🔮 Quran Reminders 🔮
123 subscribers
161 photos
14 videos
90 files
20 links
مختلف سکالرز کی قرآن تفاسیر اور مختلف قرآنی سلاسل کے لیے ہمارا چینل جوائن کیجیے

ﻭَﺍِﻥَّ ﺍِﻟٰﯽ ﺭَﺑِّﮏَ ﺍﻟْﻤُﻨْﺘَﮭﯽٰ ..
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﺧﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﮨﮯ ..!
Download Telegram
@Quranreminders1

#لسٹ_2 دورہ قرآن
#قرآن_تفسیر_استاذہ_عفت_مقبول
#عشرہ_ذوالحجہ_ٹائم_ٹیبل
#تفسیر_ڈاکٹر_اسرار_احمد
#قرآن_میری_زندگی
#تفسیر_سورہ_الماعون سسٹر عائشہ عامر صاحبہ
#تفسیر_سورہ_یسین سسٹر عائشہ عامر صاحبہ
#تفسیر_سورہ_الفاتحہ سسٹر عائشہ عامر صاحبہ
#تفسیر_سورہ_القصص

#Quran_Reminders
#ڈپریشن_سیریز لیکچرز
#فکر_آخرت لیکچرز
#میری_آخری_سانسیں لیکچرز
#شکر_گزار_کہاں_ہیں_کورس لیکچرز
#تعارف_حضرت_محمد_صلی_اللہ_علیہ_وسلم_کورس لیکچرز
#تفسیر_سورہ_کہف_سسٹر_عائشہ
#From_Darkness_To_Light
#ڈپریشن_اورذہنی_صحت لیکچرز
#طب_القلوب_کورس
#ذکر_الہی_کے_راستے_کورس
#جنت_اور_جہنم
#رقیہ_شریعہ
#تفسیر_رخسانہ_اعجاز_صاحبہ
#فہم_سورہ_کہف تحریری سلسلہ
#مختصر_تفسیر
#قرآن_نوٹس

#میری_منزل_کیا_ہے
#جنت_اور_جہنم لیکچرز
#تفسیر_سورہ_الفیل
#جادو_سیریز
#From_Darkness_To_Light
#تفسیر_سورہ_یسین
#تزکیہ_نفس

#سورۃ_یوسف
#نماز_کورس
#تزکیہ_نفس

#تدبر_قرآن_سیریز
#خود_کو_بدلیے
#دعا_سیریز
#آج_کی_نیکی
#قریب_مجیب
#تفسیر_سورہ_قریش_عائشہ_عامر_صاحبہ
#تفسیر_سورہ_التکاثر سسٹر عائشہ عامر
#بیان_القرآن تفسیر ڈاکٹر اسرار
#تفسیر_سورہ_فاتحہ
⛱️⛱️

👈🏻 آپ *قرآن* پڑھیں گے تو ایک *امیزنگ چیز* دیکھیں گے۔ *اللہ جہاں کہیں گے میری عبادت کرو ساتھ ہی اپنا تعارف دیں گے*۔

*سورہ الفاتحہ* کا آغاز ہی دیکھ لیں۔ جب اللہ اپنی حمد کا کہتے ہیں تو ساتھ بتاتے ہیں وہ اللہ جو تمام جہانوں کا مالک ہے۔ جو *رحمن ہے جو رحیم ہے جو بدلے کے دن کا مالک* ہے.

اللہ کے بہت *خوبصورت نام* ہیں جن کو یاد کرنے پر *جنت کی بشارت* ملتی ہے۔ آپ *الرحمن* کہہ کر پکاریں *الخالق* کہیں *الرحیم* کہیں *القدوس* کہیں *الجبار* کہیں *المالک* کہیں *یا حی یا قیوم* کہیں آپکو *سکون* بھی ملے گا اور اللہ کو بھی پسند ہیں ہم اللہ کو اسکے ناموں سے پکاریں ۔

