٭Requested Apps٭
752 subscribers
17 photos
8 videos
261 files
139 links
━═━═━═━═━═━═━═━═━
⇉⇉For Pro,Premium and Requested Apps Channel

Your Request at here ☞ @Your_Requestbot
━═━═━═━═━═━═━═━═━
Download Telegram
NEXTCLOUD NOTES V2.4.8 (PAID).apk
3.7 MB
نیکسٹ کلاؤڈ نوٹس کے لئے ایپ

خصوصیات

نوٹس کی فہرست بنائیں ،نئی نوٹس بنائیں ،ترمیم کریں، شیئرکریں، تلاش کریں اور حذف کریں
- نیکسٹ کلاؤڈ نوٹس میں بطور نئے متن اور لنکس کا اشتراک کریں۔
NIGHT MODEDARK MODE ENABLER [NO ROOT] V10 .apk
3.4 MB
ڈارک موڈ ایکٹیویٹر: اپنی آنکھیں اور کچھ بیٹری بچائیں!

ڈارک موڈ کے فوائد یہ ہیں کہ ، آنکھوں کے تناؤ کو کم کرکے ، روشنی کی موجودہ صورتحال کے مطابق ایڈجسٹ کرنے کے لئے اسکرینوں کی سہولت فراہم کرکے اور رات کے وقت یا تاریک ماحول میں استعمال میں راحت فراہم کرتا ہے۔

@RequestedApps
Clip Stack @RequestedApps .apk
3.8 MB
🟥🟧🟨🟩🟦🟪
نام سے تو سمجھ ہی گئے ہوں گے ۔۔ٹیکسٹ میسیج تو موبائل کا اہم مقصد ہو چکا ہے۔ اب اس اپلیکیشن سے ایک نہیں کئی ایک ٹیکسٹ میسیج کاپی کیجئے ۔ تمام کاپی کئے ہوئے میسیج اس کے اپلیکیشن کے اندر خود بخود محفوظ رہیں گے ۔۔ ایس ڈی کارڈ میں اور ای میل میں بیک اپ کی سہولت بھی موجود ہے ۔۔
کاپی پیسٹ کرنے والوں کے لئے ایک بیش بہا اپلیکیشن ہے ۔
🟥🟧🟨🟩🟦🟪
@RequestedApps
LOGO_MAKER_2020_3D_LOGO_DESIGNER.apk
16.2 MB
لوگو میکر نام کا یہ ایپ پکسل لیب کے صارفین ضرور استعمال کریں ۔ لوگو کی ڈیزائننگ کے لئے اس میں بہت ساری کیٹیگریز کےسمبل موجود ہیں۔
@RequestedApps
MOVE MEDIA FILES TO SD CARD V1.3 [PRO] @RequestedApps.apk
7.9 MB
اس ایپ کے ذریعے فون میموری کے تمام میڈیا فائل کو میموری کارڈ میں منتقل کرنے کی سہولت موجود ہے۔
@RequestedApps
SCREEN_&_VIDEO_RECORDER_XRECORDER.apk
9.7 MB
اسکرین ریکارڈنگ کے لئے اس اپلیکیشن کو بھی استعمال کیا جاسکتا ہے
@RequestedApps
YOUCUT_VIDEO_EDITOR_&_VIDEO_MAKER.apk
24.3 MB
ویڈیو کٹنگ اور ویڈیو ایڈیٹنگ کے لئے اس اپلیکیشن کا بھی استعمال موزوں ہے۔
@RequestedApps
SCREENSHOT TOUCH V1.7.8 [PRO] @RequestedApps .apk
5.5 MB
اسکرین شاٹ کرنے کے لئے فائدہ مند اپلیکیشن ہے ۔ اسکرین شاٹ کے لئے تقریبا تمام سہولیات مہیا ہیں مثلا اسکرین شاٹ کی سائز چھوٹی بڑی کرنا، فارمیٹ تبدیل کرنا، طویل اسکرین شاٹ لینا، کراپنگ کرنا، تھوڑا بہت ویڈیو ریکارڈنگ کی بھی سہولت وغیرہ وغیرہ
@RequestedApps
DO_NOT_DISTURB_CALL_BLOCKER_PREMIUM.apk
7.8 MB
[ڈوناٹ ڈسٹرب ۔ کال بلاکر]
ڈوناٹ ڈسٹرب سے مطلب سمجھ گئے ہوں گے۔
اس اپلیکیشن کو کالنگ کی ترتیبات کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔ مثلاً آٹومیٹک کسی خاص وقت جیسے آفس ٹائم یا نماز کے اوقات میں، کسی خاص دن میں، کسی مخصوص مقام پر کالنگ ٹون کو خاموش کرنا۔
یہ اپلیکیشن آپ کے پرسنل ڈیٹا خصوصا روابط تک رسائی کی اجازت طلب کرے گا۔ اس لئے زیادہ سہولیات کی چکر میں نہ پڑ کر خود کو محفوظ بنائیں۔
@RequestedApps
CALL_NOTES_PRO_CHECK_OUT_WHO_IS.apk
9.7 MB
[کال نوٹس]
کالنگ کے تمام ڈیٹا چیک کرنے کے لئے اپلیکیشن نہایت کار آمد ہے ۔
کس نے، کب، کال کیاتھا؟؟ پتہ کریں!!
@RequestedApps
YOUTUBE VIDEO DOWNLOADER V4.7 [ADFREE]@RequestedApps.apk
8.7 MB
[یوٹیوب ویڈیو ڈاؤن لوڈر]

