ٓ
ْ#الموحدون_سٹوڈیو

#ارشادات_نبیﷺ
#حدیث_31

رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نماز پڑھ لے۔ (صحیح بخاری:444)

جوائن اور شئیر کیجیے:
Telegram
Facebook

#islamic #viral #hadith
1
Forwarded from Al-Muwaḥḥidun
#الموحدون_سٹوڈیو

#ارشادات_نبیﷺ
#حدیث_2

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:تم جھوٹ سے بچو، اس لیے کہ جھوٹ برائی کی طرف لے جاتا ہے، اور برائی جہنم میں لے جاتی ہے، آدمی جھوٹ بولتا ہے اور جھوٹ میں لگا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے. (سنن ابی داؤد: 4989)


جوائن اور شئیر کیجیے:
X
Telegram

#hadith #viral #islamic
1
#الموحدون_سٹوڈیو

#ارشادات_نبیﷺ
#حدیث_8

رسول اللہﷺ نے فرمایا: رسول اللّٰہ ﷺ فرمایا: (دنیا کے معاملے میں) اپنے سے نیچے والے کو دیکھا کرو اپنے سے اوپر والے کو مت دیکھا کرو اس طرح تم اللّٰہ کی نعمتوں کو حقیر سمجھنے سے بچ جاؤ گے۔ (مسند احمد: 7449)


جوائن اور شئیر کیجیے:
X
Telegram

#islamic #viral #hadith
#الموحدون_سٹوڈیو

#ارشادات_نبیﷺ
#حدیث_10

ایک دن ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کون سا اسلام بہتر ہے؟ فرمایا کہ تم کھانا کھلاؤ، اور جس کو پہچانو اس کو بھی اور جس کو نہ پہچانو اس کو بھی، الغرض سب کو سلام کرو۔(صحیح بخاری: 12)

جوائن اور شئیر کیجیے:
X
Telegram

#islamic #viral #hadith
#الموحدون_سٹوڈیو

#ارشادات_نبیﷺ
#حدیث_12

محمدﷺ نے فرمایا: بندہ ایک بات زبان سے نکالتا ہے اور اس کے متعلق سوچتا نہیں (کہ وہ کتنی کفر اور بے ادبی کی بات ہے) جس کی وجہ سے وہ دوزخ کے گڑھے میں اتنی دور گر پڑتا ہے جتنا مغرب سے مشرق دور ہے۔۔(صحیح بخاری: 6477)

جوائن اور شئیر کیجیے:
X
Telegram

#islamic #viral #hadith
#الموحدون_سٹوڈیو

#ارشادات_نبیﷺ
#حدیث_13

رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے دو بچیوں کی ان کے بالغ ہونے تک پرورش کی، تو میں اور وہ روزِ قیامت اس طرح آئیں گے۔ پھر آپﷺ نے قربت کی وضاحت کرتے ہوئے اپنی دو انگلیوں کو ملایا۔ (ترمذی: 1914)

جوائن اور شئیر کیجیے:
X
Telegram

#islamic #viral #hadith
#الموحدون_سٹوڈیو

#ارشادات_نبیﷺ
#حدیث_14

رسـول اللّٰـہﷺ نـے فـرمایا کہ پینے کی ہر وہ چیز جو نشہ لانے والی ہو حرام ہے. (صحیح بخاری: 242)
جوائن اور شئیر کیجیے:
X
Telegram
Facebook

#islamic #viral #hadith
#الموحدون_سٹوڈیو

#ارشادات_نبیﷺ
#حدیث_15

رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا: سب سے پہلی چیز جس کا بندے سے حساب ہو گا وہ نماز ہے، اور سب سے پہلے لوگوں کے درمیان خون کا فیصلہ کیا جائے گا۔ (سنن نسائی: 3996)

جوائن اور شئیر کیجیے:
X
Telegram
Facebook

#islamic #viral #hadith
#الموحدون_سٹوڈیو

#ارشادات_نبیﷺ
#حدیث_16

رسول اللّٰہ ﷺ فرمایا: اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے اموال کی طرف نہیں دیکھتا، لیکن وہ تمہارے دلوں اور اعمال کی طرف دیکھتا ہے۔ (صحیح مسلم: 6543)