💎 *ہم لوگ سورہ الاعراف آیت 180 میں پڑھ رہے تھے*

وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ فَادْعُوهُ بِهَا ۖ وَذَرُوا الَّذِينَ يُلْحِدُونَ فِي أَسْمَائِهِ ۚ سَيُجْزَوْنَ مَا كَانُوا يَعْمَلُون
*اور اللہ ہی کے لیے ہیں اچھے اچھے نام پس پکارو اسے ساتھ اساتھ انکے ۔ اور چھوڑ دو انہیں جو کج روی کرتے ہیں اس کے ناموں میں ۔ عنقریب وہ بدلہ دے دئیے جائیں گے اسکا جو وہ عمل کرتے تھے* َ
میں واقعی رک گئی تھی کج روی اللہ کے ناموں میں وہ کیسے اللہ کے نام میں الحاد کیسے ؟ پھر استاذہ نے واضح کیا ۔
‼️ اللہ کے جو نام نہیں وہ اسکی طرف منسوب کرنا۔
‼️ اللہ کے نام کسی اور کو دے دینا۔
‼️ اللہ کی طرف ایسی باتیں کرنا جو اسکے شایان شاں نہ ہو
‼️ اللہ کو انسانوں والے نام دینا۔

اور مجھے آج حیرانگی ہوئی ان لوگوں پر جو کہتے *اللہ کو جیسے مرضی پکارو* ۔ آپ اپنے *والد* کو کہہ سکتے ہو کہ *اوئے ادھر آو یہ سامان اٹھاو* آپکو ان سے محبت بھی ہو دوستی ہو پھر بھی ؟ *تو پھر اللہ کو کیسے جیسے بلا سکتے ہیں* ؟

💫 اللہ کو کھڑے بلائیں بیٹھے بلائیں لیٹیں بلائیں مراد یہ ہے۔ اور محبت کا اظہار کریں دعا کریں۔ مگر وہ *تقدس کی لائن* نہیں ختم ہونی چاہیے۔ مجھے پہلے بھی بہت دکھ ہوا اور آج بھی *ہماری نوجوان نسل عقیدے کو مذاق سمجھتی ہے یا اپنا ہی رنگ دیتی ہے*۔
‼️مشرک اور مسلمان کا فرق نہیں پتہ۔
‼️ توحید کا نہیں پتہ۔
‼️ اللہ کے تقدس کا نہیں پتہ ۔
👎🏻 *مگر خودساختہ فلسفوں کا پتہ اور خود بھی وہ جھاڑ کر معتبر اور دانا بننے کی کوشش کرتے ہیں۔ اتنا علم نہیں شرک جہالت کی ایسی وادی ہے جو پھر روز روز نئے طریقے نکلوا کر انسان کو بھٹکاتا ہے۔ عقیدے کی خرابی جنت کا راستہ بھی نہیں دیکھنے دیتی*۔۔۔

🌹 *عقائد کی درستگی بہت ضروری ہے۔ اللہ اللہ ہی ہیں عام انسانوں کی طرح ڈیل کریں گے تو گہنگار ہی ہوگے اس میں کوئی اگر مگر نہیں ہے۔ اللہ نے ہمیں اتنے خوبصورت نام بتائے ہیں طریقے بتائیں ہیں ہمیں تو بس جیسے شیطانی ایجادات کی عادت پڑ گئی ہے۔ اللہ ہمیں عقل سلیم اور قلب سلیم عطا کریں تاکہ ہم پر ہدایت واضح ہو*


⛱️⛱️

✒️ *حافظہ ہما بابر*


#Quran_Reminders
📗قرآن ایک کتاب نہیں زندگی کی سب آزمائشوں میں آسانیوں کا رمز لئے ہدایت کی کنجی ہے

بلکتے سسکتے کو سہارا اور اندھیروں میں نور ہر سوال کا جواب ہے, دلوں کی بے سکونی کا قرار

یہ جواب بن کر تب عطا ہوتا ہے جب زندگی کسی سوال سے گزرے اور اللہ رب العزت کیسے اپنے بندے خود سے رجوع کرنے والے کو بھٹکتا چھوڑ سکتا ہے,

تو آزمائش کے گِلے یا بھول بھلیوں میں رہنے کی بجائے قرآن سے رجوع کرو _
*قرآن کی آیتیں جب دل پر اثر کرتیں ہیں*
تو جینے کا طریقہ ہی بدل جاتا ہے ___ دل کا قرار محسوس ہوتا ہے۔قرآن اللہ سے رشتے مضبوط کرنے کا وہ ذریعہ ہے جس کا کویئ نعم البدل نہیں۔شرط صرف یہ ہے کہ قرآن کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا یئں۔

الحمد للہ علی کل حال 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴

#Quran_Reminders