صرف یوٹیوب کی ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے۔
@RequestedApps
TRANSLATE ON SCREEN V1.81 (PREMIUM)@RequestedApps.apk
15.2 MB
[ٹرانسلیٹ آن اسکرین]

اسکرین پر موجود میٹرز کی ٹرانسلیٹنگ کے لئے۔

@RequestedApps
SMART_YOUTUBE_TV_NO_ADS!_ANDROID.apk
7.7 MB
[اسمارٹ یوٹیوب]

اس ایپ سے یوٹیوب کی ویڈیوز بغیر کسی اشہتار کے دیکھی جاسکتی ہیں۔

@RequestedApps
OFFICESUITE PRO + PDF V10.13.24988 [PAID]@RequestedApps.apk
49.7 MB
[آفس سویٹ پرو]
اپنے مضامین کو پی ڈی ایف یا ڈوس فائل یا کسی اور فائل میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ کافی وسیع اپلیکیشن ہے چند جملوں میں تعارف مشکل ہے۔
@RequestedApps
ITRANSLATOR_VOICE_TO_VOICE_TRANSLATION.apk
35.8 MB
[آئی ٹرانسلیٹر_وائس ٹو وائس]

اردو میں کوئی جملہ بول کر انگریزی میں سنیے۔

@RequestedApps
Truecaller-Premium-10_69_7 @RequestedApps.apk
37.8 MB
ٹروکالر پریمیم
ورژن 10.69.7

درخواست کنندہ ☜ @mdehtisham
Whatsapp-Plus+v9.61@RequestedApps.apk
43.5 MB
WHATSAPP PLUS V9.61
@RequestedApps

فرمائش چینل ممبر ☜ #محمدسہیل_معاویہ
MoboGrarm ⓥ4.8.apk
21.6 MB
Mobo Gram ⓥ 4.8

@RequestedApps

فرمائش چینل ممبر ☜ @OS_Shah001
mobogram X.apk
22 MB
Mobo Gram X

@RequerstdApps

فرمائش چینل ممبر ☜ @OS_Shah001
Telegram Stickers on whatsapp @RequestedApps.apk
2.9 MB
اس ایپ سے ٹیلی گرام کے اسٹیکرز کو واٹساپ پہ بہت آسانی سے بھیجا جاسکتا ہے ۔۔کرنے کا کام یہ ہوگا کہ ٹیلی گرام کے کسی اسٹیکر پیک کا لنک اس ایپ کے چوتھے آپشن میں انٹر کرنا ہوگا ۔۔ پل بھر میں اسی پیک کے تمام اسٹیکرز آپ کے سامنے ہوں گے ۔ڈاؤنلوڈ کیجئے اور واٹساپ پہ ارسال کیجئے @RequestedApps
WHATSAPP_MESSENGER_V2_20_39_MOD.apk
39.4 MB
WHATSAPP MESSENGER V 2.20.39_ MOD


واٹساپ میسینجر کا یہ ایک موڈیڈ ورزن ہے

اس میں نیا کیا ہے ؟؟

❶ پرائیویسی کی نئی ترتیبات میں آپ کو نئی چیز یہ ملے گی کہ کون آپ کو گروپس میں شامل کرسکتا ہے۔ شروع کرنے کیلئے سیٹنگ> اکاؤنٹ> پرائیویسی> گروپس پر جائیں۔

❷ کال ویٹنگ سپورٹ کو شامل کیا گیا تاکہ آپ آنے والی واٹس ایپ کال کو قبول کرنے کا انتخاب کرسکیں جب کہ آپ پہلے ہی کسی اور کال پر ہوں۔
❸ اب آپ واٹس ایپ کو ان لاک کرنے کے لئے فنگر پرنٹ کا استعمال کرسکتے ہیں۔ ترتیبات> اکاؤنٹ> رازداری> فنگر پرنٹ لاک کو تھپتھپائیں اور فنگر پرنٹ کے ساتھ غیر مقفل کو اہل بنائیں۔
❹ ڈارک موڈ {نائٹ موڈ} کی سہولت موجود ہے

گذارش ☜ زیادہ سہولیات کی خاطر خود کو خطرے میں نہ ڈالیں اس لئے آفیشیل ورزن کا استعمال کریں، خود محفوظ رہیں دوسرے بھی محفوظ رہیں۔
@RequestedApps