جوائن اور شئیر کیجیے:
X
Telegram
Facebook

#islamic #viral #hadith
1
#الموحدون_سٹوڈیو

#ارشادات_نبیﷺ
#حدیث_17

ایک دفعہ رسول اللّٰہﷺ ایک انصاری شخص کے پاس سے گزرے اس حال میں کہ وہ اپنے بھائی سے کہہ رہے تھے کہ تم اتنی شرم کیوں کرتے ہو؟ آپﷺ نے اس انصاری سے فرمایا کہ اس کو اس کے حال پر رہنے دو کیونکہ حیا بھی ایمان ہی کا ایک حصہ ہے۔ (صحیح بخاری: 24)


#islamic #viral #hadith
#الموحدون_سٹوڈیو

#ارشادات_نبیﷺ
#حدیث_19

رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا: کیا میں تمہیں جنت والوں کی خبر نہ دوں۔ ہر کمزور و تواضع کرنے والا اگر وہ (اللہ کا نام لے کر) قسم کھا لے تو اللہ اس کی قسم پوری کر دے۔ کیا میں تمہیں دوزخ والوں کی خبر نہ دوں ہر تند خو، اکڑ کر چلنے والا اور متکبر۔ (صحیح بخاری: 6051)


#islamic #viral #hadith
3
#الموحدون_سٹوڈیو

#ارشادات_نبیﷺ
#حدیث_18

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے جب کوئی شخص جمعہ کی نماز کے لیے آنا چاہے تو اسے غسل کر لینا چاہیے۔ (صحیح بخاری: 877)


#islamic #viral #hadith
#الموحدون_سٹوڈیو

#ارشادات_نبیﷺ


رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا: اگر تم لوگوں کی پوشیدہ باتوں کے پیچھے پڑو گے، تو تم ان میں بگاڑ پیدا کر دو گے، یا قریب ہے کہ ان میں اور بگاڑ پیدا کر دو۔ (سنن ابی داود: 4888)


#islamic #viral #hadith
ٓ
ْ#الموحدون

#ارشادات_نبیﷺ


جب نبی کریمﷺ نے معاذؓ کو (عامل بنا کر) یمن بھیجا، تو آپﷺ نے انہیں ہدایت فرمائی کہ مظلوم کی بددعا سے ڈرتے رہنا کہ اس (دعا) کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔ (صحیح بخاری: 2448)
2
ٓ
ْ#الموحدون

#ارشادات_نبیﷺ


رسول اللہﷺ نے فرمایا، قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک ابن مریم کا نزول ایک عادل حکمران کی حیثیت سے تم میں نہ ہو جائے۔ وہ صلیب کو توڑ دیں گے، سوروں کو قتل کر دیں گے اور جزیہ قبول نہیں کریں گے۔ (اس دور میں) مال و دولت کی اتنی کثرت ہو جائے گی کہ کوئی قبول نہیں کرے گا۔ (صحیح بخاری: 2476)
ٓ
ْ#الموحدون

#ارشادات_نبیﷺ
#حدیث

رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نماز پڑھ لے۔ (صحیح بخاری:444)
ٓ
ْ#الموحدون

#ارشادات_نبیﷺ
#حدیث

رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا: جس شخص نے اللّٰہ تعالیٰ کے لیے اس شان کے ساتھ حج کیا کہ نہ کوئی فحش بات ہوئی اور نہ کوئی گناہ، تو وہ اس دن کی طرح واپس ہو گا جیسے اس کی ماں نے اسے جنا تھا۔
(صحیح بخاری:1521)
1
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا: کیا میں تمہیں جنت والوں کی خبر نہ دوں۔ ہر کمزور و تواضع کرنے والا اگر وہ (اللہ کا نام لے کر) قسم کھا لے تو اللہ اس کی قسم پوری کر دے۔ کیا میں تمہیں دوزخ والوں کی خبر نہ دوں ہر تند خو، اکڑ کر چلنے والا اور متکبر۔ (صحیح بخاری: 6051)