔

VOICE RECORDER PRO [ARM7] V8.0.2 [PATCHED] [MOD].apk
9.5 MB

(اگر انسٹال نہ تو پلے اسٹور سے انسٹال کریں)
https://t.me/RequestedApps
(اگر انسٹال نہ تو پلے اسٹور سے انسٹال کریں)
https://t.me/RequestedApps
VOICE RECORDER PRO x64 V8.0.2 [PATCHED] [MOD].apk
9.5 MB
VOICE RECORDER PRO x64 V8.0.2 [PATCHED] [MOD].apk
«اگر انسٹال نہ ہو تو پلے اسٹور سے انسٹال کریں»
https://t.me/RequestedApps
«اگر انسٹال نہ ہو تو پلے اسٹور سے انسٹال کریں»
https://t.me/RequestedApps
BLUELIGHT FILTER FOR EYE CARE [x64] V3.6.2 [UNLOCKED].apk
9.4 MB
BLUELIGHT FILTER FOR EYE CARE [x64] V3.6.2 [UNLOCKED].apk
موبائل کو نائٹ موڈ ریڈنگ موڈ پہ کریں اور آنکھوں کی حفاظت کریں اور بیٹری بھی بچائیں۔
صرف اینڈرائڈ ❽ ورژن اور اس کے اوپر کے لئے۔
https://t.me/RequestedApps
موبائل کو نائٹ موڈ ریڈنگ موڈ پہ کریں اور آنکھوں کی حفاظت کریں اور بیٹری بھی بچائیں۔
صرف اینڈرائڈ ❽ ورژن اور اس کے اوپر کے لئے۔
https://t.me/RequestedApps
PIXLAB PHOTO EDITOR: COLLAGE V1.1.9 (PRO).apk
40 MB
PIXLAB PHOTO EDITOR COLLAGE V1.1.9 (PRO).apk
نوٹ ☜ یہ پکسل لیب فوٹو ایڈیٹر ہے ٹیکسٹ ایڈیٹر نہیں ہے۔