اَلسَّلاَمْ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَكَاتُهٗ
پیارے ممبران!
اس چینل میں پرو، پریمیم، پیڈ اور فرمائشی اپلیکیشن کو اردو تعارف کے ساتھ ارسال کیا جائے گا۔
چینل جوائن کیجئے ۔
@RequestedApps
پیارے ممبران!
اس چینل میں پرو، پریمیم، پیڈ اور فرمائشی اپلیکیشن کو اردو تعارف کے ساتھ ارسال کیا جائے گا۔
چینل جوائن کیجئے ۔
@RequestedApps
ADGUARD PREMIUM
Ⓥ 3.0.37.
@RequestedApps
اشتہار سے بچنے کے لئے یہ اپلیکیشن فائدہ مند ہے
یہ اپلیکیشن بغیر روٹ کئے ہوئے ڈیوائسز کے لئے بھی نفع بخش ہے 👇
Ⓥ 3.0.37.
@RequestedApps
اشتہار سے بچنے کے لئے یہ اپلیکیشن فائدہ مند ہے
یہ اپلیکیشن بغیر روٹ کئے ہوئے ڈیوائسز کے لئے بھی نفع بخش ہے 👇
٭Requested Apps٭ pinned «اَلسَّلاَمْ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَكَاتُهٗ پیارے ممبران! اس چینل میں پرو، پریمیم، پیڈ اور فرمائشی اپلیکیشن کو اردو تعارف کے ساتھ ارسال کیا جائے گا۔ چینل جوائن کیجئے ۔ @RequestedApps»
عید_سعید_512×512_پی_این_جی_فارمیٹ.zip
5 MB
اس فائل میں نوع بہ نوع عید مبارک کے فوٹوز رکھ دئے گئے ہیں سارے فوٹوز 512×512 سائز کے پی این جی فارمیٹ میں وہ بھی ٹرانسپیرینٹ ہیں ۔۔
آپ اس کو امپورٹ کرکے استعمال میں لا سکتے ہیں، مزید یہ کہ ٹیلی گرامی اسٹیکرز بنڈل میں بھی شامل کرسکتے ہیں۔ ایک مرتبہ تجربہ ضرور کریں۔
آپ اس کو امپورٹ کرکے استعمال میں لا سکتے ہیں، مزید یہ کہ ٹیلی گرامی اسٹیکرز بنڈل میں بھی شامل کرسکتے ہیں۔ ایک مرتبہ تجربہ ضرور کریں۔
Only ⓂⓉⓏ files of Nastaleeque.zip
82.3 MB
اس فائل میں ریڈمی موبائل میں بطور تھیم استعمال ہونے والی نستعلیق فونٹس کی ایم ٹی زیڈ (MTZ)فائل موجود ہیں،اس کوفعال کرنے کے لئےپلے اسٹورسے زیڈفونٹ نامی اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں
https://t.me/RequestedApps
https://t.me/RequestedApps
چینل سبسکرائب کرنے کے لئے آپ تمام لوگوں شکریہ --
بس آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور جوائن بھی -- یہ میرا اپنا خاص چینل نہیں ہے --- بس ایڈمن شپ مل گئی ہے ---
حاکم طاہر اعظمی
https://t.me/hakimazmi5
بس آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور جوائن بھی -- یہ میرا اپنا خاص چینل نہیں ہے --- بس ایڈمن شپ مل گئی ہے ---
حاکم طاہر اعظمی
https://t.me/hakimazmi5
Telegram
حاکم اعظمی
پیچھے مڑ کر مت دیکھو، ماضی اب موجود نہیں
Multiple Photo Resizer.apk
13.6 MB
اس اپلیکیشن کا نام فوٹو ریسائزر ہے اس کے توسط سے بہت سارے فوٹوز ایک سائز میں کرسکتے ہیں مثلا ٹیلی گرامی اسٹیکرز کے سائز 512+512 ہوتے ہیں اور یوٹیوب تھیمبنیل 1280+720 ہوتے ہیں، تو اس اپلیکیشن کی مدد سے مذکورہ سائز میں ڈھال سکتے ہیں- طریقہ بہت آسان ہے
@RequestedApps
@RequestedApps
محترف_الخط_تعديل_شموخ_فلسطيني_com.apk
9 MB
اس اپلیکیشن کا نام انا محترف الخط ہے --- کیلی گرافی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، اس موڈیڈ ورزن میں الگ سے فونٹس بھی شامل کرسکتے ہیں فونٹس کی فائل ٹی ٹی ایف فارمیٹ میں ہونی چاہئے -کیلی گرافی کے شائقین کے لئے ایک بیش بہا اپلیکیشن --
@RequestedApps
@RequestedApps
Pro Status Downloader.apk
3.9 MB
ناظرین کرام!
اب جب کہ جی بی واٹساپ، پلس واٹساپ اور واٹساپ کے دیگر موڈیڈ ورزن مکمل طور پر بند ہوچکے ہیں مزید انتظامیہ نے بند کرنے کا اور مستقبل میں کسی طرح کی خدمات نہ دینے کا اعلان کردیا ہے چونکہ ان ورزن میں دیگر ساتھیوں کے واٹساپ اسٹیٹس ڈاؤنلوڈ کرنے کا فیچر موجود رہا کرتا تھا- لیکن پلے اسٹوری واٹساپ میں ایسا نہیں ہے اب اسٹیس لوڈ کریں تو کیسے کریں-؟ جی ہاں!! اب اسی کام کے لئے اس اپلیکیشن کو استعمال میں لائیں--! فقط انسٹال کرکے اوپن کرنا ہے اور من پسند اسٹیٹس پہ کلک کریں اور ڈاونلوڈ والے آپشن سے لوڈ کرلیں